🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
260. باب ما يباح للمحرم وما لا يباح - ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن هذا الخبر تفرد به جرير بن حازم
محرم کے لیے مباح اور غیر مباح امور کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ یہ خبر جریر بن حازم نے منفرد طور پر روایت کی
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 3965 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحیح ابن حبان: 3965
سنن دارقطنی: 2544
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3965
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ:" سَأَلْتُ عَنِ الضَّبُعِ أَآكُلُهُ؟، قَالَ: نَعَمْ، يَعْنِي فَقُلْتُ: أَصَيْدٌ هُوَ؟، قَالَ: نَعَمْ، فَقُلْتُ: عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟، قَالَ: نَعَمْ" .
عبدالرحمٰن بن ابوعمار، سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کے بارے میں نقل کرتے ہیں: میں نے ان سے بجو کے بارے میں دریافت کیا: کیا میں اسے کھا سکتا ہوں؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں۔ (راوی کہتے ہیں) یعنی میں نے دریافت کیا: کیا یہ شکار ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں۔ میں نے دریافت کیا: کیا یہ بات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الحج/حدیث: 3965]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 483، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2645، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3964، 3965، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1667، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2836، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3801، والترمذي فى (جامعه) برقم: 851، 1791، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3085، 3236، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9981، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2539، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14382» «رقم طبعة با وزير 3954»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الإرواء» -أيضا-. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2511 ترقیم الرسالہ : -- 2544
نا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا عَلانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، نا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، نا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ ، وَابْنُ جُرَيْجٍ ، وَجَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، أَنَّ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ أَخْبَرَهُمْ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي عَمَّارٍ ، أَنَّهُ سَأَلَ جَابِرًا " الضَّبُعِ، قَالَ: آكُلُهَا؟ قَالَ: نَعَمْ"، قُلْتُ:" أَصَيْدٌ هِيَ؟ قَالَ: نَعَمْ"، قُلْتُ:" سَمِعْتَ ذَلِكَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: نَعَمْ" .
عبدالرحمن بن ابوعمار بیان کرتے ہیں: انہوں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے بجو کے بارے میں دریافت کیا، انہوں نے پوچھا: کیا اسے کھایا جا سکتا ہے؟ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے جواب دیا: جی ہاں! انہوں نے دریافت کیا: کیا یہ شکار ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں! انہوں نے دریافت کیا: کیا آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی یہ بات سنی ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں!۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2544]
ترقیم العلمیہ: 2511
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 483، 484، 958، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2645، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1667، 1668، 1669، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2839، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3801، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 851، 1791،وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3085، 3236، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2539، 2540، 2542، 2543، 2544، 2545، 2547، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 14382»
«قال البيهقي: صححه، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (4 / 279)»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں