الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
19. بَابُ الِاعْتِكَافِ
باب اعتکاف کا بیان
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 2355 (کل: 4 مقامات، 4 کتب)
سنن دارقطنی: 2355
بلوغ المرام: 574
المستدرک علی الصحیحین: 1620
السنن الكبرى للبيهقي: 8587
ترقیم العلمیہ : 2321 ترقیم الرسالہ : -- 2355
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ السُّوسِيُّ، مِنْ كِتَابِهِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَصْرٍ الرَّمْلِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي عُمَرَ ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنِ أَبِي سُهَيْلٍ عَمِّ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لَيْسَ عَلَى الْمُعْتَكِفِ صِيَامٌ، إِلا أَنْ يَجْعَلَهُ عَلَى نَفْسِهِ" . رَفَعَهُ هَذَا الشَّيْخُ، وَغَيْرُهُ لا يَرْفَعُهُ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”اعتکاف کرنے والے شخص پر روزہ رکھنا لازم نہیں ہوتا، البتہ اگر وہ اپنے اوپر (روزہ رکھنے کو بھی) لازم کرے، تو حکم (مختلف ہو گا)۔“ شیخ نے اس روایت کو مرفوع حدیث کے طور پر نقل کیا ہے، جبکہ دیگر راویوں نے اسے مرفوع حدیث کے طور پر نقل نہیں کیا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2355]
ترقیم العلمیہ: 2321
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1609، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 164، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8679، 8680، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2355»
حدیث نمبر: 574
وعن ابن عباس رضي الله عنهما أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال: «ليس على المعتكف صيام إلا أن يجعله على نفسه» . رواه الدارقطني والحاكم والراجح وقفه أيضا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ”اعتکاف کرنے والے پر روزہ نہیں الایہ کہ وہ اسے اپنے آپ پر مقرر کر لے۔“ اسے دارقطنی اور حاکم نے روایت کیا ہے اور اس کا بھی موقوف ہونا ہی راجح ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 574]
«وَعَنِ» اور سے – «ابْنِ عَبَّاسٍ» ابن عباس – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا» اللہ ان دونوں سے راضی ہو – «أَنَّ» کہ – «النَّبِيَّ» نبی – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «قَالَ» نے فرمایا: – «لَيْسَ» نہیں ہے – «عَلَى الْمُعْتَكِفِ» اعتکاف کرنے والے پر – «صِيَامٌ» روزہ – «إِلَّا أَنْ يَجْعَلَهُ» مگر یہ کہ وہ اسے لازم کر لے – «عَلَى نَفْسِهِ» اپنے اوپر۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «الدَّارَقُطْنِيُّ» دارقطنی نے – «وَالْحَاكِمُ» اور حاکم نے – «وَالرَّاجِحُ» اور راجح (بات) – «وَقْفُهُ» اس کا موقوف ہونا ہے – «أَيْضًا» بھی۔
اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اعتکاف کرنے والے پر روزہ لازم نہیں، الا یہ کہ وہ اسے اپنے اوپر لازم کر لے۔“ اسے دارقطنی اور حاکم نے روایت کیا ہے، اور راجح یہ ہے کہ یہ بھی موقوف ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 574]
اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اعتکاف کرنے والے پر روزہ لازم نہیں، الا یہ کہ وہ اسے اپنے اوپر لازم کر لے۔“ اسے دارقطنی اور حاکم نے روایت کیا ہے، اور راجح یہ ہے کہ یہ بھی موقوف ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 574]
تخریج الحدیث: « أخرجه الدارقطني: 2 /199، والحاكم:1 /439 وهو شاذ، انظر السنن الكبرٰي اللبيهقي:4 /319، والموقوف هو الصحيح.»
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 1620
أخبرنا أبو الحسن أحمد بن محبوب الرَّمْلي بمكة، حدثنا عبد الله بن محمد بن نصر الرَّمْلي، حدثنا محمد بن أبي عمر العَدَني، حدثنا عبد العزيز بن محمد، عن أبي سُهيل بن مالك، عن طاووس، عن ابن عباس، أنَّ النبي ﷺ قال:"ليس على المُعتكِفِ صيامٌ إلَّا أن يَجعَلَه على نفسِه" (1) .
هذا حديثٌ صحيح الإسناد على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. ولفُقهاء أهل الكوفة في ضِدِّ
هذا حديثان أَذكُرُهما، وإن كانا لا يقاومان هذا الخبر في عدالة الرُّواة: الحديث الأول:
هذا حديثٌ صحيح الإسناد على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. ولفُقهاء أهل الكوفة في ضِدِّ
هذا حديثان أَذكُرُهما، وإن كانا لا يقاومان هذا الخبر في عدالة الرُّواة: الحديث الأول:
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اعتکاف کرنے والے پر (صرف اعتکاف کی وجہ سے) روزہ رکھنا لازم نہیں ہے الا یہ کہ وہ اسے (منت مان کر) اپنے اوپر لازم کر لے۔“
اس حدیث کی اسناد امام مسلم کی شرط پر صحیح ہیں لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ اگرچہ فقہائے کوفہ نے اس کے برعکس دو حدیثیں بیان کی ہیں جن کا میں ذکر کروں گا، لیکن وہ راویوں کی عدالت کے پیمانے پر اس روایت کا مقابلہ نہیں کر سکتیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الصوم/حدیث: 1620]
اس حدیث کی اسناد امام مسلم کی شرط پر صحیح ہیں لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ اگرچہ فقہائے کوفہ نے اس کے برعکس دو حدیثیں بیان کی ہیں جن کا میں ذکر کروں گا، لیکن وہ راویوں کی عدالت کے پیمانے پر اس روایت کا مقابلہ نہیں کر سکتیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الصوم/حدیث: 1620]
تخریج الحدیث: «إسناده قوي، من أجل عبد العزيز بن محمد - وهو الدراوردي - إلّا أنَّ الصواب فيه أنه موقوف، وهم فيه عبد الله بن محمد بن نصر الرملي فرفعه، كما قال البيهقي وغيره. محمد بن أبي عمر: هو محمد بن يحيى بن أبي عمر العدني، وأبو سهيل بن مالك: هو عمُّ الإمام مالك بن أنس، واسمه نافع الأصبحي.» [ترقيم الرساله 1620] [ترقيم الشركة 1609]
الحكم على الحديث:
إسناده قوي
حدیث نمبر: 8587
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مَحْبُوبٍ الرَّمْلِيُّ بِمَكَّةَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَصْرٍ الرَّمْلِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي سُهَيْلٍ، عَمِّ مَالِكٍ عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَيْسَ عَلَى الْمُعْتَكِفِ صِيَامٌ إِلَّا أَنْ يَجْعَلَهُ عَلَى نَفْسِهِ" تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَصْرٍ الرَّمْلِيُّ هَذَا وَقَدْ رَوَاهُ أَبُو بَكْرٍ الْحُمَيْدِيُّ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي سُهَيْلِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: اجْتَمَعْتُ أَنَا وَمُحَمَّدُ بْنُ شِهَابٍ عِنْدَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ وَكَانَ عَلَى امْرَأَتِي اعْتِكَافُ ثَلَاثٍ فِي ⦗٥٢٤⦘ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ، فَقَالَ ابْنُ شِهَابٍ: لَا يَكُونُ اعْتِكَافٌ إِلَّا بِصَوْمٍ، فَقَالَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ: أَمِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: لَا، قَالَ: فَمِنْ أَبِي بَكْرٍ؟ قَالَ: لَا، قَالَ: فَمِنْ عُمَرَ؟ قَالَ: لَا، قَالَ: فَمِنْ عُثْمَانَ؟ قَالَ: لَا، قَالَ أَبُو سُهَيْلٍ: فَانْصَرَفْتُ فَوَجَدْتُ طَاوُسًا وَعَطَاءً فَسَأَلْتُهُمَا عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ طَاوْسٌ: كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ لَا يَرَى عَلَى الْمُعْتَكِفِ صِيَامًا إِلَّا أَنْ يَجْعَلَهُ عَلَى نَفْسِهِ وَقَالَ عَطَاءٌ: ذَلِكَ رَأْيٌ. هَذَا هُوَ الصَّحِيحُ مَوْقُوفٌ وَرَفْعُهُ وَهْمٌ، وَكَذَلِكَ رَوَاهُ عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ مَوْقُوفًا وَهُوَ فِيمَا.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”معتکف پر روزے لازم نہیں الا کہ وہ اپنے پر لازم کر لے۔“
اسے عبداللہ بن محمد بن نصر رملی نے اکیلے بیان کیا ہے۔ صحیح یہ ہے کہ یہ موقوف ہے، اور اسے مرفوع بیان کرنا وہم ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8587]
اسے عبداللہ بن محمد بن نصر رملی نے اکیلے بیان کیا ہے۔ صحیح یہ ہے کہ یہ موقوف ہے، اور اسے مرفوع بیان کرنا وہم ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8587]
تخریج الحدیث: «منكر۔ اخرجه الحاكم»
الحكم على الحديث:
منكر