🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. إِخْوَةُ الْأَبِ وَالْأُمِّ ، وَإِخْوَةُ الْأَبِ
إِخْوَةُ الْأَبِ وَالْأُمِّ، وَإِخْوَةُ الْأَبِ
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 4125 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 4125
السنن الكبرى للبيهقي: 12378
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4053 ترقیم الرسالہ : -- 4125
نَا نَا أَبُو حَامِدٍ الْحَضْرَمِيُّ ، نَا يَزِيدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَرَاءِ، نَا مُوسَى بْنُ مَسْعُودٍ ، نَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أُتِيَ فِي بَنِي عَمٍّ أَحَدُهُمْ أَخٌ لأُمٍّ، فَقِيلَ لِعَلِيٍّ: إِنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ" أَعْطَى الأَخَ مِنَ الأُمِّ الْمَالَ كُلَّهُ دُونَهُمْ لِقَرَابَتِهِ، فَقَالَ عَلِيّ: يَرْحَمُ اللَّهُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ إِنْ كَانَ لَفَقِيهًا لَوْ كُنْتُ أَنَا لأَعْطَيْتُهُ السُّدُسَ، ثُمَّ أَشْرَكْتُ بَيْنَهُمْ فِيمَا بَقِيَ" .
حارث بیان کرتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس ایک مقدمہ آیا، جو چچا زاد بھائیوں کے بارے میں تھا، جن میں سے ایک ماں کی طرف سے شریک بھائی بھی تھا، سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو بتایا گیا، سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ماں کی طرف سے شریک بھائی کو سارا مال ادا کرنے کا حکم دیا ہے، باقی قریبی رشتہ داروں کو اس بارے میں کوئی ادائیگی کرنے کا حکم نہیں دیا، تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ پر رحم کرے، وہ سمجھدار آدمی ہیں، اگر میں ان کی جگہ پر ہوتا، تو میں اسے چھٹا حصہ دیتا اور باقی رہ جانے والا مال ان (دوسرے چچا زاد بھائیوں) میں تقسیم کر دیتا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الفرائض/حدیث: 4125]
ترقیم العلمیہ: 4053
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2930، 2931، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 127، 128، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4125، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 19133، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 31733، 31734، 31735، 31737، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 8479»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12378
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أنا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: أُتِيَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بِابْنَيْ عَمٍّ أَحَدُهُمَا أَخٌ لِأُمٍّ، فَقِيلَ لَهُ: إِنَّ عَبْدَ اللهِ كَانَ يُعْطِي الْأَخَ لِلْأُمِّ الْمَالَ كُلَّهُ، قَالَ:" يَرْحَمُهُ اللهُ إِنْ كَانَ لَفَقِيهًا، وَلَوْ كُنْتُ أَنَا لَأَعْطَيْتُ الْأَخَ مِنَ الْأُمِّ السُّدُسَ، ثُمَّ لَقَسَمْتُ مَا بَقِيَ بَيْنَهُمَا".
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کے پاس چچا کے دو بیٹوں کو لایا گیا، ان میں سے ایک اخیافی بھائی تھا، سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے کہا گیا: عبداللہ رضی اللہ عنہ اخیافی بھائی کو سارا مال دیتے تھے، سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اللہ ان پر رحم کرے، اگرچہ وہ فقیہ تھے، اگر میں ہوتا تو اخیافی بھائی کو «السُّدُسُ» ”سدس“ دیتا پھر باقی دونوں میں تقسیم کر دیتا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الفرائض/حدیث: 12378]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں