الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
129. بَابُ الزِّيَارَةِ يَوْمَ النَّحْرِ:
باب: دسویں تاریخ میں طواف الزیارۃ کرنا۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 1732 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحیح بخاری: 1732
مصنف ابن ابی شیبہ: 14975
حدیث نمبر: 1732
وَقَالَ لَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا،" أَنَّهُ طَافَ طَوَافًا وَاحِدًا، ثُمَّ يَقِيلُ، ثُمَّ يَأْتِي مِنًى يَعْنِي يَوْمَ النَّحْرِ" وَرَفَعَهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ.
اور ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، ان سے سفیان نے بیان کیا، ان سے عبیداللہ نے، ان سے نافع نے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے صرف ایک طواف الزیارۃ کیا پھر قیلولہ کیا پھر منیٰ کو آئے، ان کی مراد دسویں تاریخ سے تھی، عبدالرزاق نے اس حدیث کا رفع (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک) بھی کیا ہے۔ انہیں عبیداللہ نے خبر دی۔ [صحيح البخاري/كتاب الحج/حدیث: 1732]
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے دسویں ذوالحجہ کو ایک طواف کیا، اس کے بعد قیلولہ فرمایا پھر منیٰ آئے۔ عبد الرزاق نے اس روایت کو مرفوع ذکر کیا ہے، انہوں نے کہا کہ ہمیں عبید اللہ نے خبر دی تھی۔ [صحيح البخاري/كتاب الحج/حدیث: 1732]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
ترقیم عوامۃ: 14587 ترقیم الشثری: -- 14975
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص بن غياث، عن عبيد الله، عن نافع، عن ابن عمر ، انه كان " إذا اتى البيت يوم النحر، طاف طوافا واحدا، ثم اتى منزله فقال , ثم اتى منى ولم يعد إلى البيت"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ح]: (منزله).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [ن].
(٤) في [أ، ب، جـ، ص، ز]: (البيت).
(٥) أي نام القيلولة.
(٦) صحيح.
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما یوم النحر میں آ کر ایک طواف کرتے پھر اپنے گھر تشریف لے آتے، پھر وہاں سے منیٰ تشریف لے جاتے دوبارہ بیت اللہ کے طواف کے لیے تشریف نہ لے جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14975]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 14587»