🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن دارمی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3535)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. باب في الْمُحَقَّرَاتِ:
چھوٹے چھوٹے گناہوں سے بچنے کا بیان
اطراف الحدیث — سنن دارمي حدیث نمبر 2761 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارمی: 2761
سلسلہ احادیث صحیحہ: 2320
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2761
أَخْبَرَنَا مَنْصُورُ بْنُ سَلَمَةَ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ هُوَ: ابْنُ مُسْلِمِ بْنِ بَانَكَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَوْفِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"يَا عَائِشُ، إِيَّاكِ وَمُحَقَّرَاتِ الذُّنُوبِ، فَإِنَّ لَهَا مِنَ اللَّهِ طَالِبًا".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے عائشہ! اپنے آپ کو چھوٹے سے چھوٹے گناہ سے بچانا، الله تعالیٰ کا ان کے بارے میں مطالبہ ہوگا۔“ [سنن دارمي/من كتاب الرقاق/حدیث: 2761]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده جيد، [مكتبه الشامله نمبر: 2768] »
اس روایت کی سند جید ہے۔ دیکھئے: [ابن حبان 5568] ، [موارد الظمآن 2497] ، [الزهد للامام أحمد، ص: 14]
وضاحت: (تشریح حدیث 2760)
اس حدیث میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے ذریعہ پوری امّت کے لئے تعلیم ہے کہ صغیرہ کبیرہ ہر قسم کے گناہوں سے انسان کو بچنا چاہیے۔
قیامت کے دن انسان جب اپنے نامۂ اعمال میں ہر چھوٹی بڑی، اچھائی برائی کا اندراج دیکھے گا تو پکار اٹھے گا: «﴿مَالِ هَذَا الْكِتَابِ لَا يُغَادِرُ صَغِيرَةً وَلَا كَبِيرَةً إِلَّا أَحْصَاهَا وَوَجَدُوا مَا عَمِلُوا حَاضِرًا وَلَا يَظْلِمُ رَبُّكَ أَحَدًا﴾ [الكهف: 49] » ”ہائے یہ کیسا نوشتہ (کتاب) ہے جس نے کوئی چھوٹی بڑی چیز چھوڑی ہی نہیں ہے بلکہ اس کو ریکارڈ کر لیا ہے، اور وہ اپنا کیا ہوا موجود پائیں گے، اور آپ کا رب کسی پر ظلم و ستم نہ کرے گا۔
“

الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده جيد
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2731 ترقیم فقہی: -- 2320
-" يا عائشة! إياك ومحقرات الذنوب، فإن لها من الله طالبا".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: ”اے عائشہ! حقیر سمجھے جانے والے گناہوں سے گریز کرنا، یقیناً ان کے متعلق بھی اللہ کی طرف سے باز پرس ہو گی۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المواعظ والرقائق/حدیث: 2320]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2731

سلسله احاديث صحيحه کی حدیث نمبر 2320 پر
تخريج و تحقيق از محدث العصر علامہ محمد ناصر الدين الالبانی رحمہ اللہ
- " يا عائشة! إياك ومحقرات الذنوب، فإن لها من الله طالبا ".
أخرجه الدارمي (2 / 303) وابن ماجه (2 / 560 - التازية) وابن حبان في " صحيحه " (2797) وأحمد (6 / 70 و 151) والحارث في " مسنده " (ق 128 / 2 - زوائده) من طرق عن سعيد بن مسلم بن بانك قال: سمعت عامر بن عبد الله بن الزبير يقول: حدثني عوف بن الحارث عن عائشة قالت: قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم: فذكره. قلت: قال البوصيري في " زوائد ابن ماجه " (ق 262 / 1) : " هذا إسناد صحيح رجاله ثقات، رواه أبو بكر بن أبي شيبة وأبو يعلى في مسنده، والنسائي في (الرقاق) .. ". قلت: ورجاله رجال مسلم غير ابن بانك بفتح النون، وهو ثقة كما في " التقريب "، ولما ذكر في " الفتح " (11 / 329 ) تصحيح ابن حبان إياه، سكت عليه وأقره. وللحديث شاهدان أتم منه من حديث سهل بن سعد وعبد الله بن مسعود، حسن إسناد الأول منهما الحافظ، وقد سبق تخريجه برقم (389) ، والآخر مخرج في " الروض النضير " برقم (351) . ( تنبيه) : في مطبوعة الدارمي زيادة: " مالك " في السند، وهي خطأ.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں