🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. أَحْكَامِ الْوَصَايَا
وصیت کے احکام
کل مکررات: 3
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4213 ترقیم الرسالہ : -- 4290
نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ . ح وَنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُعَلَّى الشُّونِيزِيُّ ، نَا مَحْمُودُ بْنُ خِدَاشٍ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، نَا أَيُّوبُ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَا حَقُّ امْرِئٍ يَبِيتُ لَيْلَتَيْنِ وَلَهُ مَالٌ يُرِيدُ أَنْ يُوصِيَ فِيهِ، إِلا وَوَصِيَّتُهُ مَكْتُوبَةٌ عِنْدَهُ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”کسی بھی شخص کو اس بات کا حق حاصل نہیں ہے کہ اس کے پاس کوئی ایسا مال موجود ہو، جس میں اس نے وصیت کرنی ہو اور پھر دو راتیں ایسی گزر جائیں (کہ اس نے وہ وصیت تحریر نہ کی ہو)، اس کی وصیت اس کے پاس لکھی ہوئی ہونی چاہیے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الوصايا/حدیث: 4290]
ترقیم العلمیہ: 4213
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2738، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1627،ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 1391، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 6024، 6025، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3620، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2862، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 974، 2118، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2699، 2702، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4290، 4291، 4292، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4555، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 714، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 31576»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4214 ترقیم الرسالہ : -- 4291
نَا عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الدَّرَنِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْقُرَشِيُّ ، نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، نَا أَيُّوبُ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَا حَقُّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ لَهُ مَالٌ يُرِيدُ أَنْ يُوصِيَ فِيهِ، وَيَبِيتُ لَيْلَتَيْنِ، إِلا وَوَصِيَّتُهُ مَكْتُوبَةٌ عِنْدَهُ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”کسی بھی مسلمان شخص کو اس بات کا حق حاصل نہیں ہے کہ اس کے پاس مال موجود ہو، جس کے بارے میں اس نے وصیت کرنی ہو اور پھر دو راتیں ایسی گزر جائیں (کہ اس نے وصیت نہ کی ہو)، اس کی وصیت اس کے پاس لکھی ہوئی ہونی چاہیے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الوصايا/حدیث: 4291]
ترقیم العلمیہ: 4214
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2738، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1627،ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 1391، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 6024، 6025، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3620، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2862، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 974، 2118، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2699، 2702، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4290، 4291، 4292، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4555، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 714، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 31576»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4215 ترقیم الرسالہ : -- 4292
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ لَقْلُوقٌ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ تَمَامٍ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَا يَنْبَغِي لِرَجُلٍ أَتَى عَلَيْهِ ثَلاثَةٌ، وَلَهُ مَالٌ يُرِيدُ أَنْ يُوصِيَ فِيهِ، إِلا أَوْصَى فِيهِ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”کسی بھی شخص کے لیے یہ بات مناسب نہیں ہے کہ اس پر تین دن ایسے گزر جائیں کہ اس کے پاس ایسا مال موجود ہو کہ جس کے بارے میں اس نے وصیت کرنی ہو (اور اس نے وصیت نہ کی ہو)، اسے اس بارے میں وصیت کر دینی چاہیے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الوصايا/حدیث: 4292]
ترقیم العلمیہ: 4215