🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
950. حَدِيثُ أَبِي ذَرٍّ الْغِفَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 21294 (کل: 9 مقامات، 7 کتب)
مسند احمد: 21294، 21514
مسند عبداللہ بن مبارک: 6
الفتح الربانی: 9461
الجامع الكامل: 13979
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 18033
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 281
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 5434، 7921
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21294
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَجَّاجِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ ، أَنَّ أَبَا سَالِمٍ الْجَيْشَانِيَّ أَتَى إِلَى أَبِي أُمَيَّةَ فِي مَنْزِلِهِ، فَقَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍّ ، يَقُولُ: إِنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " إِذَا أَحَبَّ أَحَدُكُمْ صَاحِبَهُ، فَلْيَأْتِهِ فِي مَنْزِلِهِ، فَلْيُخْبِرْهُ أَنَّهُ يُحِبُّهُ لِلَّهِ، وَقَدْ جِئْتُكَ فِي مَنْزِلِكَ" .
حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اگر تم میں سے کوئی شخص اپنے کسی ساتھی سے محبت کرتا ہو تو اسے چاہئے کہ اس کے گھر جائے اور اسے بتائے کہ وہ اس سے اللہ کے لئے محبت کرتا ہے (یہ حدیث سنا کر ابو سالم جیشانی نے ابو امیہ سے کہا کہ) میں اسی وجہ سے تمہارے گھر آیا ہوں۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 21294]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، يزيد بن أبى حبيب إن كان ثقة لكنه قد كان يرسل، ولم يبين هنا عمن رواه، وابن الهيعة سيئ الحفظ، وقد تفرد فى هذا الحديث بقوله: فليأته فى منزله
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21514
حَدَّثَنَا حَسَنٌ ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ ، أَنَّ أَبَا سَالِمٍ الْجَيْشَانِيَّ أَتَى أَبَا أُمَيَّةَ فِي مَنْزِلِهِ، فَقَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍّ، يَقُولُ: إِنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " إِذَا أَحَبَّ أَحَدُكُمْ صَاحِبَهُ فَلْيَأْتِهِ فِي مَنْزِلِهِ فَلْيُخْبِرْهُ أَنَّهُ يُحِبُّهُ لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، وَقَدْ أَحْبَبْتُكَ فَجِئْتُكَ فِي مَنْزِلِكَ" .
حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اگر تم میں سے کوئی شخص اپنے کسی ساتھی سے محبت کرتا ہو تو اسے چاہئے کہ اس کے گھر جائے اور اسے بتائے کہ وہ اس سے اللہ کے لئے محبت کرتا ہے (یہ حدیث سنا کر ابو سالم جیشانی نے ابو امیہ سے کہا کہ) میں بھی تم سے محبت کرتا ہوں اسی لئے تمہارے گھر آیا ہوں۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 21514]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، يزيد بن أبى حبيب إن كان ثقة، لكنه قد كان يرسل، ولم يبين هنا عمن رواه، وابن لهيعة سيئ الحفظ، وقد تفرد فى هذا الحديث بقوله: فليأته إلى منزله
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6
عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا سَالِمٍ الْجَيْشَانِيَّ، أَتَى أَبَا أُمَيَّةَ فِي مَنْزِلِهِ، فَقَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍّ، يَقُولُ: إِنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " إِذَا أَحَبَّ أَحَدُكُمْ صَاحِبَهُ فَلْيَأْتِهِ فِي مَنْزِلِهِ فَيُخْبِرْهُ أَنَّهُ يُحِبُّهُ لِلَّهِ"، فَقَدْ جِئْتُكَ فِي مَنْزِلِكَ".
سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا، ”جب تم میں سے کوئی اپنے کسی ساتھی سے محبت کرے تو اس کے پاس، اس کے گھر میں آئے اور اسے خبر دے کہ بے شک وہ اللہ کے لیے اسے محبت کرتا ہے۔“ سو میں (ابو سالم جیشانی) اسی لیے تیرے (ابو امیہ کے) پاس تیرے گھر میں آیا ہوں۔ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 6]
تخریج الحدیث: «مسند احمد (الفتح الرباني)19/158، مجمع الزوائد، هیثمي: 10/281، جامع الترمذي: 2392، صحیح ابن حبان: 1/474، المورد 623، حلیة الأولیاء، ابو نعیم: 6/99، تاریخ بغداد: 4/59، سلسلة الصحیحة، حدیث: 417»

الحكم على الحديث:
صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9461
عَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا أَحَبَّ أَحَدُكُمْ صَاحِبَهُ فَلْيَأْتِهِ فِي مَنْزِلِهِ فَلْيُخْبِرْهُ أَنَّهُ يُحِبُّهُ لِلَّهِ وَقَدْ جِئْتُكَ فِي مَنْزِلِكَ
۔ سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کسی آدمی کو اپنے کسی ساتھی سے محبت ہو تو وہ اس کے گھر جائے اور اس کو یہ خبر دے کہ وہ اس سے اللہ تعالیٰ کے لیے محبت کرتا ہے۔)) ابو سالم نے ابو امیہ سے کہا: تحقیق میں تیری پاس تیرے گھر آیا ہوں (تاکہ تجھے اپنی محبت کا بتا سکوں)۔ [الفتح الربانی/مسائل المحبة والصحبة/حدیث: 9461]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف،يزيد بن ابي حبيب، وھو وان كان ثقة، لكنه قد كان يرسل، ولم يبين ھنا عما رواه، وابنُ لھيعة سييء الحفظ، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 21294 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 21619»

الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13979
13979- عن أبي ذر أنه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: إذا أحب أحدكم صاحبه فليأته في منزله فليُخبرْه أنه يحبه لله، وقد جئتك في منـزلك.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه عبدالله بن المبارك في الزهد (712)- ومن طريقه أحمد (21294)- وعبد الله بن وهب في جامعه (232) كلاهما عن ابن لهيعة، حدثنا يزيد بن أبي حبيب أن سالم الجيشاني أتى إلى أبي أمية في منزله فقال: إني سمعت أبا ذر يقول: فذكره. وإسناده حسن من أجل ابن لهيعة فيه كلام معروف لكنْ رواية ابن المبارك وابن وهب عنه مستقيمة.»

الحكم على الحديث:
حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18033
عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ: أَنَّ أَبَا سَالِمٍ الْجَيْشَانِيَّ أَتَى إِلَى أَبِي أُمَيَّةَ فِي مَنْزِلِهِ فَقَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍّ يَقُولُ: إِنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" إِذَا أَحَبَّ أَحَدُكُمْ صَاحِبَهُ فَلْيَأْتِهِ فِي مَنْزِلِهِ فَلْيُخْبِرْهُ أَنَّهُ يُحِبُّهُ لِلَّهِ". وَقَدْ جِئْتُكَ فِي مَنْزِلِكَ. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
یزید بن ابوحبیب بیان کرتے ہیں: ابوسالم جیشانی، ابوامیہ کے پاس ان کے گھر آئے اور یہ بات بیان کی: میں نے سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے: انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جب کوئی شخص اپنے ساتھی سے محبت کرتا ہو، تو وہ اس کے پاس اس کے گھر آئے اور اسے یہ بتا دے: کہ وہ اللہ تعالی کی خاطر اس نے محبت کرتا ہے۔“ (پھر ابوسالم جیشانی نے کہا:) میں اس لیے آپ کے گھر آیا ہوں۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزهد/حدیث: 18033]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (145/5)، أخرجه مسند أحمد برقم: 20787»

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 281
«إذا أحب أحدكم صاحبه فليأته في منزله فليخبره أنه يحبه لله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اپنے دوست سے محبت کرے تو اسے چاہیے کہ اس کے گھر جا کر اسے بتائے کہ وہ اس سے اللہ کے لیے محبت کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 281]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم الضياء] عن أبي ذر. الصحيحة 418, 797: ابن المبارك في الزهد, ابن وهب في الجامع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5434
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ : " أَنَّ أَبَا سَالِمٍ الْجَيْشَانِيَّ أَتَى أَبَا أُمَيَّةَ فِي مَنْزِلِهِ فَقَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍّ يَقُولُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِذَا أَحَبَّ أَحَدُكُمْ صَاحِبَهُ فَلْيَأْتِهِ فِي مَنْزِلِهِ فَلْيُخْبِرْهُ أَنَّهُ يُحِبُّهُ لِلَّهِ، فَقَدْ أَحْبَبْتُكَ، فَجِئْتُ فِي مَنْزِلِكَ ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ : ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَجَّاجِ ، أَبَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ... فَذَكَرَهُ.
وَسَيَأْتِي فِي صِفَةِ الْجَنَّةِ.
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”جب تم میں سے کوئی اپنے کسی ساتھی سے محبت کرے تو اسے چاہیے کہ اس کے گھر جائے اور اسے آگاہ کرے کہ وہ اس سے اللہ کی رضا کے لیے محبت کرتا ہے، (چنانچہ اسی نبوی فرمان پر عمل کرتے ہوئے ابوسالم جیشانی نے ابوامیہ سے کہا کہ) میں نے آپ سے محبت کی ہے، اسی لیے میں آپ کے گھر حاضر ہوا ہوں۔“ اس حدیث کو امام احمد بن حنبل نے بھی روایت کیا ہے اور یہ روایت عنقریب جنت کی صفات کے بیان میں دوبارہ ذکر کی جائے گی۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الأدب وغيره/حدیث: 5434]
تخریج الحدیث: «عبد الله بن لهيعة: صدوق خلط بعد احتراق كتبه (التقريب، من الحفظ)؛ والحسن بن موسى الأشيب ليس من قدماء أصحابه»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 21003»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ لضعف ابن لهيعة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7921
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: "إِذَا أَحَبَّ أَحَدُكُمْ صَاحِبَهُ فَلْيَأْتِهِ فِي مَنْزِلِهِ، فَلْيُخْبِرْهُ أَنَّهُ يُحِبُّهُ لِلَّهِ، فَقَدْ أَحْبَبْتُكَ فَجِئْتُكَ فِي مَنْزِلِكَ ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَفِي سَنَدَيْهِمَا ابْنُ لَهِيعَةَ.
لَكِنْ لَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ أَنَسٍ رَوَاهُ [خ م] وَابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ.
سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ”جب تم میں سے کوئی اپنے کسی ساتھی سے محبت کرے تو اسے چاہیے کہ اس کے گھر جائے اور اسے بتائے کہ وہ اس سے اللہ کی رضا کے لیے محبت کرتا ہے، (راوی کہتے ہیں کہ اے مخاطب!) مجھے تم سے محبت تھی اس لیے میں تمہارے گھر آیا ہوں“؛ اسے امام احمد بن منیع اور امام احمد بن حنبل نے روایت کیا ہے اور ان دونوں کی اسناد میں ابن لہیعہ نامی راوی موجود ہے، تاہم اس کا ایک شاہد (تائیدی روایت) سیدنا انس رضی اللہ عنہ کی حدیث سے مروی ہے جسے امام بخاری، امام مسلم اور ابن حبان نے اپنی صحیح میں روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب صفة الجنة/حدیث: 7921]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 21003»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف؛ لضعف ابن لهيعة، والحديث صحيح بشواهده
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں