🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. باب بدء الخلق - ذكر الإخبار عن السبب الذي من أجله يستهل الصبي حين يولد-
مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر خبر کہ بچہ پیدا ہوتے وقت کیوں آواز نکالتا ہے اس کی وجہ
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 6183 (کل: 4 مقامات، 4 کتب)
صحیح ابن حبان: 6183
صحیح مسلم: 6136
مشکوۃ المصابیح: 70
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3846
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6183
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " صِيَاحُ الْمَوْلُودِ حِينَ يَقَعُ نَزْغَةٌ مِنَ الشَّيْطَانِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”نومولود بچہ اس وقت چیخ کر روتا ہے، جب شیطان اسے ٹھونگا مارتا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6183]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2367، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6183، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 1872، والطبراني فى (الصغير) برقم: 29» «رقم طبعة با وزير 6150»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الروض النضير» (1100): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 2367 ترقیم شاملہ: -- 6136
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ سُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " صِيَاحُ الْمَوْلُودِ حِينَ يَقَعُ نَزْغَةٌ مِنَ الشَّيْطَانِ ".
سہیل (بن ابی صالح) کے والد نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ولادت کے وقت بچے کا رونا شیطان کے کچوکے سے ہو تا ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الفضائل/حدیث: 6136]
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نومولود بچہ اس وقت روتا ہے، جب شیطان اس کو کچوکا لگاتا ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الفضائل/حدیث: 6136]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2367
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 70
70 - وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:"صِيَاحُ الْمَوْلُودِ حِينَ يَقَعُ نَزْغَةٌ مِنَ الشَّيْطَانِ". مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جب بچہ پیدائش کے وقت چیختا ہے تو اس کا یہ چیخنا شیطان کے کچوکے کی وجہ سے ہوتا ہے۔“ اس حدیث کو بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الإيمان/حدیث: 70]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (لم أجده، و له عنده طريق آخر بغير ھذا اللفظ: 4548) و مسلم (148/ 2367)»
قال الشيخ الألباني: متفق عليه
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3846
«صياح المولود حين يقع نزغة من الشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نوزائیدہ بچے کا (پیدائش کے وقت) رونا شیطان کے وسوسے (کچوکے) کی وجہ سے ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3846]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. الروض النضير 1100»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں