الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. باب إزالة النجاسة وبيانها
نجاست کی تفصیل اور اسے دور کرنے کا بیان
اطراف الحدیث — بلوغ المرام حدیث نمبر 25 (کل: 12 مقامات، 9 کتب)
بلوغ المرام: 25
صحیح مسلم: 672
سنن ابن ماجہ: 536
مشکوۃ المصابیح: 494
مصنف ابن ابی شیبہ: 918
سنن دارقطنی: 451
السنن الكبرى للبيهقي: 4181
11 تا 12
ترقیم العلمیہ : 444 ترقیم الرسالہ : -- 451
حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، نا أَبُو الأَشْعَثِ ، نا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، نا عَمْرُو بْنُ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ عَائِشَةَ " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَصَابَ ثَوْبَهُ مَنِيٌّ غَسَلَهُ، ثُمَّ يَخْرُجُ إِلَى الصَّلاةِ وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَى بُقْعَةٍ مِنْ أَثَرِ الْغُسْلِ فِي ثَوْبِهِ" . صَحِيحٌ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے پر منی لگ جاتی تو آپ اسے دھو لیتے اور نماز کے لیے تشریف لے جاتے، جب کہ آپ کے کپڑے پر دھونے کے اثر کے نشان میں دیکھ رہی ہوتی تھی۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 451]
ترقیم العلمیہ: 444
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 229، 230، 231، 232، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 288، 289، 290، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 287، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1379، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 294، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 371، 372، 373، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 116، 117، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 536، 537، 538، 539، والطبراني فى ((الصغير)) برقم: 49، 959، 1182، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 449، 450، 451، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 186، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24698»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 4181
أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا حَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ قَالَ: سَأَلْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ عَنِ الْمَنِيِّ، يُصِيبُ الثَّوْبَ أَيَغْسِلُهُ أَمْ يَغْسِلُ الثَّوْبَ؟ فَقَالَ: أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ يَغْسِلُ الْمَنِيَّ، ثُمَّ يَخْرُجُ إِلَى الصَّلَاةِ فِي ذَلِكَ الثَّوْبِ وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَى أَثَرِ الْغُسْلِ فِيهِ" وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ وَكَذَلِكَ رَوَاهُ يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ وَبِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ فِي إِضَافَةِ الْغُسْلِ إِلَيْهِ، وَحَدِيثُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ يَدُلُّ عَلَى أَنَّ سِيَاقَ الْحَدِيثِ لِأَجْلِ طَهَارَةِ عَرَقِ الْجُنُبِ وَأَنَّهُ لَيْسَ عَلَيْهِ غَسْلُ الثَّوْبِ الَّذِي أَجْنَبَ فِيهِ، وَقَدْ يَغْسِلُ الْمَنِيَّ تَنْظِيفًا كَمَا يُغْسَلُ الْمُخَاطُ وَغَيْرُهُ مِنَ الثَّوْبِ تَنْظِيفًا لَا تَنْجِيسًا وَاللهُ تَعَالَى أَعْلَمُ.
عمرو بن میمون رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے کپڑوں کو لگی ہوئی منی کے بارے میں سوال کیا کہ اسے دھویا جائے یا کپڑوں کو؟ فرمانے لگے: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم منی کو دھوتے اور انہیں کپڑوں میں نماز کے لیے چلے جاتے اور میں دھونے کے نشانات آپ کے کپڑوں میں دیکھتی تھی۔
محمد بن بشر کی حدیث کا سیاق اس پر دلالت کرتا ہے کہ جنبی کا پسینہ پاک ہے، جن کپڑوں میں وہ جنبی ہوا ہے ان کو دھونا لازم نہیں، صرف منی کو صفائی کی غرض سے دھویا جائے جیسے تھوک وغیرہ کپڑے سے صفائی کی غرض سے دھوتے ہیں نجاست کی وجہ سے نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4181]
محمد بن بشر کی حدیث کا سیاق اس پر دلالت کرتا ہے کہ جنبی کا پسینہ پاک ہے، جن کپڑوں میں وہ جنبی ہوا ہے ان کو دھونا لازم نہیں، صرف منی کو صفائی کی غرض سے دھویا جائے جیسے تھوک وغیرہ کپڑے سے صفائی کی غرض سے دھوتے ہیں نجاست کی وجہ سے نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4181]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 5799، مسلم 274»
الحكم على الحديث:
صحيح