الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
20. بَابُ عِدَّةِ الَّتِي تَفْقِدُ زَوْجَهَا
جس عورت کا خاوند گم ہو جائے اس کی عدت کا بیان
اطراف الحدیث — موطا امام مالك رواية يحييٰ حدیث نمبر 1190 (کل: 4 مقامات، 3 کتب)
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1190
بلوغ المرام: 958
حدیث نمبر: 1190
عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ: أَيُّمَا امْرَأَةٍ فَقَدَتْ زَوْجَهَا فَلَمْ تَدْرِ أَيْنَ هُوَ؟ فَإِنَّهَا تَنْتَظِرُ أَرْبَعَ سِنِينَ، ثُمَّ تَعْتَدُّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا ثُمَّ تَحِلُّ.
_x000D_قَالَ
_x000D_قَالَ
سعید بن مسیّب سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے کہا: جس عورت کا خاوند گم ہو جائے اور اس کا پتہ معلوم نہ ہو کہاں ہے، تو جس روز سے اس کی خبر بند ہوئی ہے چار برس تک عورت انتظار کرے، چار برس کے بعد چار مہینے دس دن عدت کر کے اگر چاہے تو دوسرا نکاح کرے۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1190]
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1190]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15566، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 4690، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3848، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1751، 1752، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12323، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16712، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 52»
الحكم على الحديث:
موقوف صحيح
حدیث نمبر: 958
وعن عمر رضي الله عنه في امرأة المفقود" تربص أربع سنين ثم تعتد أربعة أشهر وعشرا" أخرجه مالك والشافعي.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے گم شدہ، مفقود الخبر مرد کی عورت کیلئے فرمایا، اس کیلئے چار سال انتظار کرنا ہے۔ اس کے بعد چار ماہ دس دن عدت گزارے۔ مالک و شافعی نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 958]
«وَعَنْ» اور سے – «عُمَرَ» عمر – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «فِي امْرَأَةِ الْمَفْقُودِ» گمشدہ (شوہر) کی بیوی کے بارے میں: – «تَرَبَّصُ» وہ انتظار کرے – «أَرْبَعَ سِنِينَ» چار سال – «ثُمَّ تَعْتَدُّ» پھر عدت گزارے – «أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا» چار مہینے اور دس (دن)۔ – «أَخْرَجَهُ» اسے روایت کیا – «مَالِكٌ وَالشَّافِعِيُّ» مالک اور شافعی نے۔
اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے گمشدہ شخص کی بیوی کے بارے میں مروی ہے کہ وہ چار سال انتظار کرے، پھر چار مہینے دس دن عدت گزارے۔ اسے مالک اور شافعی نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 958]
اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے گمشدہ شخص کی بیوی کے بارے میں مروی ہے کہ وہ چار سال انتظار کرے، پھر چار مہینے دس دن عدت گزارے۔ اسے مالک اور شافعی نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 958]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك في الموطأ: 2 /575، وعنه الشافعي في الأم:7 /236.»
الحكم على الحديث:
صحيح
ترقیم عوامۃ: 16982 ترقیم الشثری: -- 17550
حدثنا حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، عن سعيد بن المسيب، ان عمر بن الخطاب ، وعثمان بن عفان ، قالا في امراة المفقود:" تربص اربع سنين، وتعتد اربعة اشهر وعشرا"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (قال).
(٢) في [ز]: (نتربص).
(٣) صحيح.
حضرت عمر بن خطاب اور حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ ما فرماتے ہیں کہ عورت شوہر کے گم ہوجانے کی صورت میں چار سال انتظار کرے گی اور چار مہینے دس دن عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17550]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2134، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1752، 1753، 1751، 1754، 1755، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15666، 15665، 15667، 15668، 15669، 15670، 15673، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3848، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12317، 12318، 12320، 12321، 12324، 12322، 12323، 12325، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17554، 17558، 17556، 17559، 17560، 17567، ترقيم محمد عوامة: 16982»
ترقیم عوامۃ: 16983 ترقیم الشثری: -- 17551
حدثنا حدثنا غندر، عن شعبة، عن منصور، قال: حدثنا مجاهد، في غرقة المنهال بن عمرو، عن ابن ابي ليلى، عن عمر بن الخطاب ، انه قال في امراة المفقود:" تربص اربع سنين، ثم يدعى وليه فيطلقها، فتعتد بعد ذلك اربعة اشهر وعشرا"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ابن).
(٢) في [ط، ك]: (نا).
(٣) في [هـ، س]: (غرقة).
(٤) في [ط]: سقط (عن).
(٥) في [ز]: (نتربص).
(٦) في [أ]: (أربعة)، وسقط [هـ].
(٧) في [أ، ب]: (تدعى).
(٨) صحيح.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ عورت کا شوہر گم ہوجانے کی صورت میں فرماتے ہیں کہ عورت چار سال انتظار کرے گی پھر آدمی کے ولی کو بلایا جائے گا اور وہ عورت کو طلاق دے گا پھر وہ چار مہینے دس دن عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17551]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2134، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1752، 1753، 1751، 1754، 1755، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15666، 15665، 15667، 15668، 15669، 15670، 15673، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3848، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12317، 12318، 12320، 12321، 12324، 12322، 12323، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17553، 17558، 17556، 17559، 17560، 17567، ترقيم محمد عوامة: 16983»