الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
24. باب بدء الخلق - ذكر وصف طول آدم حيث خلقه الله جل وعلا-
مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر وصف کہ آدم کا قد جب اللہ جل وعلا نے اسے بنایا
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 6163 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
صحیح ابن حبان: 6163
الفتح الربانی: 10298
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5211
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3321
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 6518
1 تا 10
حدیث نمبر: 6163
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ الْقَيْسِيُّ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَمَّا خَلَقَ اللَّهُ آدَمَ، جَعَلَ إِِبْلِيسَ يُطِيفُ بِهِ، فَلَمَّا رَآهُ أَجْوَفَ، قَالَ: طَفِرْتُ بِهِ، خَلْقٌ لا يَتَمَالَكُ" .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب اللہ تعالیٰ نے سیدنا آدم علیہ السلام کو پیدا کیا، تو ابلیس ان کے جسم کے گرد چکر لگانے لگا، جب اس نے انہیں اندر سے خالی دیکھا تو بولا: میں اس پر قابو پا گیا ہوں، یہ مخلوق قابو میں رہنے والی نہیں ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6163]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2611، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6163، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 106، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12734» «رقم طبعة با وزير 6130»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (2158): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
حدیث نمبر: 12539
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَمَّا خَلَقَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ آدَمَ تَرَكَهُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَدَعَهُ، فَجَعَلَ إِبْلِيسُ يُطِيفُ بِهِ، يَنْظُرُ إِلَيْهِ، فَلَمَّا رَآهُ أَجْوَفَ، عَرَفَ أَنَّهُ خَلْقٌ لَا يَتَمَالَكُ".
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب اللہ نے حضرت آدم علیہ السلام کا پتلا تیار کیا تو کچھ عرصے تک اسے یونہی رہنے دیا، شیطان اس پتلے کے ارد گرد چکر لگاتا تھا اور اس پر غور کرتا تھا، جب اس نے دیکھا کہ اس مخلوق کے جسم کے درمیان پیٹ ہے تو وہ سمجھ گیا کہ یہ مخلوق اپنے اوپر قابو نہ رکھ سکے گی۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 12539]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، م: 2611
حدیث نمبر: 13391
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يُونُسُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لَمَّا صَوَّرَ اللَّهُ آدَمَ فِي الْجَنَّةِ، تَرَكَهُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَتْرُكَهُ، فَجَعَلَ إِبْلِيسُ يَطِيفُ بِهِ، وَيَنْظُرُ مَا هُوَ، فَلَمَّا رَآهُ أَجْوَفَ، عَرَفَ أَنَّهُ خُلِقَ خَلْقًا لَمْ يَتَمَالَكْ".
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب اللہ نے حضرت آدم علیہ السلام کا پتلا تیار کیا تو کچھ عرصے تک اسے یونہی رہنے دیا، شیطان اس پتلے کے ارد گرد چکر لگاتا تھا اور اس پر غور کرتا تھا، جب اس نے دیکھا کہ اس مخلوق کے جسم کے درمیان پیٹ ہے تو وہ سمجھ گیا کہ یہ مخلوق اپنے اوپر قابو نہ رکھ سکے گی۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 13391]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، م: 2611.
حدیث نمبر: 13516
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حَسَنٌ ، وَعَفَّانُ ، المعنى، قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ لَمَّا صَوَّرَ آدَمَ، تَرَكَهُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَتْرُكَهُ، فَجَعَلَ إِبْلِيسُ يَطِيفُ بِهِ، فَلَمَّا رَآهُ أَجْوَفَ، عَرَفَ أَنَّهُ خَلْقٌ لَا يَتَمَالَكُ".
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب اللہ نے حضرت آدم علیہ السلام کا پتلا تیار کیا تو کچھ عرصے تک اسے یونہی رہنے دیا، شیطان اس پتلے کے ارد گرد چکر لگاتا تھا اور اس پر غور کرتا تھا، جب اس نے دیکھا کہ اس مخلوق کے جسم کے درمیان پیٹ ہے تو وہ سمجھ گیا کہ یہ مخلوق اپنے اوپر قابو نہ رکھ سکے گی۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 13516]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، م: 2611
حدیث نمبر: 13661
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لَمَّا خَلَقَ اللَّهُ آدَمَ وَصَوَّرَهُ ثُمَّ تَرَكَهُ فِي الْجَنَّةِ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَتْرُكَهُ، فَجَعَلَ إِبْلِيسُ يُطِيفُ بِهِ، فَلَمَّا رَآهُ أَجْوَفَ، عَرَفَ أَنَّهُ خَلْقٌ لَا يَتَمَالَكُ".
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب اللہ نے حضرت آدم علیہ السلام کا پتلا تیار کیا تو کچھ عرصے تک اسے یونہی رہنے دیا، شیطان اس پتلے کے ارد گرد چکر لگاتا تھا اور اس پر غور کرتا تھا، جب اس نے دیکھا کہ اس مخلوق کے جسم کے درمیان پیٹ ہے تو وہ سمجھ گیا کہ یہ مخلوق اپنے اوپر قابو نہ رکھ سکے گی۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 13661]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، م: 2611
حدیث نمبر: 10298
عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَمَّا خَلَقَ عَزَّ وَجَلَّ آدَمَ تَرَكَهُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَدَعَهُ فَجَعَلَ إِبْلِيسُ يُطِيفُ بِهِ يَنْظُرُ إِلَيْهِ فَلَمَّا رَآهُ أَجْوَفَ عَرَفَ أَنَّهُ خَلْقٌ لَا يَتَمَالَكُ
۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو پیدا کیا تو جب تک چاہا(ان کے ڈھانچے کو) پڑا رہنے دیا، ابلیس گھوم کر اس کو دیکھنے لگا، جب اس نے دیکھا کہ یہ توپیٹ والا ہے یایہ اندر سے خالی ہے تو اس نے کہا: یہ ایسی مخلوق ہے،جو اپنے آپ پر کنٹرول نہیں کر سکے گی۔ یعنی یہ وجود اپنے آپ کو شہوات سے نہیں روک سکے گا، وسوسوں سے محفوظ نہیں رہ سکے گا، نیز غصے پر بھی قابو نہیں پا سکے گا، الا من عصمہ اللہ۔ ابلیس کو کیسے اندازہ ہوا؟ اس بحث میں پڑنے کی ضرورت نہیں، معلوم نہیں کہ اُس دور کی صفات اور اس وقت کی مخلوقات کی اہلیتیں اور تجربات کیا کیا تھے۔ [الفتح الربانی/كتاب خلق العالم/حدیث: 10298]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 2611، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 12539 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 12567»
الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 2611
حدیث نمبر: 105
أخبرنا أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا بَهْز بن أسد، حدثنا حمّاد بن سَلَمة، عن ثابت، عن أنس، عن رسول الله ﷺ قال:"لما خَلَقَ اللهُ آدمَ صَوَّره وتَرَكَه في الجنة ما شاء اللهُ أن يتركَه، فجعل إبليسُ يُطِيفُ به، فلما رآه أجوَفَ عَرَفَ أنه خَلْقٌ لا يَتمالَكُ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، وقد بلغني أنه أخرجه في آخر الكتاب.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 105 - على شرط مسلم
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، وقد بلغني أنه أخرجه في آخر الكتاب.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 105 - على شرط مسلم
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ نے (جنت میں) آدم کی صورت گری کی تو انہیں اتنی مدت چھوڑے رکھا جتنی مدت اللہ نے چاہا، چنانچہ ابلیس ان کے گرد چکر کاٹنے لگا، جب اس نے دیکھا کہ وہ اندر سے کھوکھلے (اجوف) ہیں تو وہ سمجھ گیا کہ یہ ایسی مخلوق ہے جو اپنے آپ پر قابو نہیں رکھ سکے گی۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے اور مجھے یہ اطلاع ملی ہے کہ انہوں نے اسے کتاب کے آخر میں روایت کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 105]
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے اور مجھے یہ اطلاع ملی ہے کہ انہوں نے اسے کتاب کے آخر میں روایت کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 105]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 105] [ترقيم الشركة 105] [ترقيم العلميه 105]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 4036
حدَّثنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي وموسى بن الحسن بن عَبّاد، قالا: حدَّثنا عفان بن مُسلِم، حدَّثنا حماد بن سَلَمة، عن ثابت، عن أنس، أن رسول الله ﷺ قال:"لما صَوَّرَ الله آدمَ تركَه، فجَعَل إبليسُ يُطِيفُ به، يَنظُر إليه، فلما رآه أجوفَ قال: ظَفِرتُ به، خَلْقٌ لا يَتمالَك" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3992 - على شرط مسلم
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3992 - على شرط مسلم
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ نے آدم (علیہ السلام) کی صورت بنائی تو انہیں (کچھ دیر کے لیے) چھوڑ دیا، تو ابلیس ان کے گرد گھومنے لگا اور انہیں دیکھنے لگا، جب اس نے دیکھا کہ یہ تو اندر سے کھوکھلے ہیں تو اس نے کہا: میں نے اس پر قابو پا لیا ہے، یہ ایسی مخلوق ہے جو اپنے آپ پر قابو نہیں رکھ سکتی۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : تواريخ المتقدمين من الأنبياء والمرسلين/حدیث: 4036]
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : تواريخ المتقدمين من الأنبياء والمرسلين/حدیث: 4036]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،ثابت: هو ابن أسلم البُناني.» [ترقيم الرساله 4036] [ترقيم الشركة 4014] [ترقيم العلميه 3992]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 5211
«لما صور الله تعالى آدم في الجنة تركه ما شاء الله أن يتركه فجعل إبليس يطيف به ينظر إليه فلما رآه أجوف عرف أنه خلق لا يتمالك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب اللہ تعالیٰ نے آدم کو جنت میں صورت دی تو انہیں اتنی دیر چھوڑ دیا جتنی دیر اللہ نے چاہا، تو ابلیس ان کے گرد چکر لگا کر انہیں دیکھنے لگا، جب اس نے دیکھا کہ وہ اندر سے کھوکھلے ہیں تو اسے معلوم ہو گیا کہ یہ ایسی مخلوق ہے جو خود پر قابو نہیں رکھ سکے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5211]
”جب اللہ تعالیٰ نے آدم کو جنت میں صورت دی تو انہیں اتنی دیر چھوڑ دیا جتنی دیر اللہ نے چاہا، تو ابلیس ان کے گرد چکر لگا کر انہیں دیکھنے لگا، جب اس نے دیکھا کہ وہ اندر سے کھوکھلے ہیں تو اسے معلوم ہو گیا کہ یہ ایسی مخلوق ہے جو خود پر قابو نہیں رکھ سکے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5211]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أنس. مختصر مسلم 1793، الصبحيحة 2158: ابن سعد، ك، البيهقي، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3321
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَمَّا خَلَقَ اللهُ آدَمَ جَعَلَ إِبْلِيسُ يُطِيفُ بِهِ يَنْظُرُ إِلَيْهِ، فَلَمَّا رَآهُ أَجْوَفَ، قَالَ: ظَفِرْتُ! خَلْقًا لَا يَتَمَالَكُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ نے سیدنا آدم علیہ السلام کو پیدا فرمایا تو ابلیس ان کے گرد گھوم کر ان کا جائزہ لینے لگا، پھر جب اس نے دیکھا کہ وہ اندر سے خالی (کھوکھلے) ہیں تو کہنے لگا: میں نے ایسی مخلوق پر قابو پا لیا ہے جو خود پر ضبط رکھنے کی استطاعت نہیں رکھتی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3321]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2611، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12130، 12978، 13104، 13249، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 112، 4045، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6986، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6518/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3308»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2611، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12130، 12978، 13104، 13249، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 112، 4045، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6986، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6518/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3308»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح