الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. باب إزالة النجاسة وبيانها
نجاست کی تفصیل اور اسے دور کرنے کا بیان
اطراف الحدیث — بلوغ المرام حدیث نمبر 25 (کل: 12 مقامات، 9 کتب)
بلوغ المرام: 25
صحیح مسلم: 672
سنن ابن ماجہ: 536
مشکوۃ المصابیح: 494
مصنف ابن ابی شیبہ: 918
سنن دارقطنی: 451
السنن الكبرى للبيهقي: 4181
1 تا 10
حدیث نمبر: 25
وعن عائشة رضي الله عنها قالت: كان رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم يغسل المني ثم يخرج إلى الصلاة في ذلك الثوب، وأنا أنظر إلى أثر الغسل فيه. متفق عليه.ولمسلم: لقد كنت أفركه من ثوب رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم فركا، فيصلي فيه. وفي لفظ له: لقد كنت أحكه يابسا بظفري من ثوبه.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (کپڑے پر لگی ہوئی) منی کو دھویا کرتے تھے۔ پھر اسی کپڑے کو زیب تن فرما کر نماز پڑھ لیتے تھے اور میں دھونے کے نشان اور اثر کو صاف طور پر (اپنی آنکھوں سے) دیکھتی تھی۔ (بخاری و مسلم)
اور مسلم کی روایت میں ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے منی کو کھرچ دیا کرتی تھی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسی کپڑے میں نماز ادا فرما لیتے تھے۔ اور مسلم ہی کی ایک روایت میں اس طرح ہے کہ جب منی خشک ہو جاتی تو میں اپنے ناخن سے اسے کھرچ کر کپڑے سے اتار دیتی۔ [بلوغ المرام/حدیث: 25]
اور مسلم کی روایت میں ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے منی کو کھرچ دیا کرتی تھی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسی کپڑے میں نماز ادا فرما لیتے تھے۔ اور مسلم ہی کی ایک روایت میں اس طرح ہے کہ جب منی خشک ہو جاتی تو میں اپنے ناخن سے اسے کھرچ کر کپڑے سے اتار دیتی۔ [بلوغ المرام/حدیث: 25]
| 25 | «وَعَنْ» اور سے – «عَائِشَةَ» عائشہ – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا» اللہ ان سے راضی ہو – «قَالَتْ» (انہوں نے) کہا: – «كَانَ» تھے – «رَسُولُ اللَّهِ» اللہ کے رسول – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر اور سلامتی ہو – «يَغْسِلُ» دھوتے – «الْمَنِيَّ» منی کو – «ثُمَّ» پھر – «يَخْرُجُ» نکلتے – «إِلَى» کی طرف – «الصَّلَاةِ» نماز – «فِي» میں – «ذَلِكَ» اسی – «الثَّوْبِ» کپڑے، – «وَأَنَا» اور میں – «أَنْظُرُ» دیکھتی – «إِلَى» طرف – «أَثَرِ» نشان – «الْغَسْلِ» دھونے کے – «فِيهِ» اس میں۔ – «مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ» اس پر اتفاق ہے۔ – «وَلِمُسْلِمٍ» اور مسلم کی (روایت میں ہے): – «لَقَدْ» البتہ تحقیق – «كُنْتُ» تھی میں – «أَفْرُكُهُ» اسے ملتی (رگڑتی) – «مِنْ» سے – «ثَوْبِ» کپڑے – «رَسُولِ اللَّهِ» اللہ کے رسول کے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر اور سلامتی – «فَرْكًا» اچھی طرح ملنا، – «فَيُصَلِّي» تو آپ نماز پڑھتے – «فِيهِ» اس میں۔ – «وَفِي» اور میں – «لَفْظٍ» ایک لفظ – «لَهُ» ان کے (مسلم کے): – «لَقَدْ كُنْتُ» البتہ تحقیق تھی میں – «أَحُكُّهُ» اسے کھرچتی – «يَابِسًا» خشک ہونے پر – «بِظُفُرِي» اپنے ناخن سے – «مِنْ» سے – «ثَوْبِهِ» آپ کے کپڑے۔
اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منی کو دھوتے پھر اسی کپڑے میں نماز کے لیے تشریف لے جاتے، اور میں اس (کپڑے) میں دھونے کا نشان دیکھ رہی ہوتی تھی۔ متفق علیہ (بخاری و مسلم)۔ اور مسلم کی روایت میں ہے: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے اسے اچھی طرح مل (رگڑ) دیتی تھی، تو آپ اس میں نماز پڑھ لیتے تھے۔ اور انہی (مسلم) کے ایک اور لفظ میں ہے: میں خشک ہونے پر اسے اپنے ناخن سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے کھرچ دیا کرتی تھی۔ | [بلوغ المرام/حدیث: 25]
اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منی کو دھوتے پھر اسی کپڑے میں نماز کے لیے تشریف لے جاتے، اور میں اس (کپڑے) میں دھونے کا نشان دیکھ رہی ہوتی تھی۔ متفق علیہ (بخاری و مسلم)۔ اور مسلم کی روایت میں ہے: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے اسے اچھی طرح مل (رگڑ) دیتی تھی، تو آپ اس میں نماز پڑھ لیتے تھے۔ اور انہی (مسلم) کے ایک اور لفظ میں ہے: میں خشک ہونے پر اسے اپنے ناخن سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے کھرچ دیا کرتی تھی۔ | [بلوغ المرام/حدیث: 25]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الوضوء، باب غسل المني وفركه، وغسل ما يصيب من المرأة، حديث:229، ومسلم، الطهارة، باب حكم المني، حديث:289، وانظر حديث: 288 للرواية الثانية، وحديث: 290 للرواية الأخيرة.»
الحكم على الحديث:
صحيح
ترقیم عبدالباقی: 289 ترقیم شاملہ: -- 672
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ ، قَالَ: سَأَلْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ ، عَنِ الْمَنِيِّ، يُصِيبُ ثَوْبَ الرَّجُلِ، أَيَغْسِلُهُ، أَمْ يَغْسِلُ الثَّوْبَ؟ فَقَالَ: أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَ يَغْسِلُ الْمَنِيَّ، ثُمَّ يَخْرُجُ إِلَى الصَّلَاةِ فِي ذَلِكَ الثَّوْبِ، وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَى أَثَرِ الْغَسْلِ فِيهِ ".
محمد بن بشر نے عمرو بن میمون سے روایت کی، انہوں نے کہا کہ میں نے سلیمان بن یسار سے آدمی کے کپڑے کو لگ جانے والی منی کے بارے میں پوچھا کہ انسان اس جگہ کو دھوئے یا (پورے) کپڑے کو دھوئے؟ تو انہوں (سلیمان بن یسار) نے کہا: مجھے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (کپڑے سے) منی کو دھوتے، پھر اسی کپڑے میں نماز کے لیے تشریف لے جاتے اور میں اس میں دھونے کا نشان دیکھ رہی ہوتی۔ [صحيح مسلم/كتاب الطهارة/حدیث: 672]
عمرو بن میمون رحمہ اللہ کا قول ہے کہ میں نے سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے انسان کے کپڑے کو لگ جانے والی منی کے بارے میں پوچھا کہ کیا انسان اس کو دھوئے گا یا کپڑے کو دھوئے گا؟ تو انہوں نے کہا: مجھے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منی دھلواتے، پھر اسی کپڑے میں نماز کے لیے تشریف لے جاتے اور مجھے اس میں دھونے کا نشان نظر آ رہا ہوتا تھا۔ [صحيح مسلم/كتاب الطهارة/حدیث: 672]
ترقیم فوادعبدالباقی: 289
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حدیث نمبر: 536
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ ، قَالَ: سَأَلْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ عَنِ الثَّوْبِ يُصِيبُهُ الْمَنِيُّ أَنَغْسِلُهُ، أَوْ نَغْسِلُ الثَّوْبَ كُلَّهُ؟ قَالَ سُلَيْمَانُ: قَالَتْ عَائِشَةُ " كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصِيبُ ثَوْبَهُ فَيَغْسِلُهُ مِنْ ثَوْبِهِ، ثُمَّ يَخْرُجُ فِي ثَوْبِهِ إِلَى الصَّلَاةِ، وَأَنَا أَرَى أَثَرَ الْغَسْلِ فِيهِ".
عمرو بن میمون کہتے ہیں کہ میں نے سلیمان بن یسار سے سوال کیا: اگر کپڑے میں منی لگ جائے تو ہم صرف اتنا ہی حصہ دھوئیں یا پورے کپڑے کو؟ سلیمان نے کہا: ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے میں منی لگ جاتی تو اس حصے کو دھو لیتے، پھر اسی کو پہن کر نماز کے لیے تشریف لے جاتے، اور میں اس کپڑے میں دھونے کا نشان دیکھتی تھی۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 536]
جناب عمرو بن میمون رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میں نے حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کپڑے کو منی لگ جائے تو کیا ہم صرف اسی حصے کو دھو لیں یا پورا کپڑا دھوئیں؟“ حضرت سلیمان رحمہ اللہ نے فرمایا: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے کو بھی وہ چیز لگ جاتی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کپڑے سے اسے دھو دیتے تھے، پھر وہی کپڑا پہن کر نماز پڑھنے تشریف لے جاتے، اور مجھے کپڑے میں دھونے کا نشان نظر آ رہا ہوتا تھا۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 536]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الوضوء 64 (227)، 65 (229)، صحیح مسلم/الطہارة 32 (289) سنن ابی داود/الطہارة 136 (373)، سنن النسائی/الطہارة 187 (296)، سنن الترمذی/الطہارة 187 (117)، (تحفة الأشراف: 16135)، مسند احمد (6/48، 142، 162، 235) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:بخاري ومسلم
حدیث نمبر: 494
494 - وَعَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنِ الْمَنِيِّ يُصِيبُ الثَّوْبَ فَقَالَتْ: كُنْتُ أَغْسِلُهُ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَخْرُجُ إِلَى الصَّلَاةِ وَأَثَرُ الْغَسْلِ فِي ثَوْبِهِ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
سلیمان بن یسار رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، میں نے کپڑے کو لگ جانے والی منی کے بارے میں عائشہ رضی اللہ عنہا سے مسئلہ دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا: میں اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے دھو دیا کرتی تھی، پس آپ نماز کے لیے تشریف لے جاتے، جبکہ دھونے کا نشان آپ کے کپڑے میں ہوتا۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطهارة/حدیث: 494]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (230) و مسلم (108 / 289)»
قال الشيخ الألباني: مُتَّفق عَلَيْهِ
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه
حدیث نمبر: 25098
حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ ، قَالَ: أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ " أَنَّهَا كَانَتْ تَغْسِلُ الْمَنِيَّ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَيَخْرُجُ، فَيُصَلِّي وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَى الْبُقَعِ فِي ثَوْبِهِ مِنْ أَثَرِ الْغَسْلِ" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑوں پر لگنے والے مادہ منویہ کو دھو دیا تھا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھانے چلے گئے تھے اور مجھے ان کے کپڑوں پر پانی کے نشانات نظر آرہے تھے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25098]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 229، م: 289
حدیث نمبر: 25985
حَدَّثَنَا يَزِيدُ , قَالَ: أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ , قَالَ: أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ , قَالَ: أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ إِذَا أَصَابَ ثَوْبَهُ الْمَنِيُّ , غَسَلَ مَا أَصَابَ مِنْ ثَوْبِهِ , ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّلَاةِ , وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَى بُقْعَةٍ فِي ثَوْبِهِ ذَلِكَ مِنْ أَثَرِ الْغُسْلِ" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑوں پر لگنے والے مادہ منویہ کو دھو دیا تھا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھانے چلے گئے تھے اور مجھے ان کے کپڑوں پر پانی کے نشانات نظر آرہے تھے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25985]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 229، م: 289
حدیث نمبر: 136
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأَنْصَارِيُّ ، قَالَ: ثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: " لَقَدْ كُنْتُ أَفْرُكُهُ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُصَلِّي فِيهِ" . قُلْتُ لِلأَنْصَارِيِّ: تَعْنِي الْجَنَابَةَ؟ قَالَ: فَأَيُّ شَيْءٍ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑوں سے منی کھرچ دیا کرتی تھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کپڑوں میں نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔ محمد بن یحیٰی کہتے ہیں: میں نے محمد بن عبد اللہ انصاری سے پوچھا: کیا جنابت مراد ہے؟ فرمایا: اور کیا مراد ہو سکتا ہے؟ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 136]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحيح مسلم: 105/288»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: صحيح مسلم
حدیث نمبر: 137
حَدَّثَنَا الزَّعْفَرَانِيُّ ، قَالَ: ثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ: ثَنَا حَمَّادٌ ، قَالَ: أَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: " كُنْتُ أَفْرُكُ الْمَنِيَّ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ يُصَلِّي فِيهِ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑوں سے منی کھرچ دیا کرتی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم انہی کپڑوں میں نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 137]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحيح مسلم: 288»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: صحيح مسلم
حدیث نمبر: 138
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: ثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: ثَنَا عَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ ، قَالَ: ثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ ، قَالَ: أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ " إِذَا أَصَابَ ثَوْبَهُ الْمَنِيُّ غَسَلَ مَا أَصَابَهُ مِنْهُ ثُمَّ يَخْرُجُ إِلَى الصَّلاةِ وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَى الْبُقَعِ فِي ثَوْبِهِ مِنْ أَثَرِ الْغَسْلِ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑوں پر منی لگ جاتی، تو اسے دھو لیتے اور نماز کے لیے نکل جاتے، دھونے کے نشانات سے بننے والے دھبوں کو میں دیکھا کرتی تھی۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 138]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحيح البخاري: 229، صحيح مسلم: 289»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: متفق عليه
ترقیم عوامۃ: 918 ترقیم الشثری: -- 918
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبدة بن سليمان ، عن عمرو بن ميمون قال: سالت سليمان بن يسار، عن الثوب يصيبه المني ايغسله او يغسل الثوب كله؟ قال سليمان ، قالت عائشة : كان النبي صلى الله عليه وسلم يصيب ثوبه فيغسله من ثوبه ثم يخرج في ثوبه إلى الصلاة وانا ارى اثر الغسل فيه"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [أ، جـ، خ، ك].
(٢) حاشية في [خ]: (المني).
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (٢٢٩) ومسلم (٢٨٩) ومن طريق المصنف ابن ماجة (٥٣٦).
حضرت عمرو بن میمون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سلیمان بن یسار سے پوچھا کہ اگر کپڑے کو منی لگ جائے تو منی کی جگہ کو دھونا ہے یا سارے کپڑے کو دھونا ہے۔ فرمایا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے پر اگر منی لگ جاتی تو کپڑے سے منی کی جگہ دھو لیتے تھے اور پھر انہی کپڑوں میں نماز کے لئے تشریف لے جاتے تھے، جب کہ مجھے کپڑوں میں دھونے کا نشان نظر آ رہا ہوتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 918]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 230، 231، 232، 229، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 288، 289، 290، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 152، 153، 154، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 287، 288، 289، 290، 295، 294، (1/396) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1379، 1380، 1381، 1382، 2332، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 294 / 1، 297 / 3، 298 / 4، 295 / 1، 296 / 2، 299 / 5، 300 / 6، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 286، 284، 285، وأبو داود فى «سننه» برقم: 371، 372، 373، والترمذي فى «جامعه» برقم: 116، 117، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 536، 537، 538، 539، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4230، 4234، 4231، 4232، 4233، 4235، 4239، 4236، 4237، 4238، 4240، 4245، 4246، 4247، والدارقطني فى «سننه» برقم: 451، 449، 450، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24698، 24792، 24844، 25016، 25298، 25341، 25576، 25579، 25580، 25648، 25674، 25675، 25738، 25930، 26251، 26253، 26417، 26625، 26664، 26699، 26827، 26906، 26907، 27037، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1504، 1523، 1607، والحميدي فى «مسنده» برقم: 186، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4854، والبزار فى «مسنده» برقم: 150 / 126، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1439، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 922، 925، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 263، 264، 265، 269، 268، 266، 267، 270، 274، 271، 272، 273، 275، 279، 276، 277، 278، 284، 285، 286، 287، 290، 291، 288، 292، 293، والطبراني فى «الصغير» برقم: 49، 959، 1182، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 163، 163 م، 2135، 4722، 5111، 5690، 5783، 7598، 7995، ترقيم محمد عوامة: 918»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 230، 231، 232، 229، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 288، 289، 290، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 152، 153، 154، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 287، 288، 289، 290، 295، 294، (1/396) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1379، 1380، 1381، 1382، 2332، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 294 / 1، 297 / 3، 298 / 4، 295 / 1، 296 / 2، 299 / 5، 300 / 6، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 286، 284، 285، وأبو داود فى «سننه» برقم: 371، 372، 373، والترمذي فى «جامعه» برقم: 116، 117، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 536، 537، 538، 539، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4230، 4234، 4231، 4232، 4233، 4235، 4239، 4236، 4237، 4238، 4240، 4245، 4246، 4247، والدارقطني فى «سننه» برقم: 451، 449، 450، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24698، 24792، 24844، 25016، 25298، 25341، 25576، 25579، 25580، 25648، 25674، 25675، 25738، 25930، 26251، 26253، 26417، 26625، 26664، 26699، 26827، 26906، 26907، 27037، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1504، 1523، 1607، والحميدي فى «مسنده» برقم: 186، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4854، والبزار فى «مسنده» برقم: 150 / 126، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1439، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 922، 925، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 263، 264، 265، 269، 268، 266، 267، 270، 274، 271، 272، 273، 275، 279، 276، 277، 278، 284، 285، 286، 287، 290، 291، 288، 292، 293، والطبراني فى «الصغير» برقم: 49، 959، 1182، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 163، 163 م، 2135، 4722، 5111، 5690، 5783، 7598، 7995، ترقيم محمد عوامة: 918»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح