الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
58. محمد بن زياد الألهاني، عن أبي أمامة
محمد بن زیاد الہانی کی ابواُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایات
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 7503 (کل: 4 مقامات، 2 کتب)
حدیث نمبر: 7503
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْبَاقِي الْأَذَنِيُّ ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الْأَشْعَثِ ، قَالَا: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ الْحِمْصِيُّ ، ثَنَا سُلَيْمُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ قَالَ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ، كَانَ مِثْلَ مِائَةِ رَقَبَةٍ تُعْتَقُ إِذَا قَالَهَا مِائَةَ مَرَّةٍ ".
وَمَنْ قَالَ الْحَمْدُ لِلهِ مِائَةَ مَرَّةٍ كَانَ عِدْلَ مِائَةِ فَرَسٍ، مُسَرَّجٍ مُلْجَمٍ فِي سَبِيلِ اللهِ ".
وَمَنْ قَالَ اللهُ أَكْبَرُ مِائَةَ مَرَّةٍ، كَانَ عِدْلَ مِائَةِ بَدَنَةٍ تُنْحَرُ بِمَكَّةَ.

سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے سبحان اللہ وبحمدہ سو مرتبہ کہا تو یہ سو غلام آزاد کرنے کے برابر ہے۔“
”اور جس نے سو مرتبہ الحمد للہ کہا تو یہ اللہ کی راہ میں زین کسے اور لگام لگے سو گھوڑے دینے کے برابر ہے۔“
”اور جس نے سو مرتبہ اللہ اکبر کہا تو یہ مکہ میں سو قربانی کے اونٹ ذبح کرنے کے برابر ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7503]

تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 115، حدیث 7534»
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 8024»
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 8024»
حدیث نمبر: 16865
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَنْ قَالَ: سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، كَانَ مِثْلَ مِائَةِ بَدَنَةٍ إِذَا قَالَهَا مِائَةَ مَرَّةٍ.
وَمِنْ قَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ مِائَةَ مَرَّةٍ، كَانَ عَدْلَ مِائَةِ فَرَسٍ مُسْرَجٍ مُلْجَمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ. وَمَنْ قَالَ: اللَّهُ أَكْبَرُ مِائَةَ مَرَّةٍ كَانَ كَعَدْلِ مِائَةِ بَدَنَةٍ تُنْحَرُ بِمَكَّةَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ سُلَيْمُ بْنُ عُثْمَانَ الطَّائِيُّ الْفَوْزِيُّ، وَقَدْ رَوَى عَنْهُ ثَلَاثَةٌ، وَذَكَرَهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي الثِّقَاتِ، وَذَكَرَ شَرْطًا فَوُجِدَ، فَالْحَدِيثُ حَسَنٌ ; لِأَنَّ بَقِيَّةَ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص «سُبْحَانَ الله وبحمده» پڑھتا ہے تو اسے 100 جانور قربان کرنے کا ثواب ملتا ہے، جبکہ اُس نے اس کلمے کو 100 مرتبہ پڑھا ہو، اور جو شخص «الحمد لله» ایک سو مرتبہ پڑھتا ہے تو اسے اللہ کی راہ میں زمین اور لگام والے 100 گھوڑے دینے کے برابر ثواب ملتا ہے اور جو شخص «الله اكبر» ایک سو مرتبہ پڑھتا ہے اسے 100 اونٹوں کے برابر ثواب ملتا ہے، جنہیں مکہ میں ذبح کیا گیا ہو۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی سلیم بن عثمان طائی فوزی ہے، تینوں نے اس سے روایات نقل کی ہیں، ابن حبان نے اس کا تذکرہ کتاب ”الثقات“ میں کیا ہے، انہوں نے ایک شرط ذکر کی ہے، وہ پائی گئی ہے، تو یہ حدیث حسن ہے کیونکہ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 16865]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7534)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 7534»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حدیث
حدیث نمبر: 16866
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: سَأَلَتْ أُمُّ هَانِئٍ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي امْرَأَةٌ ثَقِيلَةٌ فَعَلِّمْنِي دَعَوَاتٍ يَنْفَعُنِي اللَّهُ بِهِنَّ، قَالَ:" قُولِي: سُبْحَانَ اللَّهِ مِائَةَ مَرَّةٍ تَعْدِلُ مِائَةَ رَقَبَةٍ تُعْتَقُ لِلَّهِ - عَزَّ وَجَلَّ - وَاحْمَدِي اللَّهَ مِائَةَ مَرَّةٍ تَعْدِلُ مِائَةَ فَرَسٍ مُلْجَمٍ يُحْمَلُ عَلَيْهَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَكَبِّرِي اللَّهَ مِائَةً [ مَرَّةٍ ] تَعْدِلُ مِائَةَ بَدَنَةٍ مُقَلَّدَةٍ تُهْدَى إِلَى بَيْتِ اللَّهِ، وَوَحِّدِي اللَّهَ مِائَةَ مَرَّةٍ لَا يُدْرِكُكِ ذَنْبٌ بَعْدَ الشِّرْكِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ فَضَالُ بْنُ جُبَيْرٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ فَضَالُ بْنُ جُبَيْرٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کرتے ہوئے عرض کی: یا رسول اللہ! میں ایک بھاری بھرکم عورت ہوں، آپ مجھے ایسی دعاء کی تعلیم دیجئے، جس کے ذریعے اللہ تعالیٰ مجھے نفع عطا کرے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم «سبحان الله» 100 مرتبہ پڑھو، یہ ایک سو غلاموں کے برابر ہو گا، جنہیں اللہ کی رضا کے لئے آزاد کیا گیا ہو، تم «الحمد لله» 100 مرتبہ پڑھو، یہ اللہ کی راہ میں سواری کے لیے دیے جانے والے لگام والے 100 گھوڑوں کے برابر ہو گا، تم ایک سو مرتبہ «الله اكبر» پڑھو! یہ 100 اونٹوں کے برابر ہو گا، جن کے گلے میں ہار ڈال کر انہیں بیت اللہ کی طرف ہدی کے طور پر بھیجا گیا ہو، اور تم ایک سو مرتبہ اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کا اعتراف کرو، تو شرک کے بعد کوئی گناہ تم تک نہیں پہنچ سکے گا۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی فضال بن جبیر ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 16866]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی فضال بن جبیر ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 16866]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8024)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 8024»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 7993
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْحِنَّائِيُّ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الرَّاسِبِيُّ ، قَالَا: ثَنَا طَالُوتُ بْنُ عَبَّادٍ ، ثَنَا فَضَالُ بْنُ جُبَيْرٍ ، ثَنَا أَبُو أُمَامَةَ قَالَ: سَأَلَتْ أُمُّ هَانِئٍ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي امْرَأَةٌ ثَقُلْتُ، فَعَلِّمْنِي دَعَوَاتٍ يَنْفَعُنِي اللهُ بِهِنَّ. قَالَ: قُولِي: سُبْحَانَ اللهِ مِائَةَ مَرَّةٍ، تَعْدِلُ مِائَةَ رَقَبَةٍ تُعْتَقُ لِلهِ عَزَّ وَجَلَّ، وَاحْمَدِي اللهَ مِائَةَ مَرَّةٍ تَعْدِلُ مِائَةَ فَرَسٍ مُلْجَمٍ يُحْمَلُ عَلَيْهَا فِي سَبِيلِ اللهِ، وَكَبِّرِي اللهَ مِائَةَ مَرَّةٍ تَعْدِلُ مِائَةَ بَدَنَةٍ مُقَلَّدَةٍ تُهْدَى إِلَى بَيْتِ اللهِ، وَوَحِّدِي اللهَ مِائَةَ مَرَّةٍ لَا يُدْرِكُكِ ذَنْبٌ بَعْدَ الشِّرْكِ.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية ولعل ثمة قلب في الاسم، وصوابه: (يحيى بن محمد) .
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية ولعل ثمة قلب في الاسم، وصوابه: (يحيى بن محمد) .
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول، میں ایک ایسی عورت ہوں جو (عمر رسیدہ) ہو چکی ہوں، مجھے ایسے کلمات سکھا دیجیے جن سے اللہ مجھے نفع پہنچائے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کہو: سبحان اللہ سو بار، یہ سو غلام آزاد کرنے کے برابر ہے جو اللہ کی راہ میں آزاد کیے جائیں، اور الحمد للہ سو بار کہو، یہ سو لگام والے گھوڑے اللہ کی راہ میں دینے کے برابر ہے، اور اللہ اکبر سو بار کہو، یہ سو قلادہ پہنائی گئی قربانی کے جانور بیت اللہ کی طرف ہدیہ کرنے کے برابر ہے، اور لا الہ الا اللہ سو بار کہو، تو شرک کے بعد کوئی گناہ تمہیں نہیں پکڑے گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7993]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 263، حدیث 8024»
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 7534»
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 7534»