الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
6430. 41- باب أن هذه الأمة يهلك بعضهم بعضا، ويَسبي بعضهم بعضا
اس بیان میں کہ ”یہ امت ایک دوسرے کو ہلاک کرے گی اور ایک دوسرے کو قیدی بنائے گی“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 15856 (کل: 9 مقامات، 7 کتب)
مسند احمد: 27410
الفتح الربانی: 13096
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 11983
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 918
المعجم الاوسط: 4648
حدیث نمبر: 15856
15856- عن أم حبيبة، عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه قال: رأيت ما تلقى أمتي بعدي، وسفكَ بعضهم دماءَ بعضٍ، وسبق ذلك من الله تعالى كما سبق في الأمم قبلهم، فسألتُه أن يولّيني شفاعةً يوم القيامة فيهم، ففعل.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أحمد (27410)، والطبراني في الكبير (23/222) كلاهما من حديث أبي اليمان، أخبرنا شعيب بن أبي حمزة، عن عبد الله بن عبد الرحمن بن أبي حسين، عن أنس بن مالك، عن أم حبيبة فذكرته.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 27410
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ , أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ , فَذَكَرَ هَذَا الْحَدِيثَ , يَتْلُو أَحَادِيثَ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ , وَقَالَ: أَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ , عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , أَنَّهُ قَالَ: " رَأَيْتُ مَا تَلْقَى أُمَّتِي بَعْدِي , وَسَفْكَ بَعْضِهِمْ دِمَاءَ بَعْضٍ , وَسَبَقَ ذَلِكَ مِنَ اللَّهِ تَعَالَى , كَمَا سَبَقَ فِي الْأُمَمِ قبلهم , فَسَأَلْتُهُ أَنْ يُوَلِّيَنِي شَفَاعَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِيهِمْ , فَفَعَلَ" , قَالَ عَبْد اللَّهِ: قُلْتُ لِأَبِي: هَاهُنَا قَوْمٌ يُحَدِّثُونَ بِهِ , عَنْ أَبِي الْيَمَانِ , عَنْ شُعَيْبٍ , عَنْ الزُّهْرِيِّ؟ قَالَ لَيْسَ هَذَا مِنْ حَدِيثِ الزُّهْرِيِّ , إِنَّمَا هُوَ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ.
حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے وہ تمام چیزیں دیکھیں جن سے میری امت میرے بعد دو چار ہو گی اور ایک دوسرے کا خون بہائے گی اور اللہ تعالیٰ نے یہ فیصلہ پہلے سے فرما رکھا ہے جیسے پہلی امتوں کے متعلق یہ فیصلہ فرمایا گیا تھا، میں نے اپنے پروردگار سے درخواست کی کہ قیامت کے دن ان کی شفاعت کا مجھے حق دے دے، چنانچہ پروردگار نے ایسا ہی کیا۔ [مسند احمد/من مسند القبائل/حدیث: 27410]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح، هذا الحديث ليس محفوظا من حديث الزهري، وأن الصواب فيه أنه من حديث ابن أبى حسين
حدیث نمبر: 13096
عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: ”رَأَيْتُ مَا تَلْقَى أُمَّتِي بَعْدِي وَسَفْكَ بَعْضِهِمْ دِمَاءَ بَعْضٍ، وَسَبَقَ ذَلِكَ مِنَ اللَّهِ تَعَالَى كَمَا سَبَقَ لِأُمَمٍ قَبْلَهُمْ، فَسَأَلْتُهُ أَنْ يُوَلِّيَنِي شَفَاعَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِيهِمْ فَفَعَلَ“
زوجۂ رسول سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں نے دیکھا کہ میری امت میرے بعد کیسے کیسے گناہوں میں پڑ جائے گی، یہ ایک دوسرے کا خون بھی بہا دیں گے، اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ فیصلہ اسی طرح ہو چکا ہے، جیسے سابقہ امتوں کے حق میں ہوا تھا، اس لیے میں نے اللہ تعالیٰ سے درخواست کی کہ وہ مجھے قیامت کے دن ان کے حق میں شفاعت کی اجازت دے، سو اس نے میری دعا قبول فرمالی۔ [الفتح الربانی/بيان الشفاعة للعصاة يوم القيامة/حدیث: 13096]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، أخرجه الطبراني في الكبير: 23/ 409، والحاكم: 1/ 68، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 27410 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 27955»
الحكم على الحديث:
حديث صحيح
حدیث نمبر: 910
910. عن أمّ حبيبة، عن النّبيّ صلى الله عليه وسلم قال: أُريت ما تلقى أمّتي بعدي، وسفك بعضهم دماء بعضٍ، وسبق ذلك من الله، كما سبق على الأمم قبلهم، فسألته أن يولّيني شفاعةً يوم القيامة فيهم، ففعل.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه ابن خزيمة في التوحيد (533)، وابن أبي عاصم في السنة (801)، والحاكم (1/68) كلّهم من طريق أبي اليمان، قال: حدّثنا شعيب - وهو ابن أبي حمزة -، عن الزهريّ، عن أنس، عن أمِّ حبيبة، فذكرته.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 11983
وَعَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ قَالَ:" رَأَيْتُ مَا تَلْقَى أُمَّتِي بَعْدِي وَسَفْكَ بَعْضِهِمْ، وَسَبَقَ ذَلِكَ مِنَ اللَّهِ - عَزَّ وَجَلَّ - كَمَا سَبَقَ فِي الْأُمَمِ، فَسَأَلْتُهُ أَنْ يُوَلِّيَنِي شَفَاعَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِيهِمْ فَفَعَلَ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ، إِلَّا أَنَّ رِوَايَةَ أَحْمَدَ عَنِ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ أَنْبَأَنَا أَنَسٌ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ، وَرِوَايَةَ الطَّبَرَانِيِّ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ، إِلَّا أَنَّ رِوَايَةَ أَحْمَدَ عَنِ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ أَنْبَأَنَا أَنَسٌ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ، وَرِوَايَةَ الطَّبَرَانِيِّ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ.
سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں: ”میں نے یہ چیز دیکھی کہ میری امت، میرے بعد جس صورت حال کا سامنا کرے گی اور کس طرح وہ ایک دوسرے کا خون بہائیں گے، اور اس بارے میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے جو چیز پہلے سے طے ہو چکی ہے، جس طرح ان سے پہلے کی امتوں کے بارے میں پہلے سے طے ہوئی تھی، تو میں نے اللہ تعالیٰ سے یہ دعا کی: وہ قیامت کے دن اُن لوگوں کے بارے میں مجھے شفاعت کا درجہ عطا کرے، تو اُس نے ایسا کر دیا۔“
یہ روایت امام أحمد، امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور ان دونوں کے رجال صحیح کے رجال ہیں، البتہ امام أحمد کی روایت میں یہ بات مذکور ہے کہ ابن ابوحسین بیان کرتے ہیں: سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے ہمیں سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے یہ روایت بیان کی ہے جبکہ امام طبرانی کی روایت میں یہ ہے کہ یہ زہری کے حوالے سے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے منقول ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 11983]
یہ روایت امام أحمد، امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور ان دونوں کے رجال صحیح کے رجال ہیں، البتہ امام أحمد کی روایت میں یہ بات مذکور ہے کہ ابن ابوحسین بیان کرتے ہیں: سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے ہمیں سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے یہ روایت بیان کی ہے جبکہ امام طبرانی کی روایت میں یہ ہے کہ یہ زہری کے حوالے سے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے منقول ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 11983]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (221/23) اخرجه احمد فى المسند (427/6)، أخرجه مسند أحمد برقم: 26864، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 235»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 918
«أريت ما تلقى أمتي من بعدي وسفك بعضهم دماء بعض وكان ذلك سابقا من الله كما سبق في الأمم قبلهم فسألته أن يوليني شفاعة فيهم يوم القيامة ففعل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے وہ حالات دکھائے گئے جن سے میرے بعد میری امت دوچار ہوگی اور وہ آپس میں ایک دوسرے کا خون بہائیں گے، اور یہ اللہ کی طرف سے پہلے ہی مقدر ہو چکا تھا جیسا کہ ان سے پہلی امتوں کے معاملے میں ہوا۔ چنانچہ میں نے اللہ سے دعا کی کہ وہ قیامت کے دن مجھے ان کے حق میں شفاعت کا اختیار عطا فرمائے، تو اس نے میری یہ التجا قبول فرما لی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 918]
”مجھے وہ حالات دکھائے گئے جن سے میرے بعد میری امت دوچار ہوگی اور وہ آپس میں ایک دوسرے کا خون بہائیں گے، اور یہ اللہ کی طرف سے پہلے ہی مقدر ہو چکا تھا جیسا کہ ان سے پہلی امتوں کے معاملے میں ہوا۔ چنانچہ میں نے اللہ سے دعا کی کہ وہ قیامت کے دن مجھے ان کے حق میں شفاعت کا اختیار عطا فرمائے، تو اس نے میری یہ التجا قبول فرما لی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 918]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طس ك] عن أم حبيبة. الصحيحة 1440: السنة 800 و801، ابن بشران، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 19713
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الدِّمَشْقِيُّ ، ثَنَا أَبُو الْيَمَانِ الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ ، أَخْبَرَنِي شُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أُرِيتُ مَا يَلْقَى أُمَّتِي مِنْ بَعْدِي مِنْ سَفْكِ بَعْضِهِمْ دَمَ بَعْضٍ، فَسَأَلْتُهُ أَنْ يُوَلِّيَنِي فِيهِمْ شَفَاعَةَ يَوْمِ الْقِيَامَةِ، فَفَعَلَ ".
سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے دکھایا گیا کہ میرے بعد میری امت کو کیا پیش آئے گا، ان میں سے بعض کا بعض کا خون بہانا۔ چنانچہ میں نے اللہ سے دعا کی کہ وہ قیامت کے دن ان کے بارے میں مجھے شفاعت کا اختیار دے، تو اللہ نے ایسا ہی کیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 19713]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 221، حدیث 409»
حدیث نمبر: 19714
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ نَجْدَةَ الْحَوْطِيُّ ، ثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، أَنَا شُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أُرِيتُ مَا يَلْقَى أُمَّتِي مِنْ بَعْدِي وَسَفْكِ دِمَائِهَا، فَسَأَلْتُ اللهَ أَنْ يُوَلِّيَنِي فِيهِمْ شَفَاعَةً، فَفَعَلَ ".
سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے دکھایا گیا کہ میرے بعد میری امت کو کیا پیش آئے گا اور ان کا خون بہایا جانا۔ چنانچہ میں نے اللہ سے دعا کی کہ وہ ان کے بارے میں مجھے شفاعت کا اختیار دے، تو اللہ نے ایسا ہی کیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 19714]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 222، حدیث 410»
حدیث نمبر: 4648
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو أَبُو زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: نَا أَبُو الْيَمَانِ الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ قَالَ: نَا شُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: نَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: أُرِيتُ مَا تَلْقَى أُمَّتِي بَعْدِي، وَيَسْفِكُ بَعْضُهُمْ دِمَاءَ بَعْضٍ، وَسَبَقَ ذَلِكَ مِنَ اللهِ كَمَا سَبَقَ فِي الْأُمَمِ قَبْلَكُمْ، فَسَأَلْتُهُ أَنْ يُوَلِّيَنِي شَفَاعَتَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِيهِمْ، فَفَعَلَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا شُعَيْبٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَبُو الْيَمَانِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا شُعَيْبٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَبُو الْيَمَانِ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ، ام المومنین سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے وہ حالات دکھائے گئے جن کا سامنا میرے بعد میری امت کو کرنا پڑے گا اور یہ کہ وہ ایک دوسرے کا خون بہائیں گے؛ اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ (فیصلہ) پہلے ہی ہو چکا ہے جیسا کہ تم سے پہلے کی امتوں کے حق میں ہو چکا تھا۔ چنانچہ میں نے اللہ تعالیٰ سے سوال کیا کہ وہ ان کے حق میں قیامت کے دن مجھے شفاعت کا اختیار عطا فرمائے، تو اس نے (میری یہ التجا) قبول فرما لی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہری رحمہ اللہ سے صرف شعیب رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جس میں ابو الیمان رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4648]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہری رحمہ اللہ سے صرف شعیب رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جس میں ابو الیمان رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4648]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: يرويه شعيب بن أبي حمزة واختلف عنه فرواه أبو اليمان عنه على وجهين حدث به عنه مرة عن شعيب عن الزهري عن أنس عن أم حبيبة وحدث به عن شعيب عن ابن أبي حسين وليس بمحفوظ حديث الزهري وحديث ابن أبي حسين أشبه «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 15، ص 271» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 227، وأحمد فى «مسنده» برقم: 28053، والطبراني فى «الكبير» برقم: 410، 409»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 227، وأحمد فى «مسنده» برقم: 28053، والطبراني فى «الكبير» برقم: 410، 409»
الحكم على الحديث:
غير محفوظ