الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
4. تَوْرِيثُ الْجَدَّاتِ
تَوْرِيثُ الْجَدَّاتِ
کل مکررات: 2
ترقیم العلمیہ : 4065 ترقیم الرسالہ : -- 4137
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نَا بَحْرُ ، نَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِيهِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ،" أَنَّهُ كَانَ يُوَرِّثُ ثَلاثَ جَدَّاتٍ إِذَا اسْتَوَيْنِ، ثِنْتَيْنِ مِنْ قِبَلِ الأَبِ، وَوَاحِدَةً مِنْ قِبَلِ الأُمِّ" .
خارجہ بن زید اپنے والد سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: انہوں نے تین دادیوں، نانیوں کو وارث قرار دیا تھا، جبکہ وہ ایک ہی مرتبے کی تھیں، ان میں سے دو باپ کی طرف سے تھیں اور ایک ماں کی طرف سے تھی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الفرائض/حدیث: 4137]
ترقیم العلمیہ: 4065
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2982، 2983، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 84، 88، 92، 100، 101، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 12411، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4137، 4138، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 19090، 19099، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 31937»
ترقیم العلمیہ : 4066 ترقیم الرسالہ : -- 4138
نَا نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ ، نَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، نَا عُمَرُ بْنُ عَامِرٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ،" أَنَّهُ كَانَ يُوَرِّثُ ثَلاثَ جَدَّاتٍ، ثِنْتَيْنِ مِنْ قِبَلِ الأُمِّ، وَوَاحِدَةً مِنْ قِبَلِ الأَبِ" ، كَذَا قَالَ.
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ انہوں نے تین دادیوں اور نانیوں کو وارث قرار دیا تھا، جن میں سے دو ماں کی طرف سے تھیں اور ایک باپ کی طرف سے تھی۔ (امام دارقطنی فرماتے ہیں:) راوی نے اسی طرح (یعنی دو ماں کی طرف سے) بیان کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الفرائض/حدیث: 4138]
ترقیم العلمیہ: 4066
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2982، 2983، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 84، 88، 92، 100، 101، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 12411، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4137، 4138، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 19090، 19099، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 31937»