🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. بَابٌ فِي أَوَّلِ أَمْرِهِ وَشَرْحِ صَدْرِهِ أَيْضًا - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
نبی اکرم ﷺ کے معاملے کا آغاز اور آپ ﷺ کے شرح صدر کا بیان
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 13842 (کل: 5 مقامات، 5 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 13842
مسند احمد: 22261
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3451
المعجم الکبیر للطبرانی: 7698
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 6313
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13842
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا كَانَ بَدْءُ أَوَّلِ أَمْرِكَ؟ قَالَ:" دَعْوَةُ إِبْرَاهِيمَ، وَبُشْرَى عِيسَى، وَرَأَتْ أُمِّي أَنَّهُ يَخْرُجُ مِنْهَا نُورٌ أَضَاءَتْ مِنْهُ قُصُورُ الشَّامِ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ وَلَهُ شَوَاهِدُ تُقَوِّيهِ. وَرَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! آپ کے معاملے کا آغاز کیسے ہوا؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”(میں) سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی دعا، سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی خوشخبری کا نتیجہ ہوں، میری والدہ نے یہ چیز دیکھی کہ ان میں سے ایک نور نکلا اور اس نور کی وجہ سے شام کے محلات روشن ہو گئے۔“
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کی سند حسن ہے اس روایت کے شواہد موجود ہیں، جو اس کو تقویت دیتے ہیں، یہ روایت امام طبرانی نے بھی نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 13842]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7729) اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (262/5)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 22261
حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ , حَدَّثَنَا الْفَرَجُ , حَدَّثَنَا لُقْمَانُ بْنُ عَامِرٍ , قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ , قَالَ: قُلْتُ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ , مَا كَانَ أَوَّلُ بَدْءِ أَمْرِكَ , قَالَ: " دَعْوَةُ أَبِي إِبْرَاهِيمَ , وَبُشْرَى عِيسَى , وَرَأَتْ أُمِّي أَنَّهُ يَخْرُجُ مِنْهَا نُورٌ أَضَاءَتْ مِنْهَا قُصُورُ الشَّامِ" .
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا اے اللہ کے نبی! آپ کا آغاز کیا ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے باپ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعاء اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی بشارت اور میری والدہ نے دیکھا کہ ان سے ایک نور نکلا جس سے شام کے محلات روشن ہوگئے۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 22261]

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف من أجل فرج بن فضالة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3451
«رأت أمي كأنه خرج منها نور أضاءت منه قصور الشام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری والدہ نے (خواب میں) دیکھا کہ گویا ان سے ایک نور نکلا جس سے شام کے محلات روشن ہو گئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الراء/حدیث: 3451]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن سعد] عن أبي أمامة. الصحيحة 1546، 1925: حم، عد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7698
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُسَاوِرٍ الْجَوْهَرِيُّ ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ ، (ح) . وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَا: ثَنَا فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنْ لُقْمَانَ بْنِ عَامِرٍ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ، مَا كَانَ بُدُوُّ أَمْرِكَ؟ فَقَالَ: دَعْوَةُ أَبِي إِبْرَاهِيمَ، وَبُشْرَى عِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ، وَرَأَتْ أُمِّي أَنَّهُ خَرَجَ مِنْهَا نُورٌ أَضَاءَتْ لَهُ قُصُورُ الشَّامِ.
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! آپ کے معاملے کی ابتدا کیا تھی؟ فرمایا: ”میرے والد ابراہیم علیہ السلام کی دعا، اور عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کی بشارت، اور میری والدہ نے دیکھا کہ ان سے ایک نور نکلا جس سے شام کے محلات روشن ہو گئے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7698]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 175، حدیث 7729»
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 22692، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1236»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6313
قَالَ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ : ثَنَا الْفَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ لُقْمَانَ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: "قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا كَانَ بَدْءُ أَمْرِكَ؟ قَالَ: دَعْوَةُ أَبِي إِبْرَاهِيمَ، وَبُشْرَى عِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ، وَرَأَتْ أُمِّي أَنَّهُ خَرَجَ مِنْهَا نُورٌ أَضَاءَتْ مِنْهُ قُصُورُ الشَّامِ".
رَوَاهُ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ : ثَنَا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ... فَذَكَرَهُ.
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ قَالَ: ثَنَا أَبُو النَّضْرِ، ثَنَا الْفَرَجُ ، ثَنَا لُقْمَانُ ، سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ يَقُولُ: "قُلْتُ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، مَا كَانَ بَدْءُ أَوَّلِ أَمْرِكَ..." فَذَكَرَهُ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا: اے اللہ کے رسول! آپ کے معاملے (نبوت) کی ابتدا کس طرح ہوئی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں اپنے جدِ امجد سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی دعا، سیدنا عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کی بشارت ہوں اور میری والدہ نے (خواب میں) دیکھا تھا کہ ان کے بطن سے ایک ایسا نور برآمد ہوا جس سے ملکِ شام کے محلات روشن ہو گئے“۔“ اس روایت کو حارث بن محمد بن ابی اسامہ نے حکم بن موسیٰ کے واسطے سے اور امام احمد بن حنبل نے ابوالنضر سے، انہوں نے فرج بن فضالہ اور انہوں نے لقمان سے روایت کیا ہے، جس میں یہ صراحت موجود ہے کہ سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ نے خود عرض کیا تھا: اے اللہ کے نبی! آپ کے معاملے کی ابتدا کیسے ہوئی؟ پھر انہوں نے مذکورہ بالا مکمل حدیث بیان کی۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب علامات النبوة/حدیث: 6313]
تخریج الحدیث: «الفرج بن فضالة: ضعيف (التقريب، من الحفظ)؛ لقمان بن عامر صدوق (من الحفظ)؛ وللحديث شواهد من حديث العرباض بن سارية وغيره»
«(6313/1) أخرجه مسند أحمد برقم: 21758، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 7729، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 13841»
«(6313/2) أخرجه مسند أحمد برقم: 21758، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 7729»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ لضعف الفرج بن فضالة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں