🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. بَابُ مَا يَقَعُ لَهُ إِيلَاءُ الْيَمِينِ
باب: وہ صورتیں جن میں شوہر کی قسم ایلاء (جماع سے روکنے کی قسم) شمار ہوتی ہے۔
اطراف الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 3114 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن سعید بن منصور: 3114
مصنف ابن ابی شیبہ: 19693
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1937 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3114
نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: " إِذَا آلَى الرَّجُلُ فَمَضَتِ الأَرْبَعَةُ الأَشْهُرِ فَلَيْسَ عَلَيْهَا عِدَّةٌ" .
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اگر کسی شخص نے ایلاء کیا اور چار مہینے گزر گئے تو بیوی پر کوئی عدت لازم نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3114]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1937، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11647، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18906، 19626»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18957 ترقیم الشثری: -- 19693
حدثنا ابو بكر، قال: نا يزيد بن هارون، عن حبيب، عن عمرو بن هرم، قال: سئل جابر بن زيد عن رجل هجر امراته , فمضت اربعة اشهر، قال:" لا تحرم عليه , إلا ان يكون اقسم بالله لا يمسها، ولا يصالحها , فإن اقسم على ذلك ولم يراجع حتى تمضي اربعة اشهر , فقد بانت منه وهي الالية"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يحرم).
(٢) في [أ، ب]: (عليه).
(٣) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: (صالحها)، وفي [س]: (يجالسها).
(٤) في [س]: (فهي).

حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو چھوڑے رکھے اور چار مہینے گذر جائیں تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ اس پر حرام نہیں ہوگی، البتہ اگر اس نے اللہ کی قسم کھائی ہو کہ وہ اسے چھوئے گا بھی نہیں اور اس سے صلح نہیں کرے گا، اگر اس نے اس بات پر قسم کھائی ہو اور چار مہینے تک وہ اس سے رجوع نہ کرے تو عورت بائنہ ہوجائے گی، اور یہی ایلاء ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19693]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 18957»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں