🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1171. تتمة مسند عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 25438 (کل: 11 مقامات، 6 کتب)
مسند احمد: 25438، 24709، 25466
صحیح بخاری: 126
سنن ترمذی: 875، 876
الفتح الربانی: 12445
صحیح ابن حبان: 3816، 3817، 3818
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5326
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5326
«لولا أن قومك حديث عهد بجاهلية لهدمت الكعبة ولجعلت لها بابين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تمہاری قوم جاہلیت سے نئی نئی نکلی ہوئی نہ ہوتی تو میں کعبہ کو گرا دیتا اور اس کے دو دروازے بنا دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5326]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ن] عن عائشة. الصحيحة 43، رفع الأستار 138.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں