الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
1249. باب سجود التلاوة - ذكر إباحة ترك السجود عند قراءة سورة والنجم
قرآن کی تلاوت کے دوران سجدہ کرنے کا بیان - اس بات کی اجازت کا ذکر کہ سورہ النجم پڑھنے پر سجدہ ترک کیا جا سکتا ہے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 2762 (کل: 13 مقامات، 11 کتب)
صحیح ابن حبان: 2762
سنن ابوداود: 1404
بلوغ المرام: 273
سنن دارمی: 1511
مشکوۃ المصابیح: 1026
مصنف ابن ابی شیبہ: 4284
الفتح الربانی: 2017
الجامع الكامل: 13439
المعجم الکبیر للطبرانی: 4812
1 تا 10
حدیث نمبر: 2762
أَخْبَرَنَا الصُّوفِيُّ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ قُسَيْطٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ: " قَرَأْتُ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّجْمَ فَلَمْ يَسْجُدْ" .
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں سورہ نجم کی تلاوت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدہ تلاوت نہیں کیا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2762]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1072، 1073، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 577، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 566، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2762، 2769، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 959، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1404، والترمذي فى (جامعه) برقم: 576، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1513، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3769، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1527، وأحمد فى (مسنده) برقم: 21992» «رقم طبعة با وزير 2751»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (1266): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط البخاري
حدیث نمبر: 1072
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ أَبُو الرَّبِيعِ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ خُصَيْفَةَ، عَنْ ابْنِ قُسَيْطٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ،" أَنَّهُ سَأَلَ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَزَعَمَ أَنَّهُ قَرَأَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالنَّجْمِ فَلَمْ يَسْجُدْ فِيهَا".
ہم سے سلیمان بن داؤد ابوالربیع نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے اسماعیل بن جعفر نے بیان کیا، کہا کہ ہمیں یزید بن خصیفہ نے خبر دی، انہیں (یزید بن عبداللہ) ابن قسیط نے، اور انہیں عطاء بن یسار نے کہ انہوں نے زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے سوال کیا۔ آپ نے یقین کے ساتھ اس امر کا اظہار کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سورۃ النجم کی تلاوت آپ نے کی تھی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سجدہ نہیں کیا۔ [صحيح البخاري/كتاب سجود القرآن/حدیث: 1072]
حضرت عطاء بن یسار رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے (سجدہ تلاوت کے متعلق) پوچھا تو انہوں نے فرمایا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سورہ نجم پڑھی تھی لیکن آپ نے اس میں سجدہ نہیں کیا۔ [صحيح البخاري/كتاب سجود القرآن/حدیث: 1072]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
حدیث نمبر: 1073
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ:" قَرَأْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالنَّجْمِ فَلَمْ يَسْجُدْ فِيهَا".
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ابن ابی ذئب نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے یزید بن عبداللہ بن قسیط نے بیان کیا، ان سے عطاء بن یسار نے، ان سے زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سورۃ النجم کی تلاوت کی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سجدہ نہیں کیا۔ [صحيح البخاري/كتاب سجود القرآن/حدیث: 1073]
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے ایک دفعہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور سورہ نجم تلاوت کی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سجدہ نہیں کیا تھا۔ [صحيح البخاري/كتاب سجود القرآن/حدیث: 1073]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
حدیث نمبر: 1404
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّجْمَ" فَلَمْ يَسْجُدْ فِيهَا".
زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سورۃ النجم پڑھ کر سنائی تو آپ نے اس میں سجدہ نہیں کیا۔ [سنن ابي داود/كتاب سجود القرآن /حدیث: 1404]
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سورۃ النجم کی تلاوت کی مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سجدہ نہیں کیا۔“ [سنن ابي داود/كتاب سجود القرآن /حدیث: 1404]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/سجود القرآن 6 (1072)، صحیح مسلم/المساجد 20 (577)، ت الجمعة 52 (576)، سنن النسائی/الافتتاح 50 (961)، (تحفة الأشراف:3733)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/183، 186)، سنن الدارمی/الصلاة 164 (1513) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح بخاري (1073) صحيح مسلم (577)
حدیث نمبر: 273
وعن زيد بن ثابت رضي الله عنه قال: قرأت على رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم النجم فلم يسجد فيها.متفق عليه.
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روبرو سورۃ «النجم» کی قرآت کی، مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سجدہ تلاوت نہیں کیا۔ (بخاری و مسلم) [بلوغ المرام/حدیث: 273]
«وَعَنْ» اور سے – «زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ» زید بن ثابت – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «قَرَأْتُ» میں نے پڑھی – «عَلَى رَسُولِ اللَّهِ» اللہ کے رسول کے سامنے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «النَّجْمَ» سورۃ النجم – «فَلَمْ يَسْجُدْ فِيهَا» تو آپ نے اس میں سجدہ نہیں کیا۔ – «مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ» اس پر (بخاری و مسلم کا) اتفاق ہے۔
اور سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سورۃ النجم پڑھی تو آپ نے اس میں سجدہ نہیں کیا۔ (بخاری و مسلم) متفق علیہ۔ [بلوغ المرام/حدیث: 273]
اور سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سورۃ النجم پڑھی تو آپ نے اس میں سجدہ نہیں کیا۔ (بخاری و مسلم) متفق علیہ۔ [بلوغ المرام/حدیث: 273]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، سجود القرآن، باب من قرأ السجدة ولم يسجد، حديث:1072، ومسلم، المساجد، باب سجود التلاوة، حديث:577.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1511
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ:"قَرَأْتُ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّجْمَ فَلَمْ يَسْجُدْ فِيهَا".
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سورة النجم پڑھی اور آپ نے اس میں سجدہ نہیں کیا۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1511]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1513] »
یہ حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 1072] ، [مسلم 577] ، [أبوداؤد 1404] ، [ترمذي 576] ، [نسائي 959] ، [ابن حبان 2767]
یہ حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 1072] ، [مسلم 577] ، [أبوداؤد 1404] ، [ترمذي 576] ، [نسائي 959] ، [ابن حبان 2767]
وضاحت: (تشریح حدیث 1510)
یہ حدیث سورۂ نجم کے سجدۂ تلاوت کے عدم وجوب پر دلالت کرتی ہے کیونکہ پچھلی روایت میں گذر چکا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سورۃ میں سجدہ کیا اور تمام حاضرین نے بھی سجدہ کیا، اور اس روایت میں ترکِ سجده معلوم ہوا، اگر سجدۂ تلاوت واجب ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسے کبھی نہیں چھوڑتے۔
یہ حدیث سورۂ نجم کے سجدۂ تلاوت کے عدم وجوب پر دلالت کرتی ہے کیونکہ پچھلی روایت میں گذر چکا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سورۃ میں سجدہ کیا اور تمام حاضرین نے بھی سجدہ کیا، اور اس روایت میں ترکِ سجده معلوم ہوا، اگر سجدۂ تلاوت واجب ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسے کبھی نہیں چھوڑتے۔
الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح
حدیث نمبر: 1026
1026 - وَعَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - (وَالنَّجْمِ) ، فَلَمْ يَسْجُدْ فِيهَا، مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سورۂ نجم سنائی تو آپ نے اس میں سجدہ نہ کیا۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1026]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (1072) و مسلم (106/ 577)»
قال الشيخ الألباني: مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه
حدیث نمبر: 21591
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ قُسَيْطٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّجْمَ، فَلَمْ يَسْجُدْ .
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سورت نجم کی تلاوت کی لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدہ نہیں کیا۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 21591]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 1072، م: 577
حدیث نمبر: 21623
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، وَيَزِيدُ ، قَالَا: أَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ: قَرَأْتُ (وَالنَّجْمِ) ، فَلَمْ يَسْجُدْ فِيهَا ، قَالَ يَزِيدُ: قَرَأْتُ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سورت نجم کی تلاوت کی لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدہ نہیں کیا۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 21623]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 1072، م: 577
ترقیم عوامۃ: 4260 ترقیم الشثری: -- 4284
حدثنا وكيع ، عن ابن ابي ذئب ، عن يزيد بن عبد الله بن قسيط ، عن عطاء بن يسار ، عن زيد بن ثابت ، قال: " قرات على رسول الله صلى الله عليه وسلم النجم فلم يسجد"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [أ]: (نبيط).
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (١٠٧٢)، ومسلم (٥٧٧).
حضرت زید بن ثابت فرماتے ہیں کہ میں نے نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سورة النجم کی تلاوت کی، آپ نے سجدہ نہیں فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4284]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1072، 1073، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 577، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 566، 568، (1/607) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2762، 2769، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 959 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1034، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1404، (1/530) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 576، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1513، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3769، 3821، 3839، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1527، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21992، 22024، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 614، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 251، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5899، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2070، 2071، 2072، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3616، 3615، 3617، 3618، والطبراني فى «الكبير» برقم: 4829، ترقيم محمد عوامة: 4260»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1072، 1073، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 577، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 566، 568، (1/607) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2762، 2769، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 959 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1034، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1404، (1/530) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 576، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1513، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3769، 3821، 3839، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1527، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21992، 22024، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 614، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 251، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5899، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2070، 2071، 2072، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3616، 3615، 3617، 3618، والطبراني فى «الكبير» برقم: 4829، ترقيم محمد عوامة: 4260»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح