الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8. بَابُ مَا جَاءَ فِي اسْتِحْبَابِ النَّظْرِ إِلَى الْمَخْطُوبَةِ
منگیتر کو دیکھنے کے جواز کا بیان
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 6871 (کل: 11 مقامات، 10 کتب)
الفتح الربانی: 6871
سنن ابوداود: 2082
بلوغ المرام: 830
مشکوۃ المصابیح: 3106
مصنف ابن ابی شیبہ: 18294
المستدرک علی الصحیحین: 2729
الجامع الكامل: 6282
السنن الكبرى للبيهقي: 13487
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 506
1 تا 10
حدیث نمبر: 6871
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (إِذَا خَطَبَ أَحَدُكُمُ الْمَرْأَةَ فَإِنِ اسْتَطَاعَ أَنْ يَنْظُرَ مِنْهَا مَا يَدْعُوهُ إِلَى نِكَاحِهَا فَلْيَفْعَلْ) ) قَالَ: فَخَطَبْتُ جَارِيَةً مِنْ بَنِي سَلَمَةَ، فَكُنْتُ أَخْتَبِئُ لَهَا تَحْتَ الْكَرَبِ حَتَّى رَأَيْتُ مِنْهَا بَعْضَ مَا دَعَانِي إِلَى نِكَاحِهَا فَتَزَوَّجْتُهَا
۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی عورت کو منگنی کا پیغام دے تو اگر اس کو طاقت ہو تو وہ اس سے اس چیز کو دیکھ لے، جس کی وجہ سے وہ شادی کر رہا ہے۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے بنو سلمہ کی ایک لڑکی کو منگنی کا پیغام بھیجا تھا اور میں اسے دیکھنے کے لئے کھجور کے پتوں کے پیچھے چھپا رہتا تھا، یہاں تک کہ میں نے اس کی وہ چیز دیکھ لی، جو اس کے ساتھ نکاح کا سبب بنی تھی، پھر میں نے اس سے شادی کر لی تھی۔ [الفتح الربانی/مسائل النكاح/حدیث: 6871]
تخریج الحدیث: «حديث حسن، أخرجه ابوداود: 2082، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 14586 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14640»
الحكم على الحديث:
حديث حسن
حدیث نمبر: 2082
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ حُصَيْنٍ، عَنْ وَاقِدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا خَطَبَ أَحَدُكُمُ الْمَرْأَةَ، فَإِنِ اسْتَطَاعَ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى مَا يَدْعُوهُ إِلَى نِكَاحِهَا فَلْيَفْعَلْ"، قَالَ: فَخَطَبْتُ جَارِيَةً، فَكُنْتُ أَتَخَبَّأُ لَهَا حَتَّى رَأَيْتُ مِنْهَا مَا دَعَانِي إِلَى نِكَاحِهَا وَتَزَوُّجِهَا فَتَزَوَّجْتُهَا.
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی عورت کو پیغام نکاح دے تو ہو سکے تو وہ اس چیز کو دیکھ لے جو اسے اس سے نکاح کی طرف راغب کر رہی ہے ۱؎“۔ راوی کا بیان ہے کہ میں نے ایک لڑکی کو پیغام دیا تو میں اسے چھپ چھپ کر دیکھتا تھا یہاں تک کہ میں نے وہ بات دیکھ ہی لی جس نے مجھے اس کے نکاح کی طرف راغب کیا تھا، میں نے اس سے شادی کر لی۔ [سنن ابي داود/كتاب النكاح /حدیث: 2082]
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص کسی عورت کو نکاح کا پیغام بھیجے، اگر ممکن ہو تو اس کی وہ چیز دیکھ لے جو اس کے نکاح کی داعی ہے (قد و قامت اور حسن و جمال وغیرہ)۔“ (سیدنا جابر رضی اللہ عنہ) کہتے ہیں کہ ”پھر میں نے ایک لڑکی کے لیے نکاح کا پیغام بھیجا تو میں اس کے لیے چھپا کرتا تھا حتیٰ کہ میں نے اسے دیکھ لیا جس سے مجھے اس کے ساتھ نکاح کرنے کی رغبت ہوئی، چنانچہ میں نے اس سے شادی کر لی۔“ [سنن ابي داود/كتاب النكاح /حدیث: 2082]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 3124)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/334) (حسن)»
وضاحت: ۱؎: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جس عورت سے آدمی نکاح کرنا چاہے وہ اسے دیکھ سکتا ہے، یہ مستحب ہے، واجب نہیں ہے۔
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
مشكوة المصابيح (3106)
محمد بن إسحاق صرح بالسماع عند أحمد (3/360)
مشكوة المصابيح (3106)
محمد بن إسحاق صرح بالسماع عند أحمد (3/360)
حدیث نمبر: 830
وعن جابر قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «إذا خطب أحدكم المرأة فإن استطاع أن ينظر منها إلى ما يدعوه إلى نكاحها فليفعل» . رواه أحمد وأبو داود ورجاله ثقات، وصححه الحاكم وله شاهد عند الترمذي والنسائي عن المغيرة وعند ابن ماجه وابن حبان من حديث محمد بن مسلمة.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”تم میں سے جب کوئی کسی عورت کو پیغام نکاح دے اگر ممکن ہو تو اس کو کچھ دیکھ لے جو اس کیلئے نکاح کا باعث ہو۔“ اسے احمد اور ابوداؤد نے روایت کیا ہے اور اس کے راوی ثقہ ہیں اور حاکم نے اس کو صحیح قرار دیا ہے۔ ترمذی اور نسائی میں مغیرہ کی روایت اس کیلئے شاہد ہے۔ ابن ماجہ اور ابن حبان میں محمد بن مسلمہ کی روایت شاہد ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 830]
«وَعَنْ» اور سے – «جَابِرٍ» جابر – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «قَالَ» فرمایا – «رَسُولُ اللَّهِ» اللہ کے رسول نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «إِذَا خَطَبَ» جب نکاح کا پیغام دے – «أَحَدُكُمُ» تم میں سے کوئی – «الْمَرْأَةَ» کسی عورت کو – «فَإِنِ اسْتَطَاعَ» پس اگر وہ طاقت رکھے – «أَنْ يَنْظُرَ» کہ دیکھے – «مِنْهَا» اس میں سے – «إِلَى مَا» اس (چیز) کی طرف جو – «يَدْعُوهُ» اسے رغبت دلائے – «إِلَى نِكَاحِهَا» اس سے نکاح کی طرف – «فَلْيَفْعَلْ» تو وہ ایسا کر لے۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «أَحْمَدُ» احمد – «وَأَبُو دَاوُدَ» اور ابو داود نے – «وَرِجَالُهُ» اور اس کے راوی – «ثِقَاتٌ» ثقہ ہیں – «وَصَحَّحَهُ» اور اسے صحیح کہا – «الْحَاكِمُ» حاکم نے – «وَلَهُ» اور اس کا – «شَاهِدٌ» ایک شاہد ہے – «عِنْدَ التِّرْمِذِيِّ» ترمذی – «وَالنَّسَائِيِّ» اور نسائی کے ہاں – «عَنِ الْمُغِيرَةِ» مغیرہ سے – «وَعِنْدَ ابْنِ مَاجَهْ» اور ابن ماجہ – «وَابْنِ حِبَّانَ» اور ابن حبان کے ہاں – «مِنْ حَدِيثِ» حدیث سے – «مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ» محمد بن مسلمہ کی۔
اور سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کسی عورت کو نکاح کا پیغام دے تو اگر اس کے لیے ممکن ہو کہ وہ اس کی ایسی چیز دیکھ لے جو اسے اس سے نکاح کی رغبت دلائے تو ایسا کر لے۔“ اسے احمد اور ابو داود نے روایت کیا ہے، اس کے راوی ثقہ ہیں اور حاکم نے صحیح کہا ہے، اور ترمذی و نسائی کے ہاں سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ سے اور ابن ماجہ و ابن حبان کے ہاں سیدنا محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کی حدیث سے اس کا ایک شاہد ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 830]
اور سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کسی عورت کو نکاح کا پیغام دے تو اگر اس کے لیے ممکن ہو کہ وہ اس کی ایسی چیز دیکھ لے جو اسے اس سے نکاح کی رغبت دلائے تو ایسا کر لے۔“ اسے احمد اور ابو داود نے روایت کیا ہے، اس کے راوی ثقہ ہیں اور حاکم نے صحیح کہا ہے، اور ترمذی و نسائی کے ہاں سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ سے اور ابن ماجہ و ابن حبان کے ہاں سیدنا محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کی حدیث سے اس کا ایک شاہد ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 830]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، النكاح، باب في الرجل ينظر إلي المرأة وهو يريد تزويجها، حديث:2082، وأحمد:3 /334، والحاكم:2 /165 وصححه علي شرط مسلم، ووافقه الذهبي، وحديث المغيرة أخرجه الترمذي، النكاح، حديث:1087، والنسائي، النكاح، حديث:3237 وسنده صحيح، وحديث محمد بن سلمة أخرجه ابن ماجه، النكاح، حديث:1864، وابن حبان(الموارد)، حديث:1235 وهو حديث حسن.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 3106
الْفَصْلُ الثَّانِي 3106 - عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"إِذَا خَطَبَ أَحَدُكُمُ الْمَرْأَةَ فَإِنِ اسْتَطَاعَ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى مَا يَدْعُوهُ إِلَى نِكَاحِهَا فَلْيَفْعَلْ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی عورت کو پیغامِ نکاح بھیجے تو پھر اگر وہ اس سے داعیہ نکاح (عورت کی شکل و صورت وغیرہ) کو دیکھ سکے تو دیکھ لے۔“ «إِسْنَادُهُ حَسَنٌ»، «رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ» ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3106]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه أبو داود (2082)»
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
حدیث نمبر: 14586
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، عَنْ وَاقِدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا خَطَبَ أَحَدُكُمْ الْمَرْأَةَ، فَإِنْ اسْتَطَاعَ أَنْ يَنْظُرَ مِنْهَا إِلَى مَا يَدْعُوهُ إِلَى نِكَاحِهَا فَلْيَفْعَلْ"، قَالَ: فَخَطَبْتُ جَارِيَةً مِنْ بَنِي سَلِمَةَ، فَكُنْتُ أَخْتَبِئُ لَهَا تَحْتَ الْكَرَبِ، حَتَّى رَأَيْتُ مِنْهَا بَعْضَ مَا دَعَانِي إِلَى نِكَاحِهَا، فَتَزَوَّجْتُهَا.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص کسی عورت کے پاس نکاح بھیجے اور یہ ممکن ہو کہ وہ اس عورت کی اس خوبی کو دیکھ سکے جس کی بنا پر وہ اس سے نکاح کرنا چاہتاہو تو اسے کر لینا چاہئے چنانچہ میں نے بنوسلمہ کی ایک لڑکی سے پیغام نکاح بھیجا تو اسے کسی درخت کی شاخوں سے چھپ کر دیکھ لیا یہاں تک کہ مجھے اس کی وہ خوبی نظر آگئی جس کی بنا پر میں اس سے نکاح کرنا چاہتا تھا چنانچہ میں نے اس سے نکاح کر لیا۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 14586]
الحكم على الحديث:
حديث حسن، وقد اختلف على محمد بن إسحاق فى تسمية الراوي عن جابر، والصواب- إن شاء الله - واقد بن عمرو ابن سعد بن معاذ كما في الحديث الآتي برقم: 14869، وهو ثقة، أما واقد ابن عبدالرحمن بن سعد فمجهول، ومحمد بن إسحاق حسن الحديث ، وقد صرح بالسماع كما برقم: 14869
حدیث نمبر: 14869
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنِي دَاوُدُ بْنُ الْحُصَيْنِ مَوْلَى عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ وَاقِدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" إِذَا خَطَبَ أَحَدُكُمْ الْمَرْأَةَ، فَقَدِرَ أَنْ يَرَى مِنْهَا بَعْضَ مَا يَدْعُوهُ إِلَيْهَا، فَلْيَفْعَلْ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جب تم میں سے کوئی شخص کسی عورت کے پاس پیغام نکاح بھیجے اور یہ ممکن ہو کہ وہ اس عورت کی اس خوبی کو دیکھ سکے جس کی بناء پر وہ اس سے نکاح کرنا چاہتا ہے تو اسے ایسا کر لینا چاہیے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 14869]
الحكم على الحديث:
حديث حسن، وسلف الكلام على إسناده برقم: 14586
ترقیم عوامۃ: 17678 ترقیم الشثری: -- 18294
حدثنا يونس بن محمد ، قال: نا عبد الواحد بن زياد ، قال: نا محمد بن إسحاق ، عن داود بن الحصين ، عن واقد بن عبد الرحمن بن سعد بن معاذ ، عن جابر بن عبد الله ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا خطب احدكم امراة فإن استطاع ان ينظر منها إلى ما يدعوه إلى نكاحها ؛ فليفعل"، فخطبت جارية من بني سلمة فكنت اتخبا تحت الكرب حتى نظرت منها إلى ما يدعوني إلى نكاحها، فتزوجتها"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ف]: (عن).
(٢) في [أ، س، ط، هـ]: (أن زيادًا).
(٣) في [س]: (إياد).
(٤) في [ز، ك]: زيادة (لك).
(٥) في [س، ك]: (فتزوجها).
(٦) واقد قيل: لا يعرف، والصواب أنه ابن عمرو ثقة، أخرجه أحمد (١٤٥٨٦)، وأبو داود (٢٠٨٢)، والطحاوي ٣/ ١٤، والبيهقي ٧/ ٨٤، والحاكم ٢/ ١٦٥، كما أخرجه ابن خزيمة (٢٤٦٩)، وأبو يعلى (١٧٨١).
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”جب تم میں سے کوئی کسی عورت کو نکاح کا پیام بھجوائے تو اگر اس میں سے وہ چیز دیکھنے کی طاقت رکھتا ہو جو اسے اس سے نکاح کی طرف مائل کرے تو ایسا کرلے“ پس میں نے بنو سلمہ کی ایک لڑکی کے لئے نکاح کا پیغام بھجوایا اور کھجور کی چھال کے نیچے چھپ کر میں نے اس میں سے وہ چیز دیکھ لی جو مجھے اس سے نکاح کی طرف مائل کرتی تھی اور پھر اس سے شادی کرلی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18294]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال المنذري: في إسناده محمد بن إسحاق . قال الحاكم: صحيح . قال ابن حجر: رجاله ثقات . قال ابن القطان الفاسي: أعل ابن القطان بواقد بن عبد الرحمن وقال المعروف واقد بن عمرو . قال ابن القطان الفاسي: وهذا حديث لا يصح . قال ابن حجر: سنده حسن . قال ابن القطان الفاسي: لا يصح . قال سعد الشثري: واقد قيل: لا يعرف، والصواب أنه ابن عمرو ثقة .»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2711، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2082، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13617، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14810، 15098، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4280، ترقيم محمد عوامة: 17678»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2711، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2082، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13617، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14810، 15098، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4280، ترقيم محمد عوامة: 17678»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2729
أخبرني أبو بكر محمد بن عبد الله بن قريش، حدثنا الحسن بنُ سفيان، حدثنا محمد بن أبي بكر المُقدَّمي، أخبرني عُمَرُ بنُ علي بن مُقدَّم، حدثنا محمد بن إسحاق، عن داود بن الحُصين، عن واقِد بن عمرو بن معاذ، عن جابر قال: قال رسول الله ﷺ:"إِذا خَطَبَ أحدُكم امرأةً، فإنِ استطاعَ أن يَنظُرَ إِلى بعضِ ما يَدعُو إلى نِكاحِها فليَفعَلْ"، فخطبتُ امرأةً من بني سُلَيم، فكنت أتخبّأُ لها في أُصولِ النخل، حتى رأيتُ منها ما دعاني إلى نِكاحها فتزوجتُها (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه، وإنما أخرج مسلم في هذا الباب حديث يزيد بن كَيْسان عن أبي حازم (2) مختصرًا.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2696 - على شرط مسلم
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه، وإنما أخرج مسلم في هذا الباب حديث يزيد بن كَيْسان عن أبي حازم (2) مختصرًا.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2696 - على شرط مسلم
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کسی عورت کو نکاح کا پیغام دے، تو اگر وہ اس کے جسم کے اس حصے کو دیکھ سکے جو اسے نکاح کی طرف مائل کرے تو وہ ایسا کر لے۔“ (جابر کہتے ہیں کہ) میں نے بنو سلیم کی ایک خاتون کو پیغامِ نکاح دیا تو میں کھجور کے درختوں کے پیچھے چھپ کر انہیں دیکھنے کی کوشش کرتا رہا یہاں تک کہ میں نے ان میں وہ خوبی دیکھ لی جس نے مجھے نکاح پر آمادہ کیا، پھر میں نے ان سے شادی کر لی۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، امام مسلم نے اس باب میں یزید بن کیسان کی ابوحازم سے روایت مختصراً نقل کی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب النكاح/حدیث: 2729]
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، امام مسلم نے اس باب میں یزید بن کیسان کی ابوحازم سے روایت مختصراً نقل کی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب النكاح/حدیث: 2729]
تخریج الحدیث: «المرفوع منه صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن، وقد صرَّح محمد بن إسحاق بسماعه من داود بن الحصين عند أحمد (14869).» [ترقيم الرساله 2729] [ترقيم الشركة 2711] [ترقيم العلميه 2696]
الحكم على الحديث:
المرفوع منه صحيح لغيره
حدیث نمبر: 6282
6282- عن جابر بن عبد الله الأنصاري قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: إذا خطب أحدكم المرأة، فقَدَرَ أن يرى منها بعض ما يدعوه إليها فليفعل
تخریج الحدیث: «حسن: رواه الإمام أحمد (14869) عن يعقوب، حدثنا أبي، عن ابن إسحاق، حدثني داود بن الحصين مولى عمرو بن عثمان، عن واقد بن عمرو بن سعد بن معاذ، عن جابر بن عبدالله فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 13487
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَبُو زُرْعَةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الدِّمَشْقِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ، عَنْ وَاقِدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا خَطَبَ أَحَدُكُمُ الْمَرْأَةَ، فَقَدِرَ عَلَى أَنْ يَرَى مِنْهَا مَا يُعْجِبُهُ وَيَدْعُوهُ إِلَيْهَا، فَلْيَفْعَلْ" قَالَ جَابِرٌ: فَلَقَدْ خَطَبْتُ امْرَأَةً مِنْ بَنِي سَلِمَةَ، فَكُنْتُ أَتَخَبَّأُ فِي أُصُولِ النَّخْلِ حَتَّى رَأَيْتُ مِنْهَا بَعْضَ مَا أَعْجَبَنِي، فَتَزَوَّجْتُهَا".
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی منگنی کرے اور وہ قدرت رکھتا ہو کہ اس کو دیکھے جو اس کو خوش کر دے تو وہ اس کو بلائے اپنی طرف اور یہ کام کرے۔“ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے بنو سلمہ کی ایک عورت کو پیغام نکاح بھیجا، میں نخلستان میں چھپ گیا، پھر میں نے اسے دیکھا جو مجھے اچھی لگی، پھر میں نے اس سے نکاح کر لیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13487]
تخریج الحدیث: «حسن»
الحكم على الحديث:
حسن