🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (بَيَانُ بَيْعِ الحُبُوبِ)
غلہ کی فروخت کا بیان
اطراف الحدیث — مشكوة المصابيح حدیث نمبر 2811 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 2811
بلوغ المرام: 702
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2811
2811 - وَعَنْ مَعْمَرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -، قَالَ: كُنْتُ أَسْمَعُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:"الطَّعَامُ بِالطَّعَامِ مِثْلًا بِمِثْلٍ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
معمر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سن رہا تھا: ”اناج، اناج (غلہ غلے) کے برابر برابر ہو۔“ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2811]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (1592/93)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 702
وعن معمر بن عبد الله رضي الله عنه قال: إني كنت أسمع رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم يقول: «‏‏‏‏الطعام بالطعام مثلا بمثل» ‏‏‏‏ وكان طعامنا يومئذ الشعير. رواه مسلم.
سیدنا معمر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا کرتا تھا کہ ” طعام (اناج) طعام کے بدلے برابر برابر ہو۔ “ ان دنوں ہمارا طعام (اناج) جو ہوتے تھے۔ (مسلم) [بلوغ المرام/حدیث: 702]
«وَعَنْ» اور سے – «مَعْمَرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ» معمر بن عبداللہ – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «إِنِّي كُنْتُ أَسْمَعُ» بے شک میں سنا کرتا تھا – «رَسُولَ اللَّهِ» اللہ کے رسول کو – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «يَقُولُ» فرماتے ہوئے: – «الطَّعَامُ بِالطَّعَامِ» غلہ غلے کے بدلے – «مِثْلًا بِمِثْلٍ» برابر برابر ہو۔ – «وَكَانَ طَعَامُنَا» اور ہمارا غلہ – «يَوْمَئِذٍ» ان دنوں – «الشَّعِيرَ» جو تھا۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «مُسْلِمٌ» مسلم نے۔
اور سیدنا معمر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کرتا تھا: ”غلہ غلے کے بدلے برابر برابر (بیچا جائے)۔“ اور ان دنوں ہمارا غلہ جو ہوتا تھا۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 702]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم، المساقاة، باب بيع الطعام مثلاً بمثل، حديث:1592.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں