الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
35. مُسْنَدُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 14713 (کل: 6 مقامات، 5 کتب)
الفتح الربانی: 10686M
الجامع الكامل: 7855
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 9937
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 4303
حدیث نمبر: 14713
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى ، حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ:" لَمْ يَكُنْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْزُو فِي الشَّهْرِ الْحَرَامِ، إِلَّا أَنْ يُغْزَى، أَوْ يُغْزَوْا، فَإِذَا حَضَرَهُ أَقَامَ حَتَّى يَنْسَلِخَ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حرمت والے مہینے میں جہاد نہیں فرماتے تھے الاّ یہ کہ دوسروں کی طرف سے جنگ مسلط کر دی جائے ورنہ جب اشہر حرم شروع ہوتے تو آپ ان کے ختم ہو نے تک رک جاتے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 14713]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 14583
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حُجَيْنُ بْنُ الْمُثَنَّى أَبُو عُمَرَ ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: لَمْ يَكُنْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْزُو فِي الشَّهْرِ الْحَرَامِ، إِلَّا أَنْ يُغْزَى، أَوْ يُغْزَوْ، فَإِذَا حَضَرَ ذَلِكَ أَقَامَ حَتَّى يَنْسَلِخَ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اشہر حرم میں جہاد نہیں فرماتے تھے الاّ یہ کہ دوسروں کی طرف سے جنگ مسلط کر دی جائے ورنہ جب اشہر حرم شروع ہوتے تو آپ ان کے ختم ہو نے تک رک جاتے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 14583]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 10686M
عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمْ يَكُنْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَغْزُو فِي الشَّهْرِ الْحَرَامِ إِلَّا أَنْ يُغْزَى أَوْ يُغْزَوْا فَإِذَا حَضَرَ ذَلِكَ أَقَامَ حَتَّى يَنْسَلِخَ
سیدناجابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حرمت والے مہینوں میں قتال نہیں کیا کرتے تھے، سوائے اس صورت کے کہ دشمن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر چڑھائی کر دیتا، اور اگر (غزوہ کے دوران) حرمت والا مہینہ آ جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے گزرنے تک رک جاتے تھے۔ [الفتح الربانی/أهم أحداث السنة الثانية للهجرة/حدیث: 10686M]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح علي شرط مسلم، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 14583 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14637»
وضاحت: فوائد: … حرمت والے مہینے چار ہیں: محرم، رجب، ذو القعدہ، ذوالحجہ۔ جنگ و جدل کے معاملے میں ان چار مہینوں کا ادب یہ ہے کہ اہل اسلام کسی سے جنگ شروع نہ کریں، ہاں اگر دشمن یورش کر دے تو جوابی کاروائی کرتے ہوئے ان سے جہاد کیا جائے گا۔
الحكم على الحديث:
اسناده صحيح علي شرط مسلم
حدیث نمبر: 7855
7855- عن جابر قال: لم يكن رسول الله صلى الله عليه وسلم يغزو في الشهر الحرام إلا أن يُغزى –أو يُغزوا- فإذا حضر ذلك أقام حتى ينسلخ.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أحمد (14583) عن حجين بن المثنى، حدثنا ليث، عن أبي الزبير، عن جابر فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 9937
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ قَالَ: لَمْ يَكُنْ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَغْزُو فِي الشَّهْرِ الْحَرَامِ إِلَّا أَنْ يُغْزَى أَوْ يَغْزُوَا، فَإِذَا حَضَرَ ذَلِكَ أَقَامَ حَتَّى يَنْسَلِخَ. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حرمت والے مہینے میں جنگ نہیں کی، البتہ جب آپ پر جنگ مسلط کی گئی، یا لوگوں نے جنگ کی (تو آپ نے مقابلہ کیا) جب اس طرح کی صورت حال آتی تھی (کہ حرمت والا مہینہ موجود ہو) تو آپ ٹھہرے رہتے تھے، یہاں تک کہ وہ گزر جائے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 9937]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 9937]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (334/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 14173»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 4303
وَقَالَ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ : ثَنَا يُونُسُ ، ثَنَا لَيْثٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ أَنَّهُ قَالَ: لَمْ يَكُنْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْزُو فِي الشَّهْرِ الْحَرَامِ إِلَّا أَنْ يُغْزَى، أَوْ يَغْزُو فَإِذَا حَضَرَ ذَلِكَ أَقَامَ بِنَا حَتَّى يَنْسَلِخَ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ: ثَنَا حُجَيْنُ بْنُ الْمُثَنَّى أَبُو عُمَرٍ ، ثَنَا لَيْثٌ، فَذَكَرَهُ.
قَالَ: وَثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى، ثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ.. فَذَكَرَهُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ: ثَنَا حُجَيْنُ بْنُ الْمُثَنَّى أَبُو عُمَرٍ ، ثَنَا لَيْثٌ، فَذَكَرَهُ.
قَالَ: وَثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى، ثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ.. فَذَكَرَهُ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حرمت والے مہینوں میں اس وقت تک قتال نہیں فرماتے تھے جب تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ نہ کر دیا جائے، چنانچہ جب ایسا مہینہ آ جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ہمراہ قیام فرماتے یہاں تک کہ وہ مہینہ مکمل بیت جاتا۔“ اس حدیث کو امام احمد بن حنبل نے بھی حُجین بن مثنیٰ اور اسحاق بن عیسیٰ کی سندوں سے لیث بن سعد کے واسطے سے روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الجهاد/حدیث: 4303]
تخریج الحدیث: «يونس بن محمد المؤدب ثقة؛ الليث بن سعد لم يرو عن أبي الزبير إلا ما سمعه من جابر، فأمنت تدليسه (من الحفظ)»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 14173، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 9937»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 14173، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 9937»
الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده صحيح