الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1104. حَدِيثُ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 23717 (کل: 6 مقامات، 5 کتب)
الفتح الربانی: 677
صحیح ابن حبان: 1344
المعجم الکبیر للطبرانی: 6139
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 689
حدیث نمبر: 23717
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ يَعْنِي ابْنَ أَبِي الْفُرَاتِ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِي شُرَيْحٍ ، عَنْ أَبِي مُسْلِمٍ مَوْلَى زَيْدِ بْنِ صُوحَانَ الْعَبْدِيِّ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ، فَرَأَى رَجُلًا قَدْ أَحْدَثَ، وَهُوَ يُرِيدُ أَنْ يَنْزِعَ خُفَّيْهِ، فَأَمَرَهُ سَلْمَانُ أَنْ يَمْسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ وَعَلَى عِمَامَتِهِ وَيَمْسَحَ بِنَاصِيَتِهِ، وَقَالَ سَلْمَانُ : رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَمْسَحُ عَلَى خُفَّيْهِ وَعَلَى خِمَارِهِ" .
ابومسلم (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا انہوں نے دیکھا کہ ایک آدمی کو حدث لاحق ہوا اور وہ اپنے موزے اتارنا چاہتا ہے حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے اسے حکم دیا کہ موزوں اور عمامہ پر مسح کرے اور اپنی پیشانی کے بقدر مسح کرے اور فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے موزوں اور اوڑھنی (عمامے) پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23717]
الحكم على الحديث:
المرفوع منه صحيح الغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة أبى شريح، وأبي مسلم
حدیث نمبر: 23724
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِيُّ ، وَعَفَّانُ ، قَالَا: حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي الْفُرَاتِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِي شُرَيْحٍ ، عَنْ أَبِي مُسْلِمٍ مَوْلَى زَيْدِ بْنِ صُوحَانَ الْعَبْدِيِّ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ، فَرَأَى رَجُلًا قَدْ أَحْدَثَ، وَهُوَ يُرِيدُ أَنْ يَنْزِعَ خُفَّيْهِ لِلْوُضُوءِ، فَأَمَرَهُ سَلْمَانُ أَنْ يَمْسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ وَعَلَى عِمَامَتِهِ وَيَمْسَحَ بِنَاصِيَتِهِ، وَقَالَ سَلْمَانُ : رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " مَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ وَعَلَى خِمَارِهِ" .
ابومسلم (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے ساتھ انہوں نے دیکھا کہ ایک آدمی کو حدث لاحق ہوا اور وہ اپنے موزے اتارنا چاہتا ہے حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے اسے حکم دیا کہ موزوں اور عمامہ پر مسح کرے اور اپنی پیشانی کے بقدر مسح کرے اور فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے موزوں اور اوڑھنی (عمامے) پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23724]
الحكم على الحديث:
المرفوع منه صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة أبى شريح، وأبي مسلم
حدیث نمبر: 677
عَنْ أَبِي مُسْلِمٍ مَوْلَى زَيْدِ بْنِ صَوْحَانَ الْعَبْدِيِّ قَالَ: كُنْتُ مَعَ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ فَرَأَى رَجُلًا قَدْ أَحْدَثَ وَهُوَ يُرِيدُ أَنْ يَنْزِعَ خُفَّيْهِ، فَأَمَرَهُ سَلْمَانُ أَنْ يَمْسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ وَعَلَى عِمَامَتِهِ وَيَمْسَحَ بِنَاصِيَتِهِ، وَقَالَ سَلْمَانُ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَى خُفَّيْهِ وَعَلَى خِمَارِهِ
ابو مسلم رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا، انہوں نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ بے وضو ہو گیا اور اس نے موزے اتارنا چاہے، لیکن سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ نے اس کو حکم دیا کہ وہ موزوں اور پیشانی اور پگڑی پر مسح کر لے، پھر انہوں نے کہا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو موزوں اور پگڑی پر مسح کرتے ہوئے دیکھا۔“ [الفتح الربانی/أبواب الوضوء/حدیث: 677]
تخریج الحدیث: «المرفوع منه صحيح لغيره، وھذا اسناد ضعيف لجھالة ابي شريح وابي مسلم۔ أخرجه ابن ماجه: 563، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 23717 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24118»
الحكم على الحديث:
المرفوع منه صحيح لغيره
حدیث نمبر: 1344
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي الْفُرَاتِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِي شُرَيْحٍ ، عَنْ أَبِي مُسْلَمْ مَوْلَى زَيْدِ بْنِ صُوحَانَ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ سَلَمْانَ الْفَارِسِيِّ، فَرَأَى رَجُلا قَدْ أَحْدَثَ، وَهُوَ يُرِيدُ أَنْ يَنْزِعَ خُفِيهِ لِلْوُضُوءِ، فَقَالَ لَهُ سَلَمْانُ :" امْسَحْ عَلَيْهِمَا وَعَلَى عِمَامَتِكَ، فَإِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَى خِمَارِهِ وَعَلَى خُفِيهِ" .
ابومسلم بیان کرتے ہیں: میں سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا۔ انہوں نے ایک شخص کو دیکھا جو بے وضو ہوا تھا، وہ وضو کرنے کے لیے اپنے موزے اتارنے لگا تو سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا: ”تم ان (موزوں) پر اور اپنے عمامے پر مسح کر لو، کیونکہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے سر کے کپڑے (عمامے) اور موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الطهارة/حدیث: 1344]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1344، 1345، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 563، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24214» «رقم طبعة با وزير 1341»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح بما قبله وما بعده. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط أبو شريح وأبو مسلم مجهولان، لم يوثقهما غير المؤلف، وباقي رجاله ثقات، فهو حسن في الشواهد.
حدیث نمبر: 6139
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي ، وَأَبُو خَلِيفَةَ الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ سَوْرَةَ الْبَغْدَادِيُّ ، قَالُوا: ثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، ثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي الْفُرَاتِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِي شُرَيْحٍ ، عَنْ أَبِي مُسْلِمٍ مَوْلَى زَيْدِ بْنِ صُوحَانَ قَالَ: كُنْتُ مَعَ سَلْمَانَ فَرَأَى رَجُلًا قَدْ أَحْدَثَ وَهُوَ يُرِيدُ أَنْ يَنْزِعَ خُفَّيْهِ لِلْوُضُوءِ، فَقَالَ سَلْمَانُ : امْسَحْ عَلَيْهِمَا، وَعَلَى عِمَامَتِكَ، وَقَالَ سَلْمَانُ : رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَمْسَحُ عَلَى خِمَارِهِ وَخُفَّيْهِ.
ابومسلم بیان کرتے ہیں: میں سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا کہ انہوں نے ایک شخص کو دیکھا جس نے حدث کر لیا تھا اور وہ وضو کے لیے اپنے موزے اتارنا چاہتا تھا، تو سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ان دونوں پر اور اپنے عمامے پر مسح کر لو۔“ اور سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے سر کے کپڑے اور موزوں پر مسح کرتے دیکھا ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6139]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 262، حدیث 6164»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1344، 1345، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 563، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24214، 24221، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 691، والبزار فى «مسنده» برقم: 2505، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 229، 1881، 37253، والطبراني فى «الكبير» برقم: 6167، 6165، 6166»

حدیث نمبر: 689
قَالَ: وَثَنَا دَاوُدُ بْنُ الْفُرَاتِ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زَيْدٍ الْعَبْدِيُّ، عَنْ أَبِي شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِي مُسْلِمٍ مَوْلَى زَيْدِ بْنِ صُوحَانَ قَالَ: "رَأَيْتُ سَلْمَانَ الْفَارِسِيَّ وَرَأَى رَجُلًا يُرِيدُ أَنْ يَنْزِعَ خُفَّيْهِ فِي الْوُضُوءِ، فَأَمَرَهُ سَلْمَانُ أَنْ يَمْسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ وَعِمَامَتِهِ وَشَعْرِهِ، وَقَالَ سَلْمَانُ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَى خِمَارِهِ وَخُفَّيْهِ ".
رَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي عُمَرَ: ثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ، ثَنَا دَاوُدُ ابْنُ أَبِي الْفُرَاتِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِي مُسْلِمٍ مَوْلَى زَيْدِ بْنِ صُوحَانَ قَالَ: "كُنْتُ مَعَ سَلْمَانَ فَرَأَى رَجُلًا قَدْ أَحْدَثَ، فَأَرَادَ أَنْ يَنْزِعَ خُفَّيْهِ لِلْوُضُوءِ، قَالَ: فَأَمَرَهُ سَلْمَانُ أَنْ يَمْسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ وَعِمَامَتِهِ وَأَنْ يَمْسَحَ نَاصِيَتَهُ، وَقَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَى خُفَّيْهِ وَخِمَارِهِ "
قُلْتُ: وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ فِي سُنَنِهِ: عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، عَنْ يُونُسَ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي الْفُرَاتِ ... فَذَكَرَهُ دُونَ قَوْلِهِ: "وَأَنْ يَمْسَحَ نَاصِيَتَهُ ".
قَالَ الْمِزِّيُّ فِي الْأَطْرَافِ: لَيْسَ هَذَا الْحَدِيثُ فِي سَمَاعِنَا فِي ابْنِ مَاجَهْ، وَلَمْ يَذْكُرْهُ أَبُو الْقَاسِمِ.
انْتَهَى.
وَرَوَاهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ: ثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ... فَذَكَرَهُ.
وَلَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ ثَوْبَانَ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ تَقَدَّمَ فِي بَابِ مَسْحِ الرَّأْسِ.

زید بن صوحان رحمہ اللہ کے آزاد کردہ غلام ابو مسلم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے ایک ایسے شخص کو پایا جو وضو کے دوران اپنے موزے اتارنے کا ارادہ کر رہا تھا، تو سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ نے اسے اپنے موزوں، پگڑی اور بالوں پر مسح کرنے کا حکم دیا اور سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے سر کے ڈھانپنے والے کپڑے (خمار) اور موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔“
اسے محمد بن یحییٰ بن ابی عمر نے بھی روایت کیا ہے جس میں ابو مسلم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا، انہوں نے ایک شخص کو دیکھا جسے وضو کی حاجت پیش آئی تو اس نے وضو کے لیے اپنے موزے اتارنے کا ارادہ کیا، پس سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ نے اسے موزوں، عمامے اور اپنی پیشانی کے بالوں پر مسح کرنے کا حکم دیا اور فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے موزوں اور سر کے ڈھانپنے والے کپڑے پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔“
میں (مؤلف) کہتا ہوں: اسے امام ابنِ ماجہ نے بھی اپنی سنن میں روایت کیا ہے، مگر اس میں ”پیشانی کے بالوں پر مسح کرنے“ کے الفاظ ذکر نہیں کیے۔
علامہ مزی رحمہ اللہ نے ’الاطراف‘ میں کہا ہے کہ یہ حدیث ہمارے پاس ابنِ ماجہ کے سماع (نسخوں) میں موجود نہیں ہے اور نہ ہی اسے ابوالقاسم نے ذکر کیا ہے۔
بات ختم ہوئی۔
نیز اسے امام ابنِ حبان نے بھی اپنی صحیح میں روایت کیا ہے۔
اور اس کا ایک شاہد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ کی حدیث سے بھی ہے جو باب مسح الرأس میں گزر چکی ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الطهارة/حدیث: 689]

تخریج الحدیث: «(689/1) أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 563، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23205، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6164، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 1344»
«(689/2) أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 563، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23212، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6164»
«(689/2) أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 563، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23212، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6164»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن، وقد صححه ابن حبان