الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
44. لَنْ يُفْلِحَ قَوْمٌ تَمْلِكُهُمُ امْرَأَةٌ .
وہ قوم ہرگز فلاح نہیں پائے گی جس کی باگ ڈور کسی عورت کے ہاتھ میں ہو
اطراف الحدیث — المستدرك على الصحيحين حدیث نمبر 7984 (کل: 8 مقامات، 6 کتب)
سنن ترمذی: 2262
سنن نسائی: 5390
مشکوۃ المصابیح: 3693
مسند احمد: 20474
مصنف ابن ابی شیبہ: 40591
حدیث نمبر: 7984
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب، حدثنا يحيى بن محمد بن يحيى، حدثنا مُسدَّد، حدثنا خالد بن الحارث، عن حُميد، عن الحسن، عن أبي بَكْرة قال: عَصَمَني الله بشيء سمعتُه من النبيِّ ﷺ لمّا بَلَغَه أنَّ مَلِكَ ذِي يَزَنَ تُوفِّي، فولَّوا أمرَهم امرأةً، فقال النبيُّ ﷺ:"لن يُفلِحَ قومٌ تَملِكُهم (1) امرأةٌ (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7790 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7790 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ نے مجھے ایک ایسی بات کے ذریعے محفوظ رکھا جو میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی تھی: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر ملی کہ شاہِ یمن (ذی یزن) وفات پا گیا ہے اور لوگوں نے ایک عورت کو اپنا حکمران بنا لیا ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ قوم کبھی فلاح نہیں پا سکتی جس کی حکمرانی عورت کے پاس ہو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأدب/حدیث: 7984]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأدب/حدیث: 7984]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، لكن قوله: ملك ذي يزن وهمٌ، فالذي تُوفِّي هو كسرى ملك فارس كما في الرواية السالفة برقم (4658) من طريق محمد بن خالد المثنى عن بن خالد بن الحارث، وسيأتي كذلك على الصواب برقم (8812) من طريق عوف بن أبي جميلة عن الحسن البصري، ومن هذه الطريق أخرجه البخاري كما يأتي» [ترقيم الرساله 7984] [ترقيم الشركة 7889] [ترقيم العلميه 7790]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 2262
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، قَالَ: عَصَمَنِي اللَّهُ بِشَيْءٍ سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لَمَّا هَلَكَ كِسْرَى قَالَ: مَنِ اسْتَخْلَفُوا؟ قَالُوا: ابْنَتَهُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَنْ يُفْلِحَ قَوْمٌ وَلَّوْا أَمْرَهُمُ امْرَأَةً "، قَالَ: فَلَمَّا قَدِمَتْ عَائِشَةُ، يَعْنِي الْبَصْرَةَ، ذَكَرْتُ قَوْلَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَصَمَنِي اللَّهُ بِهِ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ابوبکرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے ایک چیز سے بچا لیا جسے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سن رکھا تھا، جب کسریٰ ہلاک ہو گیا تو آپ نے پوچھا: ان لوگوں نے کسے خلیفہ بنایا ہے؟ صحابہ نے کہا: اس کی لڑکی کو، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ قوم ہرگز کامیاب نہیں ہو سکتی جس نے عورت کو اپنا حاکم بنایا“، جب عائشہ رضی الله عنہا آئیں یعنی بصرہ کی طرف تو اس وقت میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث یاد کی ۱؎، چنانچہ اللہ تعالیٰ نے مجھے اس سے بچا لیا۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الفتن عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 2262]
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الفتن عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 2262]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/المغازي 82 (4425)، والتفن 18 (7099)، سنن النسائی/آداب القضاة 8 (5390) (تحفة الأشراف: 11660)، و مسند احمد (5/38، 378) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: اس سے اشارہ جنگ جمل کی طرف ہے جو قاتلین عثمان سے بدلہ لینے کی خاطر پیش آئی تھی، عثمان رضی الله عنہ جب شہید کر دیے گئے اور علی رضی الله عنہ کے ہاتھ پر لوگوں نے بیعت کر لی، پھر طلحہ اور زبیر رضی الله عنہما مکہ کی طرف روانہ ہوئے وہاں ان کی ملاقات عائشہ رضی الله عنہا سے ہوئی جو حج کے ارادے سے گئی تھیں، پھر ان سب کی رائے متفق ہو گئی کہ عثمان رضی الله عنہ کے خون کا بدلہ لینے کے لیے لوگوں کو آمادہ کرنے کی غرض سے بصرہ چلیں، علی رضی الله عنہ کو جب یہ خبر پہنچی تو وہ بھی پوری تیاری کے ساتھ پہنچے، پھر حادثہ جمل پیش آیا۔
قال الشيخ الألباني: صحيح، الإرواء (2456)
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
حدیث نمبر: 5390
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، قَالَ: عَصَمَنِي اللَّهُ بِشَيْءٍ سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا هَلَكَ كِسْرَى قَالَ:" مَنِ اسْتَخْلَفُوا؟" , قَالُوا: بِنْتَهُ، قَالَ:" لَنْ يُفْلِحَ قَوْمٌ وَلَّوْا أَمْرَهُمُ امْرَأَةً".
ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے اللہ تعالیٰ نے ایک چیز کی وجہ سے روکے رکھا ۱؎ جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی، جب کسریٰ ہلاک ہوا تو آپ نے فرمایا: ”انہوں نے کسے جانشین بنایا؟“ لوگوں نے کہا: اس کی بیٹی کو، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ قوم کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی جس نے کسی عورت کو حکومت کے اختیارات دے دیے“۔ [سنن نسائي/كتاب آداب القضاة/حدیث: 5390]
حضرت حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے مجھے ایک فرمان کی بدولت بچا لیا جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا تھا۔ جب (شاہ ایران) کسریٰ مر گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”ان لوگوں (ایرانیوں) نے کسے جانشین بنایا ہے؟“ لوگوں نے کہا: اس کی بیٹی کو۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ قوم ہرگز کامیاب نہیں ہوگی جنہوں نے اپنی حکومت ایک عورت کے سپرد کر دی۔“ [سنن نسائي/كتاب آداب القضاة/حدیث: 5390]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/المغازي 82 (4425)، الفتن18(7099)، سنن الترمذی/الفتن 75 (2262)، مسند احمد (5/38، 43، 47، 51)، (تحفة الأشراف: 11660) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: یعنی عائشہ رضی اللہ عنہا کی طرف سے علی رضی اللہ عنہ سے جب جنگ کا ارادہ کیا تو اللہ تعالیٰ نے مجھے اس فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سبب محفوظ رکھا۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري
حدیث نمبر: 3693
3693 - وَعَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ: لَمَّا بَلَغَ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّ أَهْلَ فَارِسَ قَدْ مَلَّكُوا عَلَيْهِمْ بِنْتَ كِسْرَى قَالَ: لَنْ يُفْلِحَ قَوْمٌ وَلَّوْا أَمْرَهُمُ امْرَأَةً . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ خبر پہنچی کہ اہل فارس نے کسریٰ کی بیٹی کو اپنا حکمران بنا لیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”وہ قوم کبھی فلاح نہیں پائے گی جس نے اپنے امور کسی عورت کے سپرد کر دیے۔“ رواہ البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الإمارة والقضاء/حدیث: 3693]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (4425)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
حدیث نمبر: 20474
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا عُيَيْنَةُ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " لَنْ يُفْلِحَ قَوْمٌ أَسْنَدُوا أَمْرَهُمْ إِلَى امْرَأَةٍ" .
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ قوم کبھی کامیاب نہیں ہوسکتی جو اپنے معاملات ایک عورت کے حوالے کردے۔ [مسند احمد/أول مسند البصريين/حدیث: 20474]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم عوامۃ: 38942 ترقیم الشثری: -- 40591
حدثنا ابو داود ، عن عيينة بن عبد الرحمن ، عن ابيه ، عن ابي بكرة قال: سمعت [رسول الله] صلى الله عليه وسلم يقول: لن يفلح قوم اسندوا امرهم إلى امراة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (در).
(٢) في [س، ع]: (أشدوا).
(٣) صحيح؛ عيينة ثقة، أخرجه الطيالسي (٨٧٨)، وبنحوه أخرجه البخاري (٤٤٢٥)، وأحمد (٢٠٤٠٢).
حضرت ابو بکرہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جو قوم اپنا معاملہ کسی عورت کے سپرد کرے وہ کامیاب نہیں ہوسکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40591]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح؛ عيينة ثقة .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 4425، 7099، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4516، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4634، 7885، 8694، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5403 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5904، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2262، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5208، 20421، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20730، 20767، 20804، 20807، 20808، 20838، 20848، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 919، والبزار فى «مسنده» برقم: 3648، 3647، 3650، 3649، 3685، 3688، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4408 / 1، 4408 / 2، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 40589، ترقيم محمد عوامة: 38942»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 4425، 7099، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4516، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4634، 7885، 8694، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5403 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5904، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2262، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5208، 20421، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20730، 20767، 20804، 20807، 20808، 20838، 20848، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 919، والبزار فى «مسنده» برقم: 3648، 3647، 3650، 3649، 3685، 3688، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4408 / 1، 4408 / 2، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 40589، ترقيم محمد عوامة: 38942»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 4658
فحدَّثني أبو علي الحافظ، حدثنا الهيثم بن خلَف الدُّوْري، حدثنا محمد بن المثنَّى، حدثني خالد بن الحارث، حدثنا حُميد الطويل، عن الحسن، عن أبي بَكْرة قال: عَصَمَني الله بشيءٍ سمعتُه من رسول الله ﷺ ولما هلَك كِسْرى، قال:"مَن استخلَفُوا؟" قالوا: ابنتَه، قال: فقال:"لن يُفلَحَ قومٌ وَلَّوا أمرَهم امرأةٌ". قال: فلما قَدِمَت عائشةُ، ذكرتُ قولَ رسولِ الله ﷺ فَعَصَمَني اللهُ به (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4608 - على شرط البخاري ومسلم
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4608 - على شرط البخاري ومسلم
ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مجھے اللہ تعالیٰ نے اس بات کی وجہ سے فتنے سے محفوظ رکھا جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی تھی، جب (ایران کا بادشاہ) کسریٰ ہلاک ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”ایرانیوں نے کس کو اپنا حکمران بنایا ہے؟“ لوگوں نے عرض کیا: اس کی بیٹی کو، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ قوم کبھی فلاح نہیں پائے گی جس نے اپنے معاملات کی باگ ڈور کسی عورت کے سپرد کر دی۔“ وہ کہتے ہیں: ”پس جب سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا (میدانِ جنگ میں) تشریف لائیں تو مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وہ قول یاد آگیا اور اللہ نے مجھے اس کے ذریعے محفوظ فرما لیا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 4658]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،حميد الطويل هو ابن أبي حميد، والحسن: هو البصري.» [ترقيم الرساله 4658] [ترقيم الشركة 4634] [ترقيم العلميه 4608]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 8812
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بَكَّار بن قُتيبة القاضي بمصر، حدثنا صفوان بن عيسى القاضي (5) ، حدثنا عوف بن أبي جَمِيلة، عن الحسن، عن أبي بَكْرة قال: لما كان يومُ الجَمَل أردتُ أن آتيَهم أقاتلُ معهم، حتى ذكرتُ حديثًا سمعتُه من رسول الله ﷺ: أَنه بَلَغَهُ أَنَّ كِسْرى - أو بعض ملوك الأعاجم - مات فولَّوْا أمرَهم امرأةً، فقال رسول الله ﷺ:"لا يُفلِحُ قومٌ تَملِكُهم امرأةٌ" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: جب جنگِ جمل کا موقع آیا تو میں نے ارادہ کیا کہ ان کے پاس جا کر ان کے ساتھ مل کر لڑوں، یہاں تک کہ مجھے ایک حدیث یاد آگئی جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی تھی؛ (وہ یہ کہ) جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ خبر پہنچی کہ کسریٰ — یا اہل عجم کے کسی بادشاہ — کا انتقال ہو گیا ہے اور انہوں نے ایک عورت کو اپنا حکمران بنا لیا ہے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ قوم کبھی فلاح نہیں پائے گی جس کی باگ ڈور (حکمرانی) کسی عورت کے ہاتھ میں ہو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8812]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8812]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد جيد من أجل صفوان بن عيسى، وقد توبع» [ترقيم الرساله 8812] [ترقيم الشركة 8702]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح