🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
467. خنساء بنت خدام بن خالد الأنصارية
سیدہ خنساء بنت خدام بن خالد انصاریہ رضی اللہ عنہا
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 21014 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المعجم الکبیر للطبرانی: 21014
سنن دارقطنی: 3554
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21014
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى ، ثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْمُسْتَمْلِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يُونُسَ ، ثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ خَنْسَاءَ بِنْتَ خِدَامٍ ، زَوَّجَهَا أَبُوهَا وَهِيَ كَارِهَةٌ، فَأَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " فَرَدَّ نِكَاحَهَا ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ خنساء بنت خِدام رضی اللہ عنہا کی شادی ان کے والد نے اس حال میں کر دی کہ وہ ناراض تھیں، تو وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نکاح رد کر دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21014]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 252، حدیث 644»
«أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 566، 567، 568، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13801، 13803، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3553، 3554، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10304، 10303، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 16202»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3500 ترقیم الرسالہ : -- 3554
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي يَحْيَى كُرَيْنِبُ ، نَا أَبُو يَعْقُوبَ الأَفْطَسُ أَخُو أَبِي مُسْلِمٍ الْمُسْتَمْلِيُّ، نَا هُشَيْمٌ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ خَنْسَاءَ بِنْتَ خِذَامٍ أَنْكَحَهَا أَبُوهَا وَهِيَ كَارِهَةٌ، فَأَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لَهُ،" فَرَدَّ نِكَاحَهَا، فَتَزَوَّجَهَا أَبُو لُبَابَةَ بْنُ عَبْدِ الْمُنْذِرِ، فَجَاءَتْ بِالسَّائِبِ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ وَكَانَتْ ثَيِّبًا" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدہ خنساء بنت خذام رضی اللہ عنہا کے والد نے اس کی شادی کر دی، (اس شوہر کو) وہ خاتون ناپسند کرتی تھیں، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اس بات کا تذکرہ کیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے نکاح کو کالعدم قرار دیا، پھر سیدنا ابولبابہ بن عبدالمنذر نے اس کے ساتھ شادی کی، اور اس کے ہاں سیدنا ابولبابہ کے صاحبزادے سائب پیدا ہوئے، وہ خاتون ثیبہ (بیوہ یا مطلقہ) تھیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3554]
ترقیم العلمیہ: 3500
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 566، 567، 568، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 13801، 13803، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3553، 3554، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 10303، 10304، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16202، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 644»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں