🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. بَابُ فَضْلِ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ
باب: حج اور عمرہ کی فضیلت کا بیان
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 2717 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 2717
المستدرک علی الصحیحین: 1747
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2680 ترقیم الرسالہ : -- 2717
ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْجَرَّاحِ الضَّرَّابُ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ غَالِبٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" الْحَجُّ وَالْعُمْرَةُ فَرِيضَتَانِ عَلَى النَّاسِ كُلُّهُمْ إِلا أَهْلَ مَكَّةَ فَإِنَّ عُمْرَتَهُمْ طَوَافُهُمْ، فَإِنْ أَبَوْا فَلْيَخْرُجُوا إِلَى التَّنْعِيمِ، ثُمَّ يَدْخُلُونَهَا مُحْرِمِينَ، وَاللَّهِ مَا دَخَلَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطُّ إِلا حَاجًّا أَوْ مُعْتَمِرًا" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: حج اور عمرہ تمام لوگوں پر فرض ہے، صرف اہل مکہ کا حکم مختلف ہے، کیونکہ ان کا عمرہ ان کا طواف کرنا ہو گا، اگر وہ اصرار کریں، تو تنعیم چلے جائیں، پھر وہاں سے حالت احرام میں داخل ہو جائیں، اللہ کی قسم! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں جب داخل ہوئے، تو یا تو آپ نے حج کا احرام باندھا ہوتا تھا یا عمرے کا احرام باندھا ہوتا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2717]
ترقیم العلمیہ: 2680
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1735، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2717»
«قال ابن الملقن: إسماعيل هذا هو المكي وهو ضعيف، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (6 / 305)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1747
أخبرنا أبو الحسن أحمد بن محمد العَنَزي، حدثنا عثمان بن سعيد الدارمي، حدثنا محمد بن كثير، حدثنا إسماعيل بن مُسلِم، عن عطاء بن أبي رباح، عن ابن عباس قال: الحجُّ والعُمرةُ فريضَتانِ على الناس كلِّهم إلَّا أهلَ مكةَ، فإنَّ عُمرتَهم طوافُهُم، فليَخرُجوا إلى التَّنعيم ثم لْيدخُلوها، فوالله ما دَخَلَها رسولُ الله ﷺ إلَّا حاجًّا أو مُعتمِرًا (3) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وقد أُسنِد عن محمد بن كثير بإسنادٍ آخر:
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حج اور عمرہ تمام لوگوں پر دو فریضے ہیں سوائے اہل مکہ کے، کیونکہ ان کا عمرہ ان کا طواف ہی ہے، (اگر وہ الگ سے عمرہ کرنا چاہیں) تو انہیں چاہیے کہ تنعیم کی طرف نکلیں اور پھر وہاں سے (احرام باندھ کر) مکہ میں داخل ہوں، اللہ کی قسم! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں صرف حج یا عمرہ کی حالت ہی میں داخل ہوئے۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أول كتاب المناسك/حدیث: 1747]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف بمرّة من أجل إسماعيل بن مسلم: وهو المكي أبو إسحاق البصري.» [ترقيم الرساله 1747] [ترقيم الشركة 1735]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں