الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
233. باب الخروج وكيفية الجهاد - ذكر الإخبار عن وصف خير الجيوش والصحابة-
خروج اور جہاد کا طریقہ کا بیان - بہترین لشکروں اور صحابہ کی صفت کا بیان
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 4717 (کل: 22 مقامات، 16 کتب)
صحیح ابن حبان: 4717
سنن ابوداود: 2611
سنن ترمذی: 1555
سنن دارمی: 2475
مشکوۃ المصابیح: 3912
صحیح ابن خزیمہ: 2538
الفتح الربانی: 4947
الجامع الكامل: A164
السنن الكبرى للبيهقي: 18481
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3278
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 4381
11 تا 20
حدیث نمبر: 2538
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْعَسْقَلانِيُّ ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، وَعَمِّي إِسْمَاعِيلُ بْنُ خُزَيْمَةَ، قَالُوا: حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، قَالَ: سَمِعْتُ يُونُسَ بْنَ يَزِيدَ ، يُحَدِّثُ عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَيْرُ الصَّحَابَةِ أَرْبَعَةٌ، وَخَيْرُ السَّرَايَا أَرْبَعُمِائَةٍ، وَخَيْرُ الْجُيُوشِ أَرْبَعَةُ آلافٍ، وَلَنْ يُغْلَبَ اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا مِنْ قِلَّةٍ"
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(سفر میں) بہترین ساتھی چار ہیں۔ اور بہترین جنگی دستہ چار سو مجاہدین پر مشتمل ہوتا ہے اور بہترین فوج وہ ہے جس کی تعداد چار ہزار ہو اور بارہ ہزار فوجیوں پر مشتمل لشکر قلّت افراد کی وجہ سے شکست نہیں کھائے گا۔“ [صحيح ابن خزيمه/كتاب: المناسك/حدیث: 2538]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2538، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4717، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1627، 2503، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2611، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1555، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2482، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 18550، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2726»
حدیث نمبر: 4947
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ خَيْرُ الصَّحَابَةِ أَرْبَعَةٌ وَخَيْرُ السَّرَايَا أَرْبَعُ مِائَةٍ وَخَيْرُ الْجُيُوشِ أَرْبَعَةُ آلَافٍ وَلَا يُغْلَبُ اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا مِنْ قِلَّةٍ
۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بہترین ساتھی چار ہیں، بہترین سریّہ چارسو افراد کا ہے، بہترین لشکر چار ہزار کا ہے اور بارہ ہزار افراد کا لشکر محض تعداد کی قلت کی وجہ سے مغلوب نہیں ہو گا۔ [الفتح الربانی/كتاب الجهاد/حدیث: 4947]
تخریج الحدیث: «صحيح، قاله الالباني، أخرجه أبوداود: 2611، والترمذي:1555، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 2682 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2682»
وضاحت: فوائد: … اس حدیث کا مقصود یہ ہے کہ ساتھیوں، چھوٹے اور بڑے لشکروں کی کم از کم اتنی تعداد ہونی چاہیے، اگر زیادہ ہو جائے تو اور بہتر ہو گا۔
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1638
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا إبراهيم بن مرزوق البَصْري بمصر، حدثنا وَهْب بن جَرِير حدثنا أبي، قال: سمعتُ يونس بن يزيد يحدِّث عن الزُّهري، عن عبيد الله بن عبد الله، عن ابن عباس قال: قال رسول الله ﷺ:"خيرُ الصحابة أربعةٌ، وخيرُ الجيوش أربعةُ آلاف، ولم يُغلَبْ اثنا عَشَرَ ألفًا من قِلَّة" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاهن والخلاف فيه على الزهري من أربعة أوجه قد شرحتُها في كتاب"التلخيص".
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاهن والخلاف فيه على الزهري من أربعة أوجه قد شرحتُها في كتاب"التلخيص".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بہترین رفقاء (سفر کے ساتھی) چار ہیں، اور بہترین لشکر چار ہزار (مجاہدین) پر مشتمل ہوتا ہے، اور بارہ ہزار (کا مخلص لشکر) محض تعداد کی کمی کی وجہ سے مغلوب نہیں ہوگا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور امام زہری پر اس کی سند میں چار طرح کا اختلاف ہے جسے میں نے اپنی کتاب ”التلخیص“ میں واضح کر دیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/أول كتاب المناسك/حدیث: 1638]

تخریج الحدیث: «رجاله ثقات، وقد اختلف في وصله وإرساله كما بيناه في تعليقنا على "مسند أحمد" 4/ (2682)، وصحَّح المرسل أبو داود في "السنن" وفي "المراسيل" والدارقطني في "العلل" (2617)، ورجحه أبو حاتم كما في "العلل" لابنه (1024)، وصحَّح الموصول ابن خزيمة وابن حبان وابن التركماني وابن القطان والضياء المقدسي، وحسنه الترمذي. ...» [ترقيم الرساله 1638] [ترقيم الشركة 1627]
الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
حدیث نمبر: 2520
حدثنا أبو بكر أحمد بن كامل بن خَلَف القاضي، حدثنا أبو قِلابةَ، حدثنا وهب بن جَرِير، حدثنا أبي، قال: سمعت يونس يحدِّث عن الزُّهْري، عن عُبيد الله بن عبد الله، عن ابن عباس، قال: قال رسول الله ﷺ:"خيرُ الصحابةِ أربعةٌ، وخير السَّرايا أربعُ مئة، وخيرُ الجيوش أربعةُ آلافٍ، ولن يُغلَبَ اثنا عشرَ ألفًا من قِلّةٍ" (2) . هذا إسناد صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه لخلافٍ بين الناقِلين فيه عن الزُّهْري.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2489 - لم يخرجاه لخلاف بين أصحاب الزهري فيه
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2489 - لم يخرجاه لخلاف بين أصحاب الزهري فيه
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بہترین ساتھی چار ہیں، بہترین سریہ (لشکر کا دستہ) چار سو افراد کا ہے، بہترین لشکر چار ہزار کا ہے، اور بارہ ہزار کا لشکر اپنی قلت کی وجہ سے مغلوب نہیں ہوگا۔“
یہ اسناد امام بخاری اور امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، لیکن شیخین نے زہری سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کی وجہ سے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الجهاد/حدیث: 2520]
یہ اسناد امام بخاری اور امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، لیکن شیخین نے زہری سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کی وجہ سے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الجهاد/حدیث: 2520]
تخریج الحدیث: «رجاله ثقات، وقد اختلف في وصله وإرساله، وقد سلف برقم (1638) من طريق إبراهيم ابن مرزوق الأموي البصري عن وهب بن جرير.» [ترقيم الرساله 2520] [ترقيم الشركة 2503] [ترقيم العلميه 2489]
الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
حدیث نمبر: A164
روي عن ابن عباس، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: خير الصحابة أربعة، وخير السرايا أربعمائة، وخير الجيوش أربعة آلاف، ولن يغلب اثنا عشر ألفا من قلة.
حدیث نمبر: 18481
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ، ح وأنبأ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَحْبُوبٍ الدَّهَّانُ، ثنا أَبُو حَامِدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ بِلَالٍ الْبَزَّازُ قَالَا: ثنا أَبُو الْأَزْهَرِ، ثنا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ثنا أَبِي قَالَ: سَمِعْتُ يُونُسَ بْنَ يَزِيدَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" خَيْرُ الْأَصْحَابِ أَرْبَعَةٌ، وَخَيْرُ السَّرَايَا أَرْبَعُمِائَةٍ، وَخَيْرُ الْجُيُوشِ أَرْبَعَةُ آلَافٍ، وَلَنْ يُغْلَبَ اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا مِنْ قِلَّةٍ". تَفَرَّدَ بِهِ جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ مَوْصُولًا، وَرَوَاهُ عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ عَنْ يُونُسَ، عَنْ عَقِيلٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْقَطِعًا قَالَ أَبُو دَاوُدَ: أَسْنَدَهُ جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ وَهُوَ خَطَأٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بہترین ساتھی چار ہیں اور بہتر سریہ چار سو افراد کا ہے اور بہترین لشکر چار ہزار کا ہے اور بارہ ہزار کا لشکر قلت کی بنا پر مغلوب نہ ہوگا۔“
جریر بن حازم اسے موصول بیان کرنے میں منفرد ہیں، جبکہ عثمان بن عمر نے اسے یونس سے، انہوں نے عقیل سے، انہوں نے زہری سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے منقطع روایت کیا ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: جریر بن حازم نے اسے مسند بیان کیا ہے اور یہ غلطی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18481]

تخریج الحدیث: «منكر»
الحكم على الحديث:
منكر
حدیث نمبر: 9319
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" خَيْرُ الْأَصْحَابِ أَرْبَعَةٌ، وَخَيْرُ السَّرَايَا أَرْبَعُمِائَةٍ، وَخَيْرُ الْجُيُوشِ أَرْبَعَةُ آلَافٍ، وَمَا هُزِمَ قَوْمٌ بَلَغُوا اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا مِنْ قِلَّةٍ إِذَا صَدَقُوا وَصَبَرُوا".
قُلْتُ: رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ خَلَا قَوْلَهُ:" صَدَقُوا وَصَبَرُوا".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ حِبَّانُ بْنُ عَلِيٍّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ وَقَدْ وُثِّقَ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”(سفر میں) سب سے بہتر چار ساتھی ہوتے ہیں جنگی مہم میں چار سو افراد سب سے بہتر ہوتے ہیں لشکر میں چار ہزار افراد سب سے بہتر ہوتے ہیں اور جو لوگ بارہ ہزار کی تعداد تک پہنچ جائیں وہ کم ہونے کی وجہ سے پسپا نہیں ہوتے جبکہ وہ سچ بولیں اور صبر سے کام لیں“۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: یہ روایت امام ابوداؤد اور امام ترمذی نے نقل کی ہے تا ہم انہوں نے یہ الفاظ نقل نہیں کیے ہیں: ”وہ سچ بولیں اور صبر سے کام لیں“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حبان بن علی ہے اور وہ ضعیف ہے اس کی توثیق کی گئی ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9319]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حبان بن علی ہے اور وہ ضعیف ہے اس کی توثیق کی گئی ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9319]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (2714)، أخرجه سنن الترمذي برقم: 1555، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2611، وأخرجه مسند أحمد برقم: 2713، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2438، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2535، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 4381»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 9675
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" خَيْرُ الْأَصْحَابِ أَرْبَعَةٌ، وَخَيْرُ السَّرَايَا أَرْبَعُمِائَةٍ، وَخَيْرُ الْجُيُوشِ أَرْبَعَةُ آلَافٍ، وَمَا هُزِمَ قَوْمٌ بَلَغُوا اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا مِنْ قِلَّةٍ إِذَا صَدَقُوا وَصَبَرُوا".
رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ خَلَا قَوْلَهُ:" إِذَا صَدَقُوا وَصَبَرُوا".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَفِيهِ حِبَّانُ بْنُ عَلِيٍّ وَهُوَ ضَعِيفٌ وَقَدْ وُثِّقَ.
رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ خَلَا قَوْلَهُ:" إِذَا صَدَقُوا وَصَبَرُوا".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَفِيهِ حِبَّانُ بْنُ عَلِيٍّ وَهُوَ ضَعِيفٌ وَقَدْ وُثِّقَ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”چار ساتھی سب سے بہتر ہوتے ہیں چار سو افراد کی جنگی مہم سب سے بہتر ہوتی ہے چار ہزار افراد کا لشکر سب سے بہتر ہوتا ہے اور جس قوم کی تعداد بارہ ہزار ہو وہ کم تعداد کی وجہ سے پسپا نہیں ہوتے جبکہ وہ سچ بولیں اور صبر سے کام لیں“۔
یہ روایت امام ابوداؤد نے نقل کی ہے تاہم انہوں نے یہ الفاظ نقل نہیں کیے ہیں: ”جبکہ وہ سچ بولیں اور صبر سے کام لیں“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حبان بن علی ہے اور وہ ضعیف ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9675]

تخریج الحدیث: «أخرجه سنن الترمذي برقم: 1555، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2611، وأخرجه مسند أحمد برقم: 2713، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2438، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2535، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 4381»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 3278
«خير الصحابة أربعة وخير السرايا أربعمائة وخير الجيوش أربعة آلاف ولا تهزم اثنا عشر ألفا من قلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بہترین قافلہ چار افراد پر مشتمل ہے، بہترین دستہ چار سو پر مشتمل ہے، بہترین لشکر چار ہزار پر مشتمل ہے، اور بارہ ہزار کی فوج کبھی تعداد کی کمی کی وجہ سے شکست نہیں کھائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3278]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ت ك] عن ابن عباس. الإرواء 1982، الصحيحة 986: حم، عبد بن حميد، ابن خزيمة، حب، الدارمي، عد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 2587
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ: سَمِعْتُ يُونُسَ بْنَ يَزِيدَ الْأَيْلِيَّ يُحَدِّثُ عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: خَيْرُ الصَّحَابَةِ أَرْبَعَةٌ، وَخَيْرُ السَّرَايَا أَرْبَعُ مِائَةٍ، وَخَيْرُ الْجُيُوشِ أَرْبَعَةُ آلَافٍ، وَلَنْ يُغْلَبَ اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا مِنْ قِلَّةٍ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بہترین رفیق چار ہیں، بہترین جنگی دستہ چار سو سپاہیوں کا ہے، بہترین لشکر چار ہزار کا ہے، اور بارہ ہزار کی جمعیت (محض) اپنی قلتِ تعداد کے باعث ہرگز مغلوب نہیں ہوگی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2587]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 1555، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2611، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2438، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1663، 2535، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2538، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 9319، 9675، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 572، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2580»

إسناده صحيح