الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 3116 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
المعجم الاوسط: 3116
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 2858
المعجم الکبیر للطبرانی: 13920
حدیث نمبر: 3116
حَدَّثَنَا بَكْرٌ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ: نَا ابْنُ لَهِيعَةَ قَالَ: نَا الْحَارِثُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْوَرْدِ يَقُولُ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ الزُّبَيْرِ يَقُولُ: إِنَّ تَشَهُّدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بِاسْمِ اللهِ وَبِاللهِ خَيْرِ الْأَسْمَاءِ، التَّحِيَّاتُ لِلهِ الطَّيِّبَاتُ الصَّلَوَاتُ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، أَرْسَلَهُ بِالْحَقِّ بَشِيرًا وَنَذِيرًا، وَأَنَّ السَّاعَةَ آتِيَةٌ لَا رَيْبَ فِيهَا، السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ، السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِينَ، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَاهْدِنِي.
هَذَا فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ لَهِيعَةَ .
هَذَا فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ لَهِيعَةَ .
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا تشہد یہ تھا: «بِاسْمِ اللهِ وَبِاللهِ خَيْرِ الْأَسْمَاءِ، التَّحِيَّاتُ لِلهِ الطَّيِّبَاتُ الصَّلَوَاتُ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، أَرْسَلَهُ بِالْحَقِّ بَشِيرًا وَنَذِيرًا، وَأَنَّ السَّاعَةَ آتِيَةٌ لَا رَيْبَ فِيهَا، السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ، السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِينَ، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَاهْدِنِي» ”اللہ کے نام کے ساتھ اور اللہ کی مدد سے جو تمام ناموں میں بہترین ہے، تمام زبانی، مالی اور بدنی عبادتیں اللہ ہی کے لیے ہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں، جنہیں اس نے حق کے ساتھ خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا، اور بیشک قیامت آنے والی ہے جس میں کوئی شک نہیں، سلام ہو آپ پر اے نبی اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں ہوں، سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر، اے اللہ! مجھے بخش دے اور مجھے ہدایت دے۔“
یہ پہلی دو رکعتوں میں (تشہد) تھا۔
یہ حدیث سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے اور ابن لہیعہ رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3116]
یہ پہلی دو رکعتوں میں (تشہد) تھا۔
یہ حدیث سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے اور ابن لہیعہ رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3116]
تخریج الحدیث: «قال الطبراني: تفرد به ابن لهيعة «عمدة القاري شرح صحيح البخاري، ج 6، ص 113» »
«قال ابن حجر: تفرد به ابن لهيعة قلت وهو ضعيف «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 1، ص 481» »
«قال الهيثمي: مداره على ابن لهيعة وفيه كلام «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 142» »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 2229، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1578، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14906»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف ابن لهيعة
حدیث نمبر: 2858
وَعَنْ أَبِي الْوَرْدِ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ يَقُولُ: إِنَّ تَشَهُّدَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَتَشَهَّدُ:" بِسْمِ اللَّهِ وَبِاللَّهِ خَيْرِ الْأَسْمَاءِ التَّحِيَّاتُ الطَّيِّبَاتُ الصَّلَوَاتُ لِلَّهِ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَرْسَلَهُ بِالْحَقِّ بَشِيرًا وَنَذِيرًا، وَأَنَّ السَّاعَةَ آتِيَةٌ لَا رَيْبَ فِيهَا، السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ الْكَرِيمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَاهْدِنِي".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ وَزَادَ فِيهِ:" وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ" وَقَالَ فِي آخِرِهِ:"هَذَا فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ" وَمَدَارُهُ عَلَى ابْنِ لَهِيعَةَ وَفِيهِ كَلَامٌ.

ابودرد بیان کرتے ہیں: انہوں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے تشہد کے کلمات جو آپ پڑھا کرتے تھے وہ یہ ہیں: ”اللہ تعالیٰ کے نام سے برکت حاصل کرتے ہوئے اور اللہ سے مدد حاصل کرتے ہوئے جو سب سے بہترین اسم ہے ہر طرح کی زبانی جسمانی اور مالی عبادت اللہ تعالیٰ کے مخصوص ہے میں اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے وہ ایک معبود ہے، اس کا کوئی شریک نہیں ہے، اور سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں جنہیں اس نے حق کے ہمراہ خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے قیامت آنے والی ہے، اس میں کوئی شک نہیں ہے اے معزز نبی آپ پر سلام ہو اللہ تعالیٰ کی رحمتیں اور اس کی برکتیں نازل ہوں ہم پر اور اللہ تعالی کے تمام نیک بندوں پر سلام ہو اے اللہ! تو میری مغفرت کر دے اور تو مجھے ہدایت نصیب فرما“۔
یہ روایت امام بزار نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور انہوں نے یہ الفاظ زائد نقل کیے ہیں: ”ایک ہے، اس کا کوئی شریک نہیں ہے“۔ انہوں نے اس کے آخر میں یہ الفاظ بھی نقل کیے ہیں: ”یہ پہلی دو رکعات کے بعد ہو گا“۔ اس روایت کا مدار ابن لہیعہ نامی راوی پر ہے، جس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2858]

تخریج الحدیث: «البحر الزخار مسند البزار ابو الورد حديث 1966، المعجم الأوسط للطبراني، باب الباء من اسمه بكر 3184 المعجم الكبير للطبراني من اسمه عبد الله ومما اسند عبد الله بن عمر رضي الله عنهما ابو الورد، 13744، أخرجه مسند البزار برقم: 2229، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3140»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 13920
دَثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ ، قَالَ: دَثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ، قَالَ: دَثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْوَرْدِ يَقُولُ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ الزُّبَيْرِ يَقُولُ: تَشَهَّدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بِاسْمِ اللهِ وَبِاللهِ خَيْرِ الْأَسْمَاءِ، التَّحِيَّاتُ لِلهِ، الطَّيِّبَاتُ الصَّلَوَاتُ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، أَرْسَلَهُ بِالْحَقِّ بَشِيرًا وَنَذِيرًا، وَأَنَّ السَّاعَةَ آتِيَةٌ لَا رَيْبَ فِيهَا، السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللهِ، السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِينَ، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَاهْدِنِي. هَذَا فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ.
میں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کو یہ کہتے سنا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (نماز میں) تشہد پڑھا: ”اللہ کے نام سے اور اللہ کے ساتھ، جو سب سے بہتر نام ہے، تمام تعظیمیں، پاکیزہ چیزیں اور نمازیں اللہ ہی کے لیے ہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور رسول ہیں، اسے حق کے ساتھ خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا، اور یہ کہ قیامت آنے والی ہے، اس میں کوئی شک نہیں، اے نبی! آپ پر سلامتی اور اللہ کی رحمت ہو، ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر سلامتی ہو۔ اے اللہ! مجھے بخش دے اور مجھے ہدایت دے۔“
یہ تشہد پہلی دو رکعتوں میں (پڑھا جاتا) تھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13920]
یہ تشہد پہلی دو رکعتوں میں (پڑھا جاتا) تھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13920]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 128، حدیث 323»
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 2229، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1578، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3116»
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 2229، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1578، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3116»