الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2134. إن في أمتي اثني عشر منافقا لا يدخلون الجنة ولا ....
بے شک میری امت میں بارہ منافق ایسے ہیں جو ....
اطراف الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 2131 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2131
مشکوۃ المصابیح: 5917
حدیث نمبر: 2131
"إن في أمتي اثني عشر منافقا لا يدخلون الجنة ولا
يجدون ريحها حتى يلج الجمل في سم الخياط ثمانية منهم تكفيكهم الدبيلة: سراج من النار يظهر في أكتافهم حتى ينجم من صدورهم"
يجدون ريحها حتى يلج الجمل في سم الخياط ثمانية منهم تكفيكهم الدبيلة: سراج من النار يظهر في أكتافهم حتى ينجم من صدورهم"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک میری امت میں بارہ منافق ایسے ہیں جو نہ جنت میں داخل ہوں گے اور نہ ہی اس کی خوشبو پائیں گے یہاں تک کہ اونٹ سوئی کے ناکے سے گزر جائے۔ ان میں سے آٹھ کے لیے «الدُّبَيْلَةُ» نامی پھوڑا کافی ہو جائے گا، یہ آگ کا ایک چراغ (یعنی شعلہ) ہوگا جو ان کے کندھوں کے درمیان ظاہر ہوگا یہاں تک کہ ان کے سینوں سے پھوٹ نکلے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2131]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن حذيفة. مسلم 8/123، مختصر مسلم 1940.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5917
5917 - وَعَنْ حُذَيْفَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: (فِي أَصْحَابِي - وَفِي رِوَايَةٍ قَالَ: فِي أُمَّتِي - اثْنَا عَشَرَ مُنَافِقًا لَا يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ، وَلَا يَجِدُونَ رِيحَهَا حَتَّى يَلِجَ الْجَمَلُ فِي سَمِّ الْخِيَاطِ، ثَمَانِيَةٌ مِنْهُمْ تَكْفِيهِمُ الدُّبَيْلَةُ: سِرَاجٌ مِنْ نَارٍ يَظْهَرُ فِي أَكْتَافِهِمْ حَتَّى تَنْجُمَ فِي صُدُورِهِمْ) . رَوَاهُ مُسْلِمٌ. وَسَنَذْكُرُ حَدِيثَ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ: (لَأُعْطِيَنَّ هَذِهِ الرَّايَةَ غَدًا) فِي (بَابِ مَنَاقِبِ عَلِيٍّ) رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ. وَحَدِيثَ جَابِرٍ (مَنْ يَصْعَدُ الثَّنِيَّةَ) فِي (بَابِ الْمَنَاقِبِ) إِنْ شَاءَ اللَّهُ تَعَالَى.
حذیفہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میرے صحابہ میں۔“ ایک روایت میں ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت میں بارہ منافق ہوں گے وہ جنت میں داخل ہوں گے نہ اس کی خوشبو پائیں گے، ﴿حتیٰ کہ اونٹ سوئی کے ناکے میں سے گزر جائے﴾ [سورة الأعراف: 40] ۔ ان میں سے آٹھ کو تو وہ پھوڑا ہی کافی ہے، (اس کے علاوہ) آگ کا ایک شعلہ جو ان کے کندھوں کے درمیان ظاہر ہو گا حتیٰ کہ اس کی حرارت کا اثر ان کے سینوں (یعنی دلوں) پر محسوس ہو گا۔“ (رواہ مسلم)۔ اور ہم سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث: «لَأُعْطِيَنَّ هَذِهِ الرَّايَةَ غَدًا» ”میں کل یہ جھنڈا ضرور دوں گا“ باب مناقب علی رضی اللہ عنہ اور جابر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث «مَنْ يَصْعَدُ الثَّنِيَّةَ» ”کون گھاٹی پر چڑھے گا“ باب جامع المناقب میں ان شاء اللہ تعالیٰ ذکر کریں گے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5917]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (10، 9 / 2779)
حديث سھل بن سعد سيأتي (6080) و حديث جابر يأتي (6220)»
حديث سھل بن سعد سيأتي (6080) و حديث جابر يأتي (6220)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:رواه مسلم (10، 9 / 2779)