الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1171. تتمة مسند عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 25431 (کل: 23 مقامات، 11 کتب)
سنن ابوداود: 1368
سنن نسائی: 763
مسند الحمیدی: 183
صحیح ابن خزیمہ: 1626
صحیح ابن حبان: 2444
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4533
21 تا 23
حدیث نمبر: 1228
«اكلفوا من العمل ما تطيقون فإن الله لا يمل حتى تملوا وإن أحب العمل إلى الله تعالى أدومه وإن قل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(نیک) عمل کا اتنا ہی بوجھ اٹھایا کرو جتنی تم میں طاقت ہو، کیونکہ اللہ تعالیٰ (ثواب دینے سے) نہیں اکتاتا یہاں تک کہ تم (عمل کرنے سے) اکتا جاؤ، اور یقیناً اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل وہ ہے جو ہمیشہ کیا جائے خواہ وہ تھوڑا ہی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1228]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ن] عن عائشة. صحيح أبي داود 1238: ق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7887
«يا أيها الناس! عليكم من الأعمال ما تطيقون فإن الله لا يمل حتى تملوا وإن أحب الأعمال إلى الله ما دووم عليه وإن قل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! جتنے اعمال کی تم طاقت رکھو اتنے ہی کرو، کیونکہ اللہ اجر دینے سے نہیں تھکتا جب تک تم عمل کرنے سے نہ تھک جاؤ، اور اللہ کو سب سے زیادہ پسندیدہ عمل وہ ہے جو ہمیشہ کیا جائے خواہ وہ کم ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7887]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن عائشة. صحيح أبي داود 1238.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 4533
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سَعْدٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: سُئِلَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَيُّ الْعَمَلِ أَحَبُّ إِلَى اللهِ؟ قَالَ: «أَدْوَمُهُ وَإِنْ قَلَّ» .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ ”اللہ تعالیٰ کے نزدیک کون سا عمل سب سے زیادہ محبوب ہے؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ عمل جو دائمی ہو اور جس پر ہمیشگی اختیار کی جائے، اگرچہ وہ (مقدار میں) تھوڑا ہی کیوں نہ ہو“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4533]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 43، 1080، 1886، 6096، 6097، 6099، 6100، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 782، وأخرجه سنن النسائي برقم: 762، 1616، 1642، 1652، 5035، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1368، 1370، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 4238، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23523، 23604، 23642، 23669، 23724، 24107، 24298، 24420، 24619، 24789، 24885، 24903، 24945، 25104، 25143، 25414، 25432، 25507، 25545، 25592، 25600، 25775، 25811، 25858، وأخرجه فتح الباري برقم: 20، 43، 696، 1077، 1078، 1079، 1090، 1100، 1825، 1860، 1868، 1870، 1886، 5750، 6097، 1، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 7747، 20566، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 1128، 1169، 1178، 1239، 1281، 1282، 2079، 2135، 2207، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1047، 1794، 3178، 5277، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 1085، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 4553، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4516»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح