🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
90. بَابُ التَّعَدِّي فِي الطَّلَاقِ
طلاق میں زیادتی اور سختی کا بیان
اطراف الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 2243 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن سعید بن منصور: 2243
مصنف ابن ابی شیبہ: 18756
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1066 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2243
نا نا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، قَالَ: إِنِّي لَعِنْدَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ إِذْ جَاءَهُ رَجُلٌ يُقَالُ لَهُ مَهْرٌ , مَوْلًى لآلِ أَبِي نَمِرٍ، فَقَالَ: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ، إِنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ مِائَةَ مَرَّةٍ. قَالَ: مَا اسْمُكَ؟ قَالَ: مَهْرٌ. قَالَ:" بَلْ أَنْتَ مُهَيْرٌ، يُؤْخَذُ مِنْكَ ثَلاثَةٌ، وَسَبْعَةٌ وَتِسْعُونَ يُحَاسِبُكَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ بِهَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس مہر نامی شخص آیا جس نے اپنی بیوی کو سو بار طلاق دی تھی، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”تیرے لیے تین طلاقیں ہوں گی اور باقی ستانوے طلاقوں کا حساب اللہ عزوجل قیامت کے دن لے گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2243]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف ولکن الحدیث صحیح،، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 4908، 5251، 5252، 5253، 5258، 5332، 5333، 7160، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1471، ومالك فى «الموطأ» برقم: 2139، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4263، 4264، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 3008، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3389، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2179، 2181، 2182، 2183، 2184، 2185، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1175، 1176، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2019، 2022، 2023، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1066، 1546، 1549، 1552،والدارقطني فى «سننه» برقم: 3893، 3894، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18027، 18028، 18029، 18062، 18063، 18091»
قال إبن حجر: أبو معشر ضعيف، أسن واختلط

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف ولکن الحدیث صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18106 ترقیم الشثری: -- 18756
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن بشر، عن ابي معشر، قال: نا سعيد المقبري، قال: جاء رجل إلى عبد الله بن عمر ، وانا عنده، فقال: يا ابا عبد الرحمن، إنه طلق امراته مائة مرة؟ قال:" بانت منك بثلاث، وسبعة وتسعون يحاسبك الله بها يوم القيامة"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ك، ط]: (تسعين).
(٢) ضعيف؛ لضعف أبي معشر.

حضرت سعید مقبری رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس تھا کہ ایک آدمی آیا اور اس نے کہا کہ اے ابو عبد الرحمن! میں نے اپنی بیوی کو سو طلاقیں دے دی ہیں، کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ تین طلاقوں سے بائنہ ہوگئی ہے اور ستانوے طلاقوں کا قیامت کے دن تجھے حساب دینا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18756]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 18106»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں