الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
976. حَدِيثُ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 22227 (کل: 7 مقامات، 6 کتب)
الادب المفرد: 163
صحیح الادب المفرد: 121
مشکوۃ المصابیح: 3365
المعجم الکبیر للطبرانی: 8026
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 4980
حدیث نمبر: 22227
حَدَّثَنَا عَفَّانُ , حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ , أَخْبَرَنَا أَبُو غَالِبٍ , عَنْ أَبِي أُمَامَةَ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْبَلَ مِنْ خَيْبَرَ وَمَعَهُ غُلَامَانِ , فَقَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , أَخْدِمْنَا , فَقَالَ: " خُذْ أَيَّهُمَا شِئْتَ" , فَقَالَ: خِرْ لِي , قَالَ:" خُذْ هَذَا وَلَا تَضْرِبْهُ , فَإِنِّي قَدْ رَأَيْتُهُ يُصَلِّي مَقْبَلَنَا مِنْ خَيْبَرَ , وَإِنِّي قَدْ نَهَيْتُ عَنْ ضَرْبِ أَهْلِ الصَّلَاةِ" , وَأَعْطَى أَبَا ذَرٍّ الْغُلَامَ الْآخَرَ , فَقَالَ:" اسْتَوْصِ بِهِ خَيْرًا" , ثُمَّ قَالَ:" يَا أَبَا ذَرٍّ , مَا فَعَلَ الْغُلَامُ الَّذِي أَعْطَيْتُكَ؟" , قَالَ: أَمَرْتَنِي أَنْ أَسْتَوْصِيَ بِهِ خَيْرًا , فَأَعْتَقْتُهُ .
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خیبر سے واپس تشریف لائے تو ان کے ہمراہ دو غلام بھی تھے جن میں سے ایک غلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دے دیا اور فرمایا اسے مارنا نہیں کیونکہ میں نے نمازیوں کو مارنے سے منع کیا ہے اور اسے میں نے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے اور دوسرا غلام حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ کودے دیا اور فرمایا میں تمہیں اس کے ساتھ حسن سلوک کی وصیت کرتا ہوں انہوں نے اسے آزاد کردیا ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا وہ غلام کیا ہوا؟ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ! آپ نے مجھے اس کے ساتھ حسن سلوک کی وصیت کی تھی لہٰذا میں نے اسے آزاد کردیا۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 22227]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف من أجل أبى غالب البصري
حدیث نمبر: 163
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، هُوَ ابْنُ سَلَمَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو غَالِبٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، قَالَ: أَقْبَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَهُ غُلامَانِ، فَوَهَبَ أَحَدُهُمَا لِعَلِيٍّ صَلَوَاتُ اللهِ عَلَيْهِ، وَقَالَ: ”لَا تَضْرِبْهُ، فَإِنِّي نُهِيتُ عَنْ ضَرْبِ أَهْلِ الصَّلاَةِ، وَإِنِّي رَأَيْتُهُ يُصَلِّي مُنْذُ أَقْبَلْنَا“، وَأَعْطَى أَبَا ذَرٍّ غُلاَمًا، وَقَالَ: ”اسْتَوْصِ بِهِ مَعْرُوفًا“، فَأَعْتَقَهُ، فَقَالَ: ”مَا فَعَلَ؟“ قَالَ: أَمَرْتَنِي أَنْ أَسْتَوْصِي بِهِ خَيْرًا فَأَعْتَقْتُهُ.
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے جبکہ آپ کے ساتھ دو غلام تھے۔ ان میں سے ایک آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو عطا فرمایا اور نصیحت کی: ”اسے مارنا نہیں ہے کیونکہ مجھے نمازی (مسلمان) غلاموں کو مارنے سے منع کیا گیا ہے، اور یہ جب سے ہمارے پاس آیا ہے میں نے اسے نماز پڑھتے دیکھا ہے۔“ اور ایک غلام سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ کو دیا اور یوں نصیحت فرمائی: ”اس کے بارے میں اچھائی کی وصیت قبول کرو۔“ تو انہوں نے اسے آزاد کر دیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”تو نے اس غلام کا کیا کیا؟“ انہوں نے عرض کیا: آپ نے مجھے اس کے بارے میں حسنِ سلوک کی وصیت قبول کرنے کا حکم دیا تو میں نے اسے آزاد کر دیا۔ [الادب المفرد/كتاب/حدیث: 163]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث الأدب المفرد قال الألباني: حسن .»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 22154، وأخرجه المعجم الكبير برقم: 275/8، وأخرجه محمد بن نصر في تعظيم قدر الصلاة مختصرًا برقم: 977، وأخرجه البيهقي في شعب الإيمان نحوه برقم: 292/4» الصحيحة: 1428
«أخرجه مسند أحمد برقم: 22154، وأخرجه المعجم الكبير برقم: 275/8، وأخرجه محمد بن نصر في تعظيم قدر الصلاة مختصرًا برقم: 977، وأخرجه البيهقي في شعب الإيمان نحوه برقم: 292/4» الصحيحة: 1428
قال الشيخ الألباني: حسن
حدیث نمبر: 121
121/163 عن أبي أمامة قال: أقبل النبي صلى الله عليه وسلم معه غلامان، فوهب أحدهما لعلي صلوات الله عليه، وقال:" لا تضربه؛ فإني نهيت عن ضرب أهل الصلاة، وإني رأيته يصلي منذ أقبلنا". وأعطى أبا ذر غلاماً، وقال:"استوص به معروفاً" فأعتقه، فقال:"ما فعل؟" قال: أمرتني أن استوصي به خيراً، فأعتقته.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دو غلام تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میں سے ایک سیدنا علی صلوات اللہ علیہ کو دے دیا اور فرمایا: ”اس کو نہ مارنا، مجھے نمازیوں کو مارنے سے منع کیا گیا ہے اور جب سے ہم آئے ہیں میں نے اس کو دیکھا ہے یہ نماز پڑھتا ہے“ اور سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کو ایک دوسرا غلام دے دیا اور فرمایا: ”میری طرف سے اس کے متعلق اچھے سلوک کرنے کی نصیحت حاصل کر لو۔“ سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ نے اسے آزاد کر دیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے اس کا کیا کیا؟“ سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ نے کہا: آپ نے مجھے حکم دیا تھا کہ اس کے ساتھ اچھا سلوک کرنا تو میں نے اُسے آزاد کر دیا۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 121]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث صحيح الأدب المفرد قال الألباني: حسن .»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 22154، وأخرجه المعجم الكبير برقم: 275/8، وأخرجه محمد بن نصر في تعظيم قدر الصلاة مختصرًا برقم: 977، وأخرجه البيهقي في شعب الإيمان نحوه برقم: 292/4» الصحيحة: 1428
«أخرجه مسند أحمد برقم: 22154، وأخرجه المعجم الكبير برقم: 275/8، وأخرجه محمد بن نصر في تعظيم قدر الصلاة مختصرًا برقم: 977، وأخرجه البيهقي في شعب الإيمان نحوه برقم: 292/4» الصحيحة: 1428
قال الشيخ الألباني: حسن
حدیث نمبر: 3365
3365 - وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهَبَ لِعَلِيٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - غُلَامًا، فَقَالَ:"لَا تَضْرِبْهُ فَإِنِّي نُهِيتُ عَنْ ضَرْبِ أَهْلِ الصَّلَاةِ ، وَقَدْ رَأَيْتُهُ يُصَلِّي". هَذَا لَفْظُ"الْمَصَابِيحِ".
ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے علی رضی اللہ عنہ کو ایک غلام ہبہ کیا تو فرمایا: ”اسے مارنا نہیں، کیونکہ نمازیوں کو مارنے سے منع کیا گیا ہے اور میں نے اسے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔“ یہ مصابیح کے الفاظ ہیں۔ حسن، «رَوَاهُ الْبَغَوِيُّ فِي الْمَصَابِيحِ وَأَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ» ”اسے بغوی نے المصابیح میں، احمد اور طبرانی نے روایت کیا ہے“۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3365]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه البغوي في المصابيح (480/2 ح 2520) و أحمد (250/5، 258) و الطبراني (330/8ح8057)»
قال الشيخ الألباني:
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
حدیث نمبر: 22154
حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى , وَعَفَّانُ , قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ , قَالَ عَفَّانُ: أَخْبَرَنَا أَبُو غَالِبٍ , عَنْ أَبِي أُمَامَةَ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْبَلَ مِنْ خَيْبَرَ وَمَعَهُ غُلَامَانِ , وَهَبَ أَحَدَهُمَا لِعَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ , وَقَالَ: " لَا تَضْرِبْهُ , فَإِنِّي قَدْ نَهَيْتُ عَنْ ضَرْبِ أَهْلِ الصَّلَاةِ , وَقَدْ رَأَيْتُهُ يُصَلِّي" , قَالَ عَفَّانُ فِي حَدِيثِهِ: أَخْبَرَنَا أَبُو طَالِبٍ , عَنْ أَبِي أُمَامَةَ , أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْبَلَ مِنْ خَيْبَرَ وَمَعَهُ غُلَامَانِ , فَقَالَ عَلِيٌّ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , أَخْدِمْنَا , قَالَ:" خُذْ أَيَّهُمَا شِئْتَ" , قَالَ: خِرْ لِي , قَالَ:" خُذْ هَذَا وَلَا تَضْرِبْهُ , فَإِنِّي قَدْ رَأَيْتُهُ يُصَلِّي مَقْبَلَنَا مِنْ خَيْبَرَ , وَإِنِّي قَدْ نَهَيْتُ" , وَأَعْطَى أَبَا ذَرٍّ غُلَامًا , وَقَالَ:" اسْتَوْصِ بِهِ مَعْرُوفًا" , فَأَعْتَقَهُ , فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا فَعَلَ الْغُلَامُ؟" , قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , أَمَرْتَنِي أَنْ أَسْتَوْصِيَ بِهِ مَعْرُوفًا , فَأَعْتَقْتُهُ .
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خیبر سے واپس تشریف لائے تو ان کے ہمراہ دو غلام بھی تھے جن میں سے ایک غلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دے دیا اور فرمایا اسے مارنا نہیں کیونکہ میں نے نمازیوں کو مارنے سے منع کیا ہے اور اسے میں نے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے اور دوسرا غلام حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ کو دے دیا اور فرمایا میں تمہیں اس کے ساتھ حسن سلوک کی وصیت کرتا ہوں انہوں نے اسے آزاد کردیا ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا وہ غلام کیا ہوا؟ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ! آپ نے مجھے اس کے ساتھ حسن سلوک کی وصیت کی تھی لہٰذا میں نے اسے آزاد کردیا۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 22154]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف من أجل أبى غالب
حدیث نمبر: 8026
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، وَأَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ ، قَالَا: ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، ثَنَا أَبُو غَالِبٍ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَقْبَلَ مِنْ خَيْبَرَ وَمَعَهُ غُلَامَانِ، فَوَهَبَ أَحَدَهُمَا لِعَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَقَالَ: لَا تَضْرِبْهُ، فَإِنِّي نُهِيتُ عَنْ ضَرْبِ أَهْلِ الصَّلَاةِ، وَإِنِّي قَدْ رَأَيْتُهُ يُصَلِّي ". وَأَعْطَى أَبَا ذَرٍّ غُلَامًا، وَقَالَ: " اسْتَوْصِ بِهِ مَعْرُوفًا " فَأَعْتَقَهُ، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " مَا فَعَلَ الْغُلَامُ الَّذِي أَعْطَيْتُكَ؟ " قَالَ: أَمَرْتَنِي أَنْ أَسْتَوْصِيَ بِهِ مَعْرُوفًا، فَأَعْتَقْتُهُ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خیبر سے واپس تشریف لائے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دو غلام تھے، ایک کو سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو ہبہ فرما دیا اور فرمایا: ”اسے مت مارنا، کیونکہ مجھے نمازیوں کو مارنے سے منع کیا گیا ہے، اور میں نے اسے نماز پڑھتے دیکھا ہے۔“ اور سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کو ایک غلام عطا فرمایا اور فرمایا: ”اس کے ساتھ اچھا سلوک کرنا۔“ تو انہوں نے اسے آزاد کر دیا، اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ غلام جو میں نے تمہیں دیا تھا اس کا کیا بنا؟“ عرض کیا: آپ نے مجھے حکم دیا تھا کہ اس کے ساتھ اچھا سلوک کروں، تو میں نے اسے آزاد کر دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 8026]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 275، حدیث 8057»
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 22584، 22657، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8100»
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 22584، 22657، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8100»
حدیث نمبر: 4980
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي غَالِبٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْبَلَ مِنْ خَيْبَرَ وَمَعَهُ غُلَامَانِ، فَوَهَبَ أَحَدَهُمَا لِعَلِيٍّ وَقَالَ: لَا تَضْرِبْهُ؛ فَإِنِّي نُهِيتُ عَنْ ضَرْبِ أَهْلِ الصَّلَاةِ، وَقَدْ رَأَيْتُهُ يُصَلِّي، وَنَحْنُ مُقْبِلُونَ مِنْ خَيْبَرَ.
وَأَعْطَى أَبَا ذَرٍّ غُلَامًا وَقَالَ: اسْتَوْصِ بِهِ مَعْرُوفًا، فَأَعْتَقَهُ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا فَعَلَ الْغُلَامُ؟ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَمَرْتَنِي أَنْ أَسْتَوْصِيَ بِهِ مَعْرُوفًا فَأَعْتَقْتُهُ ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ فِي مُسْنَدِهِ: ثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى وَعَفَّانُ قَالَا: ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، قَالَ عَفَّانُ : أَبَنَا أَبُو (غَالِبٍ) ... فَذَكَرَهُ.
هَذَا إِسْنَادٌ حَسَنٌ، أَبُو غَالِبٍ مُخْتَلَفٌ فِيهِ.
وَأَعْطَى أَبَا ذَرٍّ غُلَامًا وَقَالَ: اسْتَوْصِ بِهِ مَعْرُوفًا، فَأَعْتَقَهُ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا فَعَلَ الْغُلَامُ؟ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَمَرْتَنِي أَنْ أَسْتَوْصِيَ بِهِ مَعْرُوفًا فَأَعْتَقْتُهُ ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ فِي مُسْنَدِهِ: ثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى وَعَفَّانُ قَالَا: ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، قَالَ عَفَّانُ : أَبَنَا أَبُو (غَالِبٍ) ... فَذَكَرَهُ.
هَذَا إِسْنَادٌ حَسَنٌ، أَبُو غَالِبٍ مُخْتَلَفٌ فِيهِ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خیبر سے تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ دو غلام تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میں سے ایک سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو ہبہ فرما دیا اور ساتھ ہی یہ ہدایت فرمائی: ”اسے ضرب مت لگانا، کیونکہ مجھے نمازیوں کو مارنے سے منع کیا گیا ہے، اور جب ہم خیبر سے واپس آ رہے تھے تو میں نے اسے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تھا۔“ نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کو بھی ایک غلام عطا فرمایا اور ارشاد فرمایا: ”اس کے حق میں میری خیر خواہی کی وصیت قبول کرو۔“ چنانچہ سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ نے اسے آزاد کر دیا، جس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے دریافت فرمایا: ”اس غلام کا کیا بنا؟“ انہوں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ نے مجھے اس کے ساتھ بھلائی کرنے کا حکم دیا تھا، اس لیے میں نے (اس حکم کی تعمیل میں) اسے آزاد کر دیا۔““ اس حدیث کو امام احمد بن حنبل نے بھی اپنی مسند میں روایت کیا ہے اور اس کی سند حسن ہے، اگرچہ اس کے ایک راوی ابو غالب کی ثقاہت کے حوالے سے ائمہ کے مابین اختلاف پایا جاتا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب العتق/حدیث: 4980]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد حسن، أبو غالب مختلف فيه»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 21650، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 8057، 8104»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 21650، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 8057، 8104»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن