🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ترمذی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3956)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الْعَزْلِ
باب: عزل کی کراہت کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ترمذي حدیث نمبر 1138 (کل: 12 مقامات، 6 کتب)
سنن ترمذی: 1138
صحیح مسلم: 3544، 3546، 3547، 3549، 3550، 3553، 3554
سنن ابوداود: 2170
مسند الحمیدی: 764
سنن سعید بن منصور: 3395
السنن الكبرى للبيهقي: 14307
11 تا 12
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2218 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3395
نا سُفْيَانُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي قَزَعَةُ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: ذُكِرَ الْعَزْلُ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" لِمَ يَفْعَلُ ذَلِكَ أَحَدُكُمْ؟" وَلَمْ يَقُلْ: لا يَفْعَلْ ذَلِكَ،" فَإِنَّهَا لَيْسَتْ نَفْسٌ مَخْلُوقَةٌ إِلا اللَّهُ خَالِقُهَا" .
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے عزل کا ذکر ہوا، آپ نے فرمایا: تم میں سے کوئی ایسا کیوں کرتا ہے؟ (آپ نے یہ نہیں فرمایا کہ ایسا نہ کرے) کیونکہ جو بھی جان پیدا ہونے والی ہے اللہ ہی اس کا خالق ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3395]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن لغيرہ، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2229، 2542، 4138، 5210، 6603، 7409، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1438،ومالك فى «الموطأ» برقم: 2206، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4191، 4193، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 2554، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3327،، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2170، 2171، 2172، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1138، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1926، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 969، 2217، 2218، 2219، 2220، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11237،والحميدي فى «مسنده» برقم: 763، 764، 765، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16870، 16871، 37991، والطبراني فى «الصغير» برقم: 923»
ابن أبی نجيح مُدلِّس ہیں اور یہاں عن سے روایت کر رہے ہیں، → اس لیے سند فی نفسہ ضعیف ہے، مگر شواہد کے سبب قابلِ تقویت، ? متن کا مضمون حدیث 2217 کے موافق ہے، اس لیے حدیث حسن لغیره ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده حسن لغيرہ
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14307
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الطَّالْقَانِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ قَزَعَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، ذُكِرَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَعْنِي الْعَزْلَ قَالَ:" وَلِمَ يَفْعَلُ ذَلِكَ أَحَدُكُمْ؟ وَلَمْ يَقُلْ فَلَا يَفْعَلْ أَحَدُكُمْ فَإِنَّهُ لَيْسَتْ مِنْ نَفْسٍ مَخْلُوقَةٍ إِلَّا اللهُ خَالِقُهَا" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنِ الْقَوَارِيرِيِّ، وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، عَنْ سُفْيَانَ، وَقَالَ الْبُخَارِيُّ رَحِمَهُ اللهُ: قَالَ مُجَاهِدٌ فَذَكَرَهُ.
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے عزل کا تذکرہ کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”تم میں سے کوئی یہ کیوں کرتا ہے؟“ یہ نہ فرمایا کہ تم ایسا نہ کرو، پھر فرمایا: ”جو مخلوق اللہ نے پیدا کرنی ہے وہ ہو کر رہے گی۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14307]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 1438»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں