الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
27. مُسْنَدُ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 2819 (کل: 9 مقامات، 8 کتب)
مسند احمد: 2819
الفتح الربانی: 10593
الجامع الكامل: 8620
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 229
المعجم الکبیر للطبرانی: 12727
المعجم الاوسط: 2447
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 143
حدیث نمبر: 2819
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَرَوْحٌ ، المعنى، قَالَا: حَدَّثَنَا عَوْفٌ ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَمَّا كَانَ لَيْلَةُ أُسْرِيَ بِي، وَأَصْبَحْتُ بِمَكَّةَ، فَظِعْتُ بِأَمْرِي، وَعَرَفْتُ أَنَّ النَّاسَ مُكَذِّبِيَّ". فَقَعَدَ مُعْتَزِلًا حَزِينًا، قَالَ: فَمَرَّ عَدُوُّ اللَّهِ أَبُو جَهْلٍ، فَجَاءَ حَتَّى جَلَسَ إِلَيْهِ، فَقَالَ لَهُ كَالْمُسْتَهْزِئِ: هَلْ كَانَ مِنْ شَيْءٍ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" نَعَمْ" قَالَ: مَا هُوَ؟ قَالَ" إِنَّهُ أُسْرِيَ بِي اللَّيْلَةَ"، قَالَ: إِلَى أَيْنَ؟، قَالَ:" إِلَى بَيْتِ الْمَقْدِسِ؟"، قَالَ: ثُمَّ أَصْبَحْتَ بَيْنَ ظَهْرَانَيْنَا؟!، قَالَ:" نَعَمْ"، قَالَ: فَلَمْ يُرِ أَنَّهُ يُكَذِّبُهُ، مَخَافَةَ أَنْ يَجْحَدَهُ الْحَدِيثَ إِذَا دَعَا قَوْمَهُ إِلَيْهِ، قَالَ: أَرَأَيْتَ إِنْ دَعَوْتُ قَوْمَكَ تُحَدِّثُهُمْ مَا حَدَّثْتَنِي؟، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" نَعَمْ". فَقَالَ: هَيَّا مَعْشَرَ بَنِي كَعْبِ بْنِ لُؤَيٍّ، حتي قَالَ: فَانْتَفَضَتْ إِلَيْهِ الْمَجَالِسُ، وَجَاءُوا حَتَّى جَلَسُوا إِلَيْهِمَا، قَالَ: حَدِّثْ قَوْمَكَ بِمَا حَدَّثْتَنِي، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنِّي أُسْرِيَ بِي اللَّيْلَةَ"، قَالُوا: إِلَى أَيْنَ؟ قال:" إِلَى بَيْتِ الْمَقْدِسِ"، قَالُوا: ثُمَّ أَصْبَحْتَ بَيْنَ ظَهْرَانَيْنَا؟! قَالَ:" نَعَمْ"، قَالَ: فَمِنْ بَيْنِ مُصَفِّقٍ، وَمِنْ بَيْنِ وَاضِعٍ يَدَهُ عَلَى رَأْسِهِ، مُتَعَجِّبًا لِلْكَذِبِ زَعَمَ!! قَالُوا: وَهَلْ تَسْتَطِيعُ أَنْ تَنْعَتَ لَنَا الْمَسْجِدَ؟ وَفِي الْقَوْمِ مَنْ قَدْ سَافَرَ إِلَى ذَلِكَ الْبَلَدِ، وَرَأَى الْمَسْجِدَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" فَذَهَبْتُ أَنْعَتُ، فَمَا زِلْتُ أَنْعَتُ حَتَّى الْتَبَسَ عَلَيَّ بَعْضُ النَّعْتِ"، قَالَ:" فَجِيءَ بِالْمَسْجِدِ وَأَنَا أَنْظُرُ حَتَّى وُضِعَ دُونَ دَارِ عِقَالٍ أَوْ عُقَيْلٍ فَنَعَتُّهُ، وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَيْهِ"، قَالَ" وَكَانَ مَعَ هَذَا نَعْتٌ لَمْ أَحْفَظْهُ"، قَالَ:" فَقَالَ الْقَوْمُ: أَمَّا النَّعْتُ، فَوَاللَّهِ لَقَدْ أَصَابَ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ شب معراج کا واقعہ ذکر کرتے ہوئے فرمایا: ”جس رات مجھے معراج ہوئی اور صبح کے وقت میں واپس مکہ مکرمہ بھی پہنچ گیا تو مجھے یہ اندیشہ لاحق ہو گیا کہ لوگ میری بات کو تسلیم نہیں کریں گے، اس لئے میں سب سے الگ تھلگ غمگین ہو کر بیٹھ گیا، اتفاقا وہاں سے اللہ کے دشمن ابوجہل کا گزر ہوا“، وہ آ کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھ گیا اور استہزائیہ انداز میں پوچھنے لگا کہ کیا آپ کے ساتھ کچھ ہوگیا ہے؟ فرمایا: ”ہاں!“ اس نے پوچھا کیا ہوا؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آج رات مجھے سیر کرائی گئی ہے“، ابوجہل نے پوچھا: کس جگہ کی؟ فرمایا: ”بیت المقدس کی“، اس نے کہا کہ پھر آپ صبح ہمارے درمیان واپس بھی پہنچ گئے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ ابوجہل نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی فوری طور پر تکذیب کرنا مناسب نہ سمجھا تاکہ اگر وہ قریش کو بلا کر لائے تو وہ اپنی بات سے پھر ہی نہ جائیں اور کہنے لگا کہ اگر میں آپ کی قوم کو آپ کے پاس بلا کر لاؤں تو کیا آپ ان کے سامنے بھی یہ بات بیان کرسکیں گے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں!“ یہ سن کر اس نے آواز لگائی: اے گروہ بنو کعب بن لوئی! ابوجہل کی آواز پر لگی ہوئی مجلسیں ختم ہو گئیں اور سب لوگ ان دونوں کے پاس آکر بیٹھ گئے، ابوجہل انہیں دیکھ کر کہنے لگا کہ آپ نے مجھ سے جو بات بیان فرمائی ہے، وہ اپنی قوم کے سامنے بھی بیان کر دیجئے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے آج رات سیر کرائی گئی ہے“، لوگوں نے پوچھا: کہاں کی؟ فرمایا: ”بیت المقدس کی“، لوگوں نے کہا کہ پھر آپ صبح کے وقت ہمارے درمیان واپس بھی پہنچ گئے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں!“ یہ سن کر کوئی تالیاں بجانے لگا اور کوئی اپنے سر پر ہاتھ رکھنے لگا، کیونکہ ان کے خیال کے مطابق ایک جھوٹی بات پر انہیں تعجب ہو رہا تھا، پھر وہ کہنے لگا کہ کیا آپ ہمارے سامنے مسجد اقصی کی کیفیت بیان کر سکتے ہیں؟ دراصل اس وقت لوگوں میں ایک ایسا شخص موجود تھا جو وہاں کا سفر کر کے مسجد اقصی کو دیکھے ہوئے تھا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ ”میں نے مسجد اقصی کی کیفیت بیان کرنا شروع کی اور مسلسل بیان کرتا ہی چلا گیا، یہاں تک کہ ایک موقع پر مجھے کچھ التباس ہونے لگا تو مسجد اقصی کو میری نگاہوں کے سامنے کر دیا گیا اور ایسا محسوس ہوا کہ مسجد اقصی کو دار عقال یا دار عقیل کے پاس لا کر رکھ دیا گیا ہے، چنانچہ میں اسے دیکھتا جاتا اور بیان کرتا جاتا، اس میں کچھ چیزیں ایسی بھی تھیں جو میں پہلے یاد نہیں رکھ سکا تھا۔“ لوگ یہ سن کر کہنے لگے کہ کیفیت تو واللہ! انہوں نے صحیح بیان کی ہے (لیکن اسلام قبول کرنے کے لئے کوئی بھی مائل نہ ہوا)۔ [مسند احمد/ومن مسند بني هاشم/حدیث: 2819]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 3886، م: 170
ترقیم عوامۃ: 32358 ترقیم الشثری: -- 33861
حدثنا هوذة قال: حدثنا عوف ، عن زرارة بن اوفى قال: قال ابن عباس قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لما كان ليلة اسري بي واصبحت بمكة فظعت بامري وعرفت ان الناس مكذبي، فقعد رسول الله صلى الله عليه وسلم معتزلا حزينا، فمر به ابو جهل فجاء حتى جلس إليه، فقال له كالمستهزئ: هل كان من شيء؟ قال: نعم. قال: وما هو؟ قال: إني اسري بي الليلة، قال: إلى اين؟ قال: إلى بيت المقدس، قال: ثم اصبحت بين اظهرنا؟ قال: نعم، فلم يره انه يكذبه مخافة ان يجحد الحديث إن دعا قومه إليه، قال: اتحدث قومك ما حدثتني إن دعوتهم إليك، قال: نعم، قال: هيا يا معشر بني كعب بن لؤي هلم، قال: فتنفضت المجالس فجاؤوا حتى جلسوا إليهما فقال له: حدث قومك ما حدثتني، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إني اسري بي الليلة. قالوا: إلى اين؟ قال: إلى بيت المقدس. قالوا: ثم اصبحت بين ظهرانينا؟ قال: نعم. قال: فبين مصفق وبين واضع يده على راسه متعجبا للكذب - زعم -، وقالوا [لي ] : اتستطيع ان تنعت لنا المسجد، قال: وفي القوم من قد سافر إلى ذلك البلد وراى المسجد، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: فذهبت انعت لهم، فما زلت انعت لهم وانعت حتى التبس علي بعض النعت، فجيء بالمسجد وانا انظر إليه حتى وضع دون دار عقيل او دار عقال فنعته وانا انظر إليه، فقال القوم: اما النعت فوالله قد اصاب.
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ذرارة).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (فصعب).
(٣) في [هـ]: (ظهرانينا).
(٤) سقط من: [أ، ب].
(٥) في [هـ]: (يرد).
(٦) في [هـ]: (يجحده).
(٧) في [أ، ب، جـ، م]: (فتنقضت).
(٨) سقط من: [أ، ب].
(٩) زيادة (لي) من: [أ، ب، جـ، م].
(١٠) في [جـ]: (فقام).
(١١) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢٨١٩)، والنسائي في الكبرى (١١٢٨٥)، والطبراني (١١٧٨٢)، والبزار (٥٦/ كشف)، والبيهقي في دلائل النبوة ٢/ ٣٦٣، والضياء في المختارة ١٠/ ٣٩.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب معراج کی رات ہوئی اور میں نے مکہ میں صبح کی تو میں اپنے معاملے میں حیران ہوگیا اور مجھے لگا کہ لوگ مجھے جھٹلائیں گے، چناچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اکیلے غمزدہ بیٹھ گئے، چناچہ ابو جہل آپ کے پاس سے گزرا تو آپ کے پاس آکر بیٹھ گیا، اور آپ سے مذاق کے انداز میں کہا کہ کیا کچھ ہوا ہے؟ آپ نے فرمایا جی ہاں! اس نے کہا کیا ہوا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ مجھے آج رات معراج کروائی گئی، اس نے کہا کہاں کی؟ فرمایا بیت المقدس کی، اس نے کہا کہ پھر صبح آپ ہمارے پاس پہنچ گئے؟ فرمایا جی ہاں! اس نے تکذیب ظاہر نہ کی اس خوف سے کہ اگر وہ اپنی قوم کو آپ کے پاس بلائے گا تو کہیں آپ انکار نہ کردیں، اس نے کہا کہ اگر میں آپ کی قوم کو آپ کے پاس بلاؤں تو کیا آپ ان سے بھی وہی بات بیان کریں گے جو مجھ سے بیان کی ہے؟ آپ نے فرمایا جی ہاں! چناچہ اس نے کہا اے بنو کعب بن لؤیّ کی جماعت! آؤ، چناچہ مجلس چھٹ گئی اور وہ ان دونوں کے پاس آ کر بیٹھ گئے، اس نے آپ سے کہا کہ اپنی قوم کو بھی وہ بات بیان کیجئے جو آپ نے مجھے بیان کی تھی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آج رات مجھے معراج کروائی گئی، انہوں نے کہا کہاں کی؟ آپ نے فرمایا بیت المقدس کی، وہ کہنے لگے پھر صبح کے وقت آپ ہمارے پاس پہنچ گئے؟ آپ نے فرمایا جی ہاں! کہتے ہیں کہ بعض تالیاں پیٹنے لگے اور بعض نے اپنے گمان میں جھوٹ پر تعجب کرتے ہوئے اپنے سر پر ہاتھ رکھا، اور مجھے کہنے لگے کہ کیا آپ ہمیں مسجد کی صفت بیان کرسکتے ہیں؟ اور لوگوں میں سے بعض نے اس شہر کا سفر کیا ہوا تھا اور مسجد کو دیکھا ہوا تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں ان کو صفت بیان کرنے لگا، یہاں تک کہ بعض صفات میں مجھے شک ہوگیا، چناچہ مسجد کو میرے سامنے لایا گیا جبکہ میں اس کو دیکھ رہا تھا، اور دار عقیل یا دار عقال کے سامنے رکھ دی گئی، میں اس کو دیکھ کر اس کی صفت بیان کرنے لگا، لوگ کہنے لگے کہ صفت تو بخدا بالکل درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33861]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1555، 3239، 3355، 3395، 5913، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 165، 166، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 34، 35، 36، 314، 315، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11219، 11221، 11420، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9942، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2232، 2233، 2383، 2542، 2543، 2741، 2864، 3240، 3241، 3616، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2720، والبزار فى «مسنده» برقم: 5305، 5328، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39330، 40252، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11057، 11086، 12749، 12782، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2447، ترقيم محمد عوامة: 32358»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1555، 3239، 3355، 3395، 5913، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 165، 166، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 34، 35، 36، 314، 315، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11219، 11221، 11420، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9942، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2232، 2233، 2383، 2542، 2543، 2741، 2864، 3240، 3241، 3616، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2720، والبزار فى «مسنده» برقم: 5305، 5328، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39330، 40252، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11057، 11086، 12749، 12782، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2447، ترقيم محمد عوامة: 32358»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم عوامۃ: 37727 ترقیم الشثری: -- 39331
حدثنا هوذة بن خليفة قال حدثنا عوف عن زرارة بن اوفى قال: قال ابن عباس قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لما كان ليلة اسري بي اصبحت بمكة، قال: فظعت بامري وعرفت ان الناس مكذبي، فقعد رسول الله صلى الله عليه وسلم معتزلا حزينا فمر به ابو جهل فجاء حتى جلس إليه فقال كالمستهزئ: هل كان من شيء؟ قال: نعم، قال: وما هو؟ قال: اسري بي الليلة، قال: إلى اين؟ قال: إلى بيت المقدس: قال: ثم اصبحت بين اظهرنا؟ قال: نعم، فلم ير ان يكذبه مخافة ان يجحد الحديث إن دعا قومه إليه، قال: اتحدث قومك ما حدثتني إن دعوتهم إليك؟ قال: نعم، قال، هيا معاشر بني كعب بن لؤي هلم، قال: فتنفضت المجالس فجاؤوا حتى جلسوا إليهما فقال: حدث قومك ما حدثتني.
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إني اسري بي الليلة، قالوا: إلى اين؟ قال: إلى بيت المقدس، قالوا: ثم اصبحت بين ظهرانينا؟ قال: نعم، قال: فمن بين مصفق ومن بين واضع يده على راسه متعجبا للكذب - زعم! -، وقالوا: اتستطيع ان تنعت لنا المسجد؟ قال: وفي القوم من سافر إلى ذلك البلد وراى المسجد، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: فذهبت انعت لهم، فما زلت انعت وانعت حتى التبس علي بعض النعت، فجيء بالمسجد وانا انظر إليه حتى وضع دون دار عقيل - او دار عقال -، فنعته وانا انظر إليه، فقال القوم: اما النعت فوالله لقد اصاب.
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إني اسري بي الليلة، قالوا: إلى اين؟ قال: إلى بيت المقدس، قالوا: ثم اصبحت بين ظهرانينا؟ قال: نعم، قال: فمن بين مصفق ومن بين واضع يده على راسه متعجبا للكذب - زعم! -، وقالوا: اتستطيع ان تنعت لنا المسجد؟ قال: وفي القوم من سافر إلى ذلك البلد وراى المسجد، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: فذهبت انعت لهم، فما زلت انعت وانعت حتى التبس علي بعض النعت، فجيء بالمسجد وانا انظر إليه حتى وضع دون دار عقيل - او دار عقال -، فنعته وانا انظر إليه، فقال القوم: اما النعت فوالله لقد اصاب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ابن).
(٢) في [أ، ب، س، ق]: (قطعت).
(٣) في [جـ]: (ير)، وفي [هـ]: (يرد).
(٤) في [س]: (أظهرينا)، وفي [جـ، ي]: (ظهرينا).
(٥) في [س]: (يديه).
(٦) في [ق]: (للذي).
(٧) سقط من: [ط، هـ].
(٨) في [س]: تكرر.
(٩) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢٨١٩)، والنسائي في الكبرى (١١٢٨٥)، والطبراني (١١٧٨٢)، والبزار (٥٦/ كشف)، والبيهقي في دلائل النبوة ٢/ ٣٦٣، والفاكهي (٢١٠٠)، والضياء في المختارة ١٠/ ٣٩، وابن عساكر ٤١/ ٢٣٥، وأبو نعيم في الدلائل (٧٥)، والحارث (٢١/ بغية)، والآجري في الشريعة (١٠٢٩).
حضرت زرارہ بن اوفی روایت کرتے ہیں کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس رات کو مجھے اسراء کروایا گیا میں نے (اس کی) صبح مکہ میں کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں۔ میں اپنے معاملہ (معراج) کی وجہ سے گھبرایا ہوا تھا اور میں جانتا تھا کہ لوگ مجھے جھٹلائیں گے۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم علیحدہ اور غمگین ہو کر بیٹھ گئے تو ابو جہل آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے گزرا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھ گیا اور استہزاء کرنے والے کی طرح پوچھا: کیا کچھ (نئی) بات ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں ابو جہل نے پوچھا: کیا بات ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے آج کی رات سیر کروائی گئی ہے۔ ابو جہل نے پوچھا: کہاں کی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیت المقدس کی طرف۔ ابو جہل نے کہا۔ پھر (سیر کے بعد) آپ نے صبح ہمارے درمیان کی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں! ابو جہل کی رائے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تکذیب کی نہ ہوئی۔ اس بات سے ڈرتے ہوئے کہ اگر وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قوم کو بلائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس بات کا انکار نہ کردیں۔ ابو جہل نے کہا۔ اگر میں تمہاری قوم کو تمہاری طرف بلاؤں تو کیا تم انہیں بھی وہ بات بیان کروگے جو تم نے مجھے بیان کی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں! ابو جہل نے کہا: اے بنی کعب بن لوی کی جماعتو! آ جاؤ۔ راوی کہتے ہیں۔ پس تمام لوگ آگئے یہاں تک کہ لوگ ان دونوں کے پاس بیٹھ گئے۔ تو ابو جہل نے کہا۔ جو بات آپ نے مجھے بیان کی تھی وہ بات اپنی قوم کے سامنے بیان کرو۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے آج کی رات سیر کروائی گئی ہے۔ لوگوں نے پوچھا: کہاں کی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیت المقدس کی۔ لوگوں نے کہا۔ پھر آپ نے صبح ہمارے درمیان کی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں! راوی کہتے ہیں: کچھ لوگ، تالیاں بجانے لگے اور کچھ لوگوں نے اس بات کو جھوٹ سمجھ کر تعجب کرتے ہوئے اپنے ہاتھوں کو اپنے سر پر رکھ لیا۔ اور کہا: کیا آپ ہمارے لئے مسجد (اقصیٰ) کی نعت (صفت) بیان کرسکتے ہیں؟ راوی کہتے ہیں کہ لوگوں میں افراد بھی تھے جنہوں نے اس شہر کا سفر کیا تھا اور مسجد اقصیٰ کو دیکھا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں۔ پس میں نے ان کے لئے (مسجد کی) صفت بیان کرنا شروع کی۔ اور میں مسلسل صفت بیان کرتا رہا۔ یہاں تک کہ بعض اوصافِ مسجد مجھ پر ملتبس ہوگئے تو مسجد کو (سامنے) لایا گیا اور میں مسجد کو دیکھنے لگا۔ یہاں تک کہ مسجد کو دارعقیل یا دارعقال سے پرے رکھ دیا گیا۔ پس میں نے مسجد کی نعت (صفت) بیان کی جبکہ میں مسجد کی طرف دیکھ رہا تھا۔ لوگوں نے کہا۔ (مسجد کی) صفت تو بخدا بالکل درست (بیان کی) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39331]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1555، 3239، 3355، 3395، 5913، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 165، 166، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 34، 35، 36، 314، 315، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11219، 11221، 11420، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9942، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2232، 2233، 2383، 2542، 2543، 2741، 2864، 3240، 3241، 3616، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2720، والبزار فى «مسنده» برقم: 5305، 5328، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33860، 40252، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11057، 11086، 12749، 12782، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2447، ترقيم محمد عوامة: 37727»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1555، 3239، 3355، 3395، 5913، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 165، 166، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 34، 35، 36، 314، 315، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11219، 11221، 11420، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9942، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2232، 2233، 2383، 2542، 2543، 2741، 2864، 3240، 3241، 3616، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2720، والبزار فى «مسنده» برقم: 5305، 5328، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33860، 40252، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11057، 11086، 12749، 12782، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2447، ترقيم محمد عوامة: 37727»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 10593
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَمَّا كَانَ لَيْلَةُ أُسْرِيَ بِي وَأَصْبَحْتُ بِمَكَّةَ فَظِعْتُ بِأَمْرِي وَعَرَفْتُ أَنَّ النَّاسَ مُكَذِّبِيَّ فَقَعَدَ مُعْتَزِلًا حَزِينًا قَالَ فَمَرَّ عَدُوُّ اللَّهِ أَبُو جَهْلٍ فَجَاءَ حَتَّى جَلَسَ إِلَيْهِ فَقَالَ لَهُ كَالْمُسْتَهْزِئِ هَلْ كَانَ مِنْ شَيْءٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ نَعَمْ قَالَ مَا هُوَ قَالَ إِنَّهُ أُسْرِيَ بِي اللَّيْلَةَ قَالَ إِلَى أَيْنَ قَالَ إِلَى بَيْتِ الْمَقْدَسِ قَالَ ثُمَّ أَصْبَحْتَ بَيْنَ ظَهْرَانَيْنَا قَالَ نَعَمْ فَلَمْ يَرَ أَنَّهُ يُكَذِّبُهُ مَخَافَةَ أَنْ يَجْحَدَهُ الْحَدِيثَ إِذَا دَعَا قَوْمَهُ إِلَيْهِ قَالَ أَرَأَيْتَ إِنْ دَعَوْتُ قَوْمَكَ تُحَدِّثُهُمْ مَا حَدَّثْتَنِي فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ نَعَمْ فَقَالَ هَيَّا مَعْشَرَ بَنِي كَعْبِ بْنِ لُؤَيٍّ فَانْتَفَضَتْ إِلَيْهِ الْمَجَالِسُ وَجَاءُوا حَتَّى جَلَسُوا إِلَيْهِمَا قَالَ حَدِّثْ قَوْمَكَ بِمَا حَدَّثْتَنِي فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ إِنِّي أُسْرِيَ بِي اللَّيْلَةَ قَالُوا إِلَى أَيْنَ قَالَ إِلَى بَيْتِ الْمَقْدَسِ قَالُوا ثُمَّ أَصْبَحْتَ بَيْنَ ظَهْرَانَيْنَا قَالَ نَعَمْ قَالَ فَمِنْ بَيْنِ مُصَفِّقٍ وَمِنْ بَيْنِ وَاضِعٍ يَدَهُ عَلَى رَأْسِهِ مُتَعَجِّبًا لِلْكَذِبِ زَعَمَ قَالُوا وَهَلْ تَسْتَطِيعُ أَنْ تَنْعَتَ لَنَا الْمَسْجِدَ وَفِي الْقَوْمِ مَنْ قَدْ سَافَرَ إِلَى ذَلِكَ الْبَلَدِ وَرَأَى الْمَسْجِدَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَذَهَبْتُ أَنْعَتُ فَمَا زِلْتُ أَنْعَتُ حَتَّى الْتَبَسَ عَلَيَّ بَعْضُ النَّعْتِ قَالَ فَجِيءَ بِالْمَسْجِدِ وَأَنَا أَنْظُرُ حَتَّى وُضِعَ دُونَ دَارِ عِقَالٍ أَوْ عَقِيلٍ فَنَعَتُّهُ وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَيْهِ قَالَ وَكَانَ مَعَ هَذَا نَعَتٌ لَمْ أَحْفَظْهُ قَالَ فَقَالَ الْقَوْمُ أَمَّا النَّعْتُ فَوَاللَّهِ لَقَدْ أَصَابَ
۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب مجھے اسرا کرایا گیا اور میں صبح کو مکہ میں پہنچ گیا، میں گھبرا گیا اور مجھے علم ہو گیا کہ لوگ مجھے جھٹلا دیں گے، سو آپ خلوت میں غمزدہ ہو کر بیٹھ گئے۔ اللہ کا دشمن ابوجہل آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے گزرا، وہ آیا اور آپ کے پاس بیٹھ گیا اور مذاق کرتے ہوئے کہا: کیا کچھ ہوا ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں۔ اس نے کہا: کیا ہوا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آج رات مجھے اسرا کرایا گیا ہے۔ اس نے کہا: کہاں تک؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیت المقدس تک۔ اس نے کہا: پھر صبح کو آپ ہمارے پاس بھی پہنچ گئے؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں۔ ابوجہل نے سوچا کہ ابھی اس کو نہیں جھٹلاتا، کہیں ایسا نہ ہو کہ میں اپنی قوم کو بلاؤں اور یہ (محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی بات بیان کرنے سے انکا ردے۔ اس لئے ابوجہل نے کہا: اگر میں تیری قوم کو بلاؤں تو تو ان کے سامنے یہی گفتگو بیان کرے گا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔ اس نے کہا: بنو کعب بن لؤی کی جماعت ادھر آؤ۔ ساری کی ساری مجلسیں اس کی طرف ٹوٹ پڑیں، وہ سب کے سب آ گئے اور ان دونوں کے پاس بیٹھ گئے۔ ابو جہل نے کہا: (اے محمد!) جو بات مجھے بیان کی تھی، ان کوبھی بیان کرو۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آج رات مجھے اِسراء کرایا گیا۔ انھوںنے کہا: کہاں تک؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیت المقدس تک۔ انھوں نے کہا: پھر صبح کو یہاں بھی پہنچ گئے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔ (یہ سن کر) کوئی تالی بجانے لگ گیا اور کوئی (بزعمِ خود) اس جھوٹ پرمتعجب ہو کر اپنے سر کو پکڑ کر بیٹھ گیا۔ پھر انھوں نے کہا: کیا مسجد اقصی کی علامات بیان کرسکتے ہو؟ ان میں سے بعض لوگوں نے اس علاقے کا سفر بھی کیا ہوا تھا اور مسجد اقصی دیکھی ہوئی تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں نے اس کی علامتیں بیان کرنا شروع کر دیں، لیکن بعض نشانیوں کے بارے میں اشتباہ و التباس سا ہونے لگا۔ آپ نے فرمایا: مسجد اقصی کی (تمثیل کو) کو لایا گیا اور عقال یا عقیل کے گھر سے بھی قریب رکھ دیا گیا، میں نے اسے دیکھ کر نشانیاں بیان کر دیں۔ راوی کہتا ہے: اس کے ساتھ کچھ اور اوصاف بھی بیان ہوئے تھے، جو مجھے یاد نہیں رہے۔ لوگوں نے کہا: رہا مسئلہ علامات کا، تو وہ تو اللہ کی قسم! آپ نے درست بیان کر دیں ہیں۔ [الفتح الربانی/كتاب سيرة أول النبيين وخاتم المرسلين نبينا محمد بن عبد الله صلى الله عليه وآله وسلم/حدیث: 10593]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح علي شرط الشيخين، أخرجه البزار: 56، والنسائي في الكبري: 11285، وابن ابي شيبة: 11/ 461، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 2819 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2819»
وضاحت: فوائد: … اللہ تعالیٰ نے اسراء و معراج کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک معجزہ عطا کر دیا کہ بیت المقدس کی تمثیل آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پیش کر دی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یوں علامتیں بیان کیں کہ تعجب کرنے والوں اور استہزاء کرنے والوں کی بولتی بند ہو گئی۔
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بیت المقدس کی طرف اسراء کرایا گیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی رات کو ہی واپس آ گئے اور لوگوں کو اپنے سفر، بیت المقدس کی علامت اور ان کے قافلے کے بارے میں بتایا، لوگوں نے کہا: کیا ہم محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی باتوںکی تصدیق کریں؟ پھر وہ کفر پر ڈٹ گئے، پس اللہ تعالیٰ (غزوۂ بدر کے موقع پر) ان کی گردنوں کو ابو جہل کے ساتھ ٹکرا دیا، ابو جہل نے (استہزاء کرتے ہوئے) کہا: محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمیں زقوم کے درخت سے ڈراتا ہے، لے آؤ اور کھجور اور مکھن اور کھاؤ (افریقی زبان میں کھجور اور مکھن کو زقوم کہتے تھے)، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خواب میں نہیں، بلکہ اپنی آنکھوں سے دجال کو اس کی اصلی شکل میں دیکھا،نیز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عیسی، موسی اور ابراہیمR کو دیکھا، پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دجال کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ بڑے جسم والا اور انتہائی سفید رنگ کا تھا، اس کیایک آنکھ اس طرح ابھری ہوئی تھی کہ گویا کہ وہ روشن ستارہ تھی، اس کے سر کے بال (اس قدر زیادہ تھے کہ) وہ درخت کی شاخوں کی طرح لگ رہا تھا، میں نے عیسی علیہ السلام کودیکھا، وہ سفیدرنگ کے نوجوان تھے، سر کے بال گھنگریالے تھے، وہ تیز نگاہ والے اور پتلے دبلے پیٹ والے تھے، میں نے موسی علیہ السلام کو دیکھا، وہ سیاہی مائل گندمی رنگ کے اور گھنے بالوں والے تھے۔ حسن راوی نے کہا: ان کے بال سخت تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اور میں نے ابراہیم علیہ السلام کو دیکھا، پس میں نے ان کا جو عضو دیکھا، ایسے لگا کہ میں اپنا عضو دیکھ رہا ہوں، گویا کہ وہ تمہارے ساتھی (محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرح ہی ہیں،
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بیت المقدس کی طرف اسراء کرایا گیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی رات کو ہی واپس آ گئے اور لوگوں کو اپنے سفر، بیت المقدس کی علامت اور ان کے قافلے کے بارے میں بتایا، لوگوں نے کہا: کیا ہم محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی باتوںکی تصدیق کریں؟ پھر وہ کفر پر ڈٹ گئے، پس اللہ تعالیٰ (غزوۂ بدر کے موقع پر) ان کی گردنوں کو ابو جہل کے ساتھ ٹکرا دیا، ابو جہل نے (استہزاء کرتے ہوئے) کہا: محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمیں زقوم کے درخت سے ڈراتا ہے، لے آؤ اور کھجور اور مکھن اور کھاؤ (افریقی زبان میں کھجور اور مکھن کو زقوم کہتے تھے)، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خواب میں نہیں، بلکہ اپنی آنکھوں سے دجال کو اس کی اصلی شکل میں دیکھا،نیز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عیسی، موسی اور ابراہیمR کو دیکھا، پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دجال کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ بڑے جسم والا اور انتہائی سفید رنگ کا تھا، اس کیایک آنکھ اس طرح ابھری ہوئی تھی کہ گویا کہ وہ روشن ستارہ تھی، اس کے سر کے بال (اس قدر زیادہ تھے کہ) وہ درخت کی شاخوں کی طرح لگ رہا تھا، میں نے عیسی علیہ السلام کودیکھا، وہ سفیدرنگ کے نوجوان تھے، سر کے بال گھنگریالے تھے، وہ تیز نگاہ والے اور پتلے دبلے پیٹ والے تھے، میں نے موسی علیہ السلام کو دیکھا، وہ سیاہی مائل گندمی رنگ کے اور گھنے بالوں والے تھے۔ حسن راوی نے کہا: ان کے بال سخت تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اور میں نے ابراہیم علیہ السلام کو دیکھا، پس میں نے ان کا جو عضو دیکھا، ایسے لگا کہ میں اپنا عضو دیکھ رہا ہوں، گویا کہ وہ تمہارے ساتھی (محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرح ہی ہیں،
الحكم على الحديث:
اسناده صحيح علي شرط الشيخين
حدیث نمبر: 8620
8620- عن ابن عباس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لما كان ليلةُ أُسريَ بي، وأصبحتُ بِمكّة، فَظِعْتُ بأمري، وعَرفْتُ أنَّ الناس مُكَذِّبي. فقعد معتزلاً حزيناً. قال: فمرَّ عدوُّ الله أبو جهل فجاء حتى جلس إليه فقال له كالمستهزئ: هل كان من شيء؟! فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: نعم. قال ما هو؟ قال: إنّه أُسري بي اللّيلة. قال: إلى أين؟ قال: إلى بيت المقدس. قال: ثم أصبحتَ بين ظهرانينا؟ قال: نعم. قال: فلم يُرِه أنّه يُكَذِّبه مَخافةَ أن يجحده الحديث إذا دعا قومه إليه. قال:أرأيتَ إنْ دعوتُ قومَك تحدِّثُهم ما حدّثْتني؟ فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: نعم. فقال: هَيَا معشرَ بني كعب بن لُؤي، حتّى قال فانتفضت إليه المجالس وجاءوا حتّى جلسوا إليهما. قال: حدِّثْ قومَك بِما حَدَّثْتني. فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إنّي أُسريَ بي اللَّيلةَ. قالوا: إلى أين؟ قال: إلى بيت المقدس. قالوا: ثم أصبحت بين ظهرانينا؟ قال: نعم. قال: فَمِن بين مُصَفِّق ومِن بين واضع يده على رأسه، متعجِّباً للكذب زعم!! قالوا: وهل تستطيع أنْ تنعت لنا المسجد؟ وفي القوم مَنْ قد سافر إلى ذلك البلد ورأى المسجد. فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: فذهبتُ أنعتُ، فما زلت أنعت حتى التبس عليَّ بعضُ النَّعت. قال: فجيء بالمسجد وأنا أنظرُ حتى وُضِع دونَ دارِ عِقَالٍ - أو عَقيل - فنعتُّه وأنا أنظر إليه. قال: وكان مع هذا نَعْتٌ لم أحفظه. قال: فقال القوم: أما النّعتُ فوالله لقد أصاب.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه الإمام أحمد (2819)، والبزّار - كشف الأستار (56) -، والطبرانيّ (12782) كلهم من طريق عوف بن أبي جميلة، عن زرارة بن أوفى، عن ابن عباس، فذكره، واللّفظ لأحمد. وإسناده صحيح.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 229
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَمَّا كَانَ لَيْلَةُ أُسْرِيَ بِي وَأَصْبَحْتُ بِمَكَّةَ فَظَعْتُ بِأَمْرِي، وَعَرَفْتُ أَنَّ النَّاسَ مُكَذِّبِيَّ، فَقَعَدْتُ مُعْتَزِلًا حَزِينًا". فَمَرَّ بِهِ عَدُوُّ اللَّهِ أَبُو جَهْلٍ، فَجَاءَ حَتَّى جَلَسَ إِلَيْهِ فَقَالَ لَهُ كَالْمُسْتَهْزِئِ: هَلْ كَانَ مِنْ شَيْءٍ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" نَعَمْ" قَالَ: وَمَا هُوَ؟ قَالَ:" إِنِّي أُسْرِيَ بِي اللَّيْلَةَ". قَالَ: إِلَى أَيْنَ؟ قَالَ:" إِلَى بَيْتِ الْمَقْدِسِ". قَالَ: ثُمَّ أَصْبَحْتَ بَيْنَ ظَهْرَانَيْنَا؟ قَالَ:" نَعَمْ" فَلَمْ يُرِهِ أَنَّهُ يُكَذِّبُهُ مَخَافَةَ أَنْ يَجْحَدَهُ الْحَدِيثَ إِنْ دَعَا قَوْمَهُ إِلَيْهِ. قَالَ: أَرَأَيْتَ إِنْ دَعَوْتُ قَوْمَكَ أَتُحَدِّثُهُمْ مَا حَدَّثْتَنِي؟ قَالَ:" نَعَمْ". قَالَ: هَيَّا مَعْشَرَ بَنِي كَعْبِ بْنِ لُؤَيٍّ. قَالَ: فَانْتَقَضَتْ إِلَيْهِ الْمَجَالِسُ، وَجَاءُوا حَتَّى جَلَسُوا إِلَيْهِمَا. قَالَ: حَدِّثْ قَوْمَكَ بِمَا حَدَّثْتَنِي، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِنِّي أُسْرِيَ بِي اللَّيْلَةَ". قَالُوا: إِلَى أَيْنَ؟ قَالَ:" إِلَى بَيْتِ الْمَقْدِسِ" قَالُوا: ثُمَّ أَصْبَحْتَ بَيْنَ ظَهْرَانَيْنَا؟ قَالَ:" نَعَمْ". قَالَ: فَمِنْ بَيْنِ مُصَفِّقٍ، وَمِنْ بَيْنِ وَاضِعٍ يَدَهُ عَلَى رَأْسِهِ مُتَعَجِّبًا لِلْكَذِبِ زَعَمَ. قَالُوا: وَتَسْتَطِيعُ أَنْ تَنْعَتَ لَنَا الْمَسْجِدَ؟ - وَفِي الْقَوْمِ مَنْ قَدْ سَافَرَ إِلَى ذَلِكَ الْبَلَدِ وَرَأَى الْمَسْجِدَ؟ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" فَذَهَبْتُ أَنْعَتُ، فَمَا زِلْتُ أَنْعَتُ حَتَّى الْتَبَسَ عَلَيَّ بَعْضُ النَّعْتِ" قَالَ:" فَجِيءَ بِالْمَسْجِدِ وَأَنَا أَنْظُرُ حَتَّى وُضِعَ دُونَ دَارِ عُقَيْلٍ - أَوْ عِقَالٍ - فَنَعَتُّهُ وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَيْهِ. قَالَ: وَكَانَ مَعَ هَذَا نَعْتٌ لَمْ أَحْفَظْهُ" قَالَ: فَقَالَ الْقَوْمُ: أَمَّا النَّعْتُ فَوَاللَّهِ لَقَدْ أَصَابَ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب مجھے رات کے وقت سیر کروائی گئی اور اگلے دن میں مکہ میں موجود تھا، تو میں اپنے معاملے کے بارے میں پریشانی کا شکار ہوا، اور مجھے اندازہ ہو گیا کہ لوگ مجھے جھٹلائیں گے، میں الگ تھلگ ہو کر پریشان بیٹھ گیا، اللہ تعالیٰ کا دشمن ابوجہل، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا، تو وہ آیا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھ گیا، اس نے مذاق اڑانے کے انداز میں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا: کیا کچھ ہوا ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جی ہاں! اُس نے دریافت کیا: وہ کیا ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گزشتہ رات مجھے سیر کروائی گئی، اس نے دریافت کیا: کہاں تک؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیت المقدس تک، اُس نے دریافت کیا: اور پھر (اب) آپ ہمارے درمیان بھی موجود ہیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں! اس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے یہ ظاہر نہیں کیا کہ وہ آپ کی بات کو جھٹلا رہا ہے، اسے یہ اندیشہ ہوا کہ اگر وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قوم کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بلا کر لایا، تو کہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس بات کا انکار نہ کر دیں، اس نے دریافت کیا: اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ کہ اگر میں آپ کی قوم کو بلا کر لاؤں، تو جو چیز آپ نے مجھے بیان کی ہے، وہ آپ اُن کے سامنے بھی بیان کر دیں گے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جی ہاں! اس نے کہا: اے بنو کعب بن لوی! ادھر آؤ! تو مختلف محافل میں بیٹھے ہوئے لوگ اُس کی طرف آئے، وہ لوگ آئے اور ان دونوں کے پاس بیٹھ گئے، تو ابوجہل نے کہا: آپ نے جو بات مجھے بیان کی ہے، وہ اپنی قوم کو بھی بیان کر دیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گزشتہ رات مجھے سیر کروائی گئی، اُن لوگوں نے دریافت کیا: کہاں تک؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیت المقدس تک، انہوں نے کہا: پھر آپ صبح کے وقت (یعنی اب) ہمارے درمیان بھی موجود ہیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جی ہاں! تو ان میں سے کسی نے تالی بجائی، کسی نے حیرانگی کا اظہار کیا اور اپنا ہاتھ اپنے سر پر رکھ لیا، ان کا یہ گمان تھا کہ یہ غلط بیانی ہے، انہوں نے کہا: کیا آپ ایسا کر سکتے ہیں کہ اس مسجد کا نقشہ ہمارے سامنے بیان کریں؟ اُن لوگوں میں سے کچھ افراد نے اس شہر تک کا سفر کیا ہوا تھا اور وہ مسجد بھی دیکھی ہوئی تھی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: میں نے اُس کا نقشہ بیان کرنا شروع کیا، تو اس کو بیان کرنے کے دوران مجھے التباس ہوا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: تو وہ مسجد لائی گئی اور میں یہ دیکھ رہا تھا، یہاں تک کہ اس مسجد کو دارعقیل کے پچھلی طرف رکھ دیا گیا۔ راوی کو شک ہے، یا شاید یہ الفاظ ہیں: دار عقال۔ تو میں نے اُس مسجد کو دیکھ کر اُس کا نقشہ بیان کرنا شروع کر دیا۔
راوی بیان کرتے ہیں: اس روایت میں اس (مسجد) کے نقشے کے الفاظ بھی تھے، لیکن وہ مجھے یاد نہیں رہے ہیں، راوی بیان کرتے ہیں: تو اُن لوگوں نے کہا: جہاں تک نقشے کی بات ہے، تو اللہ کی قسم! وہ انہوں نے صحیح بیان کیا ہے۔
یہ روایت امام أحمد اور امام بزار نے نقل کی ہے، امام طبرانی نے اسے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کیا ہے، امام أحمد کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الإيمان/حدیث: 229]
راوی بیان کرتے ہیں: اس روایت میں اس (مسجد) کے نقشے کے الفاظ بھی تھے، لیکن وہ مجھے یاد نہیں رہے ہیں، راوی بیان کرتے ہیں: تو اُن لوگوں نے کہا: جہاں تک نقشے کی بات ہے، تو اللہ کی قسم! وہ انہوں نے صحیح بیان کیا ہے۔
یہ روایت امام أحمد اور امام بزار نے نقل کی ہے، امام طبرانی نے اسے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کیا ہے، امام أحمد کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الإيمان/حدیث: 229]
تخریج الحدیث: «اخرجه الامام احمد فى مسند 309/14، اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الكبير 12782 اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الاوسط 2447 أورده المؤلف فى زوائد المسند 104 اورده المؤلف فى كشف الاستار 56، أخرجه مسند أحمد برقم: 2815، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 12782، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2468»
الحكم على الحديث:
إسناده صحیح
حدیث نمبر: 12727
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى ، ثَنَا هَوْذَةُ بْنُ خَلِيفَةَ ، ثَنَا عَوْفٌ (ح) .
وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْمُؤَذِّنُ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَمَّا أُسْرِيَ بِنَبِيِّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَصْبَحَ بِمَكَّةَ جَلَسَ مُعْتَزِلًا حَزِينًا، فَأَتَى عَلَيْهِ عَدُوُّ اللهِ أَبُو جَهْلٍ ، فَقَالَ كَالْمُسْتَهْزِئِ: هَلْ كَانَ مِنْ شَيْءٍ؟ قَالَ: " نَعَمْ " قَالَ: إِنَّهُ أُسْرِيَ بِيَ اللَّيْلَةَ إِلَى بَيْتِ الْمَقْدِسِ قَالَ: ثُمَّ أَصْبَحْتَ بَيْنَ أَظْهُرِنَا؟ قَالَ: " نَعَمْ " فَلَمْ يُرِهِ أَنَّهُ يُكَذِّبُهُ مَخَافَةَ إِنْ دَعَا إِلَيْهِ قَوْمَهُ أَنْ يَجْحَدُوهُ الْحَدِيثَ، فَقَالَ: أَرَأَيْتَ إِنْ دَعَوْتُ إِلَيْكَ قَوْمَكَ أَتُحَدِّثُهُمْ بِمَا حَدَّثْتَنِي؟ قَالَ: " نَعَمْ "، فَقَالَ أَبُو جَهْلٍ : يَا بَنِي كَعْبِ بْنِ لُؤَيٍّ هَلُمَّ فَانَتَقَصَتِ الْمَجَالِسُ حَتَّى جَلَسُوا إِلَيْهِمَا، فَقَالَ أَبُو جَهْلٍ : حَدِّثْ قَوْمَكَ بِمَا حَدَّثْتَنِي، فَقَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّهُ أُسْرِيَ بِيَ اللَّيْلَةَ "، فَقَالَ: إِلَى أَيْنَ؟ قَالَ: " إِلَى بَيْتِ الْمَقْدِسِ "، قَالُوا: ثُمَّ أَصْبَحْتَ بَيْنَ أَظْهُرِنَا؟ قَالَ: " نَعَمْ " فَمِنْ مُصَفِّقٍ، وَمِنْ وَاضِعٍ يَدَهُ عَلَى رَأْسِهِ مُسْتَعْجِبًا لِلْكَذِبِ زَعَمَ وَفِي الْقَوْمِ مَنْ قَدْ سَافَرَ إِلَى ذَلِكَ الْمَسْجِدِ وَرَآهُ، فَقَالُوا: أَتَسْتَطِيعُ أَنْ تَنْعَتَ لَنَا الْمَسْجِدَ؟ قَالَ: " نَعَمْ " قَالَ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " فَنَعَتُّهُ لَهُمْ حَتَّى الْتَبَسَ عَلَيَّ بَعْضُ النَّعْتِ " قَالَ: " فَجِيءَ بِالْمَسْجِدِ وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَيْهِ حَتَّى وُضِعَ دُونَ دَارِ عَقِيلٍ أَوْ دَارِ عِقَالٍ، فَجَعَلْتُ أَنْعَتُهُ وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَيْهِ "، فَقَالَ الْقَوْمُ: أَمَّا النَّعْتُ فَوَاللهِ قَدْ أَصَابَ.
وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْمُؤَذِّنُ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَمَّا أُسْرِيَ بِنَبِيِّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَصْبَحَ بِمَكَّةَ جَلَسَ مُعْتَزِلًا حَزِينًا، فَأَتَى عَلَيْهِ عَدُوُّ اللهِ أَبُو جَهْلٍ ، فَقَالَ كَالْمُسْتَهْزِئِ: هَلْ كَانَ مِنْ شَيْءٍ؟ قَالَ: " نَعَمْ " قَالَ: إِنَّهُ أُسْرِيَ بِيَ اللَّيْلَةَ إِلَى بَيْتِ الْمَقْدِسِ قَالَ: ثُمَّ أَصْبَحْتَ بَيْنَ أَظْهُرِنَا؟ قَالَ: " نَعَمْ " فَلَمْ يُرِهِ أَنَّهُ يُكَذِّبُهُ مَخَافَةَ إِنْ دَعَا إِلَيْهِ قَوْمَهُ أَنْ يَجْحَدُوهُ الْحَدِيثَ، فَقَالَ: أَرَأَيْتَ إِنْ دَعَوْتُ إِلَيْكَ قَوْمَكَ أَتُحَدِّثُهُمْ بِمَا حَدَّثْتَنِي؟ قَالَ: " نَعَمْ "، فَقَالَ أَبُو جَهْلٍ : يَا بَنِي كَعْبِ بْنِ لُؤَيٍّ هَلُمَّ فَانَتَقَصَتِ الْمَجَالِسُ حَتَّى جَلَسُوا إِلَيْهِمَا، فَقَالَ أَبُو جَهْلٍ : حَدِّثْ قَوْمَكَ بِمَا حَدَّثْتَنِي، فَقَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّهُ أُسْرِيَ بِيَ اللَّيْلَةَ "، فَقَالَ: إِلَى أَيْنَ؟ قَالَ: " إِلَى بَيْتِ الْمَقْدِسِ "، قَالُوا: ثُمَّ أَصْبَحْتَ بَيْنَ أَظْهُرِنَا؟ قَالَ: " نَعَمْ " فَمِنْ مُصَفِّقٍ، وَمِنْ وَاضِعٍ يَدَهُ عَلَى رَأْسِهِ مُسْتَعْجِبًا لِلْكَذِبِ زَعَمَ وَفِي الْقَوْمِ مَنْ قَدْ سَافَرَ إِلَى ذَلِكَ الْمَسْجِدِ وَرَآهُ، فَقَالُوا: أَتَسْتَطِيعُ أَنْ تَنْعَتَ لَنَا الْمَسْجِدَ؟ قَالَ: " نَعَمْ " قَالَ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " فَنَعَتُّهُ لَهُمْ حَتَّى الْتَبَسَ عَلَيَّ بَعْضُ النَّعْتِ " قَالَ: " فَجِيءَ بِالْمَسْجِدِ وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَيْهِ حَتَّى وُضِعَ دُونَ دَارِ عَقِيلٍ أَوْ دَارِ عِقَالٍ، فَجَعَلْتُ أَنْعَتُهُ وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَيْهِ "، فَقَالَ الْقَوْمُ: أَمَّا النَّعْتُ فَوَاللهِ قَدْ أَصَابَ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: جب نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اسراء (شب کا سفر) کرایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم صبح کے وقت مکہ میں الگ تھلگ اور غمگین بیٹھے تھے۔ اس دوران اللہ کا دشمن ابوجہل آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور تمسخر اڑاتے ہوئے کہا: کیا کوئی بات ہوئی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے آج رات بیت المقدس تک لے جایا گیا۔“ اس نے کہا: پھر تو صبح ہمارے درمیان (یہاں) موجود ہو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ ابوجہل نے یہ ظاہر نہ ہونے دیا کہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جھٹلا رہا ہے، اس خدشے سے کہ اگر اس نے اپنی قوم کو بلایا تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بات ماننے سے انکار کر دیں گے۔ چنانچہ اس نے کہا: کیا خیال ہے، اگر میں آپ کی قوم کو بلا لاؤں تو کیا آپ انہیں بھی وہی بات بتائیں گے جو مجھے بتائی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ تو ابوجہل نے پکارا: اے بنی کعب بن لؤی! آ جاؤ۔ چنانچہ مجلسیں سمٹ کر ان دونوں کے پاس آ بیٹھیں۔ ابوجہل نے کہا: اپنی قوم کو وہی بات بتائیے جو مجھے بتائی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے آج رات لے جایا گیا۔“ اس نے پوچھا: کہاں تک؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیت المقدس تک۔“ لوگوں نے کہا: پھر آپ صبح ہمارے درمیان موجود ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ اس پر کچھ لوگ (تعجب سے) تالی بجانے لگے اور کچھ نے اس بات پر تعجب کرتے ہوئے، اسے جھوٹ سمجھتے ہوئے اپنے سر پر ہاتھ رکھ لیا۔ ان لوگوں میں کچھ ایسے بھی تھے جو اس مسجد (بیت المقدس) کا سفر کر چکے تھے اور اسے دیکھ چکے تھے، انہوں نے کہا: کیا آپ ہمیں مسجد کا حلیہ بتا سکتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ”میں نے ان کے سامنے اس کا حلیہ بیان کیا، یہاں تک کہ کچھ حلیہ بتاتے ہوئے مجھ پر (تفصیل) مشتبہ ہو گئی۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو مسجد کو میرے سامنے لایا گیا اور میں اسے دیکھتا رہا، یہاں تک کہ وہ دار عقیل یا دار عقال کے قریب رکھی گئی، اور میں اسے دیکھتے ہوئے اس کا حلیہ بیان کرتا رہا۔“ اس پر لوگوں نے کہا: اللہ کی قسم! حلیے کے لحاظ سے تو انہوں نے (بالکل) درست بتایا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12727]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 167، حدیث 12782»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1555، 3239، 3355، 3395، 5913، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 165، 166، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 34، 35، 36، 314، 315، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11219، 11221، 11420، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9942، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2232، 2233، 2383، 2542، 2543، 2741، 2864، 3240، 3241، 3616، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2720، والبزار فى «مسنده» برقم: 5305، 5328، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32358، 37727، 38621، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11057، 11086، 12749، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2447»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1555، 3239، 3355، 3395، 5913، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 165، 166، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 34، 35، 36، 314، 315، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11219، 11221، 11420، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9942، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2232، 2233، 2383، 2542، 2543، 2741، 2864، 3240، 3241، 3616، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2720، والبزار فى «مسنده» برقم: 5305، 5328، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32358، 37727، 38621، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11057، 11086، 12749، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2447»
حدیث نمبر: 2447
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْمُؤَذِّنُ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَمَّا أُسْرِيَ بِنَبِيِّ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَصْبَحَ بِمَكَّةَ، جَلَسَ مُعْتَزِلًا حَزِينًا، فَأَتَى عَلَيْهِ عَدُوُّ اللهِ أَبُو جَهْلٍ ، فَقَالَ كَالْمُسْتَهْزِئِ: هَلْ كَانَ مِنْ شَيْءٍ؟ قَالَ: I " نَعَمْ I " قَالَ: مَاذَا؟ قَالَ: أُسْرِيَ بِيَ اللَّيْلَةَ إِلَى بَيْتِ الْمَقْدِسِ قَالَ: ثُمَّ أَصْبَحْتَ بَيْنَ ظَهْرَانَيْنَا؟ قَالَ: I " نَعَمْ I ". فَلَمْ يُرِهِ أَنَّهُ يُكَذِّبُهُ، مَخَافَةَ إِنْ دَعَا إِلَيْهِ قَوْمَهُ أَنْ يَجْحَدَهُ الْحَدِيثَ، فَقَالَ: أَرَأَيْتَ إِنْ دَعَوْتُ إِلَيْكَ قَوْمَكَ أَتُحَدِّثُهُمْ بِمَا حَدَّثْتَنِي؟ قَالَ: I " نَعَمْ I " فَقَالَ أَبُو جَهْلٍ : حَدِّثْ قَوْمَكَ بِمَا حَدَّثْتَنِي، فَقَالَ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: I " إِنَّهُ أُسْرِيَ بِيَ اللَّيْلَةَ I "، فَقَالُوا: إِلَى أَيْنَ؟ قَالَ: I " إِلَى بَيْتِ الْمَقْدِسِ I " قَالُوا: ثُمَّ أَصْبَحْتَ بَيْنَ أَظْهُرِنَا؟ قَالَ: I " نَعَمْ I " قَالَ: فَمِنْ مُصَفِّقٍ، وَمِنْ وَاضِعٍ يَدَهُ عَلَى رَأْسِهِ مُسْتَعْجِبًا لِلْكَذِبِ، زَعَمَ، وَفِي الْقَوْمِ مَنْ قَدْ سَافَرَ إِلَى ذَلِكَ الْمَسْجِدِ، فَقَالَ: أَتَسْتَطِيعُ أَنْ تَنْعَتَ لَنَا الْمَسْجِدَ؟ قَالَ: I " نَعَمْ I " قَالَ نَبِيُّ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: I " فَنَعَتُّهُ لَهُمْ حَتَّى الْتَبَسَ عَلَيَّ بَعْضُ النَّعْتِ، فَجِيءَ بِالْمَسْجِدِ وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَيْهِ حَتَّى وُضِعَ دُونَ دَارِ عَقِيلٍ - أَوْ دَارِ عِقَالٍ - فَجَعَلْتُ أَنْعَتُهُ لَهُمْ وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَيْهِ I " فَقَالَ الْقَوْمُ: أَمَّا النَّعْتُ، وَاللهِ فَقَدْ أَصَابَ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبَّاسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ عَوْفٌ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبَّاسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ عَوْفٌ .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج کرائی گئی اور صبح آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم غمگین ہو کر الگ تھلگ بیٹھ گئے۔ اتنے میں اللہ کا دشمن ابوجہل آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور مذاق اڑاتے ہوئے کہنے لگا: ”کیا کوئی بات ہوئی ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ اس نے پوچھا: ”کیا بات؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آج رات مجھے بیت المقدس تک لے جایا گیا۔“ اس نے کہا: ”پھر صبح آپ ہمارے درمیان موجود ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ ابوجہل نے بظاہر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تکذیب نہ کی، اس اندیشے سے کہ اگر وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قوم کو بلائے تو کہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس بات کا انکار نہ کر دیں۔ چنانچہ اس نے کہا: ”بتائیے، اگر میں آپ کی قوم کو بلا لوں تو کیا آپ انہیں بھی وہی بات بتائیں گے جو مجھے بتائی ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ پھر ابوجہل بولا: ”اپنی قوم کو وہ بات بتائیے جو آپ نے مجھے بتائی۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آج رات مجھے سیر کرائی گئی۔“ انہوں نے پوچھا: ”کہاں تک؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیت المقدس تک۔“ انہوں نے کہا: ”پھر صبح آپ ہمارے درمیان ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ راوی کہتے ہیں: پھر کوئی تالی بجانے لگا اور کوئی اس جھوٹ پر تعجب کرتے ہوئے، جیسا کہ ان کا خیال تھا، اپنا ہاتھ سر پر رکھ کر رہ گیا۔ اور ان لوگوں میں ایسے بھی تھے جو اس مسجد کا سفر کر چکے تھے، انہوں نے کہا: ”کیا آپ ہمیں اس مسجد کا حلیہ بیان کر سکتے ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے انہیں اس کی صفات بتانا شروع کیں، یہاں تک کہ بعض صفات مجھ پر مشتبہ ہو گئیں، تب مسجد کو لا کر میرے سامنے رکھ دیا گیا اور میں اسے دیکھ رہا تھا، حتیٰ کہ اسے عقیل (یا عقال) کے گھر کے پاس رکھ دیا گیا، چنانچہ میں اسے دیکھتے ہوئے ان کو اس کی صفات بتاتا رہا۔“ تو لوگوں نے کہا: ”جہاں تک حلیے کا تعلق ہے تو اللہ کی قسم! انہوں نے بالکل درست بیان کیا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں عوف منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2447]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں عوف منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2447]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1555، 3239، 3355، 3395، 5913، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 165، 166، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 34، 35، 36، 314، 315، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11219، 11221، 11420، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9942، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2232، 2233، 2383، 2542، 2543، 2741، 2864، 3240، 3241، 3616، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2720، والبزار فى «مسنده» برقم: 5305، 5328، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32358، 37727، 38621، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11057، 11086، 12749، 12782»
حدیث نمبر: 143
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ: ثَنَا هَوْذَةُ بْنُ خَلِيفَةَ، ثَنَا عَوْفٌ ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: (لَمَّا كَانَ لَيْلَةُ أُسْرِيَ بِي وَأَصْبَحْتُ بِمَكَّةَ، قَالَ: فَصِحْتُ بِأَمْرِي، وَعَرَفْتُ أَنَّ النَّاسَ مُكَذِّبِيَّ. فَقَعَدَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُعْتَزِلًا حَزِينًا، فَمَرَّ بِهِ أَبُو جَهْلٍ فَجَاءَ حَتَّى جَلَسَ إِلَيْهِ، فَقَالَ لَهُ - كَالْمُسْتَهْزِئِ -: هَلْ كَانَ مِنْ شَيْءٍ؟ قَالَ: نَعَمْ. قَالَ: وَمَا هُوَ؟ قَالَ: إِنِّي أُسْرِيَ بِي اللَّيْلَةَ. قَالَ: إِلَى أَيْنَ؟! قَالَ: إِلَى بَيْتِ الْمَقْدِسِ. قَالَ: ثُمَّ أَصْبَحْتَ بَيْنَ ظَهْرَانَيْنَا؟! قَالَ: نَعَمْ. فَلَمْ يُرِهِ أَنَّهُ مُكَذِّبُهُ مَخَافَةَ أَنْ يَجْحَدَ الْحَدِيثَ إِذَا دَعَا قَوْمَهُ إِلَيْهِ، قَالَ: أَتُحَدِّثُ قَوْمَكَ مَا حَدَّثْتَنِي إِنْ دَعَوْتُهُمْ إِلَيْكَ؟ قَالَ: نَعَمْ. قَالَ: فَيَا مَعْشَرَ بَنِي كَعْبِ ابْنِ لُؤَيٍّ. قَالَ: فَتَنَقَّضَتِ الْمَجَالِسُ حَتَّى جَاءُوا فَجَلَسُوا إِلَيْهِمَا. فَقَالَ لَهُ: حَدِّثْ قَوْمَكَ مَا حَدَّثْتَنِي؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنِّي أُسْرِيَ بِي اللَّيْلَةَ. قَالُوا: إِلَى أَيْنَ؟ قَالَ: إِلَى بَيْتِ الْمَقْدِسِ. قَالُوا: ثُمَّ أَصْبَحَتَ بَيْنَ ظَهْرَانَيْنَا؟! قَالَ: نَعَمْ. قَالَ: فَبَيْنَ مُصَدِّقٍ - أَوْ مُصَفِّقٍ - وَبَيْنَ وَاضِعٍ يَدَهُ عَلَى رَأْسِهِ مُسْتَعْجِبًا لِلَّذِي زَعَمَ، وَقَالُوا: أَلَا، تَسْتَطِيعُ أَنْ تَنْعَتَ لَنَا الْمَسْجِدَ؟ - قَالَ: وَفِي الْقَوْمِ مَنْ سَافَرَ إِلَى ذَلِكَ الْبَلَدِ وَرَأَى الْمَسْجِدَ - قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَذَهَبْتُ أَنْعَتُ لَهُمْ، فَمَا زِلْتُ أَنْعَتُ لَهُمْ وَأَنْعَتُ حَتَّى أُلْبِسَ عَلَيَّ بَعْضُ النَّعْتِ، فَجِيءَ الْمَسْجِدُ وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَيْهِ حَتَّى وُضِعَ دُونَ دَارِ عَقِيلٍ - أَوْ دَارِ عِقَالٍ - فَنَعَتُّهُ وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَيْهِ. قَالَ الْقَوْمُ: أَمَّا النَّعْتُ وَاللَّهِ فَقَدْ أَصَابَ ".
رَوَاهُ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ: ثَنَا هَوْذَةُ ... فَذَكَرَهُ.
وَرَوَاهُ النَّسَائِيُّ فِي التَّفْسِيرِ مِنْ طَرِيقِ عَوْفٍ بِهِ.
وَسَيَأْتِي حَدِيثُ الْمِعْرَاجِ فِي عَلَامَاتِ النُّبُوَّةِ مِنْ حَدِيثِ أُمِّ هَانِئٍ بِنْتِ أَبِي طَالِبٍ.
رَوَاهُ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ: ثَنَا هَوْذَةُ ... فَذَكَرَهُ.
وَرَوَاهُ النَّسَائِيُّ فِي التَّفْسِيرِ مِنْ طَرِيقِ عَوْفٍ بِهِ.
وَسَيَأْتِي حَدِيثُ الْمِعْرَاجِ فِي عَلَامَاتِ النُّبُوَّةِ مِنْ حَدِيثِ أُمِّ هَانِئٍ بِنْتِ أَبِي طَالِبٍ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس رات مجھے سیر کرائی گئی (اسراء) اور میں نے مکہ میں صبح کی، تو میں اپنے اس معاملے کی وجہ سے پریشان ہوا اور میں جان گیا کہ لوگ مجھے جھٹلائیں گے۔“ چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رنجیدہ ہو کر الگ تھلگ بیٹھ گئے، اتنے میں وہاں سے ابو جہل گزرا اور وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر بیٹھ گیا۔ اس نے استہزاء کے طور پر پوچھا: ”کیا کوئی نئی بات ہوئی ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جی ہاں۔“ اس نے پوچھا: ”وہ کیا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آج رات مجھے سیر کرائی گئی ہے۔“ اس نے پوچھا: ”کہاں تک؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیت المقدس تک۔“ اس نے (حیرت سے) کہا: ”پھر صبح آپ ہمارے درمیان موجود ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جی ہاں۔“ تو اس (ابو جہل) نے اس خوف سے کہ کہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بات سے انکار نہ کر دیں جب وہ اپنی قوم کو اس کی دعوت دے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ظاہر نہیں کیا کہ وہ آپ کو جھٹلا رہا ہے، بلکہ اس نے پوچھا: ”اگر میں آپ کی قوم کو بلا لوں تو کیا آپ انہیں بھی وہی بات بتائیں گے جو آپ نے مجھے بتائی ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جی ہاں۔“ اس نے پکارا: ”اے بنو کعب بن لوی کے گروہ! (آ جاؤ)۔“ تو لوگ اپنی مجلسوں سے اٹھ کر دوڑے آئے اور ان دونوں کے پاس بیٹھ گئے۔ ابو جہل نے کہا: ”اپنی قوم کو وہی بات بتائیے جو آپ نے مجھے بتائی ہے۔“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”آج رات مجھے سیر کرائی گئی ہے۔“ انہوں نے پوچھا: ”کہاں تک؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیت المقدس تک۔“ انہوں نے کہا: ”پھر صبح آپ ہمارے درمیان موجود ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جی ہاں۔“ راوی کہتے ہیں کہ اس پر کوئی (تمسخر سے) تالیاں بجانے لگا (یا راوی نے کہا: کوئی تصدیق کرنے لگا) اور کوئی اس دعوے پر حیرت زدہ ہو کر اپنے سر پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ گیا، اور انہوں نے کہا: ”کیا آپ ہمارے سامنے اس مسجد کا حلیہ بیان کر سکتے ہیں؟“ جبکہ قوم میں ایسے لوگ موجود تھے جنہوں نے اس شہر کا سفر کیا تھا اور مسجد کو دیکھ رکھا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں ان کے سامنے مسجد کا حلیہ بیان کرنے لگا اور میں بیان کرتا رہا یہاں تک کہ بعض اوصاف مجھ پر مشتبہ ہونے لگے، تو اچانک مسجد کو میرے سامنے لا کر پیش کر دیا گیا اور میں اسے دیکھ رہا تھا یہاں تک کہ اسے عقیل (یا عقال) کے گھر کے پاس رکھ دیا گیا، پھر میں اسے دیکھ دیکھ کر اس کا حلیہ بیان کرنے لگا۔“ ان لوگوں نے (اعتراف کرتے ہوئے) کہا: ”اللہ کی قسم! جہاں تک حلیہ بیان کرنے کا تعلق ہے تو آپ نے بالکل درست بیان کیا ہے۔“
اسے حارث بن محمد بن ابی اسامہ نے روایت کیا ہے: ہمیں ہوذہ نے حدیث بیان کی۔۔۔ پھر مکمل حدیث ذکر کی۔
اور اسے امام نسائی نے ”التفسیر“ میں عوف کے طریق سے روایت کیا ہے۔
اور معراج کی حدیث عنقریب علاماتِ نبوت کے باب میں سیدہ ام ہانی بنت ابی طالب رضی اللہ عنہا کی روایت سے آئے گی۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الإيمان/حدیث: 143]
اسے حارث بن محمد بن ابی اسامہ نے روایت کیا ہے: ہمیں ہوذہ نے حدیث بیان کی۔۔۔ پھر مکمل حدیث ذکر کی۔
اور اسے امام نسائی نے ”التفسیر“ میں عوف کے طریق سے روایت کیا ہے۔
اور معراج کی حدیث عنقریب علاماتِ نبوت کے باب میں سیدہ ام ہانی بنت ابی طالب رضی اللہ عنہا کی روایت سے آئے گی۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الإيمان/حدیث: 143]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 2815، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 62، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 229»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف؛ لانقطاعه بين زرارة بن أوفى وابن عباس