🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
132. بَابُ الرَّجُلِ لَهُ أَمَتَانِ أُخْتَانِ يَطَؤُهُمَا
باب: اس شخص کا بیان جس کے پاس دو باندیاں ہوں جو آپس میں بہنیں ہوں، اور وہ دونوں سے ہمبستری کرے۔
اطراف الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 2917 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
سنن سعید بن منصور: 2917
مصنف ابن ابی شیبہ: 17024
سنن دارقطنی: 3728
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1739 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2917
نا نا الأَحْوَصُ، عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْبَجَلِيِّ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عَاصِمٍ، قَالَ: قُلْتُ لابْنِ عَبَّاسٍ : أَيَقَعُ الرَّجُلُ عَلَى الْجَارِيَةِ وَابْنَتِهَا تَكُونَانِ لَهُ مَمْلُوكَتَيْنِ؟ , قَالَ:" حَرَّمَتْهُمَا آيَةٌ وَأَحَلَّتْهُمَا آيَةٌ أُخْرَى، وَلَمْ أَكُنْ لأَفْعَلَهُ" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا کہ اگر کسی کے پاس ایک لونڈی اور اس کی بیٹی ہو تو کیا دونوں سے ہمبستری جائز ہے؟ فرمایا: ”ایک آیت نے حرام کیا، ایک آیت نے حلال کیا، لیکن میں ایسا نہیں کرتا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2917]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1739، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3728، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16500»
سند میں طارق بن عبد الرحمن کی وجہ سے ضعف ہے، کیونکہ وہ مجہول ہے۔
(1) كذا في طبعة الدار طبعة الدار السلفية بالهند، والصواب:"أبو الأحوص". كما في مصادر التخريج.
(2) كذا في طبعة الدار طبعة الدار السلفية بالهند، ولعل الصواب: (قيس بن أبي حازم)، وينظر مصادر التخريج، والله أعلم . _x000D_

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16500 ترقیم الشثری: -- 17024
حدثنا حدثنا ابو الاحوص، عن طارق، عن قيس، عن ابي عاصم، قال: قلت لابن عباس : " الرجل يقع على الجارية وابنتها تكونان عنده مملوكتين، فقال: حرمتهما آية واحلتهما آية اخرى ولم اكن لافعله"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ز، ك، هـ]: (عن أبي عاصم)، وانظر: سنن الدارقطني ٣/ ٢٨٢.
(٢) في [ك، هـ]: (تكونان).
(٣) في [ف]: (مملوكتين).
(٤) حسن؛ طارق صدوق.

حضرت قیس بن ابی حازم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنی ملکیت میں موجود باندی اور اس کی بیٹی سے جماع کرے تو کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ ان دونوں کو ایک آیت نے حرام اور دوسری نے حلال کیا ہے۔ البتہ میں ایسا ہرگز نہ کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17024]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1739، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3728، ترقيم محمد عوامة: 16500»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3672 ترقیم الرسالہ : -- 3728
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، نَا مُعَلَّى، نَا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ طَارِقٍ، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ: قُلْتُ لابْنِ عَبَّاسٍ :" أَيَقَعُ الرَّجُلُ عَلَى الْجَارِيَةِ وَابْنَتِهَا، تَكُونَانِ مَمْلُوكِينَ لَهُ، قَالَ: حَرَّمَتْهُمَا آيَةٌ وَأَحَلَّتْهُمَا آيَةٌ، وَلَمْ أَكُنْ لأَفْعَلَهُ" .
قیس بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا: کیا کوئی شخص اپنی کنیز اور اس کی بیٹی دونوں کے ساتھ صحبت کر سکتا ہے، جبکہ وہ دونوں اس کی ملکیت ہوں؟ تو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”ایک آیت نے ان دونوں کو حرام قرار دیا ہے اور ایک آیت نے ان کو حلال قرار دیا ہے، لیکن میں ایسا نہیں کروں گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3728]
ترقیم العلمیہ: 3672
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1739، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3728، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16500»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں