🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1172. تتمة مسند عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 26372 (کل: 11 مقامات، 6 کتب)
مسند احمد: 26372، 24701، 25368، 26170
سنن ابن ماجہ: 1703
مصنف ابن ابی شیبہ: 9821، 9823
صحیح ابن حبان: 3490، 3491
الجامع الكامل: 4573
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4709
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4709
حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ زُهَيْرٍ، حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا مُطَرِّفٌ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَبِيتُ، فَيُنَادِيهِ بِلَالٌ بِالْأَذَانِ، فَيَقُومُ فَيَغْتَسِلُ، فَإِنِّي لَأَرَى الْمَاءَ يَنْحَدِرُ عَلَى جِلْدِهِ وَشَعَرِهِ، ثُمَّ يَخْرُجُ فَيُصَلِّي فَأَسْمَعُ بُكَاءَهُ، ثُمَّ يَظَلُّ صَائِمًا.
قَالَ: قُلْتُ لِلشَّعْبِيِّ : فِي رَمَضَانَ؟ قَالَ: سَوَاءٌ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات بسر فرماتے تو سیدنا بلال رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اذان کے ذریعے (نمازِ فجر کے لیے) بیدار کرتے، جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیدار ہو کر غسل فرماتے، میں پانی کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسدِ اطہر اور بالوں سے ڈھلکتا ہوا دیکھتی تھی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم (مسجد کی طرف) تشریف لے جاتے اور نماز ادا فرماتے تو میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گریہ و بکا کی آواز سنتی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم دن بھر روزے سے رہتے“؛ مطرف رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے امام شعبی رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ کیا یہ عمل صرف ماہِ رمضان میں ہوتا تھا؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ ”رمضان ہو یا غیرِ رمضان، دونوں کا حکم برابر ہے (یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہی معمول مبارک تھا)۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4709]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 305، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 118، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 228، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 581، 582، 583، وأخرجه مسند أحمد برقم: 24180، وأخرجه فتح الباري برقم: 245، 246، 255، 282، 286، 1095، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 213، 215، 236، 239، 242، 245، 259، وأخرجه سنن الدارقطني برقم: 11، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2500، 2959، 5203، 6190، 6236، 8614، 8857، 9307، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 3490، 3491، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 3237، 3210، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1432، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4690»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں