الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1172. تتمة مسند عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 26385 (کل: 26 مقامات، 12 کتب)
سنن ترمذی: 965
الادب المفرد: 506
الفتح الربانی: 9354
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 3739
المعجم الاوسط: 5773
21 تا 26
حدیث نمبر: 3739
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - طَرَقَهُ وَجَعٌ فَجَعَلَ يَشْتَكِي وَيَتَقَلَّبُ عَلَى فِرَاشِهِ فَقَالَتْ عَائِشَةُ: لَوْ صَنَعَ هَذَا بَعْضُنَا لَوَجَدْتَ عَلَيْهِ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِنَّ الصَّالِحِينَ يُشَدَّدُ عَلَيْهِمْ وَإِنَّهُ لَا يُصِيبُ الْمُؤْمِنَ نَكْبَةٌ مِنْ شَوْكَةٍ فَمَا فَوْقَ ذَلِكَ إِلَّا حُطَّتْ بِهِ عَنْهُ خَطِيئَةٌ وَرُفِعَتْ [ لَهُ ] بِهَا دَرَجَةٌ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف لاحق ہوئی آپ تکلیف کے عالم میں اپنے بستر پر پہلو بدلتے رہے، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کی: اگر ہم میں سے کوئی ایسا کرتا، تو آپ اس پر ناراض ہوتے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”نیک لوگوں پر سختی مسلط کی جاتی ہے، اور مومن کو جو بھی مصیبت لاحق ہوتی ہے خواہ وہ کانٹا چبھنے کی ہو یا وہ اس سے بھی کم ہو، تو اس کی وجہ سے اس کے گناہ ختم کر دیے جاتے ہیں اور اس کی وجہ سے اس کا درجہ بلند کیا جاتا ہے“۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 3739]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 3739]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 24736، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 3913/3»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 1660
«إن الصالحين يشدد عليهم وإنه لا يصيب مؤمنا نكبة من شوكة فما فوق ذلك إلا حطت عنه بها خطيئة ورفع له بها درجة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ نیک لوگوں پر آزمائشیں سخت کی جاتی ہیں۔ اور یقیناً کسی مومن کو کانٹا چبھنے یا اس سے بھی بڑھ کر کوئی تکلیف نہیں پہنچتی مگر یہ کہ اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیا جاتا ہے اور اس کا ایک درجہ بلند کر دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1660]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم حب ك هب] عن عائشة. الصحيحة 1610.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5723
"ما من شيء يصيب المؤمن حتى الشوكة تصيبه إلا كتب الله له بها حسنة وحط عنه بها خطيئة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن کو جو تکلیف بھی پہنچتی ہے، حتیٰ کہ کانٹا بھی چبھے، تو اللہ اس کے بدلے اس کے لیے ایک نیکی لکھ دیتا ہے اور اس کی وجہ سے اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5723]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عائشة. م 8/15 - 16.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5758
" ما من مسلم يشاك شوكة فما فوقها إلا كتبت له بها درجة، ومحيت عنه بها خطيئة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مسلمان کسی کانٹے یا اس سے بڑی کسی تکلیف میں مبتلا ہو تو اس کی وجہ سے اس کے لیے ایک درجہ لکھا جاتا ہے اور اس کا ایک گناہ مٹا دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5758]
”جو مسلمان کسی کانٹے یا اس سے بڑی کسی تکلیف میں مبتلا ہو تو اس کی وجہ سے اس کے لیے ایک درجہ لکھا جاتا ہے اور اس کا ایک گناہ مٹا دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5758]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عائشة. مختصر مسلم 1797، الروض 819.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7731
«لا يصيب المؤمن شوكة فما فوقها إلا رفعه الله بها درجة وحط عنه بها خطيئة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن کو کانٹا چبھنا یا اس سے بڑی کوئی تکلیف پہنچنا، اللہ اس کی وجہ سے اس کا درجہ بلند کرتا ہے اور اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7731]
”مومن کو کانٹا چبھنا یا اس سے بڑی کوئی تکلیف پہنچنا، اللہ اس کی وجہ سے اس کا درجہ بلند کرتا ہے اور اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7731]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت حب] عن عائشة. م 8/151.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5773
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: نَا طَاهِرُ بْنُ أَبِي أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ، قَالَ: نَا أَبِي ، قَالَ: نَا حَبِيبُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، وَعَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يُشَاكُ مُؤْمِنٌ شَوْكَةً فَمَا فَوْقَهَا إِلَّا حَطَّ اللهُ عَنْهُ بِهَا خَطِيئَةً، وَرَفَعَهُ بِهَا دَرَجَةً.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ حَسَّانَ إِلَّا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ حَسَّانَ إِلَّا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کو کوئی کانٹا چبھے یا اس سے بڑھ کر کوئی تکلیف پہنچے تو اللہ تعالیٰ اس کے سبب اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے اور اس کا ایک درجہ بلند فرما دیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حبیب بن حسان سے ابو احمد زبیری کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5773]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حبیب بن حسان سے ابو احمد زبیری کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5773]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5640، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2572، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3466 / 739، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2906، 2925، 2919، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1282، 1288، 7996، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7445، 7443، 7444، 7446، والترمذي فى «جامعه» برقم: 965، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6635، 6634، 6636، 6637، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24748، 24790، 24791، 24902، 25212، 25467، 25524، 25901، 25975، 26040، 26066، 26315، 26444، 26745، 26816، 26849، 26887، 27019، 27027، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1477، والبزار فى «مسنده» برقم: 97 / 74، 105 / 82، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20312، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10906، 10921، 10932، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2211، 2212، 2223، 2221، 2224، 2226، 2227، والطبراني فى «الصغير» برقم: 702، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2240، 2460»