🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1172. تتمة مسند عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 25926 (کل: 21 مقامات، 12 کتب)
مسند احمد: 25926، 24143، 25575، 25720، 25885
صحیح بخاری: 1765
صحیح مسلم: 3169، 3171
سنن ابوداود: 2006، 2008
سنن ابن ماجہ: 3067
بلوغ المرام: 642
مشکوۃ المصابیح: 2666
صحیح ابن خزیمہ: 2987، 2988
اللؤلؤ والمرجان: 825
مصنف ابن ابی شیبہ: 13828
الجامع الكامل: 4872، 5288
السنن الكبرى للبيهقي: 9739، 9740
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9740
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا إِنَّمَا نَزَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُحَصَّبَ لِيَكُونَ أَسْمَحَ لِخُرُوجِهِ وَلَيْسَ بِسُنَّةٍ فَمَنْ شَاءَ نَزَلَهُ وَمَنْ شَاءَ لَمْ يَنْزِلْهُ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو محصب میں صرف اس لیے اترے تھے تاکہ وہاں سے نکلنا آسان ہو، یہ سنت نہیں ہے، تو جو چاہے وہاں اترے اور جو چاہے نہ اترے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9740]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ ابوداؤد 2008۔ احمد 6/ 190۔ ابن خزيمه 2987»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں