الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
6. بَابُ الْجَدِّ
دادا کے (وراثت میں) احکام کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 51 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1228
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا جُوَيْبِرٌ، عَنِ الضَّحَّاكِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: جَاءَهُ رَجُلٌ يَسْأَلُهُ عَنِ الْجَدِّ، فَقَالَ: مَا اسْمُكَ؟ فَقَالَ: فُلانٌ، قَالَ: ابْنُ مَنْ؟ قَالَ: ابْنُ فُلانٍ، قَالَ: ابْنُ مَنْ؟ قَالَ: ابْنُ فُلانٍ، فقَالَ:" مَا أَرَاكَ تَعُدُّ إِلا آبَاءً" ثُمَّ تَلا هَذِهِ الآيَةَ: وَاتَّبَعْتُ مِلَّةَ آبَائِي إِبْرَاهِيمَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ سورة يوسف آية 38. قَالَ:" فَبَدَأَ بِجَدَّيْهِ قَبْلَ أَبِيهِ" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص ان کے پاس آیا اور دادا کے بارے میں سوال کیا، ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اس کا نسب پوچھا، جب وہ تین پشتوں تک بیان کرتا رہا تو فرمایا: ”تم تو صرف آباء ہی گن رہے ہو۔“ پھر یہ آیت تلاوت کی: ﴿وَاتَّبَعْتُ مِلَّةَ آبَائِي إِبْرَاهِيمَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ﴾ ”اور میں نے اپنے آباء ابراہیم، اسحاق اور یعقوب کے دین کی پیروی کی۔“ اور فرمایا: ”(یوسف علیہ السلام نے) اپنے والد سے پہلے اپنے دونوں دادوں سے ابتدا کی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1228]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 251، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2968، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 46، 49، 50، 51، 52، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12544، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19053، 19054، 19055، 19056، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31858، 31859»
قال ابن حجر: جويبر بن سعيد ضعيف
قال ابن حجر: جويبر بن سعيد ضعيف
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
ترقیم دار السلفیہ: 49 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1226
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " الْجَدُّ أَبٌ"، وَقَرَأَ: وَاتَّبَعْتُ مِلَّةَ آبَائِي إِبْرَاهِيمَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ سورة يوسف آية 38 .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”دادا والد ہوتا ہے۔“ اور یہ آیت تلاوت کی: ﴿وَاتَّبَعْتُ مِلَّةَ آبَائِي إِبْرَاهِيمَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ﴾ ”اور میں نے اپنے آباء ابراہیم، اسحاق اور یعقوب کے دین کی پیروی کی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1226]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 251، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2968، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 46، 49، 50، 51، 52، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12544، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19053، 19054، 19055، 19056، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31858، 31859»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح