الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
27. مُسْنَدُ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 2314 (کل: 11 مقامات، 10 کتب)
مسند احمد: 2314
سنن دارمی: 2738
مصنف ابن ابی شیبہ: 27693
الجامع الكامل: 364
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 13340
المعجم الکبیر للطبرانی: 11541
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 2598
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2482
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 5528
1 تا 10
حدیث نمبر: 2314
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَال عَبْد اللَّهِ بْن أَحْمَد: وَسَمِعْتُهُ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عُتْبَةَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، صَدَّقَ أُمَيَّةَ فِي شَيْءٍ مِنْ شِعْرِه، فَقَالَ: رَجُلٌ وَثَوْرٌ تَحْتَ رِجْلِ يَمِينِهِ وَالنَّسْرُ لِلْأُخْرَى وَلَيْثٌ مُرْصَدُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" صَدَقَ" , وَقَالَ: وَالشَّمْسُ تَطْلُعُ كُلَّ آخِرِ لَيْلَةٍ حَمْرَاءَ يُصْبِحُ لَوْنُهَا يَتَوَرَّدُ تَأْبَى فَمَا تَطْلُعْ لَنَا فِي رِسْلِهَا إِلَّا مُعَذَّبَةً وَإِلَّا تُجْلَدُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" صَدَقَ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے امیہ کے بعض اشعار کو سچا قرار دیا ہے، چنانچہ ایک مرتبہ امیہ نے یہ شعر کہا کہ وہ ایسا بہادر آدمی ہے جس کے دائیں پاؤں کے نیچے بیل اور بائیں پاؤں کے نیچے گدھ ہے اور شیر کی تاک میں ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس نے سچ کہا۔“ اسی طرح اس نے ایک مرتبہ یہ شعر کہے کہ سورج ہر سرخ رات کے آخر میں طلوع ہوتا ہے اور اس کا رنگ گلاب کے پھول کی طرح ہو رہا ہوتا ہے، وہ انکار کرتا ہے اور دوبارہ طلوع نہیں ہوتا مگر سزا یافتہ ہو کر یا کوڑے کھا کر، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر بھی اس کی تصدیق کی۔ [مسند احمد/ومن مسند بني هاشم/حدیث: 2314]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، محمد بن إسحاق مدلس وقد عنعن، والتصريح بالتحديث إنما جاء عن غير الثقات من أصحابه، ولو ثبت تصريح ابن إسحاق فلا يعتد به فى مثل هذا المطلب
حدیث نمبر: 2738
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: صَدَّقَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُمَيَّةَ بْنَ أَبِي الصَّلْتِ فِي بَيْتَيْنِ مِنْ الشِّعْرِ، فَقَالَ: رَجُلٌ وَثَوْرٌ تَحْتَ رِجْلِ يَمِينِهِ وَالنَّسْرُ لِلْأُخْرَى وَلَيْثٌ مُرْصَدُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"صَدَقَ". قَالَ: وَالشَّمْسُ تَطْلُعُ كُلَّ آخِرِ لَيْلَةٍ حَمْرَاءَ يُصْبِحُ لَوْنُهَا يَتَوَرَّدُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"صَدَقَ". فَقَالَ قَائِلٌ: تَأْبَى فَمَا تَطْلُعُ لَنَا فِي رِسْلِهَا إِلَّا مُعَذَّبَةً وَإِلَّا تُجْلَدُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"صَدَقَ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امیہ بن ابی الصلت کے اشعار کی تصدیق کی جس میں اس نے کہا:
زحل اور ثور اس کے داہنے پیر اور نسر بایاں پیر کے نیچے اور لیث ستاره اس کی نگرانی میں ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سچ کہا (یعنی یہ سب سیارے الله تعالیٰ سے نیچے اور باری تعالیٰ سب سے اوپر (عرش پر مستوی ہے)“، پھر اس نے کہا:
اور سورج ہر رات کے آخر میں طلوع ہوتا ہے تو اس کا رنگ سرخ گلابی ہوتا ہے۔ (یعنی عظمت و جلال کی وجہ سے)۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ بھی سچ کہا“ (حدیث میں ہے کہ سورج روزانہ صبح کے وقت اللہ کو سجدہ کرتا اور طلوع ہونے کی اجازت طلب کرتا ہے پھر طلوع ہوتا ہے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اجازت نہ دے گا اور جہاں غروب ہوا وہیں سے طلوع ہونے کا حکم ہوگا.... «أو كما قال عليه السلام» ۔
پھر کسی نے کہا:
سورج اپنے آپ سے طلوع ہونے کا انکار کرتا ہے الا یہ کہ عذاب میں گرفتار کر دیا جائے، کڑے لگائے جائیں۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس نے سچ کہا۔“ [سنن دارمي/من كتاب الاستئذان/حدیث: 2738]

تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: « [البحر الطويل] ، [مكتبه الشامله نمبر: 2745] »
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 6064] ۔ ابن ابی عاصم نے [السنة 579] میں، [طبراني 11591] میں، ابن عبدالبر نے [التمهيد 8/4] میں، ابن کثیر نے [البداية 12/1] میں اور [أبويعلی 2482] نے روایت کیا ہے۔

وضاحت: (تشریح حدیث 2737)
امیہ بن ابی الصلت جاہلی شاعر تھا اور اہلِ کتاب کا علم رکھتا تھا، مسلمان ہونا چاہتا تھا لیکن یہ سعادت اس کے حصے میں نہ آسکی، اپنی شاعری میں بہت سی سچی باتیں ذکر کی ہیں، جس کی تائید پیغمبرِ اسلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کی ہے۔

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: [البحر الطويل]
ترقیم عوامۃ: 26536 ترقیم الشثری: -- 27693
«حدثنا عبدة بن سليمان ، عن محمد بن إسحاق ، عن يعقوب بن عتبة ، عن عكرمة ، عن ابن عباس : ان النبي صلى الله عليه وسلم صدق امية بن ابي الصلت في شيء من شعره او قال: في بيتين من شعره، فقال:
زحل وثور تحت رجل يمينه والنسر للاخرى وليث مرصد
قال: فقال النبي صلى الله عليه وسلم:» صدق «.
والشمس تطلع كل آخر ليلة حمراء يصبح لونها يتورد
فقال: فقال النبي صلى الله عليه وسلم:» صدق.
زحل وثور تحت رجل يمينه والنسر للاخرى وليث مرصد
قال: فقال النبي صلى الله عليه وسلم:» صدق «.
والشمس تطلع كل آخر ليلة حمراء يصبح لونها يتورد
فقال: فقال النبي صلى الله عليه وسلم:» صدق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: زيادة (أبي).
(٢) في [ط]: (عقبة)، وفي [هـ]: (عتيبة).
(٣) في [ث، هـ، م]: (رجل).
(٤) في [أ، ح، ط]: (أو ليس).
(٥) سقطت من: [ز].
(٦) في [ب، س]: زيادة (وقال).
(٧) في [ز]: زيادة (في).
(٨) في [أ، ط]: (القبح)، وفي [ح]: (الصبح).
(٩) سقطت من: [أ، جـ، ح، ز، م].
(١٠) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس، أخرجه أحمد (٢٣١٤)، وابن خزيمة في التوحيد (١/ ٢٠٢)، وأبو يعلى (٢٤٨٢)، والطبراني (١١٥٩١)، والدارمي (٢٧٠٣)، والطحاوي (٤/ ٢٩٩)، وعبد اللَّه بن أحمد في السنة (١١٦٩)، والآجري في الشريعة (ص ٤٩٥)، والبيهقي في الأسماء والصفات (ص ٣٦٠)، وابن أبي عاصم في السنة (٥٧٩).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امیہ بن ابی صلت کے اشعار میں سے کچھ کی، یا راوی نے کہا: دو اشعار کی تصدیق کی۔ اس نے یوں شعر کہا: ”زحل اور ثور اس کے دائیں پاؤں کے نیچے ہے اور نسر اس کے بائیں پاؤں کے نیچے ہے۔ اور لیث اس کی تاک میں ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس نے سچ کہا۔ دوسرا شعر یہ ہے: سورج ہر رات کے آخری حصے میں اس طرح طلوع ہوتا ہے کہ وہ سرخ ہوتا ہے اور اس کا رنگ گلابی ہونے لگتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس نے سچ کہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27693]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس .»
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 371، 372، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2745، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2351، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2482، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2598، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7013، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11591، ترقيم محمد عوامة: 26536»

إسناده منقطع
حدیث نمبر: 9950
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ صَدَّقَ أُمَيَّةَ فِي شَيْءٍ مِنْ شِعْرِهِ فَقَالَ رَجُلٌ وَثَوْرٌ تَحْتَ رِجْلِ يَمِينِهِ وَالنَّسْرُ لِلْأُخْرَى وَلَيْتٌ مُرْصَدُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ صَدَقَ وَقَالَ وَالشَّمْسُ تَطْلُعُ كُلَّ آخِرِ لَيْلَةٍ حَمْرَاءَ يُصْبِحُ لَوْنُهَا يَتَوَرَّدُ تَأْبَى فَمَا تَطْلُعُ لَنَا فِي رِسْلِهَا إِلَّا مُعَذَّبَةً وَإِلَّا تُجْلَدُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ صَدَقَ
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امیہ کے بعض اشعار کی تصدیق کی تھی، اس نے ایک شعر یہ کہا تھا: (حاملین عرش میں کوئی) مرد کی صورت پر ہے، کوئی بیل کی صورت پر ہے، اس کی دائیں ٹانگ کے نیچے، اور دوسری ٹانگ کے لیے کوئی گدھ کی صورت پر ہے اور کوئی گھات بیٹھے ہوئے شیر کی صورت پر۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: امیہ نے سچ کہا ہے۔ ایک دفعہ اس نے یہ اشعار کہے تھے: اور ہر رات کے آخر میں سورج طلوع ہوتا ہے، اس وقت وہ سرخ ہوتا ہے اور اس کا رنگ گلابی نظر آ رہا ہوتا ہے، وہ انکار کردیتا ہے اور نرمی کے ساتھ طلوع نہیں ہوتا، وگرنہ اس کو عذاب دیا جاتا ہے اور کوڑے لگائے جاتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس نے سچ کہا ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب آفات اللسان/حدیث: 9950]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، محمد بن اسحاق مدلس وقد عنعن أخرجه الدارمي: 2703، وابويعلي: 2482، وابن خزيمة: 1/ 202، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 2314 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2314»
الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف
حدیث نمبر: 10212
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ صَدَّقَ أُمَيَّةَ بْنَ أَبِي الصَّلْتِ فِي شَيْءٍ مِنْ شِعْرِهِ فَقَالَ رَجُلٌ وَثَوْرٌ تَحْتَ رِجْلِ يَمِينِهِ وَالنَّسْرُ لِلْأُخْرَى وَلَيْثٌ مُرْصَدٌ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ صَدَقَ وَقَالَ وَالشَّمْسُ تَطْلُعُ كُلَّ آخِرِ لَيْلَةٍ حَمْرَاءَ يُصْبِحُ لَوْنُهَا يَتَوَرَّدُ تَأْبَى فَمَا تَطْلُعُ لَنَا فِي رِسْلِهَا إِلَّا مُعَذَّبَةً وَإِلَّا تُجْلَدُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ صَدَقَ
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امیہ کے بعض اشعار کی تصدیق کی تھی، اس نے ایک شعر یہ کہا تھا: (حاملین عرش میں کوئی) مرد کی صورت پر ہے، کوئی بیل کی صورت پر ہے، اس کی دائیں ٹانگ کے نیچے، تو کوئی گدھ کی صورت ہے اور کوئی گھات بیٹھے ہوئے شیر کی صورت پر۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: امیہ نے سچ کہا ہے۔ ایک دفعہ اس نے یہ شعر کہا تھا: اور ہر رات کے آخر میں سورج طلوع ہوتا ہے، اس وقت وہ سرخ ہوتا ہے اور اس کا رنگ گلابی نظر آ رہا ہوتا ہے، وہ انکار کردیتا ہے اور ہمارے لیے نرمی کے ساتھ طلوع نہیں ہوتا، مگر اس حال میں کہ اس کو عذاب دیا جاتا ہے اور کوڑے لگائے جاتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس نے سچ کہا ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب خلق العالم/حدیث: 10212]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث بالطريق الأول ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2314»
وضاحت: فوائد: … حاملین عرش کے بارے میں درج ذیل روایت صحیح ہے:
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ((اُذِنَ لِيْ اَنْ اُحَدِّثَ عَنْ مَلَکٍ مِنْ مَلَائِکَۃِ اللّٰہِ تَعَالٰی مِنْ حَمَلَۃِ الْعَرْشِ، مَابَیْنَ شَحْمَۃِ اُذُنِہٖاِلٰی عَاتِقِہٖمَسِیْرَۃُ سَبْعِ مِئَۃِ سَنَۃٍ۔)) … مجھے اجازت دی گئی ہے کہ میں حاملینِ عرش فرشتوں میں ایک فرشتے کییہ (جسامت) بیان کروں کہ اس کی کان کی لو سے کندھے تک کا فاصلہ سات سو سال مسافت کا ہے۔ (ابوداود: ۴۷۲۷)
یہ اللہ تعالیٰ کی قدرت کے مناظر ہیں۔ جس فرشتے کی کان کی لو اور اس کے مونڈھے کا درمیان کا فاصلہ سات سو سال کی مسافت کا ہو، اس کا باقی وجود کتنا بڑا ہو گا۔ ربّ جلیل ہی ہے جو تعریف و توصیف اور حمد وثنا کا مستحق ہے۔

انظر الحديث بالطريق الأول ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2314
حدیث نمبر: 364
364. عن ابن عباس قال: أُنشد رسولُ الله صلى الله عليه وسلم بيتين من قول أميّة بن أبي الصّلت الثقفيّ:
رجل وثور تحت رجل يمينه
والنّسر للأخرى وليث مرصّد
فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: صدق.
وأُنشد قوله:
لا الشّمس تأبى فما تخرج
إلاّ معذبة وإلا تُجْلَدُ
فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: صدق.
رجل وثور تحت رجل يمينه
والنّسر للأخرى وليث مرصّد
فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: صدق.
وأُنشد قوله:
لا الشّمس تأبى فما تخرج
إلاّ معذبة وإلا تُجْلَدُ
فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: صدق.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه ابن خزيمة في كتاب "التوحيد" (137) عن محمد بن أبان، قال: حدثنا يونس بن بكير، قال: أخبرني محمد بن إسحاق، قال: حدثني يعقوب بن عتبة بن المغيرة بن الأخنس، عن عكرمة، عن ابن عباس، فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 13340
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَدَّقَ أُمَيَّةَ فِي شَيْءٍ مِنْ شِعْرِهِ فَقَالَ:
رَجُلٌ وَثَوْرٌ تَحْتَ رِجْلِ يَمِينِهِ وَالنَّسْرُ لِلْأُخْرَى وَلَيْثٌ مُرْصَدُ فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" صَدَقَ". وَقَالَ:
وَالشَّمْسُ تَطْلُعُ كُلَّ آخِرِ لَيْلَةٍ حَمْرَاءَ يُصْبِحُ لَوْنُهَا يَتَوَرَّدُ
تَأْبَى فَمَا تَطْلُعُ لَنَا فِي رِسْلِهَا إِلَّا مُعَذَّبَةً وَإِلَّا تُجْلَدُ
فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" صَدَقَ". رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى وَالطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ إِلَّا أَنَّ ابْنَ إِسْحَاقَ مُدَلِّسٌ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے امیہ کو اس کے اس شعر میں سچا قرار دیا ہے۔ اس کا شعر یہ ہے: ”(عرش کو اٹھانے والے چار فرشتوں میں) دائیں طرف والے پایوں کے ساتھ ایک فرشتہ انسان کی شکل کا ہے، اور ایک بیل کی شکل کا ہے، جبکہ دوسری طرف ایک عقاب کی شکل کا ہے اور ایک شیر (یا چیتے) کی شکل کا ہے۔“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس نے سچ کہا: ہے، اور اس کا یہ شعر بھی ہے: ”سرخ رات کے آخری حصے میں جب سورج (کے طلوع ہونے کا وقت قریب ہوتا ہے، اس وقت سورج) کا رنگ سرخ پھول کی مانند ہوتا ہے، وہ طلوع ہونے سے انکار کرتا ہے (کہ میں نے مشرکین پر طلوع نہیں ہونا) تو وہ اس وقت ہی طلوع ہوتا ہے، جب اس کو عذاب دیا جائے اور اس کو کوڑے لگائے جائیں۔“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس نے سچ کہا: ہے۔
یہ روایت امام أحمد امام ابویعلیٰ اور امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں، البتہ ابن اسحاق نامی راوی مدلس ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13340]
یہ روایت امام أحمد امام ابویعلیٰ اور امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں، البتہ ابن اسحاق نامی راوی مدلس ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13340]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (2482) اخرجه احمد فى المسند (2314)، أخرجه مسند أحمد برقم: 2312، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2703»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 11541
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامِ بْنِ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ
(ح) ، وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمِ ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ ، قَالَا: ثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عُتْبَةَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: صَدَّقَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُمَيَّةَ بْنَ أَبِي الصَّلْتِ فِي بَيْتَيْنِ مِنْ شِعْرِهِ قَوْلِهُ:
رَجُلٌ وَثَوْرٌ تَحْتَ رِجْلِ يَمِينِهِ وَنَسْرٌ لِلْأُخْرَى وَلَيْثٌ مُرْصَدُ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " صَدَقَ ".
وَقَوْلِهُ:
وَالشَّمْسُ تَطْلُعُ كُلَّ آخِرِ لَيْلَةٍ حَمْرَاءَ يُصْبِحُ لَوْنُهَا يَتَوَقَّدُ تَأْبَى فَمَا تَطْلُعُ لَنَا فِي رِسْلِهَا إِلَّا مُعَذَّبَةً وَإِلَّا تُجْلَدُ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " صَدَقَ ".

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے امیہ بن ابی الصلت کے اشعار میں سے دو اشعار کی تصدیق فرمائی، اس کا شعر تھا: — [بحرِ طویل] — ایک انسان اور ایک بیل اس کے دائیں پاؤں کے نیچے ہیں — اور دوسرے پاؤں کے نیچے ایک عقاب ہے اور ایک شیر گھات میں بیٹھا ہے۔ — تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس نے سچ کہا۔“ اور اس کا یہ شعر بھی: — اور سورج ہر رات کے اختتام پر طلوع ہوتا ہے — سرخ، جس کی رنگت صبح دہکتی ہوئی ہوتی ہے۔ — وہ اطمینان سے ہمارے لیے طلوع ہونے سے انکار کرتا ہے — مگر یہ کہ اسے عذاب دیا جائے یا کوڑے مارے جائیں۔ — تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس نے سچ کہا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11541]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 233، حدیث 11591»
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 371، 372، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2745، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2351، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2482، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2598، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26536، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7013»

حدیث نمبر: 2598
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عُتْبَةَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَدَّقَ أُمَيَّةَ بْنَ أَبِي الصَّلْتِ فِي بَيْتٍ مِنْ شِعْرِهِ، قَالَ:
رَجُلٌ وَثَوْرٌ تَحْتَ رِجْلِ يَمِينِهِ وَالنَّسْرُ لِلْأُخْرَى وَلَيْثٌ مُرْصَدُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صَدَقَ» قَالَ:
وَالشَّمْسُ تَطْلُعُ كُلَّ آخِرِ لَيْلَةٍ حَمْرَاءُ يُصْبِحُ لَوْنُهَا يَتَوَرَّدُ تَأْبَى فَمَا تَطْلُعُ لَنَا فِي رِسْلِهَا إِلَّا مُعَذَّبَةً، وَإِلَّا تُجْلَدُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صَدَقَ» .

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امیہ بن ابی الصلت کے اشعار کی تصدیق فرمائی، اس نے (عرش اٹھانے والے فرشتوں کے اوصاف بیان کرتے ہوئے) کہا: ”ایک انسان کی صورت میں ہے اور ایک بیل ہے جو اس کے دائیں قدم کے نیچے ہے، جبکہ دوسرے قدم کی جانب ایک عقاب ہے اور ایک شیر ہے جو تاک لگائے بیٹھا ہے“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس نے سچ کہا۔“ پھر اس نے (سورج کے طلوع ہونے کا ذکر کرتے ہوئے) کہا: ”اور سورج ہر رات کے اختتام پر سرخی مائل نکلتا ہے اور صبح ہوتے ہی اس کی رنگت گلاب کی طرح سرخ و سپید ہو جاتی ہے، وہ (باہر نکلنے سے) اباء و انکار کرتا ہے اور اپنی سہولت سے ہمارے سامنے نہیں آتا مگر یہ کہ اسے (فرشتوں کی جانب سے) زجر و توبیخ کی جائے یا اسے کوڑے لگائے جائیں“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس نے سچ کہا۔“
اس حدیث کو امام ابو یعلیٰ نے روایت کیا ہے اور اس کی سند میں محمد بن اسحاق نے سماع کی صراحت کی ہے جس کی بنا پر یہ روایت حسن کے درجے پر فائز ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأدب/حدیث: 2598]

تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 2312، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2703، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11591، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5528/1»
حدیث نمبر: 2482
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عُتْبَةَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَدَّقَ أُمَيَّةَ بْنَ أَبِي الصَّلْتِ فِي بَيْتَيْنِ مِنْ شِعْرِهِ، قَالَ: رَجُلٌ وَثَوْرٌ تَحْتَ رِجْلِ يَمِينِهِ وَالنَّسْرُ لِلْأُخْرَى وَلَيْثٌ مُرْصَدُ
قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: صَدَقَ.
قَالَ:
وَالشَّمْسُ تَطْلُعُ كُلَّ آخِرِ لَيْلَةٍ حَمْرَاءَ يُصْبِحُ ضَوْؤُهَا يَتَوَرَّدُ تَأْبَى فَمَا تَطْلُعُ لَنَا فِي رِسْلِهَا إِلَّا مُعَذَّبَةً، وَإِلَّا تُجْلَدُ قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: صَدَقَ.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امیہ بن ابی الصلت کے دو اشعار کی تصدیق فرمائی، اس (امیہ) نے (حاملینِ عرش کے متعلق) کہا: ”(ان میں) ایک انسان ہے اور ایک بیل اس کے دائیں پاؤں کے نیچے ہے، جبکہ دوسرے (پاؤں) کی جانب ایک گدھ اور ایک گھات لگایا ہوا شیر ہے“، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس نے سچ کہا“، پھر اس نے (سورج کے متعلق) کہا: ”اور سورج ہر رات کے اختتام پر سرخی مائل طلوع ہوتا ہے، جس کی روشنی صبح کے وقت گلابی رنگت اختیار کر لیتی ہے، وہ (نکلنے سے) ہچکچاتا ہے اور ہمارے سامنے اپنی عام رفتار سے نہیں نکلتا مگر اس حال میں کہ اسے (فرشتوں کی جانب سے) ملامت کی جاتی ہے یا اسے کوڑے مارے جاتے ہیں“، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس نے سچ کہا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2482]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: رجاله ثقات .»
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 2312، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2703، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11591، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5528/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2477»

رجاله ثقات