الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1170. حَدِيثُ السَّيِّدَةِ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا الفهرس الفرعى
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 24425 (کل: 14 مقامات، 7 کتب)
سنن ابن ماجہ: 1546
معجم صغیر للطبرانی : 352
الفتح الربانی: 3354
المعجم الاوسط: 4784
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 2002
1 تا 10
حدیث نمبر: 24425
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي الْعَبَّاسِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَت: فَقَدْتُهُ مِنَ اللَّيْلِ فَإِذَا هُوَ بِالْبَقِيعِ، فَقَالَ: " سَلَامٌ عَلَيْكُمْ دَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ، وَأَنْتُمْ لَنَا فَرَطٌ، وَإِنَّا بِكُمْ لَاحِقُونَ، اللَّهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُمْ، وَلَا تَفْتِنَّا بَعْدَهُمْ" ، تَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ رات کے وقت میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے بستر پر نہیں پایا، پتہ چلا کہ وہ جنت البقیع میں ہیں، وہاں پہنچ کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " السلام علیکم دار قوم مومنین " تم لوگ ہم سے پہلے چلے گئے اور ہم بھی تم سے آکر ملنے والے ہیں، اے اللہ! ہمیں ان کے اجر سے محروم نہ فرما اور ان کے بعد کسی آزمائش میں مبتلا نہ فرما۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 24425]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف بهذه السياقة لضعف شريك
حدیث نمبر: 1546
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: فَقَدْتُهُ، تَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا هُوَ بِالْبَقِيعِ، فَقَالَ:" السَّلَامُ عَلَيْكُمْ دَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ أَنْتُمْ لَنَا فَرَطٌ، وَإِنَّا بِكُمْ لَاحِقُونَ، اللَّهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُمْ، وَلَا تَفْتِنَّا بَعْدَهُمْ".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے انہیں یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو (ایک رات) غائب پایا، پھر دیکھا کہ آپ مقبرہ بقیع میں ہیں، اور آپ نے فرمایا: «السلام عليكم دار قوم مؤمنين أنتم لنا فرط وإنا بكم لاحقون اللهم لا تحرمنا أجرهم ولا تفتنا بعدهم» ”اے مومن گھر والو! تم پر سلام ہو، تم لوگ ہم سے پہلے جانے والے ہو، اور ہم تمہارے بعد آنے والے ہیں، اے اللہ! ہمیں ان کے ثواب سے محروم نہ کرنا، اور ان کے بعد ہمیں فتنہ میں نہ ڈالنا“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الجنائز/حدیث: 1546]
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: ”ایک رات نبی صلی اللہ علیہ وسلم مجھے (بستر پر) نظر نہ آئے۔ دیکھا تو آپ بقیع (قبرستان) میں تھے۔ (وہاں) آپ نے فرمایا: «السَّلَامُ عَلَيْكُمْ دَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ، أَنْتُمْ لَنَا فَرَطٌ وَإِنَّا بِكُمْ لَاحِقُونَ، اللَّهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُمْ وَلَا تَفْتِنَّا بَعْدَهُمْ» ”اے مومن لوگوں کی بستی والو! تم پر سلامتی ہو، تم ہمارے پیش رو ہو اور ہم بھی تم سے آ ملنے والے ہیں۔ اے اللہ! ہمیں ان (پر صبر) کے ثواب سے محروم نہ رکھنا اور ان (کی وفات) کے بعد ہمیں آزمائش میں مبتلا نہ کرنا۔““ [سنن ابن ماجه/كتاب الجنائز/حدیث: 1546]
قال الشيخ الألباني: ضعيف وهو صحيح دون اللهم لا ... م
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
عاصم بن عبيداللّٰه: ضعيف
والحديث الآتي (الأصل: 1547) يغني عنه
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 433
إسناده ضعيف
عاصم بن عبيداللّٰه: ضعيف
والحديث الآتي (الأصل: 1547) يغني عنه
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 433
حدیث نمبر: 352
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامِ بْنِ حَفْصِ بْنِ غِيَاثِ بْنِ طَلْقِ بْنِ مُعَاوِيَةَ النَّخَعِيُّ الْكُوفِيُّ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَكِيمٍ الأَوْدِيُّ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيِّ ، وَعَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَاصِمٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ:" فَقَدْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، فَاتَّبَعْتُهُ إِلَى الْمَقَابِرِ، فَقَالَ: السَّلامُ عَلَيْكُمْ دِيَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ أَنْتُمْ فَرْطُنَا، ثُمَّ الْتَفَتَ إِلَيَّ فَرَآنِي، فَقَالَ: وَيْحَهَا لَوِ اسْتَطَاعَتْ مَا فَعَلَتْ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَحْيَى، إِلا شَرِيكٌ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: ایک دفعہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کمرے میں موجود نہ پایا تو میں قبرستان میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے چلی گئی، وہاں جا کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ﴿اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ دِيَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ أَنْتُمْ فَرَطُنَا﴾ ”اے ایمان دار لوگو! تم پر سلام ہو، تم ہم سے پہلے پہنچ آئے ہو۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری طرف توجہ کی، مجھے دیکھ لیا تو فرمانے لگے: ”اس پر افسوس، اگر طاقت رکھتی تو اس طرح نہ کرتی۔“ [معجم صغير للطبراني/كتاب الجنائز و ذكر الموت/حدیث: 352]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 974، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3172، 4523، 7110، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2039، 2041، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 2175، 2177، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1546، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 7310، وأحمد فى «مسنده» برقم: 25063،والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4784، والطبراني فى «الصغير» برقم: 688»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 24475
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ اللَّيْلِ، فَظَنَنْتُ أَنَّهُ يَأْتِي بَعْضَ نِسَائِهِ، فَاتَّبَعْتُهُ، فَأَتَى الْمَقَابِرَ، ثُمَّ قَالَ: " سَلَامٌ عَلَيْكُمْ دَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ، وَإِنَّا بِكُمْ لَلَاحِقُونَ، اللَّهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُمْ وَلَا تَفْتِنَّا بَعْدَهُمْ"، قَالَتْ: ثُمَّ الْتَفَتَ، فَرَآنِي، فَقَالَ:" وَيْحَهَا، لَوْ اسْتَطَاعَتْ مَا فَعَلَتْ" قَالَ: ذَكَرَهُ شَرِيكٌ مَرَّةً أُخْرَى، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ رات کے وقت میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے بستر پر نہیں پایا، میں سمجھی کہ وہ اپنی کسی اہلیہ کے پاس گئے ہیں، میں تلاش میں نکلی تو پتہ چلا کہ وہ بقيع میں ہیں، وہاں پہنچ کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " السلام علیکم دار قوم مومنین " تم لوگ ہم سے پہلے چلے گئے اور ہم بھی تم سے آکر ملنے والے ہیں، اے اللہ! ہمیں ان کے اجر سے محروم نہ فرما اور ان کے بعد کسی آزمائش میں مبتلا نہ فرما پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پلٹ کر دیکھا تو مجھ پر نظر پڑ گئی اور فرمایا افسوس! اگر اس میں طاقت ہوتی تو یہ ایسا نہ کرتی۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 24475]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف شريك
حدیث نمبر: 24801
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِرَاشِهِ فِي بَعْضِ اللَّيْلِ، فَظَنَنْتُ أَنَّهُ يُرِيدُ بَعْضَ نِسَائِهِ، فَتَبِعْتُهُ حَتَّى قَامَ عَلَى الْمَقَابِرِ، فَقَالَ: " السَّلَامُ عَلَيْكُمْ دَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ، وَإِنَّا بِكُمْ لَاحِقُونَ، ثُمَّ قَالَ: اللَّهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُمْ، وَلَا تَفْتِنَّا بَعْدَهُمْ". قَالَتْ: فَالْتَفَتَ فَرَآنِي، فَقَالَ:" وَيْحَهَا لَوْ تَسْتَطِيعُ مَا فَعَلَتْ" .
حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ رات کے وقت میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے بستر پر نہیں پایا، میں سمجھی کہ وہ اپنی کسی اہلیہ کے پاس گئے ہیں، میں تلاش میں نکلی تو پتہ چلا کہ وہ جنت البقیع میں ہیں، وہاں پہنچ کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " سلام علیکم دار قوم مومنین " تم لوگ ہم سے پہلے چلے گئے اور ہم بھی تم سے آکر ملنے والے ہیں، اے اللہ! ہمیں ان کے اجر سے محروم نہ فرمایا اور ان کے بعد کسی آزمائش میں مبتلا نہ فرما پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پلٹ کر دیکھا تو مجھ پر نظر پڑگئی اور فرمایا افسوس! اگر اس میں طاقت ہوتی تو یہ ایسا نہ کرتی۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 24801]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 3354
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مِنَ اللَّيْلِ فَظَنَنْتُ أَنَّهُ يَأْتِي بَعْضَ نِسَائِهِ فَاتَّبَعْتُهُ فَأَتَى الْمَقَابِرَ، ثُمَّ قَالَ: ( (السَّلَامُ عَلَيْكُمْ دَارَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِينَ (زَادَ فِي رِوَايَةٍ: وَأَنْتُمْ لَنَا فَرَطٌ) وَإِنَّا بِكُمْ لَاحِقُونَ، اللَّهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُمْ وَلَا تَفْتِنَّا بَعْدَهُمْ) ) ، قَالَتْ: ثُمَّ الْتَفَتَ فَرَآنِي، فَقَالَ: ( (وَيْحَهَا، لَوِ اسْتَطَاعَتْ مَا فَعَلَتْ) )
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اٹھ کر چل پڑے، میں نے سمجھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی اور بیوی کے پاس جا رہے ہیں، اس لیے میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے پیچھے چل پڑی، لیکن دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قبرستان تشریف لے گئے اور (یہ دعا کرتے ہوئے) فرمایا: اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ دَارَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِیْنَ (ایک روایت میں یہ اضافہ ہے: وَأَنْتُمْ لَنَا فَرَطٌ) وَإِنَّا بِکُمْ لَاحِقُوْنَ، اَللّٰہُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَہُمْ وَلَا تَفْتِنَّا بَعْدَہُمْ۔(اس گھر والے مومنو! تم پر سلامتی ہو، (ایک روایت میں ہے: تم ہم سے آگے ہو) اور ہم بھی تم کو ملنے والے ہیں، اے اللہ! ہمیں ان کے اجرسے محروم نہ کرنا اور ان کے بعد ہمیں کسی فتنے میں نہ ڈالنا۔) سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے طرف متوجہ ہوئے اور مجھے دیکھ کر کہا: یہ ہلاک ہو جائے، اگر اس کو یہ طاقت ہوتی تو یہ کام نہ کرتی۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجنازة/حدیث: 3354]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف شريك بن عبد الله النخعي، وعاصم بن عبيد الله العمري قد توبع أخرجه ابوداود، والنسائي: 7/ 75، وابن ماجه: 1546، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24425، 24475 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24979»
الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف لضعف شريك بن عبد الله النخعي
حدیث نمبر: 4593
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّارُ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَامِرٍ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: فَقَدْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَاتَّبَعْتُهُ، فَأَتَى الْبَقِيعَ، فَقَالَ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ دَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ، أَنْتُمْ لَنَا فَرَطٌ، وَإِنَّا بِكُمْ لَاحِقُونَ، اللَّهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُمْ، وَلَا تَفْتِنَّا بَعْدَهُمْ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ایک مرتبہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو (گھر میں) نہ پایا تو میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تلاش میں نکلی، دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم بقیع (قبرستان) تشریف لائے تھے، وہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کلمات ادا فرمائے: «السَّلَامُ عَلَيْكُمْ دَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ. أَنْتُمْ لَنَا فَرَطٌ، وَإِنَّا بِكُمْ لَاحِقُونَ. اللَّهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُمْ وَلَا تَفْتِنَّا بَعْدَهُمْ» ”تم پر سلامتی ہو اے مومنوں کے گھر والو! تم ہم سے پہلے پہنچنے والے ہو اور ہم بھی یقیناً تمہارے ساتھ ملنے والے ہیں۔ اے اللہ! ہمیں ان کے اجر سے محروم نہ فرما اور ان کے بعد ہمیں کسی آزمائش میں نہ ڈالنا۔““ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4593]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف بهذا التمام: علقه النسائي في "الكبرى" (عقب رقم 8912)، ووصله ابن ماجه (1546)، وأحمد (6/ 71)، وابن سعد في "الطبقات" (2/ 253)، وابن السنى في "عمل اليوم والليلة" (رقم 590)، وابن شبة في "تاريخ المدينة" (1/ 91)، وغيرهم من طرق عن شريك القاضى عن عاصم بن عبيد الله بن عاصم العمرى عن عبد الله بن عامر بن ربيعة عن عائشة به … نحوه»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 974، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2037، 2039، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1546، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23904، 23954، 24280، 24943، 25327، وأخرجه فتح الباري برقم: 5873، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 6712، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 659، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4574»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف بهذا التمام: علقه النسائي في "الكبرى" (عقب رقم 8912)، ووصله ابن ماجه (1546)، وأحمد (6/ 71)، وابن سعد في "الطبقات" (2/ 253)، وابن السنى في "عمل اليوم والليلة" (رقم 590)، وابن شبة في "تاريخ المدينة" (1/ 91)، وغيرهم من طرق عن شريك القاضى عن عاصم بن عبيد الله بن عاصم العمرى عن عبد الله بن عامر بن ربيعة عن عائشة به … نحوه»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 974، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2037، 2039، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1546، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23904، 23954، 24280، 24943، 25327، وأخرجه فتح الباري برقم: 5873، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 6712، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 659، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4574»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 4619
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَامَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنْ فِرَاشِهِ فِي بَعْضِ اللَّيْلِ، فَظَنَنْتُ أَنَّهُ يُرِيدُ بَعْضَ نِسَائِهِ، فَتَبِعْتُهُ حَتَّى قَامَ عَلَى الْمَقَابِرِ، فَقَالَ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ دَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ، وَإِنَّا بِكُمْ لَاحِقُونَ، ثُمَّ قَالَ: اللَّهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُمْ، وَلَا تَفْتِنَّا بَعْدَهُمْ، قَالَتْ: ثُمَّ الْتَفَتَ فَرَآنِي، فَأَبْصَرَنِي، فَقَالَ: وَيْحَهَا لَوْ تَسْتَطِيعُ مَا فَعَلَتْ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک رات اپنے بستر مبارک سے اٹھے، میرا گمان ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی کسی اور زوجہ مطہرہ کے پاس تشریف لے جانا چاہتے ہیں، چنانچہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے پیچھے چل پڑی یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم قبرستان پہنچ کر کھڑے ہو گئے اور فرمایا: «السَّلَامُ عَلَيْكُمْ دَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ، وَإِنَّا بِكُمْ لَاحِقُونَ» ”تم پر سلامتی ہو اے مومن قوم کے گھر والو! اور ہم بھی یقیناً تمہارے ساتھ ملنے والے ہیں“، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی: «اللَّهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُمْ وَلَا تَفْتِنَّا بَعْدَهُمْ» ”اے اللہ! ہمیں ان کے اجر سے محروم نہ فرما اور ان کے بعد ہمیں کسی آزمائش میں نہ ڈال“، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم مڑے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر مجھ پر پڑی اور مجھے پہچان کر فرمایا: ”ہائے اس پر افسوس! اگر یہ خود پر قابو پانے کی ہمت رکھتی تو ایسا نہ کرتی۔““ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4619]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف بهذا التمام: مضى الكلام عليه (برقم 4593)»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 974، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2037، 2039، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1546، وأخرجه مسند أحمد برقم: 24280، وأخرجه فتح الباري برقم: 5873، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 6712، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2002، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4599»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف بهذا التمام: مضى الكلام عليه (برقم 4593)»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 974، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2037، 2039، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1546، وأخرجه مسند أحمد برقم: 24280، وأخرجه فتح الباري برقم: 5873، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 6712، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2002، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4599»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 4620
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: فَقَدْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنَ اللَّيْلِ فَاتَّبَعْتُهُ، فَإِذَا هُوَ بِالْبَقِيعِ، فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: سَلَامٌ عَلَيْكُمْ دَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ، أَنْتُمْ لَنَا فَرَطٌ وَإِنَّا لَاحِقُونَ، اللَّهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُمْ، وَلَا تَفْتِنَّا بَعْدَهُمْ. ثُمَّ الْتَفَتَ، فَنَظَرَ إِلَيَّ، فَقَالَ: وَيْحَهَا لَوْ تَسْتَطِيعُ مَا فَعَلَتْ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو (بستر پر) نہ پایا تو میں آپ کے پیچھے نکلی، اچانک دیکھا کہ آپ بقیع میں موجود ہیں، پس میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: «سَلَامٌ عَلَيْكُمْ دَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ. أَنْتُمْ لَنَا فَرَطٌ وَإِنَّا لَاحِقُونَ. اللَّهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُمْ وَلَا تَفْتِنَّا بَعْدَهُمْ» ”تم پر سلامتی ہو اے مومن قوم کے گھر والو! تم ہمارے پیش رو ہو اور ہم بھی یقیناً تم سے ملنے والے ہیں۔ اے اللہ! ہمیں ان کے اجر سے محروم نہ فرما اور ان کے بعد ہمیں کسی فتنے میں مبتلا نہ کرنا۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم مڑے اور میری طرف دیکھ کر فرمایا: ”افسوس اس پر! اگر اس کے بس میں ہوتا (یا یہ ضبط کر پاتی) تو ایسا نہ کرتی۔““ (اسے عبداللہ بن عامر بن ربیعہ رحمہ اللہ نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا ہے)۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4620]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف بهذا التمام»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 974، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2037، 2039، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1546، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23954، وأخرجه فتح الباري برقم: 5873، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 6712، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 659، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4600»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف بهذا التمام»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 974، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2037، 2039، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1546، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23954، وأخرجه فتح الباري برقم: 5873، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 6712، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 659، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4600»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 4748
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: فَقَدْتُهُ مِنَ اللَّيْلِ - تَعْنِي النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَإِذَا هُوَ بِالْبَقِيعِ، فَقَالَ: سَلَامٌ عَلَيْكُمْ دَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ، أَنْتُمْ لَنَا فَرَطٌ، وَإِنَّا بِكُمْ لَاحِقُونَ، اللَّهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُمْ، وَلَا تَفْتِنَّا بَعْدَهُمْ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا: ”ایک رات میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو (بستر پر) موجود نہ پایا، (تلاش کیا تو) دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جنت البقیع میں تشریف فرما تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں یہ دعا فرمائی: «سَلَامٌ عَلَيْكُمْ دَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ، أَنْتُمْ لَنَا فَرَطٌ، وَإِنَّا بِكُمْ لَاحِقُونَ، اللَّهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُمْ وَلَا تَفْتِنَّا بَعْدَهُمْ» ”سلامتی ہو تم پر اے ایمان والی قوم کے گھر والو! تم ہمارے لیے پیش رو ہو اور ہم بھی یقیناً تمہارے ساتھ آ ملنے والے ہیں۔ اے اللہ! ہمیں ان کے اجر سے محروم نہ فرما اور ان کے بعد ہمیں کسی فتنے میں مبتلا نہ کرنا۔““ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4748]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف جدا .»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف بهذا التمام: مضى الكلام عليه (برقم 4593)»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 974، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2037، 2039، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1546، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23904، وأخرجه فتح الباري برقم: 5873، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 6712، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 9172، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4729»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف بهذا التمام: مضى الكلام عليه (برقم 4593)»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 974، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2037، 2039، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1546، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23904، وأخرجه فتح الباري برقم: 5873، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 6712، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 9172، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4729»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا