الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
14. ( باب )
(مرسل کی حجیت کے قائلین)
اطراف الحدیث — سنن ترمذي حدیث نمبر Q3963 (کل: 119 مقامات، 26 کتب)
سنن ترمذی: Q3963
بلوغ المرام: 505
مشکوۃ المصابیح: 1815
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 699
الفتح الربانی: 3559
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 366
السنن الكبرى للبيهقي: 7670، 7672، 7675، 7676، 7677، 7678، 7685، 7687، 7688، 7689، 7690، 7694، 7697، 7701، 7703، 7711، 7739
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3571
المعجم الکبیر للطبرانی: 13588
71 تا 80
ترقیم العلمیہ : 2095 ترقیم الرسالہ : -- 2120
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَلِيٍّ الْحَطَبِيُّ، ثنا أَبُو قَبِيصَةَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ " أَنَّهُ كَانَ يُخْرِجُ صَدَقَةَ الْفِطْرِ عَنْ كُلِّ حُرٍّ وَعَبْدٍ، صَغِيرٍ وَكَبِيرٍ، ذَكَرٍ وَأُنْثَى، كَافِرٍ وَمُسْلِمٍ، حَتَّى إِنْ كَانَ لَيُخْرِجُ عَنْ مُكَاتَبِيهِ مِنْ غِلْمَانِهِ" . عُثْمَانُ هُوَ الْوَقَّاصِيُّ. مَتْرُوكٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے حوالے سے یہ بات منقول ہے: وہ ہر چھوٹے اور بڑے، مذکر اور مونث، آزاد اور غلام، کافر اور مسلمان کی طرف سے صدقہ ادا کیا کرتے تھے، یہاں تک کہ وہ اپنے دو مکاتب غلاموں کی طرف سے بھی صدقہ فطر ادا کیا کرتے تھے۔ اس روایت کا ایک راوی عثمان، یہ وقاصی ہے اور یہ متروک ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة الفطر/حدیث: 2120]
ترقیم العلمیہ: 2095
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف ولكن عند الشواهد الحديث صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1503، 1504، 1507، 1509، 1511، 1512، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 984، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 579، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2392، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1494، 1495، 1499، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1610، 1611، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 675، 676، 677، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1702، 1703، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1825، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2120،2069، 2070، 2071، 2072، 2073، 2074، 2075، 2076، 2078، 2079، 2088، 2089، 2093، 2094، 2095، 2120، 2132، 2133، 2134، 2135، 2410»
«قال الدارقطني: عثمان هذا هو الوقاصي وهو متروك، نصب الراية لأحاديث الهدا
«قال الدارقطني: عثمان هذا هو الوقاصي وهو متروك، نصب الراية لأحاديث الهدا
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف ولكن عند الشواهد الحديث صحيح
حدیث نمبر: 3559
عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَرَضَ زَكَاةَ الْفِطْرِ مِنْ رَمَضَانَ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ عَلَى كُلِّ حُرٍّ أَوْ عَبْدٍ، ذَكَرٍ أَوْ أُنْثَى مِنَ الْمُسْلِمِينَ
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر مسلمان، وہ آزاد ہو یا غلام اور مرد ہو یا عورت، پر ایک صاع کھجور یا جو کی صورت میں رمضان کا صدقۂ فطر فرض کیا ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب الزكاة/حدیث: 3559]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخاري: 1512، ومسلم: 984، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 6214 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 6214»
الحكم على الحديث:
اخرجه البخاري: 1512
حدیث نمبر: 3300
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الُوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ،" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِصَدَقَةِ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ" ، قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ: فَجَعَلَ النَّاسُ عِدْلَهُ مُدَّيْنِ مِنْ حِنْطَةٍ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”کھجور کا ایک صاع یا جو کا ایک صاع صدقہ فطر“ کے طور پر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: لوگوں نے گندم کے دو مد اس کے برابر قرار دیے ہیں۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الزكاة/حدیث: 3300]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1503، 1504، 1507، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 984، وابن الجارود فى "المنتقى"، 392، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2392، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3299، 3300، 3301، 3302، 3303، 3304، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1494، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1610، والترمذي فى (جامعه) برقم: 675، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1825، 1826، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7764، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2069، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4572» «رقم طبعة با وزير 3289»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما
حدیث نمبر: 3301
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ،" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَضَ زَكَاةَ الْفِطْرِ مِنْ رَمَضَانَ عَلَى النَّاسِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ، عَلَى كُلِّ حُرٍّ وَعَبْدٍ، ذَكَرٍ وَأُنْثَى مِنَ الْمُسْلِمِينَ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”لوگوں پر کھجور کا ایک صاع یا جو کا ایک صاع صدقہ فطر کے طور پر ادا کرنا لازم قرار دیا ہے، جو ہر آزاد اور غلام، مذکر اور مؤنث مسلمان پر لازم ہے“۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الزكاة/حدیث: 3301]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1503، 1504، 1507، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 984، وابن الجارود فى "المنتقى"، 392، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2392، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3299، 3300، 3301، 3302، 3303، 3304، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1494، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1610، والترمذي فى (جامعه) برقم: 675، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1825، 1826، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7764، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2069، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4572» «رقم طبعة با وزير 3290»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (1429)، «الإرواء» (831): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما
حدیث نمبر: 3302
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلْمٍانَ بْنِ فَارِسٍ النَّيْسَابُورِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ،" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَضَ زَكَاةَ الْفِطْرِ مِنْ رَمَضَانَ عَلَى كُلِّ نَفْسٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ حُرٍّ أَوْ عَبْدٍ، رَجُلٍ أَوِ امْرَأَةٍ، صَغِيرٍ أَوْ كَبِيرٍ، صَاعًا مِنْ تَمْرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”ہر مسلمان آزاد یا غلام، مرد یا عورت، نابالغ یا بالغ پر کھجور کا ایک صاع یا جو کا ایک صاع صدقہ فطر کے طور پر ادا کرنا لازم قرار دیا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الزكاة/حدیث: 3302]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1503، 1504، 1507، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 984، وابن الجارود فى "المنتقى"، 392، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2392، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3299، 3300، 3301، 3302، 3303، 3304، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1494، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1610، والترمذي فى (جامعه) برقم: 675، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1825، 1826، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7764، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2069، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4572» «رقم طبعة با وزير 3291»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الإرواء» (3/ 314): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
حدیث نمبر: 3303
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحِيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ السَّكَنِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَهْضَمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَكَاةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ، عَلَى الْحَرِّ وَالْعَبْدِ، وَالذَّكَرِ وَالأُنْثَى مِنَ الْمُسْلِمِينَ، وَأَمَرَ بِهَا أَنْ تُؤَدَّى قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَى الصَّلاةِ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”کھجور کا ایک صاع یا جو کا ایک صاع صدقہ فطر کے طور پر ادا کرنا ہر آزاد اور غلام پر، مذکر اور مؤنث مسلمان پر لازم قرار دیا ہے“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بارے میں یہ حکم دیا کہ ”لوگوں کے نمازِ عید کے لیے نکلنے سے پہلے اسے ادا کر دیا جائے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الزكاة/حدیث: 3303]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1503، 1504، 1507، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 984، وابن الجارود فى "المنتقى"، 392، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2392، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3299، 3300، 3301، 3302، 3303، 3304، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1494، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1610، والترمذي فى (جامعه) برقم: 675، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1825، 1826، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7764، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2069، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4572» «رقم طبعة با وزير 3292»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (1430): خ. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط البخاري
حدیث نمبر: 3304
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ عُمَيْرِ بْنِ يُوسُفَ بْنِ جَوْصَا ، بِدِمَشْقَ، وَعُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بُجَيْرٍ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالا: حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو حَيُوَةَ شُرَيْحُ بْنُ يَزِيدَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَرْطَأَةُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، عَنِ الْمُعَلَّى بْنِ إِسْمَاعِيلَ الْمَدَنِيِّ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِزَكَاةِ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ، عَنْ كُلِّ صَغِيرٍ أَوْ كَبِيرٍ، حُرٍّ أَوْ عَبْدٍ" ، قَالَ ابْنُ عُمَرَ: ثُمَّ إِنَّ النَّاسَ جَعَلُوا عِدْلَ ذَلِكَ مُدَّيْنِ مِنْ قَمْحٍ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”کھجور کا ایک صاع یا جو کا ایک صاع ہر چھوٹے یا بڑے، آزاد یا غلام مسلمان کی طرف سے صدقہ فطر کے طور پر ادا کرنے“ کا حکم دیا ہے۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: اس کے بعد لوگوں نے گندم کے دو مد اس کے برابر قرار دے دیے ہیں۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الزكاة/حدیث: 3304]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1503، 1504، 1507، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 984، وابن الجارود فى "المنتقى"، 392، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2392، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3299، 3300، 3301، 3302، 3303، 3304، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1494، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1610، والترمذي فى (جامعه) برقم: 675، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1825، 1826، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7764، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2069، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4572» «رقم طبعة با وزير 3293»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (1432): خ مختصراً. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن
حدیث نمبر: 5234
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاءِ بْنِ كُرَيْبٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا بُرَيْدٌ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْمُؤْمِنُ يَأْكُلُ فِي مِعًى وَاحِدٍ، وَالْكَافِرُ يَأْكُلُ فِي سَبْعَةِ أَمْعَاءٍ" .
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے۔“
تشریح و مفہوم
اس حدیث کا ظاہری مطلب یہ نہیں کہ مومن کے جسم میں واقعی ایک آنت ہوتی ہے اور کافر کے جسم میں سات، کیونکہ جسمانی اعتبار سے انسانوں کی ساخت ایک جیسی ہے۔ یہاں تشبیہ اور مجاز کا اسلوب اختیار کیا گیا ہے۔
اصل مفہوم
SG قناعت اور اعتدال EG
مومن کھانے میں اعتدال اور قناعت اختیار کرتا ہے۔ وہ اتنا ہی کھاتا ہے جتنا ضرورت ہو، اور کھانے کو مقصدِ زندگی نہیں بناتا۔
SG ہوس اور لالچ EG
کافر چونکہ زیادہ تر دنیا پرست ہوتا ہے، اس لیے اس کی توجہ کھانے، پینے اور لذت اُٹھانے پر زیادہ رہتی ہے۔ وہ بے اعتدالی، اسراف اور لالچ کا شکار ہوتا ہے۔ اس لیے فرمایا گیا کہ وہ سات آنتوں کے برابر کھاتا ہے یعنی جسمانی خواہشات میں ڈوبا رہتا ہے۔
SG روحانی و اخلاقی زاویہ EG
مومن کی روحانی غذا اس کے دل کو مطمئن رکھتی ہے۔ وہ ہر چیز میں اللہ کی رضا دیکھتا ہے، اس لیے اس کی بھوک اور دنیاو ی خواہشات محدود رہتی ہیں۔اس کے برعکس کافر کا دل خالی ہوتا ہے، اس لیے اسے دنیا کی آسائشوں میں کبھی سیرابی محسوس نہیں ہوتی۔
قرآنی تائید
● قرآن بھی اسی تصور کی طرف اشارہ کرتا ہے:
«وَكُلُوا وَاشْرَبُوا وَلَا تُسْرِفُوا»
کھاؤ، پیو اور فضول خرچی نہ کرو۔
(الاعراف: 31)
SG خلاصہ EG
یہ حدیث سنتِ نبوی کی عملی تعلیم دیتی ہے کہ:
● کھانا انسانی ضرورت ہے، مقصدِ زندگی نہیں
● مومن کھانے میں حدود اور اعتدال قائم رکھتا ہے
● کافر دنیا کی لذتوں کا اسیر ہو کر ضرورت سے زیادہ کھاتا اور اسراف کرتا ہے
◄ لہٰذا اس حدیث کا پیغام یہ ہے کہ کھانا کم کرو، اعمال زیادہ کرو ؛ نفس کا نہیں روح کا خیال رکھو۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الأطعمة/حدیث: 5234]
تشریح و مفہوم
اس حدیث کا ظاہری مطلب یہ نہیں کہ مومن کے جسم میں واقعی ایک آنت ہوتی ہے اور کافر کے جسم میں سات، کیونکہ جسمانی اعتبار سے انسانوں کی ساخت ایک جیسی ہے۔ یہاں تشبیہ اور مجاز کا اسلوب اختیار کیا گیا ہے۔
اصل مفہوم
SG قناعت اور اعتدال EG
مومن کھانے میں اعتدال اور قناعت اختیار کرتا ہے۔ وہ اتنا ہی کھاتا ہے جتنا ضرورت ہو، اور کھانے کو مقصدِ زندگی نہیں بناتا۔
SG ہوس اور لالچ EG
کافر چونکہ زیادہ تر دنیا پرست ہوتا ہے، اس لیے اس کی توجہ کھانے، پینے اور لذت اُٹھانے پر زیادہ رہتی ہے۔ وہ بے اعتدالی، اسراف اور لالچ کا شکار ہوتا ہے۔ اس لیے فرمایا گیا کہ وہ سات آنتوں کے برابر کھاتا ہے یعنی جسمانی خواہشات میں ڈوبا رہتا ہے۔
SG روحانی و اخلاقی زاویہ EG
مومن کی روحانی غذا اس کے دل کو مطمئن رکھتی ہے۔ وہ ہر چیز میں اللہ کی رضا دیکھتا ہے، اس لیے اس کی بھوک اور دنیاو ی خواہشات محدود رہتی ہیں۔اس کے برعکس کافر کا دل خالی ہوتا ہے، اس لیے اسے دنیا کی آسائشوں میں کبھی سیرابی محسوس نہیں ہوتی۔
قرآنی تائید
● قرآن بھی اسی تصور کی طرف اشارہ کرتا ہے:
«وَكُلُوا وَاشْرَبُوا وَلَا تُسْرِفُوا»
کھاؤ، پیو اور فضول خرچی نہ کرو۔
(الاعراف: 31)
SG خلاصہ EG
یہ حدیث سنتِ نبوی کی عملی تعلیم دیتی ہے کہ:
● کھانا انسانی ضرورت ہے، مقصدِ زندگی نہیں
● مومن کھانے میں حدود اور اعتدال قائم رکھتا ہے
● کافر دنیا کی لذتوں کا اسیر ہو کر ضرورت سے زیادہ کھاتا اور اسراف کرتا ہے
◄ لہٰذا اس حدیث کا پیغام یہ ہے کہ کھانا کم کرو، اعمال زیادہ کرو ؛ نفس کا نہیں روح کا خیال رکھو۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الأطعمة/حدیث: 5234]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2062، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5234، 5239، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3258، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 917، 2067، 7264، والبزار فى (مسنده) برقم: 3175، 3176، والطحاوي فى (شرح مشكل الآثار) برقم: 2013» «رقم طبعة با وزير 5211»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «التعليق الرغيب» (3/ 149): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين
حدیث نمبر: 5239
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ فِيلٍ الْبَالِسِيُّ بِأَنْطَاكِيَّةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاءِ بْنِ كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ بُرَيْدٍ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْمُؤْمِنُ يَأْكُلُ فِي مِعًى وَاحِدٍ، وَالْكَافِرُ يَأْكُلُ فِي سَبْعَةِ أَمْعَاءٍ" ، قَالَ الشَّيْخُ: هَذَا الْخَبَرُ خَرَجَ عَلَى إِنْسَانٍ بِعَيْنِهِ.
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے۔“ شیخ فرماتے ہیں: یہ روایت ایک مخصوص شخص کے بارے میں ارشاد فرمائی گئی تھی۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الأطعمة/حدیث: 5239]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2062، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5234، 5239، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3258، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 917، 2067، 7264، والبزار فى (مسنده) برقم: 3175، 3176، والطحاوي فى (شرح مشكل الآثار) برقم: 2013» «رقم طبعة با وزير 5216»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين
حدیث نمبر: 1506
حدثنا علي بن عيسى الحِيْريّ، حدثنا إبراهيم بن أبي طالب وعبد الله بن محمد، قالا: حدثنا محمد بن عبد الأعلى، حدثنا المُعتمِر بن سليمان، عن أبيه، عن نافع، عن ابن عمر، قال: سمعتُ رسول الله ﷺ يقول حين فَرَضَ صدقة الفِطر:"صاعًا من تمرٍ، أو صاعًا من شَعِير"، وكان لا يُخرج إلَّا التَّمر (1) .
هذا حديث صحيحٌ على شرط الشيخين ولم يُخرجا فيه: إلَّا التّمر.
هذا حديث صحيحٌ على شرط الشيخين ولم يُخرجا فيه: إلَّا التّمر.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس وقت سنا جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقہ فطر کو ایک صاع کھجور یا ایک صاع جو کی صورت میں فرض قرار دیا، اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما (اپنے عمل میں) صرف کھجور ہی نکالا کرتے تھے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اس میں ”صرف کھجور نکالنے“ کا ذکر روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الزكاة/حدیث: 1506]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اس میں ”صرف کھجور نکالنے“ کا ذکر روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الزكاة/حدیث: 1506]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،عبد الله بن محمد: هو ابن عبد الرحمن بن شيرويه، ومحمد بن عبد الأعلى: هو الصنعاني، وسليمان والد المعتمر: هو ابن طرخان التيمي.» [ترقيم الرساله 1506] [ترقيم الشركة 1495]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح