🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. بَابُ صِفَةِ صَلَاةِ الْخَوْفِ وَأَقْسَامِهَا
باب نماز خوف کا طریقہ اور اس کی اقسام
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 1772 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
سنن دارقطنی: 1772، 1771
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1748 ترقیم الرسالہ : -- 1772
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ زہری کے حوالے سے منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب العيدين/حدیث: 1772]
ترقیم العلمیہ: 1748
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 944، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2880، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1533، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 1935، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 6110، 6111، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1771، 1772، 1773، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 13021»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1747 ترقیم الرسالہ : -- 1771
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفًّى ، وَعَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ ، قَالا: نا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ ، ثنا الزُّبَيْدِيُّ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" قَامَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَامَ النَّاسُ مَعَهُ وَكَبَّرَ وَكَبَّرُوا، ثُمَّ رَكَعَ وَرَكَعَ مَعَهُ أُنَاسٌ مِنْهُمْ، ثُمَّ سَجَدَ وَسَجَدُوا، ثُمَّ قَامَ فِي الرَّكْعَةِ الثَّانِيَةِ وَتَأَخَّرَ الَّذِينَ سَجَدُوا مَعَهُ وَحَرَسُوا إِخْوَانَهُمْ، وَجَاءَتِ الطَّائِفَةُ الأُخْرَى فَرَكَعُوا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالنَّاسُ كُلُّهُمْ فِي الصَّلاةِ يُكَبِّرُونَ وَلَكِنْ يَحْرُسُ بَعْضُهُمْ بَعْضًا" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے، لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں کھڑے ہوئے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تکبیر کہی، تو لوگوں نے بھی تکبیر کہی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رکوع میں گئے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ان میں سے کچھ لوگ رکوع میں چلے گئے، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سجدے میں گئے، تو وہ لوگ بھی سجدے میں گئے، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے، تو وہ لوگ پیچھے ہٹ گئے، جنہوں نے آپ کے ہمراہ سجدہ کیا تھا اور وہ اپنے بھائیوں کی حفاظت کرنے لگے، پھر دوسرا گروہ آیا اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک رکعت ادا کی، سب لوگ نماز میں تکبیر کہہ رہے تھے، لیکن اس کے ساتھ وہ ایک دوسرے کی حفاظت بھی کر رہے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب العيدين/حدیث: 1771]
ترقیم العلمیہ: 1747
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 944، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2880، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1533، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 1935، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 6110، 6111، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1771، 1772، 1773، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 13021»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں