🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. بَابُ
باب
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 3830 (کل: 4 مقامات، 3 کتب)
سنن دارقطنی: 3830
سنن سعید بن منصور: 2454، 3363
مسند امام شافعی: 1294
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3771 ترقیم الرسالہ : -- 3830
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ، نَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَى أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ:" يَنْكِحُ الْعَبْدُ امْرَأَتَيْنِ، وَيُطَلِّقُ تَطْلِيقَتَيْنِ، وَتَعْتَدُّ الأَمَةُ حَيْضَتَيْنِ، فَإِنْ لَمْ تَحِضْ فَشَهْرَيْنِ، أَوْ شَهْرًا وَنِصْفًا" .
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”غلام شخص (بیک وقت زیادہ سے زیادہ) دو شادیاں کر سکتا ہے، اور وہ دو طلاقیں دے سکتا ہے، کنیز کی عدت دو حیض ہو گی اور اگر اسے حیض نہ آتا ہو، تو دو ماہ ہو گی۔“ (راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں) ڈیڑھ ماہ ہو گی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3830]
ترقیم العلمیہ: 3771
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 786، 1277، 2186، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14007، 14008، 15259، 15547، 15548، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3830، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 12872»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1277 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2454
نا نا سُفْيَانُ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، مَوْلَى آلِ طَلْحَةَ , قَالَ: نا سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " يَنْكِحُ الْعَبْدُ اثْنَتَيْنِ وَيُطَلِّقُ تَطْلِيقَتَيْنِ، وَتَعْتَدُّ الأَمَةُ حَيْضَتَيْنِ، فَإِنْ لَمْ تَحِضْ فَشَهْرًا وَنِصْفًا , أَوْ قَالَ: شَهْرَيْنِ" ، شَكَّ سُفْيَانُ.
حضرت عبداللہ بن عتبہ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: غلام دو عورتوں سے نکاح کر سکتا ہے اور دو طلاق دے سکتا ہے۔ اور باندی کی عدت دو حیض ہیں۔ اگر حیض نہ آئے تو ایک مہینہ اور نصف یا دو مہینے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2454]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 786، 1277، 2186، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14007، 14008، 15259، 15547، 15548، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3830، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12872، 12875، 13205، 13134، 13135»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2186 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3363
نا نا سُفْيَانُ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، مَوْلَى طَلْحَةَ ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: " يَنْكِحُ الْعَبْدُ اثْنَتَيْنِ، وَيُطَلِّقُ تَطْلِيقَتَيْنِ، وَتَعْتَدُّ الأَمَةُ حَيْضَتَيْنِ، فَإِنْ لَمْ تَحِضْ فَشَهْرٌ وَنِصْفٌ أَوْ قَالَ شَهْرَانِ" . شَكَّ سُفْيَانُ.
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”غلام دو عورتوں سے نکاح کرے گا، دو طلاقیں دے گا، اور باندی دو حیض عدت گزارے گی، اگر حیض نہ آئے تو ڈیڑھ یا دو ماہ عدت ہو گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3363]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 786، 1277، 2186، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14007، 14008، 15259، 15547، 15548، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3830، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12872»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1294
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَى آلِ طَلْحَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ: يَنْكِحُ الْعَبْدُ امْرَأَتَيْنِ وَيُطَلِّقُ تَطْلِيقَتَيْنِ، وَتَعْتَدُّ الْأَمَةُ حَيْضَتَيْنِ، فَإِنْ لَمْ تَكُنْ تَحِيضُ فَشَهْرَيْنِ أَوْ شَهْرًا وَنِصْفًا. قَالَ سُفْيَانُ: وَكَانَ ثِقَةً.
عبداللہ بن عتبہ سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”غلام دو عورتوں سے نکاح کر سکتا ہے، اور وہ دو ہی طلاقیں دے گا، اور لونڈی کی عدت دو حیض شمار ہوگی، اگر وہ حائضہ نہ ہو تو عدت دو یا ڈیڑھ ماہ ہوگی۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب العدد والسكنى والنفقات /حدیث: 1294]
تخریج الحدیث: «صحيح: اخرجه البيهقي: 4257 - وفى المعرفة السنن والآثار له (4639) وعبد الرزاق (12872)، 13134 - والدارقطني: (3/ 308).» ‏‏‏‏

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں