🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. من قال: تعتد وتزوج ولا تربص
جو حضرات فرماتے ہیں کہ شوہرکے گم ہوجانے کی صورت میںوہ عدت گزارکر نکاح کرسکتی ہے انتظار نہیںکرے گی
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 17551 (کل: 8 مقامات، 6 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 17551، 17550
بلوغ المرام: 958
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1190
سنن دارقطنی: 3848
سنن سعید بن منصور: 2928، 2929
الجامع الكامل: A119
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16983 ترقیم الشثری: -- 17551
حدثنا حدثنا غندر، عن شعبة، عن منصور، قال: حدثنا مجاهد، في غرقة المنهال بن عمرو، عن ابن ابي ليلى، عن عمر بن الخطاب ، انه قال في امراة المفقود:" تربص اربع سنين، ثم يدعى وليه فيطلقها، فتعتد بعد ذلك اربعة اشهر وعشرا"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ابن).
(٢) في [ط، ك]: (نا).
(٣) في [هـ، س]: (غرقة).
(٤) في [ط]: سقط (عن).
(٥) في [ز]: (نتربص).
(٦) في [أ]: (أربعة)، وسقط [هـ].
(٧) في [أ، ب]: (تدعى).
(٨) صحيح.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ عورت کا شوہر گم ہوجانے کی صورت میں فرماتے ہیں کہ عورت چار سال انتظار کرے گی پھر آدمی کے ولی کو بلایا جائے گا اور وہ عورت کو طلاق دے گا پھر وہ چار مہینے دس دن عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17551]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2134، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1752، 1753، 1751، 1754، 1755، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15666، 15665، 15667، 15668، 15669، 15670، 15673، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3848، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12317، 12318، 12320، 12321، 12324، 12322، 12323، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17553، 17558، 17556، 17559، 17560، 17567، ترقيم محمد عوامة: 16983»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 958
وعن عمر رضي الله عنه في امرأة المفقود" تربص أربع سنين ثم تعتد أربعة أشهر وعشرا" أخرجه مالك والشافعي.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے گم شدہ، مفقود الخبر مرد کی عورت کیلئے فرمایا، اس کیلئے چار سال انتظار کرنا ہے۔ اس کے بعد چار ماہ دس دن عدت گزارے۔ مالک و شافعی نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 958]
«وَعَنْ» اور سے – «عُمَرَ» عمر – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «فِي امْرَأَةِ الْمَفْقُودِ» گمشدہ (شوہر) کی بیوی کے بارے میں: – «تَرَبَّصُ» وہ انتظار کرے – «أَرْبَعَ سِنِينَ» چار سال – «ثُمَّ تَعْتَدُّ» پھر عدت گزارے – «أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا» چار مہینے اور دس (دن)۔ – «أَخْرَجَهُ» اسے روایت کیا – «مَالِكٌ وَالشَّافِعِيُّ» مالک اور شافعی نے۔
اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے گمشدہ شخص کی بیوی کے بارے میں مروی ہے کہ وہ چار سال انتظار کرے، پھر چار مہینے دس دن عدت گزارے۔ اسے مالک اور شافعی نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 958]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك في الموطأ: 2 /575، وعنه الشافعي في الأم:7 /236.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1190
عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ: أَيُّمَا امْرَأَةٍ فَقَدَتْ زَوْجَهَا فَلَمْ تَدْرِ أَيْنَ هُوَ؟ فَإِنَّهَا تَنْتَظِرُ أَرْبَعَ سِنِينَ، ثُمَّ تَعْتَدُّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا ثُمَّ تَحِلُّ.
_x000D_قَالَ
سعید بن مسیّب سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے کہا: جس عورت کا خاوند گم ہو جائے اور اس کا پتہ معلوم نہ ہو کہاں ہے، تو جس روز سے اس کی خبر بند ہوئی ہے چار برس تک عورت انتظار کرے، چار برس کے بعد چار مہینے دس دن عدت کر کے اگر چاہے تو دوسرا نکاح کرے۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1190]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15566، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 4690، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3848، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1751، 1752، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12323، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16712، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 52»

الحكم على الحديث:
موقوف صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16982 ترقیم الشثری: -- 17550
حدثنا حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، عن سعيد بن المسيب، ان عمر بن الخطاب ، وعثمان بن عفان ، قالا في امراة المفقود:" تربص اربع سنين، وتعتد اربعة اشهر وعشرا"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (قال).
(٢) في [ز]: (نتربص).
(٣) صحيح.

حضرت عمر بن خطاب اور حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ ما فرماتے ہیں کہ عورت شوہر کے گم ہوجانے کی صورت میں چار سال انتظار کرے گی اور چار مہینے دس دن عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17550]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2134، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1752، 1753، 1751، 1754، 1755، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15666، 15665، 15667، 15668، 15669، 15670، 15673، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3848، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12317، 12318، 12320، 12321، 12324، 12322، 12323، 12325، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17554، 17558، 17556، 17559، 17560، 17567، ترقيم محمد عوامة: 16982»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3788 ترقیم الرسالہ : -- 3848
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِشْكَابَ، نَا أَبُو غَسَّانَ ، نَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، قَالَ: أَتَتِ امْرَأَةٌ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، فَقَالَتِ:" اسْتَهْوَتِ الْجِنُّ زَوْجَهَا، فَأَمَرَهَا أَنْ تَتَرَبَّصَ أَرْبَعَ سِنِينَ، ثُمَّ أَمَرَ وَلِيَّ الَّذِي اسْتَهْوَتْهُ الْجِنُّ أَنْ يُطَلِّقَهَا، ثُمَّ أَمَرَهَا أَنْ تَعْتَدَّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا" .
ابوعثمان بیان کرتے ہیں: ایک خاتون سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئی اور بولی: ”اس کے شوہر کو جنات اٹھا کر لے گئے ہیں۔“ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اسے چار سال تک انتظار کرنے کا حکم دیا، اور پھر (چار سال گزرنے کے بعد) سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس شخص کے ولی کو جسے جنات اٹھا کر لے گئے تھے حکم دیا کہ وہ اس عورت کو طلاق دے دے، پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس عورت کو یہ ہدایت کی کہ وہ چار ماہ دس دن تک عدت گزارے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3848]
ترقیم العلمیہ: 3788
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1138، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1751، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15665، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3848، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16982، 16983، 16985، 16987، 16988، 16989، 16994»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1751 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2928
نا نا هُشَيْمٌ، أنا عَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَقَالَتْ: إِنَّ زَوْجَهَا غَابَ عَنْهَا فَأَطَالَ الْغَيْبَةَ،" فَأَمَرَهَا أَنْ تَرَبَّصَ أَرْبَعَ سِنِينَ، فَفَعَلَتْ، ثُمَّ أَتَتْهُ فَأَمَرَ وَلِيَّهُ أَنْ يُطَلِّقَهَا، فَطَلَّقَهَا، وَأَمَرَهَا أَنْ تَعْتَدَّ ثَلاثَةَ قُرُوءٍ، فَفَعَلَتْ، ثُمَّ أَتَتْهُ فَأَمَرَهَا أَنْ تَعْتَدَّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا، فَفَعَلَتْ، فَأَمَرَهَا أَنْ تَزَوَّجَ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس ایک عورت آئی جس کا شوہر غائب تھا، آپ نے چار سال انتظار کا حکم دیا، پھر ولی کو طلاق کا حکم دیا، پھر تین حیض عدت، پھر چار ماہ دس دن عدت، پھر نکاح کی اجازت دی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2928]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحيح موقوف، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2134، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1751، 1752، 1753، 1754، 1755، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3848، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16982، 16983، 16985، 16987، 16988، 16989، 16994»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحيح موقوف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1752 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2929
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عُمَرَ , أَنَّهُ قَالَ: " تَرَبَّصُ امْرَأَةُ الْمَفْقُودِ أَرْبَعَ سِنِينَ، ثُمَّ تَعْتَدُّ عِدَّةَ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا، وَتَزَوَّجُ إِنْ شَاءَتْ" .
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے روایت کیا کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”مفقود شوہر کی بیوی چار سال انتظار کرے، پھر وفات کی عدت گزارے، پھر نکاح کرے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2929]
تخریج الحدیث: «مرسل صحيح، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2134، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1751، 1752، 1753، 1754، 1755، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3848، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16982، 16983، 16985، 16987، 16988، 16989، 16994»

الحكم على الحديث:
مرسل صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A119
قال سعيد بن المسيب: إنَّ عمرَ وعثمانَ قضيَا في المفقودِ، أنَّ امرأتَه تتربّصُ أربعَ سنينَ، وأربعةَ أشهرٍ وعشرًا بعدَ ذلك، ثم تتزوّجُ، فإنْ جاءَ زوجُها الأولُ خُيِّرَ بين الصَّداقِ وبين امرأتِه.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں