🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
128. بَابُ الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
اطراف الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 2824 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن سعید بن منصور: 2824
صحیح بخاری: 5262
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1646 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2824
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، قَالَ: نا الأَعْمَشُ ، عَنْ مُسْلِمٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ , أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا , قَالَتْ: " خَيَّرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَاخْتَرْنَاهُ فَلَمْ يَعُدَّهَا عَلَيْنَا شَيْئًا" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اختیار دیا، تو ہم نے آپ کو اختیار کیا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو ہم پر کوئی چیز شمار نہیں کیا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2824]
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 4785، 5262، 5263، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1083، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4267، 4268، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 7926، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2130، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2203، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1179، 1179 م، 3204، 3318،وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1644، 1645، 1646، 1647، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4960، 24684، والحميدي فى «مسنده» برقم: 236، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18399، 18406»

الحكم على الحديث:
مرفوع صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5262
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ:" خَيَّرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاخْتَرْنَا اللَّهَ وَرَسُولَهُ، فَلَمْ يَعُدَّ ذَلِكَ عَلَيْنَا شَيْئًا".
ہم سے عمر بن حفص بن غیاث نے بیان کیا، کہا ہم سے ہمارے والد نے بیان کیا، کہا ہم سے اعمش نے بیان کیا، کہا ہم سے مسلم بن صبیح نے بیان کیا، ان سے مسروق نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اختیار دیا تھا اور ہم نے اللہ اور اس کے رسول کو ہی پسند کیا تھا لیکن اس کا ہمارے حق میں کوئی شمار (طلاق) میں نہیں ہوا تھا۔ [صحيح البخاري/كتاب الطلاق/حدیث: 5262]
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اختیار دیا تو ہم نے اللہ اور اس کے رسول کا انتخاب کیا، پس اس (اختیار دینے) کو کچھ بھی شمار نہ کیا گیا۔“ [صحيح البخاري/كتاب الطلاق/حدیث: 5262]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں