الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
2. باب فرض الصلاة
نماز کے فرض ہونے کا بیان -
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 1447 (کل: 10 مقامات، 9 کتب)
سنن نسائی: 460
مسند احمد: 13815
سنن دارقطنی: 885
الفتح الربانی: 1002
المستدرک علی الصحیحین: 724
الجامع الكامل: 1727
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2939
المعجم الاوسط: 5071
حدیث نمبر: 1447
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عِمْرَانَ الْجُرْجَانِيُّ ، بِحَلَبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ نَصْرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ قَيْسٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَجُلا قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، كَمِ افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَى عِبَادِهِ مِنَ الصَّلاةِ؟ قَالَ:" خَمْسُ صَلَوَاتٍ"، قَالَ: هَلْ قَبْلَهُنَّ أَوْ بَعْدَهُنَّ شَيْءٌ؟ قَالَ:" افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَى عِبَادِهِ خَمْسَ صَلَوَاتٍ" فَقَالَ: هَلْ قَبْلَهُنَّ أَوْ بَعْدَهُنَّ شَيْءٌ؟ قَالَ:" افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَى عِبَادِهِ خَمْسَ صَلَوَاتٍ"، قَالَ: فَحَلَفَ الرَّجُلُ بِاللَّهِ لا يَزِيدُ عَلَيْهِنَّ، وَلا يَنْقُصُ مِنْهُنَّ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنْ صَدَقَ دَخَلَ الْجَنَّةَ" . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: سَمِعَ هَذَا الْخَبَرَ أَنَسٌ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَسَمِعَ الْقِصَّةَ بِطُولِهَا عَنْ مَالِكِ بْنِ صَعْصَعَةَ، وَسَمِعَ بَعْضَ الْقِصَّةِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ، فَالطُّرُقُ الثَّلاثُ كُلُّهَا صِحَاحٌ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے عرض کی: یا رسول اللہ! اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر کتنی نمازیں فرض کی ہیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”پانچ نمازیں“، اس نے دریافت کیا: ان سے پہلے یا ان کے بعد کوئی اور چیز (یعنی مزید کوئی نماز) بھی لازم ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں“، اس نے عرض کی: ان سے پہلے یا ان کے بعد کچھ اور بھی ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں“، راوی بیان کرتے ہیں: تو اس شخص نے اللہ کے نام کی قسم اٹھائی کہ وہ ان پر کوئی اضافہ نہیں کرے گا اور ان میں کوئی کمی نہیں کرے گا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر اس نے سچ کہا ہے، تو یہ جنت میں داخل ہو جائے گا“، (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے یہ روایت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہے اور انہوں نے یہ واقعہ تفصیل کے ساتھ سیدنا مالک بن صعصعہ رضی اللہ عنہ سے سنا ہے اور اس واقعہ کا کچھ حصہ سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ سے سنا ہے، تو اس کے تینوں طرق مستند ہیں۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 1447]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1447، 2416، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 717، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 458، والدارقطني فى (سننه) برقم: 885، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14023، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 2939، والبزار فى (مسنده) برقم: 7237، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 5071» «رقم طبعة با وزير 1444»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (2794). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم.
حدیث نمبر: 460
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قال: سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، كَمْ افْتَرَضَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَى عِبَادِهِ مِنَ الصَّلَوَاتِ؟ قَالَ:" افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَى عِبَادِهِ صَلَوَاتٍ خَمْسًا"، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلْ قَبْلَهُنَّ أَوْ بَعْدَهُنَّ شَيْئًا؟ قَالَ:" افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَى عِبَادِهِ صَلَوَاتٍ خَمْسًا"، فَحَلَفَ الرَّجُلُ لَا يَزِيدُ عَلَيْهِ شَيْئًا وَلَا يَنْقُصُ مِنْهُ شَيْئًا، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنْ صَدَقَ لَيَدْخُلَنَّ الْجَنَّةَ".
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک آدمی نے دریافت کیا: اللہ کے رسول! اللہ عزوجل نے اپنے بندوں پر کتنی نمازیں فرض کی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ نے اپنے بندوں پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں“، اس نے دریافت کیا: اللہ کے رسول! کیا ان سے پہلے یا بعد میں بھی کوئی چیز ہے“؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ نے اپنے بندوں پر پانچ نمازیں ہی فرض کی ہیں“، تو اس آدمی نے قسم کھائی کہ وہ نہ اس پر کوئی اضافہ کرے گا، اور نہ کوئی کمی کرے گا“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر اس نے سچ کہا تو وہ ضرور جنت میں داخل ہو گا“۔ [سنن نسائي/كتاب الصلاة/حدیث: 460]
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا: ”اے اللہ کے رسول! اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر کتنی نمازیں فرض کی ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر پانچ نمازیں فرض فرمائی ہیں۔“ اس نے کہا: ”اے اللہ کے رسول! کیا ان سے پہلے یا بعد بھی کچھ فرض کیا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر پانچ نمازیں (ہی) فرض کی ہیں۔“ تو اس آدمی نے قسم کھائی کہ وہ اس سے زائد پڑھے گا نہ ان میں کمی کرے گا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر یہ سچا رہا تو ضرور جنت میں داخل ہوگا۔“ [سنن نسائي/كتاب الصلاة/حدیث: 460]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف 1166)، وقد أخرجہ: حم3/267، صحیح مسلم/في الإیمان 3 (12)، سنن الترمذی/في الزکاة 2 (619) والمؤلف في الصوم 1 (برقم: 2093) من طریق ثابت عن أنس مطولاً (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
حدیث نمبر: 13815
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ، حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ الْحُدَّانِيُّ ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ قَيْسٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْه وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَخْبِرْنِي بِمَا افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَيَّ مِنَ الصَّلَاةِ، فَقَالَ:" افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَى عِبَادِهِ صَلَوَاتٍ خَمْسًا"، قَالَ: هَلْ قَبْلَهُنَّ أَوْ بَعْدَهُنَّ؟ قَالَ: افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَى عِبَادِهِ صَلَوَاتٍ خَمْسًا، قَالَهَا ثَلَاثًا، قَالَ: وَالَّذِي بَعَثَكَ بِالْحَقِّ، لَا أَزِيدُ فِيهِنَّ شَيْئًا، وَلَا أُنْقِصُ مِنْهُنَّ شَيْئًا، قَالَ: فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" دَخَلَ الْجَنَّةَ إِنْ صَدَقَ".
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھے یہ بتائیے کہ اللہ نے کتنی نمازیں فرض کی ہیں؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ نے اپنے بندوں پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں، اس نے پوچھا کہ ان سے پہلے یا بعد میں بھی کوئی نماز فرض ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ فرمایا کہ اللہ نے اپنے بندوں پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں، اس پر وہ کہنے لگا کہ اس ذات کی قسم جس نے آپ کو حق کے ساتھ بھیجا، میں اس میں کسی قسم کی کمی بیشی نہیں کروں گا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر یہ سچا رہا تو جنت میں داخل ہوگیا۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 13815]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم العلمیہ : 873 ترقیم الرسالہ : -- 885
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، نا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ ، عَنْ أَخِيهِ خَالِدِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَمِ افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَى عِبَادِهِ مِنَ الصَّلَوَاتِ؟ قَالَ:" خَمْسُ صَلَوَاتٍ"، قَالَ: هَلْ قَبْلَهُنَّ أَوْ بَعْدَهُنَّ شَيْءٌ؟ فَقَالَ:" افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَى عِبَادِهِ صَلَوَاتٍ خَمْسًا"، فَحَلَفَ الرَّجُلُ بِاللَّهِ لا يَزِيدُ عَلَيْهِنَّ شَيْئًا وَلا يَنْقُصُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنْ صَدَقَ دَخَلَ الْجَنَّةَ" .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا: ”اللہ نے اپنے بندوں پر کتنی نمازیں فرض کی ہیں؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”پانچ نمازیں۔“ اس نے دریافت کیا: ”کیا اس سے پہلے اور ان کے بعد بھی کوئی فرض کی ہے؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں۔“ تو اس شخص نے اللہ کے نام کی قسم اٹھائی کہ وہ ان پر کوئی اضافہ نہیں کرے گا، اور ان میں کوئی کمی نہیں کرے گا۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر یہ ٹھیک کہہ رہا ہے تو یہ جنت میں جائے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 885]
ترقیم العلمیہ: 873
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1447، 2416، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 2443، 2444، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 717، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 458، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 885، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 14023، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 2939، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 7237، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 5071»
«قال الدارقطني: روى خالد بن قيس عن قتادة عن أنس عن النبي صلى الله عليه وسلم فرضت علي الصلاة وهو صحيح عنه، العلل الواردة في الأحاديث النبوية: (6 / 231)»
«قال الدارقطني: روى خالد بن قيس عن قتادة عن أنس عن النبي صلى الله عليه وسلم فرضت علي الصلاة وهو صحيح عنه، العلل الواردة في الأحاديث النبوية: (6 / 231)»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1002
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! أَخْبِرْنِي بِمَا افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَيَّ مِنَ الصَّلَاةِ، فَقَالَ: ( (افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَى عِبَادِهِ صَلَوَاتٍ خَمْسًا) ) قَالَ: هَلْ عَلَيَّ قَبْلَهُنَّ أَوْ بَعْدَهُنَّ؟ قَالَ: ( (افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَى عِبَادِهِ صَلَوَاتٍ خَمْسًا) ) قَالَهَا ثَلَاثًا، قَالَ: وَالَّذِي بَعَثَكَ بِالْحَقِّ! لَا أَزِيدُ فِيهِنَّ شَيْئًا وَلَا أَنْقُصُ مِنْهُنَّ شَيْئًا، قَالَ: فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (دَخَلَ الْجَنَّةَ إِنْ صَدَقَ) )
سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: اے اللہ کے رسول! اللہ تعالیٰ نے مجھ پر جو نمازیں فرض کی ہیں، مجھے ان کے بارے میں بتلائیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں۔ اس نے کہا: کیا مجھ پر اِن سے پہلے یا اِن کے بعد بھی کوئی نماز فرض ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں۔ تین دفعہ ارشاد فرمایا، پھر اس بندے نے کہا: اس ذات کی قسم جس نے آپ کو حق کے ساتھ بھیجا ہے! نہ میں ان میں کسی چیز کی زیادتی کروں گا اور نہ کمی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر یہ سچا ہے تو جنت میں داخل ہو جائے گا۔ [الفتح الربانی/كتاب الصلاة/حدیث: 1002]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح۔ أخرجه النسائي: 1/ 228، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 13815 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 13851»
الحكم على الحديث:
اسناده صحيح۔ أخرجه النسائي: 1/ 228
حدیث نمبر: 2416
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ الْجُرْجَانِيُّ ، بِحَلَبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ ، حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ قَيْسٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَجُلا قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، كَمِ افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَى عِبَادِهِ مِنَ الصَّلاةِ؟ قَالَ:" خَمْسُ صَلَوَاتٍ"، قَالَ: هَلْ قَبْلَهُنَّ أَوْ بَعْدَهُنَّ شَيْءٌ؟ فَقَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَى عِبَادِهِ صَلَوَاتٍ خَمْسًا"، قَالَ: فَحَلَفَ الرَّجُلُ بِاللَّهِ: لا يَزِيدُ عَلَيْهِنَّ وَلا يَنْقُصُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنْ صَدَقَ دَخَلَ الْجَنَّةَ" .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے عرض کی: یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم )! اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر کتنی نمازیں فرض کی ہیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانچ نمازیں“ اس نے عرض کی: کیا ان سے پہلے یا ان کے بعد بھی کوئی چیز ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں“ راوی کہتا ہے: اس شخص نے اللہ کے نام کی قسم اٹھائی، وہ ان میں کوئی اضافہ یا کوئی کمی نہیں کرے گا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر اس نے سچ کہا ہے، تو یہ جنت میں داخل ہو جائے گا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2416]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1447، 2416، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 717، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 458، والدارقطني فى (سننه) برقم: 885، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14023» «رقم طبعة با وزير 2407»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الإرواء» (2/ 4). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده على شرط مسلم
حدیث نمبر: 724
حدّثنا يحيى بن منصور القاضي، حدّثنا أحمد بن سَلَمة بن عبد الله، حدّثنا نَصْر بن علي الجَهْضَمي، حدّثنا نوح بن قيس، عن أخيه خالد بن قيس، عن قَتَادة، عن أنس قال: قال رجل: يا رسولَ الله، كم افتَرَضَ اللهُ على عبادِه من الصلوات؟ قال:"خمسَ صَلَواتٍ"، قال: هل قبلَهنَّ أو بعدَهنَّ؟ قال:"افتَرَضَ اللهُ على عبادِه صلواتٍ خمسًا قال: هل قبلَهنَّ أو بعدَهنَّ؟ قال:"افتَرَضَ اللهُ على عبادِهِ صلواتٍ خمسًا"، فحَلَفَ الرجلُ بالله لا يزيدُ عليهنَّ ولا يَنقُص، فقال رسول الله ﷺ:"إِنْ صَدَقَ، دخلَ الجنةَ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم ولم يُخرجاه، وقد حدَّث مسلم في"الصحيح" بثلاثة أصول بهذا الإسناد.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 720 - على شرط مسلم
هذا حديث صحيح على شرط مسلم ولم يُخرجاه، وقد حدَّث مسلم في"الصحيح" بثلاثة أصول بهذا الإسناد.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 720 - على شرط مسلم
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے پوچھا: یا رسول اللہ! اللہ نے اپنے بندوں پر کتنی نمازیں فرض کی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانچ نمازیں،“ اس نے پوچھا: کیا ان سے پہلے یا ان کے بعد بھی کچھ ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (دوبارہ) فرمایا: ”اللہ نے اپنے بندوں پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں۔“ اس شخص نے اللہ کی قسم کھائی کہ وہ ان میں نہ تو اضافہ کرے گا اور نہ ہی کمی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر اس نے سچ کہا ہے تو وہ جنت میں داخل ہو گیا۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أول كتاب الصلاة/حدیث: 724]
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أول كتاب الصلاة/حدیث: 724]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 724] [ترقيم الشركة 717] [ترقيم العلميه 720]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 1727
1727. عن أنس قال: سأل رجل نبي الله صلى الله عليه وسلم فقال: يا رسول الله، كم فرض الله على عباده من الصلوات؟ قال: افترض الله على عباده صلوات خمساً قال: يا رسول الله، هل قبلهن أو بعدهن من شيء؟، قال: افترض الله على عباده صلوات خمساً فحلف الرجل لا يزيد عليه شيئاً، ولا ينقص منه شيئاً، قــــال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إنْ صدقَ ليدخلنَّ الجنة.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه النسائي (459) عن قتيبة قال: ثنا نوح بن قيس، عن خالد بن قيس، عن قتادة، عن أنس، فذكر الحديث.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2939
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ ، حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ ، عَنْ أَخِيهِ خَالِدِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللهِ، كَمِ افْتَرَضَ اللهُ عَلَى عِبَادِهِ مِنَ الصَّلَوَاتِ؟ قَالَ: خَمْسُ صَلَوَاتٍ، قَالَ: هَلْ قَبْلَهُنَّ أَوْ بَعْدَهُنَّ شَيْءٌ؟ قَالَ: افْتَرَضَ اللهُ عَلَى عِبَادِهِ صَلَوَاتٍ خَمْسًا، فَحَلَفَ الرَّجُلُ بِاللهِ لَا يَزِيدُ عَلَيْهِنَّ وَلَا يَنْقُصُ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنْ صَدَقَ دَخَلَ الْجَنَّةَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر کتنی نمازیں فرض فرمائی ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”پانچ نمازیں۔“ اس نے عرض کیا: ”کیا ان سے پہلے یا ان کے بعد بھی (بطورِ فریضہ) کچھ ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر پانچ ہی نمازیں فرض کی ہیں۔“ پھر اس شخص نے اللہ کی قسم کھائی کہ وہ ان نمازوں پر نہ تو کوئی اضافہ کرے گا اور نہ ہی ان میں کوئی کمی کرے گا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر اس نے (اپنی بات میں) سچائی دکھائی تو وہ جنت میں داخل ہو گیا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 2939]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن النسائي برقم: 459، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13403، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 747، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5067، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 1447، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 2443، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2932»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن النسائي برقم: 459، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13403، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 747، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5067، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 1447، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 2443، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2932»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 5071
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ وَاقِدٍ الْحَرَّانِيُّ قَالَ: نَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ ، عَنْ أَخِيهِ خَالِدِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَخْبِرْنِي بِمَا افْتَرَضَ اللهُ عَلَيَّ مِنَ الصَّلَاةِ؟ قَالَ: افْتَرَضَ اللهُ عَلَى عِبَادِهِ خَمْسَ صَلَوَاتٍ، قَالَ: هَلْ قَبْلَهُنَّ أَوْ بَعْدَهُنَّ شَيْءٌ؟ قَالَ: I " افْتَرَضَ اللهُ عَلَى عِبَادِهِ صَلَوَاتٍ خَمْسًا I "، قَالَ: وَالَّذِي بَعَثَكَ بِالْحَقِّ، لَا أَزِيدُ عَلَيْهِنَّ شَيْئًا، وَلَا أَنْقُصُ مِنْهُنَّ شَيْئًا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " دَخَلَ الْجَنَّةَ إِنْ صَدَقَ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا خَالِدُ بْنُ قَيْسٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: نُوحُ بْنُ قَيْسٍ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا خَالِدُ بْنُ قَيْسٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: نُوحُ بْنُ قَيْسٍ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! مجھے بتائیے کہ اللہ تعالیٰ نے مجھ پر نمازوں میں سے کیا فرض کیا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں۔“ اس نے پوچھا: ”کیا ان سے پہلے یا ان کے بعد بھی کوئی (فرض) نماز ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں۔“ اس نے کہا: ”اس ذات کی قسم جس نے آپ کو حق کے ساتھ مبعوث فرمایا! میں نہ ان پر کوئی اضافہ کروں گا اور نہ ان میں کوئی کمی کروں گا۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر اس نے سچ کہا ہے تو جنت میں داخل ہو گیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے خالد بن قیس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور نوح بن قیس اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5071]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے خالد بن قیس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور نوح بن قیس اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5071]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: روى خالد بن قيس عن قتادة عن أنس عن النبي صلى الله عليه وسلم فرضت علي الصلاة وهو صحيح عنه «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 6، ص 235» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1447، 2416، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2443، 2444، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 717، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 458 / 2، والدارقطني فى «سننه» برقم: 885، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14023، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2939، والبزار فى «مسنده» برقم: 7237»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1447، 2416، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2443، 2444، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 717، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 458 / 2، والدارقطني فى «سننه» برقم: 885، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14023، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2939، والبزار فى «مسنده» برقم: 7237»
الحكم على الحديث:
صحيح