🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
128. بَابُ الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
اطراف الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 2822 (کل: 4 مقامات، 4 کتب)
سنن سعید بن منصور: 2822
صحیح بخاری: 5262
مسند احمد: 25376
المعجم الاوسط: 369
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1644 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2822
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: ذُكِرَ عِنْدَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا الْخِيَارَ , فَقَالَتْ:" قَدْ خَيَّرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَاخْتَرْنَاهُ فَلَمْ يُعَدَّ ذَلِكَ طَلاقًا" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اختیار دیا، تو ہم نے آپ کو اختیار کیا اور اس کو طلاق شمار نہیں کیا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2822]
تخریج الحدیث: «صحیح لغیرہ، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 4785، 5262، 5263، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1083، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4267، 4268، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 7926، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2130، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2203، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1179، 1179 م، 3204، 3318،وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1644، 1645، 1646، 1647، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4960، 24684، والحميدي فى «مسنده» برقم: 236، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18399، 18406»
إبراهيم النخعی کا سیدہ عائشہ سے سماع نہیں ہے۔ اس لئے راویت مرسل ہے لیکن صحیح بخاری اور مسلم میں متابعات کی وجہ سے صحیح لغیرہ۔

الحكم على الحديث:
صحیح لغیرہ
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5262
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ:" خَيَّرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاخْتَرْنَا اللَّهَ وَرَسُولَهُ، فَلَمْ يَعُدَّ ذَلِكَ عَلَيْنَا شَيْئًا".
ہم سے عمر بن حفص بن غیاث نے بیان کیا، کہا ہم سے ہمارے والد نے بیان کیا، کہا ہم سے اعمش نے بیان کیا، کہا ہم سے مسلم بن صبیح نے بیان کیا، ان سے مسروق نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اختیار دیا تھا اور ہم نے اللہ اور اس کے رسول کو ہی پسند کیا تھا لیکن اس کا ہمارے حق میں کوئی شمار (طلاق) میں نہیں ہوا تھا۔ [صحيح البخاري/كتاب الطلاق/حدیث: 5262]
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اختیار دیا تو ہم نے اللہ اور اس کے رسول کا انتخاب کیا، پس اس (اختیار دینے) کو کچھ بھی شمار نہ کیا گیا۔“ [صحيح البخاري/كتاب الطلاق/حدیث: 5262]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 25376
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" قَدْ خَيَّرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاخْتَرْنَاهُ، فَلَمْ يَعُدَّ ذَلِكَ طَلَاقًا" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اپنے پاس رہنے یا دنیا لینے کا اختیار دیا، ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اختیار کرلیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ہم پر کوئی طلاق شمار نہیں کیا۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25376]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف كسابقه ومختلف فيه، م: 1477
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 369
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ .
عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: خَيَّرَنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَاخْتَرْنَاهُ فَلَمْ يُعَدَّ ذَلِكَ طَلَاقًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ إِلَّا عَطَاءُ بْنُ دِينَارٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ لَهِيعَةَ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں (اپنے ساتھ رہنے یا علیحدگی کا) اختیار دیا تو ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کو منتخب کر لیا، چنانچہ اسے طلاق شمار نہیں کیا گیا۔“
اس حدیث کو سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے صرف عطاء بن دینار رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اس کی روایت میں ابن لہیعہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 369]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 4785، 5262، 5263، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1083، 1477، 1475، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 799، 800، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4267، 4268، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7926، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2130 / 1، 3203 / 3، 3201 / 1، 3202 / 2، 3439 / 1، 3441 / 1، 3440 / 2، 3442 / 2، 3444 / 4، 3443 / 3، 3445 / 5، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2452، 5293، 5290، 5291، 5292، 5603، 5606، 5604، 5605، 5608، 5607، 5609، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2203، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1179 (م)، 1179، 3204، 3318، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2315، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2052، 2053، 2059، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1645، 1644، 1646، 1647، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13390، 13392، 13394، 15127، 15126، 15128، 15129، 15130، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4960، 24684، 24818، 24845، 24885، 25125، 25292، 25360، 25382، 25832، 25936، 25938، 26013، 26038، 26157، 26305، 26342، 26409، 26663، 26676، 26706، 26707، 26749، 26912، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1506، والحميدي فى «مسنده» برقم: 236، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4372، 4371، 4574، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1483، والبزار فى «مسنده» برقم: 206، 218 / 193، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 994، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11982، 11983، 11985، 11984، 19497، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18399، 18406، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4776، 4775، 6827، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1214، 1334، 3523، 4256، 6004، 6071، 7104»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں