الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. بَابُ
باب
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 3774 (کل: 5 مقامات، 3 کتب)
سنن ترمذی: 1156
ترقیم العلمیہ : 3718 ترقیم الرسالہ : -- 3774
نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى الْقَطَّانُ ، نَا عَمْرُو بْنُ حُمْرَانَ ، نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ " أَنَّ زَوْجَ بَرِيرَةَ إِذْ خُيِّرَتْ كَانَ مَمْلُوكًا لِبَنِي الْمُغِيرَةِ، لَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ فِي طُرُقِ الْمَدِينَةِ يَتْبَعُهَا يَتَرَضَّاهَا، وَإِنَّ دُمُوعَهُ تَتَحَادَرُ عَلَى لِحْيَتِهِ، وَهِيَ تَقُولُ لا حَاجَةَ لِي فِيكَ" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: جب بریرہ رضی اللہ عنہا کو اختیار دیا گیا، تو اس کا شوہر بنو مغیرہ کا غلام تھا، مجھے یہ بات اچھی طرح یاد ہے کہ وہ مدینہ منورہ کے راستوں میں بریرہ رضی اللہ عنہا کو راضی کرنے کے لیے اس کے پیچھے جا رہا تھا، اس کے آنسو اس کی داڑھی پر بہہ رہے تھے، لیکن بریرہ رضی اللہ عنہا یہی کہہ رہی تھی: ”مجھے تمہاری کوئی ضرورت نہیں ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3774]
ترقیم العلمیہ: 3718
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 5280، 5281، 5282، 5283، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4270، 4273،والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 5419، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5937، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2231، 2232، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1156،وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2075، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2140، 3770، 3771، 3772، 3773، 3774، 3777، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 1869،وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17877، 17878، 29724، 37441»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1156
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، وَقَتَادَةُ عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، " أَنَّ زَوْجَ بَرِيرَةَ كَانَ عَبْدًا أَسْوَدَ، لِبَنِي الْمُغِيرَةِ يَوْمَ أُعْتِقَتْ بَرِيرَةُ وَاللَّهِ لَكَأَنِّي بِهِ فِي طُرُقِ الْمَدِينَةِ وَنَوَاحِيهَا، وَإِنَّ دُمُوعَهُ لَتَسِيلُ عَلَى لِحْيَتِهِ يَتَرَضَّاهَا، لِتَخْتَارَهُ فَلَمْ تَفْعَلْ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَسَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةُ هُوَ سَعِيدُ بْنُ مِهْرَانَ وَيُكْنَى أَبَا النَّضْرِ.
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ بریرہ کے شوہر بنی مغیرہ کے ایک کالے کلوٹے غلام تھے، جس دن بریرہ آزاد کی گئیں، اللہ کی قسم، گویا میں انہیں مدینے کے گلی کوچوں اور کناروں میں اپنے سامنے دیکھ رہا ہوں کہ ان کے آنسو ان کی داڑھی پر بہہ رہے ہیں، وہ انہیں منا رہے ہیں کہ وہ انہیں ساتھ میں رہنے کے لیے چن لیں لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الرضاع/حدیث: 1156]
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الرضاع/حدیث: 1156]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الطلاق 15 (5282)، 16 (5283)، سنن ابی داود/ الطلاق 19 (2232)، (تحفة الأشراف: 5998) و6189) (صحیح) و أخرجہ کل من: سنن ابی داود/ الطلاق (2231)، و مسند احمد (1/215)، وسنن الدارمی/الطلاق 15 (2338) من غیر ہذا الوجہ۔»
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (2075)
ترقیم عوامۃ: 17876 ترقیم الشثری: -- 18512
حدثنا ابن علية ، عن يونس ، عن عكرمة ، عن ابن عباس :" ان زوج بريرة كان عبدا اسود يقال له مغيث، عبد لبني المغيرة من بني مخزوم"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].
(٢) في [هـ]: زيادة (عن ابن عباس).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [ط، هـ]: زيادة (عبد).
(٥) في [س]: (مغيرة).
(٦) مرسل؛ عكرمة تابعي.
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت بریرہ رضی اللہ عنہا کے خاوند ایک سیاہ فام غلام تھے۔ ان کا نام مغیث تھا اور وہ بنو مخزوم کی شاخ بنومغیرہ کے غلام تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18512]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13012، ترقيم محمد عوامة: 17876»
ترقیم عوامۃ: 17877 ترقیم الشثری: -- 18513
حدثنا محمد بن بشر ، قال: نا سعيد بن ابي عروبة ، عن ايوب ، عن عكرمة ، عن ابن عباس ، قال:" كان عبدا اسود لبني المغيرة يقال له مغيث، كاني انظر إليه في طرق المدينة يتبعها، ودموعه تسيل على لحيته يترضاها كي تختاره فلم تختره" يعني: زوج بريرة
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ز، ط]: (بشير). صوابه في [ز]: (بشر).
(٢) في [س]: (عروبيه).
(٣) في [ك]: (تسيل).
(٤) في [س]: (تختره).
(٥) صحيح.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت بریرہ رضی اللہ عنہا کے خاوند بنو مغیرہ کے ایک سیاہ فام غلام تھے، ان کا نام مغیث تھا، گویا کہ وہ منظر میرے سامنے ہے جب وہ مدینہ کی گلیوں میں حضرت بریرہ رضی اللہ عنہا کے پیچھے جارہے ہوتے تھے اور ان کے آنسو ان کی داڑھی پر بہہ رہے ہوتے تھے، وہ انہیں راضی کرنا چاہتے تھے لیکن حضرت بریرہ رضی اللہ عنہا نے انہیں اختیار نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18513]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5282، 5283، 5280، 5281، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 801، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4270، 4273، 5120، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 105، 265، 266، 267، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5432 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5937، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2231، 2232، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1156، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2338، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2075، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1258، 1257، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14381، 14378، 14379، 14380، 14382، 15702، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2140، 3770، 3773، 3771، 3772، 3774، 3777، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1869، 2583، 3471، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13010، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18517، 31072، 39041، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2992، 4603، 4604، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4378، 4379، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11666، 11667، 11744، 11825، 11826، 11851، 11885، 11962، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 607، 3881، ترقيم محمد عوامة: 17877»
ترقیم العلمیہ : 3716 ترقیم الرسالہ : -- 3772
نَا نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ ، نَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، وَقَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ،" أَنَّ زَوْجَ بَرِيرَةَ كَانَ عَبْدًا أَسْوَدَ لِبَنِي الْمُغِيرَةِ يَوْمَ أُعْتِقَتْ، وَاللَّهِ لَكَأَنِّي بِهِ فِي طُرُقِ الْمَدِينَةِ وَنَوَاحِيهَا، وَإِنَّ دُمُوعَهُ لَتَتَحَدَّرُ عَلَى لِحْيَتِهِ يَتْبَعُهَا يَتَرَضَّاهَا لِتَخْتَارَهُ فَلَمْ تَفْعَلْ" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: بریرہ رضی اللہ عنہا کا شوہر، بنو مغیرہ کا سیاہ فام غلام تھا، جس دن بریرہ رضی اللہ عنہا کو آزاد کیا گیا، اللہ کی قسم، مجھے آج بھی وہ منظر اچھی طرح یاد ہے کہ وہ مدینہ منورہ کے راستوں اور گلیوں سے جا رہا تھا، اس کے آنسو اس کی داڑھی پر بہہ رہے تھے، وہ بریرہ رضی اللہ عنہا کو راضی کرنے کے لیے اس کے پیچھے جا رہا تھا، تاکہ بریرہ اسے اختیار کر لے، لیکن اس نے ایسا نہیں کیا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3772]
ترقیم العلمیہ: 3716
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 5280، 5281، 5282، 5283، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4270، 4273،والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 5419، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5937، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2231، 2232، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1156،وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2075، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2140، 3770، 3771، 3772، 3773، 3774، 3777، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 1869،وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17877، 17878، 29724، 37441»
الحكم على الحديث:
صحيح