🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1170. حَدِيثُ السَّيِّدَةِ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا الفهرس الفرعى
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 24385 (کل: 21 مقامات، 14 کتب)
مسند احمد: 24385، 25228، 26083
صحیح مسلم: 2593
سنن ابوداود: 2388، 2389
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 253
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 586
صحیح ابن خزیمہ: 2014
الفتح الربانی: 3799
صحیح ابن حبان: 3492، 3495، 3501
مسند امام شافعی: 647، 648
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 295
الجامع الكامل: 4571
السنن الكبرى للبيهقي: 7989، 7990
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7090
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4427
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4427
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ ، حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي يُونُسَ مَوْلَى عَائِشَةَ ، أَنَّ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: سَأَلَ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَجُلٌ، وَأَنَا قَائِمَةٌ وَرَاءَ الْبَابِ أَسْمَعُ، فَقَالَ: إِنَّ الصَّلَاةَ تُدْرِكُنِي وَأَنَا جُنُبٌ، وَأَنَا أُرِيدُ الصِّيَامَ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: وَأَنَا تُدْرِكُنِي الصَّلَاةُ وَأَنَا جُنُبٌ، وَأَنَا أُرِيدُ الصِّيَامَ، ثُمَّ أَغْتَسِلُ وَأَصُومُ، فَقَالَ الرَّجُلُ: لَسْتُ مِثْلَكَ قَدْ غَفَرَ اللهُ لَكَ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ وَمَا تَأَخَّرَ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: وَإِنِّي لَأَرْجُو أَنْ أَكُونَ أَتْقَاكُمْ لِلهِ، وَأَعْلَمَكُمْ بِحُدُودِ اللهِ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا جبکہ میں دروازے کے پیچھے کھڑی (ان کی گفتگو) سن رہی تھی، اس نے عرض کی کہ ”نماز کا وقت ہو جاتا ہے اور میں حالتِ جنابت میں ہوتا ہوں جبکہ میرا روزہ رکھنے کا ارادہ ہوتا ہے“، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوتا ہے کہ نماز کا وقت ہو جاتا ہے اور میں حالتِ جنابت میں ہوتا ہوں اور میرا روزہ رکھنے کا ارادہ ہوتا ہے، پھر میں غسل کر کے روزہ رکھ لیتا ہوں“، اس شخص نے عرض کی: ”میں آپ کی مثل نہیں ہوں؛ اللہ تعالیٰ نے تو آپ کے اگلے اور پچھلے تمام گناہ معاف فرما دیے ہیں“، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک میں یہ امید رکھتا ہوں کہ میں تم سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا اور اللہ کی مقرر کردہ حدود کا تم سب سے زیادہ علم رکھنے والا ہوں“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4427]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 20، 1825، 1829، 1830، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1109، 1110، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 779، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2388، 2389، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1703، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23864، وأخرجه موطأ مالك برقم: 641، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1725، وأخرجه فتح الباري برقم: 245، 255، 1825، 1829، 5750، وأخرجه مسند البزار برقم: 2166، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 7397، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 245، 2011، 2014، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 170، 171، 1924، 3468، 3586، 5277، 7649، 7862، 8370، 8450، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 340، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4410»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں